Рет қаралды 221
ہم آپ کے لیے حسن بلاسم کی کہانی 'آمنے سامنے' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے ارجمند آرا نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔ یہ کہانی اجمل کمال کے کے رسالے آج کے شمارہ 104 سے لی گئی ہے۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#حسن بلاسم
#ترجمہ