جسٹس استغفراللہ کو چاہئیے کہ پی ٹی آئ میں شمولیت اختیار کر لےاور اڈیالہ جا کر عمران خان کوگھر لے آۓاور اچھی طرح اس کے اُٹھاۓ اور ؤزن کرلے بڑا کونسا ہےاور اسکا وزن کیا ہے
@parvezali4153 ай бұрын
HAHA HE IS ALREADY A LIFE MEMBER OF PTI EVER SINCE HE WAS A SMALL TIME STREET LAWYER AND BECAME SPOKESMAN OF CH IFTIKHAR DURING THE LAWYER' S MOVEMENT TO RESTORE CH IFTIKHAR. HIS PHOTOGRAPHS WITH IK ARE AVAILABLE ON RECORD AS HIS BUDDY.
@muhammadashiq70223 ай бұрын
بالکل نہیں ہونا چاہئے
@sajjadahmed52683 ай бұрын
کسٹم ایکسائز اور دوسرے سول ادارے فوج کے بغیر ایک لیٹر پیٹرول ایک ڈالر اور ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی بھی سمگل نہیں کر سکتے
@afzaalmuhammad98383 ай бұрын
کیا اسلام آباد میں ٹھنڈ ہے؟؟ کیونکہ آپ نے پینٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔
@sajid80823 ай бұрын
اب اطہر من اللہ کو تو فل کورٹ میں بیٹھنا نہیں چاہیئے ۔انہوں نے اپنے آپ کو ظاہر کر دیا ھے۔کہ وہ یوتھیے ہیں۔
@Zanbeel993 ай бұрын
اطہر من اللہ قانون گو سے زیادہ قصہ گو ہیں ۔ اور قصے بھی وہ سناتے ہیں جو راستے کھوٹے کرتے ہیں اور جن کو سن کر قافلے راستہ بھول جاتے ہیں ۔
@foziaaltaf89593 ай бұрын
پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے ہیڈ تو اطہر من اللہ ہی ہیں نا
@khawajamazhar91883 ай бұрын
اطہر مناللہ کو بھی کچھ سمجھ نہیں ، پہلے مشرف کی کابینہ میں رہے، پھر اس سے ناراض ہو کر مشرف کے خلاف افتخار چودھری کا ساتھ دیا جو نیازی کا مخالف تھا پھر اب نیازی گا ساتھ دے رہا ہے ، اس کو سمجھ نہیں آرہی کہ منجھی کتھے ڈاواں؟😂
@saqibmajeed61313 ай бұрын
جسٹس استغفراللہ کو چاہئیے کہ عمران خان کو گھر لے آۓ اورججی چھوڑ کر یہ کالا بھُونڈ سیاست میں آجاۓ
@khan71493 ай бұрын
Ha-ey ha-ey.....
@mangralsaghir96523 ай бұрын
اضافی سیٹیوں کے کیس میں حکومت کہاں ہے الیکش کمیشن بھی بھرپور جواب کیوں نہیں دیتے
@AltafNQ3 ай бұрын
اطہر من اللہ نے مظاہر نقوی ٹرک کی سیٹ سنبھالی ہوئی ہے
@wahidali73303 ай бұрын
اطہر من اللہ تو ہے ہی PTI کا وکیل اس کو جج کی کرسی پر نہیں ہونا چاہیے
@shedatalli22643 ай бұрын
Bilkul or qazi Ko bhi...
