cd-74 islam Main Waseely Ka Tasawr,ful spech Sialkot ,Raza Saqib Mustafai www.idaratulMustafa.com

  Рет қаралды 48,300

Muhammad Muhammad

Muhammad Muhammad

Күн бұрын

Пікірлер: 28
@akhtarhusenrazvi6557
@akhtarhusenrazvi6557 2 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH - MASHA ALLAH : ALLAH SAQUIB RAZA MUSTAFAI SAHAB KE ILAM AMAL UMAR SEHAT SHOHRAT AUR IZZAT ME BARKAT ATA KARE - AMIN SUMMA AMIN. TAJDARE KHATME NABUVVAT ZINDABAD🇮🇳 MASLAKE AALA HAZRAT ZINDABAD. 🇮🇳 OLEMA-E-AHLE SUNNAT ZINDABAD🇮🇳
@mohammadasifabowaleedabowa8180
@mohammadasifabowaleedabowa8180 9 жыл бұрын
اللہ تعالئ محترم جناب مولانا علامہ حضرت رضا ثاقب المصطفائی صاحب کو جزائے خیر دے اور ان کے علم میں بے پناہ اضافہ فرمائے ہم گناہ گاروں کو ان کے علم وفیض سے مستفید فرمائے اللہ تعالئ ان کے درجات بلند فرمائے ان کی زندگی دراز فرمائے امین ثم امین
@qayyumjarral4422
@qayyumjarral4422 12 жыл бұрын
jazak allah allah pak saqib sb ko mazeed deen ki hidmat ki tofeeq farmaey or badaqeeda hazrat ko sirate mustaqeem naseeb farmaey
@muhammadakmal08
@muhammadakmal08 13 жыл бұрын
JAzak AllAh Kahir Bhai aameeeeeeeeen
@ranasehar
@ranasehar 12 жыл бұрын
Masha Allah muje nahen lagta agar munkar is byan ko sunen or phir apni zid par are rahen yeh on ki bad bakhti hi ho sakti hai Allah Hazoor sallah ho ale he wasalm ke sadke on ko hdait ata frmae (Ameen)
@nasarimran3252
@nasarimran3252 9 жыл бұрын
subhan Allah.
@innocent1250
@innocent1250 12 жыл бұрын
Beshak.......... esay hi. hy
@alihussnainmughal2541
@alihussnainmughal2541 10 жыл бұрын
MA SHA ALLAH V.Nice Sharing ALLAH PAK RAZA SAQIB Sahib ko Lambi Umar bil khair Ataa Farmaye ,,,,,very nice Explanation About Waseela , ,, ,
@mdaroshali9857
@mdaroshali9857 3 жыл бұрын
Tt
@mohamedsajidpatel
@mohamedsajidpatel 10 жыл бұрын
SubhanAllah
@vastavik5494
@vastavik5494 7 жыл бұрын
subhaan Allah haq hai Aalim ho to aisa
@zahoordada1191
@zahoordada1191 Жыл бұрын
Very nice 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@tankiplayer4323
@tankiplayer4323 10 жыл бұрын
masha allah
@waqasmusa6465
@waqasmusa6465 11 жыл бұрын
SUBHANALLAH
@mushtakahmadshaikh3583
@mushtakahmadshaikh3583 3 жыл бұрын
3
@muhammadowais9277
@muhammadowais9277 9 жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی جان کیا آپ کوئی بھی اس بیان پر علمی دلائل دےنگے اگر نہیں برائے مہربانی ورنہ کسی کی دل آزاری نہ کریں شکریہ بھائی جان
@shafipatel7457
@shafipatel7457 7 жыл бұрын
ek aalim ko hame samjhane ki zarurat nahi hai peer saqib ek zemmedar aalim hai ap apni islah kare na k unki plz
@imrankhan-ni9nz
@imrankhan-ni9nz 11 жыл бұрын
yahi log ummat kae khar khwa hain
@akram77ful
@akram77ful 9 жыл бұрын
3. نابینا والی روایت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا واقعہ ہے غائبانہ پکار نہین بنتی. 4- حضرت بلال بن حنیف کا واقعہ خود ابن کثیر نے موضوع من گہڑت کہا ہے . 5- حضرت آدم علیہ السلام کا دعا مین وسیلہ پکڑنے کو ملا علی قاری اور امام ابن الجوزي نے موضوع اور من گہر کہا ہے. 6-اعرابی نے قبر پر آ کر آیت پڑی اوردعا مانگی عیبی کا واقعہ محدثین بے سند اور من گہڑت کہا ہے اگر کوئی صاحب حق کو جاننا چاہیں تو کتابوں کے حوالہ جات بہی دیے جا سکتے ہین .ایک بات ذہن نشین رہے وسیلہ اللہ تعالٰی تک پہچانے کا نام ہے نہ کہ اللہ کے محبوب بندوں کو پکارنے کا. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تک پہنچے کا جو راستہ امت کو بتلایا ہے قرآن و حدیث کی پیروی وہی سب سے بڑا وسیلہ ہے اور دعا کا صحیح طریقہ اللہ تعالٰی کی حمد و ثنا اور پہر نبی علیہ السلام پر درود اور پہر اپنا سوال یہ ہے صحیح طریقہ اور صحیح وسیلہ...
