انتہائی بہترین اور عمدہ گفتگو خصوصاً نماز کے ساتھ ساتھ زوجین کے حوالے سے بھی ماشاءاللہ میاں بیوی کے حوالے سے جس محبت سے با کی ہے سبحان اللہ سبحان اللہ دعا ہے اللہ پاک تمام زوجین کو سبی محبت عطا فرمائے آمین
@SKhan-ym8ym14 күн бұрын
اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں اس کے ساتھ ساتھ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ مبارکہ پر چلنے والے بن جائیں بیشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
@SKhan-ym8ym14 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے آمین