@pakhtoonkhwa29133 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@malikkhan65083 ай бұрын
اور قاضی جو ن لیگ کے وکیل ہیں اسکا کیا کرنا ھے،،،،،،،، کیونکہ قاضی کے چیف بننے کے بعد ھی نواز شریف پاکستان آئے
@mrraja20123 ай бұрын
حماد صاحب آپ کہتے رہیں مجھے ایک منٹ بولنے دیں صدیقی صاحب اتنی دیر کیسے چپ بیٹھ سکتے ہیں۔ تھوڑا مشکل کام ہے۔ میرا تو مہمانوں کو مشورہ ہے کہ آپ مختصر جملے، مختصر مگر جامع الفاظ کے ساتھ صدیقی صاحب کا سانس اکھڑنے سے پہلے پہلے جلدی جلدی بات مکمل کر لیا کریں۔😉
@sajjadahmed52683 ай бұрын
کیوں نہ مخصوص نشستوں kا کیس کے ساتھ مشرف دور میں وزارتیں لینے والوں سے لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چلنے والے کپتان کے مقدمات میں دئے جانے والے ریلیف پر ریلیف کے معاملات بھی زیر سماعت لائی جائیں تاکہ آرٹیکل 187 کے تحت ملک و قوم اور عوام کو مکمل انصاف فراہم کیا جاسکے ؟؟
@MuhammadAli-tq6pn3 ай бұрын
ماشاءاللہ حماد لالہ جہانزیب عباسی اور عبدل القیوم صاحب عمدہ طریقے سے تجزیے پیش کرتے ہوے سلامت رہیں ❤
@naveeddar75143 ай бұрын
میری نظر میں جناب حماد حسن ایک بہت اچھے اور سینیئر تجربہ کار صحافی ہیں اور یہ جو بھی خبر دیتے ہیں بالکل سوچ سمجھ کر اور حقائق پر مبنی دیتے ہیں اور ان کی خبریں سچ ثابت ہوتی ہیں اور میں سمجھتا ہوں ان کی یہ خبریں بھی سچ ثابت ہوں گی.
@muhammadsiddique67893 ай бұрын
بہت اعلیٰ ماشا ء اللہ
@RiazAhmed-uh9fl3 ай бұрын
حماد حسن صاحب یہ سیکورٹی فورسز والے اتنے بھی سادے نہیں یہ صرف جواز پیش کر رہے ھیں باقی گنگا میں یہ زیادہ ہاتھ دھو رہے ہیں
@ashfaqkang38203 ай бұрын
Pak army zinda bad ❤❤❤
@ijazahmad-bj1jf3 ай бұрын
اطہر من اللہ میں بندیال کی روح آگیٴ ہے
@Olt.Islamabad3 ай бұрын
اگلی کسی سماعت میں کوئی کسی مجرم سے پھر پوچھ رہا ہو گا۔۔۔۔۔سر اپ نے میرا 💰 پڑھا ۔۔ بوٹان کی تازہ خبر
@GhulamMustafa-ks3yc3 ай бұрын
سب مجبور ہیں دو نظریہ پر ایک میرا دوسرا میرے مخالف کا
@parveenlamuel11353 ай бұрын
Matiulla KO kya Hua qazi fize Kay sath kya dushmani ha uski
@ghalibali27032 ай бұрын
He is bold shit
@Imtiazhashmat-zf8dm3 ай бұрын
جب جج صاحبان نے صرف سیاست سے متعلقہ کیسز ھی سننے ھیں باقی عوام کو دیس نکالا دے دیں
@niazahmed80433 ай бұрын
As ko tareek e ansaf ka Wakerley bena dain
@Muhammad-xf8ow3 ай бұрын
❤Your complete beard looks beautiful on your face. Or your face looks ❤ beautiful with complete beard ❤❤❤
@ShaukatAli-gw5rb3 ай бұрын
Janab AQS sahib, Kaala Bhoond nay buri tarah expose ker diya hai aur main samajhta hoon k Allah SWT nay innki aqal per parda daal diya hai
@ilyasoahmad25873 ай бұрын
تخلیقی جج ایسے ہی کرتے ہیں
@ZafarIqbal-lv5gm3 ай бұрын
زبردست حماد صاحب اور حاجی صاحب کے ولاگ ❤
@naeemaafzal33013 ай бұрын
Nothing like it : athar minallah kay faisalay ka kucch nee hoa
@kasamalimacknojia21393 ай бұрын
He has gone mad
@sheikhmuhammadsadiq78033 ай бұрын
Jin judges nay mall pakra hua hay wo to PTI ko saport kartay rahain gay.
