bilkul sach farmaya, Fiqa Jafria bhe iss aqeeda pr yaqeen rakhtay hn k Huzoor SAW pr koi kapkapi ya preshani nahi hui, aur na he unho ne kabhi kisi kuch ilm hasil kia , astaghfirullah, Huzoor ne Allah pak se sara ilm liya
@zedpaki Жыл бұрын
أپ ایک عظیم ماہر قرأن ہیں۔ اللہ سلامت رکھے۔ جزاک اللہ خیرا۔ والسلام، پروفیسر زاھد بشیر راجہ چکوال
@onlinelearningquran3503 Жыл бұрын
قرآن سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے بھائی
@wildstring6896 Жыл бұрын
قرآن کے ماہر ہیں مرضیعی بھی ماہرِ قرآن ہیں ، احمدی ، شیعہ یہ سب قرآن کے ماہر ہی تو ہیں
@TaherMo-n6g7 ай бұрын
پروفیسر صاحب ہر کسی فصیح وبلیغ شخصیت سے متاثر نہ ہوں یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے کسی ماہر عالم نے انکو قبول نہیں کیاہے اور نہ انکی تحقیق کسی عالم نے تسلیم کیاہے اور وقت علماء ربانیین نے انکو تسلیم کیاہے اس لئے آپ غامدی صاحب سے دور رہیں اپنے ایمان کی حفاظت کریں اور اپنے کو عالم. ومتقی سے رابطہ رکھیں
@roshanpakistan8834 Жыл бұрын
بڑے افسوس کی بات ہے لوگ دین میں کیا کیا باتیں گھڑ لیتے ہیں
@fairs.series-netflix2 ай бұрын
Jaahil hay ye.. Fitnay aise hi to hotay hyn. Kiya unke sar pay seengh hotay hyn kiiya.. Bhai fitna hay ye ahaadees kaa inkar karta hay..aur sahhaba ki taalemast kaa inkaar kar ke iski tehqeeq sab se oopar hay is ki nazar mai. Maaz allah.
@fadisalam Жыл бұрын
صحیح البخاری کتاب: تفاسیر کا بیان باب: تفسیر سورت علق! قتیبہ نے بواسطہ حماد یحییٰ بن عتیق حسن کا قول نقل کیا کہ مصحف میں سورت فاتحہ کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھو اور دو سورتوں کے درمیان خط کے طور پر (یعنی امتیاز کے لئے) ہو اور ماجد نے کہا کہ نادیہ سے مراد اس کا قبیلہ ہے زبانیہ بمعنے ملائکہ فرشتے ہیں اور کہا کہ رجعی بمعنے لوٹنا ہے لنسفعن کے معنی یہ ہیں کہ ہم ضرورت پکڑیں گے لنسفعن نون خفیفہ کے ساتھ ہے سفعت بیدہ بول کر مراد لیتے ہیں کہ میں نے پکڑا۔ حدیث نمبر: 4953 ترجمہ: یحیی، لیث، عقیل، ابن شہاب، (دوسری سند) سعید بن مروان، محمد بن عبد العزیز بن ابی رزمہ، ابوصالح، سلمویہ، عبداللہ، یونس بن یزید، ابن شہاب، عروہ بن زبیر (رض) ، حضرت عائشہ زوجہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ پر سب سے پہلے رو یائے صادقہ کے ذریعہ ابتدا کی گئی چناچہ جو خواب بھی آپ ﷺ دیکھتے صبح کے نمودار ہونے کی طرح وہ ظہور میں آتا پھر خلوت گزینی کی رغبت آپ کے دل میں ڈال دی گئی چناچہ آپ ﷺ غار حرا میں تشریف لے جاتے اور تحنث کیا کرتے تھے اور تحنث سے مراد یہ ہے کہ متعدد راتوں تک عبادت کرتے تھے پھر اپنی بیوی کے پاس جاتے اور اپنے لئے توشہ لے لیتے پھر حضرت خدیجہ (رض) کے پاس جاتے اور اسی طرح توشہ لے کر تشریف لے جاتے یہاں تک کہ آپ ﷺ کے پاس دفعۃ حق آگیا اس وقت آپ غار حرا میں تھے کہ آپ کے پاس فرشتے نے آکر کہا کہ پڑھ ! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں پڑھا ہوا نہیں ہوں آپ نے فرمایا کہ مجھے بھینچا یہاں تک کہ مجھ کو تکلیف محسوس ہوئی پھر مجھے چھوڑ دیا اور کہا پڑھ میں نے کہا کہ میں پڑھا ہوا نہیں ہوں تو اس نے مجھے دوسری بار پکڑا اور بھینچا جس سے مجھے تکلیف پہنچی پھر مجھے چھوڑ کر کہا کہ پڑھ میں نے کہا کہ میں پڑھا ہوا نہیں ہوں پھر اس نے تیسری بار پکڑ کر مجھے زور سے دبایا جس سے مجھے تکلیف پہنچی پھر مجھے چھوڑ دیا اور کہا کہ پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا جس نے انسان کو علقہ سے پیدا کیا پڑھ اور تیرا رب بزرگ ہے وہ جس نے قلم کے ذریعہ سے سکھایا علم الانسان مالم یعلم تک پڑھایا تو رسول اللہ ﷺ وہاں سے اس حالت میں واپس ہوئے کہ آپ کانپ رہے تھے یہاں تک کہ حضرت خدیجہ (رض) کے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ زملونی ! زملونی مجھے کمبل اڑھاؤ مجھے کمبل اڑھاؤ چناچہ لوگوں نے آپ کو کمبل اڑھایا جب آپ سے خوف کا اثر جاتا رہا تو آپ نے خدیجہ (رض) سے فرمایا کہ اے خدیجہ ! کیا ہوگیا ہے کہ مجھے اپنی جان کا ڈر ہے اور پوری حالت بیان فرمائی حضرت خدیجہ (رض) نے عرض کیا کہ ہرگز نہیں آپ ﷺ خوش ہوں اللہ کی قسم ! آپ کو اللہ تعالیٰ کبھی بھی رسوا نہیں کرے گا آپ تو اللہ کی قسم ! صلہ رحم کرتے ہیں سچ بات کرتے ہیں دردمندوں کا بوجھ اٹھاتے ہیں مفلسوں کے لئے کسب کرتے ہیں اور مہمان کی ضیافت کرتے ہیں اور حق کی راہ میں پیش آنے والی مصیبتوں پر مدد کرتے ہیں حضرت خدیجہ (رض) آپ کو لے کر چلیں یہاں تک کہ ورقہ بن نوفل کے پاس آئیں جو خدیجہ (رض) کے چچا زاد بھائی تھے وہ جاہلیت میں نصرانی ہوگئے تھے اور عربی لکھتے تھے اور انجیل بھی عربی میں اللہ نے جس قدر چاہا لکھتے تھے اور وہ بہت بڈھے ہوگئے تھے آنکھ کی بینائی جاتی رہی تھی خدیجہ (رض) نے کہا اے چچا ! اپنے بھتیجے کی بات سنیئے ! ورقہ نے پوچھا اے بھتیجے ! کیا بات ہے ؟ نبی ﷺ نے جو دیکھا تھا اس کی خبر دی ورقہ نے کہا یہ وہی ناموس ہے جو حضرت موسیٰ پر نازل کیا گیا تھا کاش میں اس وقت جوان ہوتا کاش میں زندہ ہوتا پھر کچھ اور کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا وہ لوگ مجھ کو نکال دیں گے ورقہ نے کہا ہاں ! جو شخص بھی کوئی ایسی چیز لے کر آیا جو تم لائے ہو اس کو تکلیف دی گئی اگر میں تمہارے اس زمانہ میں زندہ ہوتا تو میں تمہاری مستحکم مدد کرتا پھر کچھ ہی دن گزرے تھے کہ ورقہ کی وفات ہوگئی اور وحی کا سلسلہ رک گیا تو نبی ﷺ کو سخت غم ہوا محمد بن شہاب نے بواسطہ ابوسلمہ حضرت جابر بن عبداللہ انصاری بیان کیا کہ ایک بار رسول اللہ ﷺ وحی کے رکنے کا ذکر فرما رہے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں ایک بار چلا جا رہا تھا تو میں نے آسمان سے ایک آواز سنی میں نے نگاہ اٹھائی تو اسی فرشتہ کو دیکھا جو میرے پاس حراء میں آیا تھا وہ آسمان اور زمین کے درمیان کرسی پر بیٹھا ہوا تھا میں اس سے ڈرا اور گھر واپس ہو کر میں نے کہا کہ مجھے کمبل اڑھاؤ مجھے کمبل اڑھاؤ تو لوگوں نے مجھے کمبل اڑھا دیا اس پر اللہ تعالیٰ نے آیت (يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ قُمْ فَأَنْذِرْ وَرَبَّکَ فَکَبِّرْ وَثِيَابَکَ فَطَهِّرْ وَالرِّجْزَ فَاهْجُر) 74 ۔ المدثر : 1 ۔ 2 ۔ 3) نازل فرمائی یعنی اے کمبل اوڑھنے والے ! کھڑے ہوجائیے ! لوگوں کو ڈرایئے اور اپنے رب کی بڑائی بیان کیجئے الخ اور ابوسلمہ نے کہا کہ رجز سے مراد وہ بت ہیں جن کی جاہلیت کے لوگ پرستش کرتے تھے پھر اس کے بعد وحی برابر اترنے لگی۔
@SaifUllah-xc1mj4 ай бұрын
یہ منکر حدیث غامدی اس بخاری شریف کے حدیث کا کیا جواب دیگا
@CheerfulPatzer Жыл бұрын
Javed Ghamidi Saheb is a gem amongst Islamic scholars. My deep respect and love to him.
@HaiderAli-wz6rn Жыл бұрын
اگر سعادت کو کوئی فوقیت حاصل نہیں تو پھر زکوٰۃ سے ان کو کیوں الگ رکھا گیا؟؟
@atireal2490 Жыл бұрын
Suar 🐖 hai Mushrik Ghamdi……………… Aale Rasool(s.a.w) ka dushman hai ye Mushrik Ghamdi.. Allah ki lanat ho Ghamdi par
@liaqatkhan6061 Жыл бұрын
فتنہ غامدیت کا تعارف کیا جاوید احمد غامدی کے نظریات درست ہیں؟؟؟ جاوید احمد غامدی کے بہت سے نظریات قرآن و حدیث کے صریح نصوص کے خلاف اور اجماعی و اتفاقی عقائد سے متصادم ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: 1.۔۔ عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں۔ [میزان، علامات قیامت، ص:178،طبع 2014] 2..۔ قیامت کے قریب کوئی مہدی نہیں آئے گا۔ [میزان، علامات قیامت، ص:ا،طبع مئی2014] 3...(مرزا غلام احمد قادیانی) غلام احمد پرویز سمیت کوئی بھی کافر نہیں، کسی بھی امتی کو کسی کی تکفیر کا حق نہیں ہے۔[اشراق،اکتوبر2008،ص:67] 4.۔. حدیث سے دین میں کسی عمل یا عقیدے کا اضافہ بالکل نہیں ہوسکتا۔[میزان، ص:15] 5۔..سنتوں کی کل تعداد صرف 27 ہے۔ [میزان،ص:14] 6۔۔۔ ڈاڑھی سنت اور دین کا حصہ نہیں ۔ [مقامات، ص:138،طبع نومبر2008] 7۔۔۔اجماع دین میں بدعت کا اضافہ ہے۔ [اشراق، اکتوبر2011،ص:2] 8۔۔۔ مرتد کی شرعی سزا نبی کریم ﷺ کے زمانے کے ساتھ خاص تھی۔ [اشراق، اگست2008،ص:95] 9... رجم اور شراب نوشی کی شرعی سزا حد نہیں۔[برہان،ص:35 تا 146،طبع فروری 2009] 10... اسلام میں ”فساد فی الارض“ اور ”قتل نفس“کے علاوہ کسی بھی جرم کی سزا قتل نہیں ہوسکتی۔[برہان، ص:146،طبع فروری 2009] 11... قرآن پاک کی صرف ایک قراء ت ہے، باقی قراءتیں عجم کا فتنہ ہیں۔[میزان،ص:32،طبع اپریل2002....بحوالہ تحفہ غامدی از مفتی عبدالواحد مدظلہم] 12... دوپٹہ ہمارے ہاں مسلمانوں کی تہذیبی روایت ہے، اس کے بارہ میں کوئی شرعی حکم نہیں ہے، دوپٹے کو اس لحاظ سے پیش کرنا کہ یہ شرعی حکم ہے ا س کا کوئی جواز نہیں۔[ماہنامہ اشراق، ص 47،شمارہ مئی2002] 13...