بھائی صاحب اللہ تعالیٰ آ پ کی ذندگی میں برکت عطاکرے،مجھے زمینداری بہت پیاریلگتی ھے۔جناب مجھے آ پ کی با تیں اچھی لگ گئی ۔گلفراز خان بٹگرام kpk
@HajiNazar-g3t3 ай бұрын
❤❤ Mashallah ❤❤
@BashirAhmadNasir2 ай бұрын
شبیر حسین ۔۔۔۔۔۔فضل حسین شیراز ٹاؤن باگڑیاں دھرم چند لاھور کیسے ھیں مرتضٰی بھائی ماشاء اللہ بہت اچھا ۔
@murtazabhattiofficial9272 ай бұрын
جی بھائی آپ کیسے ہیں ۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔کہاں شفٹ ہوئے ہیں۔۔واپس پنڈ یا لاہور میں ہیں۔
@muhammadnafees93762 ай бұрын
Bhati Sab video Kam Kia Kary plz
@MushtaqKhan-q3m3 ай бұрын
بھائی 2دفہ ہل اور روتا لگانے کے بعد کھاد اور بیج ڈال کر سہاگہ کردیا اور پھر پانی نہ لگایا وتر کہاں سے اے گا
@tahirnadeem87883 ай бұрын
😢😢😢😢
@murtazabhattiofficial9273 ай бұрын
بھائی ویڈیو غور سے سن لیا کریں یہ کاشت وتر پر ہونی ہے تو اور کون سے وتر کی ضرورت ہے فوری۔۔۔
@mkinsanees35353 ай бұрын
2تا 3 کلو بیج کتنے رقبے کے لیے
@mkinsanees35353 ай бұрын
پہلا پانی کب لگانا ہے
@mkinsanees35353 ай бұрын
اپکی وڈیو میں ایڈیٹنگ زیادہ ہے
@amirawan96603 ай бұрын
Subscribe KR dya h Bhatti sahb ..aur koi saday liaq
@murtazabhattiofficial9273 ай бұрын
اس بات پر شکریہ بنتا ہے ۔۔۔شکریہ
@amirawan96603 ай бұрын
Bhatti sahb ...aap pavli s bhati bn k promote hoy hain ya bhati ho....apki bato s andaza lgaya h baat ko lamba kr dya 14 August ka zaror btana tah k ma lahore tah....v log ap n 5 mint s km bnanaa h shortcut time m detail btaya kro
@murtazabhattiofficial9273 ай бұрын
آپ اپنی باتوں سے کہیں بھی اعوان نہیں لگ رہے اعوان تو دلیر اور عزت کرنے والی قوم ہے جس طرح بھٹی قوم میں بھی ہر طرح کے لوگ شامل ہو گئے ہیں ویسے ہی اعوان قوم میں بھی لگتا ہے ہر طرح کے لوگ آ گئے ہیں اور اگر میں 14 اگست کو لاہور چلا گیا تو آپ کو پریشانی کیوں ہے۔۔
@شاہزیبوڑائچ3 ай бұрын
@@murtazabhattiofficial927❤
@شاہزیبوڑائچ3 ай бұрын
@@murtazabhattiofficial927❤
@mirhidayatullah2413 ай бұрын
Kindly ye btain abi laga sakty hen shaljam? Sindh Tando allahyar
@chkhalid17083 ай бұрын
Seed kon ci company Ka best hi no 1
@murtazabhattiofficial9273 ай бұрын
مختلف کمپنیوں کا امپورٹڈ سیڈ ہے آپ لے لیں ہم سے بھی منگوا سکتے ہیں
@mirhidayatullah2413 ай бұрын
Konsa seed hy apke pas imported company name? @@murtazabhattiofficial927
@AbdulMajeedKorejo-q1i3 ай бұрын
سر پیداوار بی نہین بتاٸی کٹاٸي کا طريقه بی نہین بتایا
@tahirnadeem87883 ай бұрын
Sr ny time zaya karny ka theka lia hua ha
@murtazabhattiofficial9273 ай бұрын
سر میں نے گزارش کی ہے کہ اگلی ویڈیو میں مکمل تفصیل پیداوار کی ہوگی یہ ویڈیو زمین کی تیاری کے متعلق تھی
@mianjavaid-hw3vp3 ай бұрын
Bhai Jan Aap ki Video ki Koi samjj Nahi aai na Koi iss tahra ki video ko Koi faisa Nahi Sir waqat Ka Zia hay
@murtazabhattiofficial9273 ай бұрын
بھائی اردو میں بات کی ہے آپ ٹرانسلیٹ کر کے سن لیں
@533News-dl4tw3 ай бұрын
بڑی معذرت کے ساتھ مرتضے صاحب جو کچھ آپ بتا رہے ہیں ان باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی ہے۔ یہ صرف زبان سے کرنے کی باتیں ہیں۔ بقول آپ کے دو بار پانی لگا دیا دو بار ہل لگا دیا پھر روٹا ویٹر لگا دیا پھر چھٹہ کر دیا بھائی صاحب شلجم کے بیج کو تر وتر درکار ہے۔ دوسری بات یہ بیس اگست سے اگیتی فصل کی کاشت شروع ہے۔
@murtazabhattiofficial9273 ай бұрын
سر آپ کوئی جادوگر قسم کے کاشتکار ہیں یا آپ کسی ڈھنڈے علاقہ سے ہیں ۔آپ کی وجہ سے گرم علاقوں والے رل جانیں گے اور آپ ویڈیو سکپ کر کے دیکھتے ہیں اور ناراض ہم سے ہوتے ہیں ۔آپ نے کہا آپ کی باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں مطلب میں نے کہا کہ شلجم زمین پر کاشت ہوگی آپ کے ہاں آسمان پر ہوتی ہوگی میں کہا کھاد ڈالیں آپ پتہ نہیں کیا ڈالتے ہیں۔۔ہم انجان لوگ ہیں آپ کافی جینیس ہیں آپ سمجھا دیں لوگوں کو شکریہ