@dilawarali51643 ай бұрын
Ather pti ka stooge hae
@bilalbaig76283 ай бұрын
جج اطھر بھی تو آخر وکیل ھی ھے
@ilyasoahmad25873 ай бұрын
میرے خیال میں جلد ہی پاکستان پر پختونوں کا قبضہ ھو جاے گا اور پاکستان کا نام پختونستان ھو گا حماد صاحب کی باتوں سے یہی ظاہر ھوتا ھے
@victoriamalik76823 ай бұрын
God forbid
@irshadbrohi13583 ай бұрын
اگرالیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلے کی غلط تشریح کی تھی توپی ٹی ائی کو سپریم کورٹ اناچاھئیےتھااب جج مطیع پی ٹی ائی کوغیرضروری فائدہ دینےچاھتےھیں۔
@shakeelahmadbhutta3 ай бұрын
آپ پر ہتک عزت کا کیس نہ بن جاے 😂
@misbahulhassan91473 ай бұрын
Boht Acha tabsra heh, megar hal keya heh, pakrday ga kon ore amal kon karay ga.
@zulfiqarbazmii5943 ай бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ کو برا نہ لگے میری بات , ,,, عرض یہ ہے کہ آپ غیر جانبدار نہیں ہے لہزا آپ اس شعبہ صحافت پر بوجھ ہے ۔ مقتدرہ پرست ہے ۔ آیٸن کی روح سے آپ لوگوں کو واقفیت نہیں ہیں اور ماٸیک اٹھاکر آیٸن کی سرکاری تشریح کرتے ہو , اطہر من اللہ پر تنقید کرنا بری بات نہیں ہے لکین آپکو قاضی صاحب کی اداٸیں نظر نہیں آتی ۔۔۔۔۔ صحافی وہ ہے جس کے بارے میں لوگ یہ نہ سوچ لے کے یہ جانبدار ہے یا نہیں ! یہاں تو کھلم کھلا اشیرباد کمانے والی بات ہے ۔۔۔ شاہراہ دستور میں اپنا خیال رکھے ،،،شکریہ شکریہ
@LalMarri-rm8lr3 ай бұрын
حماد نے غلط معلومات دی ھیں اسمگلنگ پر سنی سنائی بات کر کے۔ انکو مقامی لوگوں سے معلومات کرنی چاہییں یا خود ایران بارڈر پر آ کر اور بلوچستان کے قومی شاہراہوں کا سفر کر کے حقیقت دیکھ لیں۔ ہائی ویز پر کس کی پوسٹیں اور چوکیاں لگی ہوئی ھیں اور جگہ جگہ کون بھتہ وصول کرتا ھے، پیٹرول کے ٹینکر جو سندھ پنجاب جاتے ھیں وه کس کے ھیں ؟
@Masroof-o2d3 ай бұрын
یہ جسٹس عطر من اللہ سی ایس ایس کرنے سے پہلے جب یہ امتحان دیا تھا تھا تو اپنی متعلقہ یونین کونسل سے اس وقت کے ضلع کونسل ایبٹ آباد میں دسٹرک کونسل کا انتخاب بھی لڑا تھا بڑی اکثریت سے پورے صوبہ سرحد میں جیتے تھے ضلع کونسل ایبٹ آباد کی چیئرمین شپ کے بڑے تگڑے امیدوار تھے وھاں کے پٹھان گروپ کی طرف سے مگر دوسرے گروپ کی قیادت اس۔وقت مشہور وکیل اور صوبائی وزیر محمد ایوب خان تنولی کر تھے تھے انہوں نے موصوف کو شکست۔سے دوچار کر دیا اور سردار حیدر زمان بابا مرحوم جیت گئے۔موصوف نے سی ایس ایس کا امتحان دیا ھوا تھا جس کا۔رزلٹ آ گیا اور یہ سنا تھا کسٹم کلکٹر سلیکٹ ھوئے تھے اور ضلع کونسل ایبٹ آباد کے ممبر کی حیثیت سے مستعفی ھو گئے یہ لکھ کر کہ سیاسی لوگ بلدیاتی اداروں میں مداخلت کرتے ھیں میں مستعفی ھوتا ھوں۔یہ انکی کہانی ھے لگتا ھے انکے خلاف کہیں سے کوئ ریفرنس آ ھی جائے گا اعر۔یہ مستعفی ھو جائیں گے لگتا ھے قانون سے انکی شناسائی کم ھی ھے