@muhammadzeeshankhurshed8852
@muhammadzeeshankhurshed8852 Жыл бұрын
اللهم إني أسألك ، وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة ، يا محمد إني توجهتُ بك إلى ربي في حاجتي هذه ، فتقضى لي ، اللهم فشفّعه فيَّ وشفّعني فيه
@akram77ful
@akram77ful 9 жыл бұрын
وسیلہ کا معنی اللہ کا قرب چائنا ہے اور اللہ کے محبوب بندوں کو غائبا پکارنا اور ان سے مدد مانگنا ان کے نام کی نیاز دینا یہ کسی طرح وسیلہ نہین ہو سکتا مولوی صاحب نے خود مانا کہ وسیلے کا معنی ہے اللہ تعالٰی تک پہچانے والی ہستیاں . ان کو پکارنا وسیلہ نہین. مولوی کے دلائل کا تجزیہ. 1- أبو طالب کا واقعہ. اسلام سے پہلے کا زندہ شخص کا وسیلہ کسکو اختلاف نہین. 2- یہودیوں کا وسیلہ پکڑنا. وہ اللہ تعالٰی سے سوال کرتے تہے آپ سے نہین.
@khan-india1446
@khan-india1446 6 жыл бұрын
Bhai Aap ko waseela nahi manna mat maano. Koi Aap par zabardasti to nahi hai? Hum log maante hai aur wazhe dalayal hai. Jise maana hai maane . Agar Aap ke baqool hum galat hai to Hamare galat channlo ko mat Dekho. Munkirane waseela aur radde ahlesunnat ke Bahut channels hai waha jaa Kar apni badbakhti phailoo.
@muhammadzeeshankhurshed8852
@muhammadzeeshankhurshed8852 Жыл бұрын
سورۃ البقرۃ آیت مبارکہ 89 پڑھ جا کر، سورۃ المائدہ آیت مبارکہ 35، سورۃ المنافقون آیت مبارکہ 5 پڑھ جا کر حدیث مبارکہ بھری پڑی ہیں وہابیوں جاہلو لعنت ہو تم پر جنہوں نے نبی پاکﷺ سے تعلق کو توڑا ہے اور تم وہی فسادی ہو جنکہ ذکر سورۃ البقرۃ کی آیت مبارکہ میں ہے سورۃ البقرہ آیت مبارکہ 11 اوران سے کہا جائے زمین میں فساد نہ کرو، تو کہتے ہیں ہم تو سنوارنے والے ہیں، سورۃ البقرۃ آیت مبارکہ 12 سنتا ہے وہی فسادی ہیں مگر انہیں شعور نہیں۔ سورۃ النساء 64 پڑھ تمہارے لئے یہ منسوخ ہے لیکن ہمارے پیارے نبی مکرمﷺ زندہ ہیں احدایث مبارکہ ہیں منافق بدبخت تم اس کو منسوخ مانتے ہو
@akram77ful
@akram77ful 9 жыл бұрын
مسلمان بہایئو : اسلام علیکم . مولوی صاحب کا وسیلے سے متعلق یہ بیان زیادہ تر ضعیف موضوع اور من گھڑت روایات پر مشتمل ہے سب سے پہلے قرآن مجید مین گزشتہ انبیاء کرام کی دعائیں موجود ہین جس مین اس وسیلہ کا کوئی ذکر نہین خود حضرت آدم علیہ السلام کی دعاء بہی ہے ربنا ظلمنا أنفسنا. .
@muhammadzeeshankhurshed8852
@muhammadzeeshankhurshed8852 Жыл бұрын
ملعون بد بخت منافق سورۃ البقرۃ آیت مبارکہ 89 پڑھ جا کر، سورۃ المائدہ آیت مبارکہ 35، سورۃ المنافقون آیت مبارکہ 5 پڑھ جا کر حدیث مبارکہ بھری پڑی ہیں وہابیوں جاہلو لعنت ہو تم پر جنہوں نے نبی پاکﷺ سے تعلق کو توڑا ہے اور تم وہی فسادی ہو جنکہ ذکر سورۃ البقرۃ کی آیت مبارکہ میں ہے سورۃ البقرہ آیت مبارکہ 11 اوران سے کہا جائے زمین میں فساد نہ کرو، تو کہتے ہیں ہم تو سنوارنے والے ہیں، سورۃ البقرۃ آیت مبارکہ 12 سنتا ہے وہی فسادی ہیں مگر انہیں شعور نہیں۔
@ansariasif9069
@ansariasif9069 6 жыл бұрын
Subhanallah
@AliAhmed-qr1qd
@AliAhmed-qr1qd 9 жыл бұрын
Mashah allah
@nazminkhan9262
@nazminkhan9262 7 жыл бұрын
SubhanAllah
СИНИЙ ИНЕЙ УЖЕ ВЫШЕЛ!❄️
01:01
DO$HIK
Рет қаралды 3,3 МЛН
How to treat Acne💉
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 108 МЛН
Hazrat Musa A.S Ka Tafseeli Waqiya (Mufti Tariq Masood)
3:43:20
Islamic Bayan
Рет қаралды 7 МЛН
cd 13 Mutaqen ki Sifat Muhammed Raza Saqib Mustafai  www.idaratulMustafa.com
52:05
СИНИЙ ИНЕЙ УЖЕ ВЫШЕЛ!❄️
01:01
DO$HIK
Рет қаралды 3,3 МЛН