@AttKhan-b2u3 ай бұрын
قیوم صاحب ، ایسا کریں کہ پوری PTI کی قیادت سے استعفی لے لیں اور عمران کو رہا کر دیں پھر تماشا دیکھیں ، باقی صرف اتنا عرض کرنا ہے کہ آپ کے بزرگ بھی نہیں رہے ، نہ ہی آپ نے تا قیامت زندہ رہنا ہے اور بحثیت مسلمان میرا ایمان ہے کہ ہر ہر فعل کا حساب ہو گا ، شاہد آپ کوئی سفارشی نوٹ ساتھ لے جانے کا سوچ رہے ہیں ، صرف یہ بتائیں کہ ملک کی 20 کروڑ عوام کیا چاہتی ہے ؟
@chmuhamadrqfique89903 ай бұрын
کہتے ہیں کہ نمک حرام اور نمک حلال میں فرق ہوتا ہے جناب محترم جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے تو نمکیات حلال کی ہیں آپ لوگوں کو تبصرہ کرتے ہوئے سوچنا چاہیے وہ بڑے قابل جج ہیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تھے وہ بھی فیصلے دیکھ لیں اب وہ جسٹس سپریم کورٹ ہیں یہاں بھی بڑے اچھے فیصلے دےرہے ہیں جو لوگ بڑے مجرم ہیں ان چاہیے کہ وہ درخواست دیں کہ ہمارا کیس اطہر من اللہ کے سامنے لگایا جائے وہاں جب بحث ہو تو وکیل صاحب بولیں کہ مجرم کا تعلق تحریک انصاف سے ہے پھر وکیل صاحب کو بحث ضرورت نہیں پڑے گی
@MuradSaeed-c1u3 ай бұрын
قاضی فائز عیسی کے والد صاحب کے بارے میں قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا جو خط موجود ہے اس پر بھی کسی دن مرثیہ خوانی کر دیں
@tahseenqureshi10723 ай бұрын
معافیہ پھر الیکشن اور حکومت اور کس چیز کا نام ھے۔ پھر فوج کا اتنا بجٹ ور ریٹائرمنٹ کے بعد مراعت کیوں ؟
@shahjee45613 ай бұрын
حماد صاحب مافیا مافیا کچھ نہیں ہے جناب ہمارا تعلق بارڈر سے ہر بارڈر تعینات ہونے والے آفیسر کے لیے سفارش پنڈی میں ہوتی ہے باقاعدہ اس سے حصہ طے ہوتا ہے اور وہ آفیسر بہت ہی کم ٹائم میں اربوں روپے کا مالک بن جاتا ہے اربوں روپے کیونکہ ڈیلی بیس پر ان کو حصہ بطور بھتہ ملتا ہے آپ نے ایک سائیڈ سنا ہے بلکہ اس نے دلیل بھی بڑی بہترین دی ہے جان چھڑانے کے لیے
@ranasattar30683 ай бұрын
جناب صدیقی صاحب آپ کے سارے وی لاگ سنتے ہیں آپ سے صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ پہلے جسٹس بندیال کے ٹائم صرف ایک ھی بنچ صرف فیصلے کرتا تھا کبھی بھی فل بنچ کورٹ نہی بنا اور اب کئی بار فل بنچ بن رھے ہیں کیا یہ چیف جسٹس صاحب بوہت ہی اچھا کر رھے ہیں میرے خیال میں اب ایک فل بنچ مخصوس نششتیں کا کیس سن رھے ہیں آج ایک جسٹس اطہر صاحب نے اپنا ایک نوٹ مطلب ایک فیصلہ جاری کیا ھے ابھی تک باقی بنچ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ھے اور چیف جسٹس سے پہلے فیصلہ دینا کیا یہ ٹھیک ھے چیف جسٹس پھر کس لئے ہے وہ پھر کیسا چیف جسٹس ھے پھر بنچ کا کمانڈر بھی ھے یہ کیا ھے جناب
@RiazAhmed-uh9fl3 ай бұрын
حماد حسن صاحب یہ سیکورٹی فورسز والے اتنے بھی سادے نہیں یہ صرف جواز پیش کر رہے ھیں باقی گنگا میں یہ زیادہ ہاتھ دھو رہے ہیں
@rashidabbasi2383 ай бұрын
صدیقی صاحب پلیز ٹوکا نہ کریں بات مکمل سننے دیا کریں عباسی صاحب جواب دے رہے تھے کہ آپ نے ان کے جواب کا رخ موڑ دیا
@Grr_rrrr3 ай бұрын
عبدالقیوم صدیقی یہ لکھ کر رکھ کو اگر اطہر من اللہ سماعت کا رخ موڈ کر اسے مذید وسیع کرنے میں ناکام رہا تو یہ بنچ سے اُٹھ جائیگا اور کم از کم دو جج اور بھی۔ لکھ لو
@hassanhamza57033 ай бұрын
کیا عدالت کے پاس اختیار ہے کہ پی ٹی آئی کی نظر ثانی کی درخواست کو لارجر بینچ کے سامنے فکس کرے قانون میں کیا ہے یا صرف پی ٹی آئی کے وکلاء کی خواہش اور میڈیا پر کھیلنے کا بھونڈی کوشش اور خان صاحب کو مزید خوار کرنے کی کوشش
@MukhtarLubna3 ай бұрын
Hammad Saab aquafina water boycott karna he, Sufi and Murree berry liya karein 😢
@AttKhan-b2u3 ай бұрын
قیوم صدیقی صاحب ، واہ واہ ، اطہر من اللہ جیسے ججز کو ہٹا کر قیوم ملک جیسے جج لگانے چاہیں !
@muhammadakramjaved2013 ай бұрын
عبدالقیوم صدیقی❤حماد حسن❤جہاں زیب عباسی❤
@AbdulKhaliq-lp2mw3 ай бұрын
تو کیا سب جو ڈس کیس میں کوئی شخص رائے دےکر اثر انداز نہیں تو اطہر من اللہ کیس پر اثر انداز ہو کر قانون کی خلاف ورزی نھیں کی
@harischaudhry13 ай бұрын
Hammad Hassan's maths is completely out. The total consumption per day in Pakistan is 34m litres of oil. Hammad is suggesting that border areas smuggling is 600m litres per day (or equivalent to over $200 billion worth per year) ... This suggests that Pakistan's smuggling of oil is 20 times more than it consumes.. I think Hammad's maths is out by a factor of over 100 or likely 1000. Moderators should at a minimum fact check these numbers before spouting to tens of thousands of gullible listeners, I like Hammad though - He is a solid journalist but perhaps needs some understanding of numbers
@rashidabbasi2383 ай бұрын
پہلے ہی یہ کیس کافی طوالت اختیار کر چکا ہے چیف جسٹس صاحب کسی بھی نئ درخواست کو قبول نہ کریں
@bilalsaeed86973 ай бұрын
Ather Minnallah has ran amuck after realizing that every cause is decided strictly according to law on the strength of its intrinsic merits & not on populist view of some politically motivated judges of HCs & SC......
@DacBooking3 ай бұрын
Haramkhor AQS
@Sakhawatchaudhary-cj7ef3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍
@sajjadahmed52683 ай бұрын
مکمل انصاف کا تو نہیں معلوم مگر مکمل سچ سامنے نے پر عدلیہ میں موجود تمام عمراندار ججوں کی شامت ضرور ہونے جارہی ہے ۔
@ismailgegyani29053 ай бұрын
حماد صاحب وہ جو بھی کھے وہ تو کھیں گے مگر ان کی اشیر باد کے بغیر یہ سمگلنگ نھیں ھوسکتا تمام حصہ وصول کرتا ھے اور بالاترین سے سپاھی تک اپنا حصہ وصول کرتے ھیں
@m.umarghauri65503 ай бұрын
اطہر من اللہ یوتھیا جج ھے، یہ ہمیشہ عمران خان کی سہولت کاری کرتا ھے یہ بندیال کاہم خیال جج ھے، اس کو بینچ سے نکالنا چاھیئے
@atharalikhan91163 ай бұрын
AQS اپ مہمانوں کوبات نہیں کرنے دیتے اور بہت رکاوٹ ڈالنے ہیں
@MuhammadYousaf-gp9sr3 ай бұрын
قیوم بھائی صبر کیا کریں اگر آپ نے زیادہ بولنا ہے تو اکیلے ویلاگ کرلیا کریں
@KhalidBaloch-cw3dk3 ай бұрын
آپ اکیلے پروگرام کیوں نہیں کر لیتے مہمان بات کرنے لگتے ہیں تو آپ بیچ میں لپک پڑتے ہیں
@zhussain95853 ай бұрын
ججز جج ںن کر ہی رہی رنجیت سِنگھ یا بادشاہ نہ بنین یعینی صرف اسی معاملہ کا فیصلہ کریں جو انکے سامنے ہے
@amernadeem993 ай бұрын
قیوم صدیقی صاحب جن لوگوں کو آپ تبصرے کے لیئے بلاتے ہیں ان کی بات بھی سنا کریں۔ بولنے کے لیئے اپنی باری کا انتظار کیا کریں۔ بیچ بیچ میں ٹوکنا بہت ہی گھٹیا حرکت ہے
@m.umarghauri65503 ай бұрын
عبالقیوم صدیقی حماد حسن کو بولنے ہی نہیں دیتا
@jahanzebkhan45033 ай бұрын
Athar menallah..NICE NAME..BUT.woh kehta hai Main KALA BHOOND hoon..😂😂😂😂😂.aik aur sakub nisar.😂😂😂😂😂.
@FarooqMalhi-f2o3 ай бұрын
اطہر من اللہ کو چھتر پھیرو ان کی تنخواہ دو لاکھ سے زیادہ نہیں ھونی چاہئیے
@ZiauDin-fg3ux3 ай бұрын
سارے کرنل بریگیڈیئر اس میں ملوث ہیں
@zahidhussain47893 ай бұрын
اطہر من اللّه کا تعلق بھی ہری پور سے ہے
@vikasb14003 ай бұрын
Pakistan has to increase Military person urgently
@khawajamazhar91883 ай бұрын
مطیع اللہ جان دور سے بیٹھ کر یہ ولاگ بھی دیکھ رہے ہیں ؟😂
@muhammadashiq70223 ай бұрын
قیوم صدیقی صاحب بھی دوسروں کی بات کم ہی سنتے ہیں.
@tahseenqureshi10723 ай бұрын
جب چلیں تو چلنے دیا کریں بھر مداخلت نی کی کریں
@nisarshah38923 ай бұрын
جسٹس اطہرمن اللہ بھی ھری پور سے ہیں
@gulhassan-gt6es3 ай бұрын
نیک محمد محسود نہیں وزیر تھا۔
@zhussain95853 ай бұрын
جسٹس اطہر من اللہ کی فیملی و بچے پی ٹئ ائی کئ ممبران ہیں
@maqayoummaqayoum43493 ай бұрын
وعلیکم اسلام
@SaminaPashmina3 ай бұрын
پس ثابت ہوا ۔ پراکسی پراکسی کو پہچانتا ہے۔
@m.umarghauri65503 ай бұрын
اطہر من اللہ عمران خان کا وکیل ھے
@awmughal3 ай бұрын
جج اطہر دوستی اور نمک کا حق ادا کر رہا ہے لیکن اس منصب کے لائق نہیں رہا
@rashidabbasi2383 ай бұрын
اطہر من اللہ جج ہے یا پی ٹی آئ کا وکیل ہے
@MuhammadAsif-rm6nx3 ай бұрын
قیوم صاحب بات کر نے دیا کریں ۔ا
@khan71493 ай бұрын
Sir Aggay didh pechay bund hay bumblebee ko hun problem kithay hay labho.
@realman98353 ай бұрын
Athar minuallah is not 2 no he is ten number
@mkahmad29913 ай бұрын
اطہر اپنا لوچ تل رہا ہے۔
@JamilkhawajaKhawaja3 ай бұрын
وعلیکم سلام سائين
@PAKE7863 ай бұрын
This Pathan bhai is talking nonsense. Chief while attending high level meeting at karachi , this petrol smuggling was discussed and chief ordered core comander that it should stop immediately. Pathan mafia main gussa huwa hy
@shahjee45613 ай бұрын
بھائی پٹھان بزنس مائنڈ ہیں اور محب وطن ہیں البتہ جس نے سٹاپ کرنے کا آرڈر دیا اس نے اپنے آس پاس دیکھا کہ اس سمنگلنگ میں اس کے ساتھ بیٹھے ہیں انکا تعلق تو کہیں اس میں نہیں ہے دوسری بات پیٹرول ایران سے سمنگل ہورہا جو بلوچ بیلٹ ہے
@TaimoorKiani-tv1zt3 ай бұрын
Ather bin Billa sb..PTI ko mawad muhaya karna maqsood hai...
@faqeermuhammad67043 ай бұрын
600 milion ka matlab 60 crore hota hay.Figure rational naheen hay.
@hijazi49603 ай бұрын
جناب محترم و مکرم تازہ تازہ حاجی عبدالقیوم صدیقی صاحب جب ساتھی سے سوال کرتے ہیں تو اپنی چونچ شریف تھوڑی دیر کے لیے بند کر لیا کریں یا پھر خود ہی کائیں کائیں کرنی ہے تو انکو ساتھ نہ بٹھایا کریں شکریہ
@mushtaqahmed16373 ай бұрын
Nice comment
@ahmedbhagani45483 ай бұрын
Abdul Qayyum saheb aur Imran Waseem uper wale ko Hazir Nazir karke apni vloge se Imran Khan aur PTI Ki Bughz aur Kina aur Dushmani nikal kar baat karo jese Justice Ather Minaalah ne apne note me kiya Hay....kyun apne aap ko Jealousy ki Aagh me jalapeño ho..
@PAKE7863 ай бұрын
Bhai jan yeh tou CJP Ny bhe on record kha hy ky humary 13 jan ky faisly ko EC ny ghaalut interpret kea. Recording sunn lain
@TaimoorKiani-tv1zt3 ай бұрын
AQS sb mein hairan hoon Afghani vloger Pakistan ko dhamkiyan Day Rahay Hain k operation band karo or kachay mein ja kar operation Karo...Kya ab hamaray faislay Afghani karain gay.... Pindi Islamabad to pehlay he afghanio k qabzay mein hai
@maslam12123 ай бұрын
اطرمن اللہ کو استیفا دے کر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتے مقدس عدلیہ کو اور مقدس نہ بنایا جائے
Sir jee mein ny kuch hi din pehly Justice Athar Manullah sahab ko mashwara diya tha ky wo apna ikhtelafi note likhna shuru kar dein. Shayed unhon ny apna ikhtelafi note likh kaar Monday sy pehly hi SC ki website per jari bhi kar diya hy. Fausla as gaya hy makhsoos seats SIC ko nhi milein gi dosru parties mein distribute hon gi. 🎉
@arar85563 ай бұрын
*MR AQS & COLLEGUES, A JUDGEMENT passed prior to ELECTION and knowingly 'implemented' and 'acted upon' can be REVIEWED? *Does the REVIEW is not a matter of PAST & CLOSED TRANSACTION ? *IF NOT what would be its' effects and consequences ?
@nafeesshaikh79813 ай бұрын
Assalam Alaikum. With due respect, kindly stand be corrected that it is not " similarity " between PTI'S new petition & AM's prematurely announced decision. IT IS RATHER A" CONNIVANCE "in all probability on his direction.
@dr.saifuddin70963 ай бұрын
AC service karnay walay ne meray masoom AC ka circuit urha dia hai. Ye bhi iss PTl case ke sath laga den.