مسجدِ اقصی پر مسلمانوں کا نہیں اس پر صرف یہودیوں کا حق ہے۔ [ اشراق جولائی، 2003اور مئی، جون2004] 14... نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے بعد غلبہ دین کی خاطر (اقدامی)جہاد ہمیشہ کے لیے ختم ہے۔ [اشراق، اپریل2011، ص:2] 15... بغیر نیت، الفاظِ طلاق کہنے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔[اشراق،جون2008،ص:65] 16...عورت مردوں کی امامت کرا سکتی ہے۔[ماہنامہ اشراق، ص 35 تا 46،مئی2005] 17... مسلم وغیر مسلم اور مرد و عورت کی گواہی میں فرق نہیں ہے۔ [برہان، ص:25 تا 34،طبع فروی 2009] 18... زکاۃ کے نصاب میں ریاست کو تبدیلی کا حق حاصل ہے۔ [اشراق، جون 2008، ص:70] 19... یہود ونصاریٰ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ضروری نہیں، اِس کے بغیر بھی اُن کی بخشش ہوجائے گی۔[ایضاً] 20 ...موسیقی فی نفسہ جائزہے۔ [اشراق، فروری2008،ص:69] 21... بت پرستی کے لیے بنائی جانے والی تصویر کے علاوہ ہر قسم کی تصویریں جائز ہیں۔ [اشراق،مارچ، 2009، ص:69] 22... بیمہ جائز ہے۔ [اشراق، جون 2010، ص:2] 23... یتیم پوتا دادے کی وراثت کا حق دار ہے۔ مرنے والے کی وصیت ایک ثلث تک محدودنہیں۔ وارثوں کے حق میں بھی وصیت درست ہے [اشراق، مارچ2008، ص:63 ... مقامات: 140، طبع نومبر2008] 24۔.. سور کی نجاست صرف گوشت تک محدود ہے۔ اس کے بال، ہڈیوں، کھال وغیرہ سے دیگر فوائد اٹھانا جائز ہے۔ [اشراق،اکتوبر1998،ص:89....بحوالہ : غامدیت کیا ہے؟] 25۔۔۔ سنت صرف دینِ ابراہیمی کی وہ روایت ہے جس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے دین کی حیثیت سے جاری فرمایا۔ اور یہ قرآن سے مقدم ہے۔ اگر کہیں قرآن کا ٹکراؤ یہود ونصاریٰ کے فکر وعمل سے ہوگا تو قرآن کے بجائے یہود و نصاریٰ کے متواتر عمل کو ترجیح ہوگی ۔[میزان،ص:14،طبع2014] لہذا جاوید غامدی اسلام میں اک فتنہ ہے جس نے اسلام میں من گھڑت قصے اور مسائل شامل کئے ہمیں دین کے معاملے میں مستند اور متحمل مزاج علماء کرام سے ہی رہنمائی حاصل کرنی چاہیے
@demdox Жыл бұрын
@@HaiderAli-wz6rnto is mein fazeelat kahan se ho gayi?
@smshafique98739 ай бұрын
@@liaqatkhan6061👽😄🤗🤗
@ishtiaqgardezi82148 ай бұрын
جس کو عزت ملی محبت ملی اسے تو سب مل گیا
@Captainziadkhan2 жыл бұрын
ماشاءاللہ..what a blessing he is
@syedqasimalishahgilanialqa2590 Жыл бұрын
نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اولاد پاک کے بارے بے شمار حدیث بیان فرمائی ہیں
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
سید پاک 🤣 پاک صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی ذات ہے
@ismailshah6647 Жыл бұрын
@@FromShiaToMuslim اللہ تو پاک ہے ہی۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولؐ کو بھی پاک کہا ہے۔ ۔اور اللہ کے پیغمبرؑ معصوم یعنی پاک ہوتے ہیں۔قرآن میں مُتَعَدِّد بارآیا ہے۔ اور اُن کے گھر والوں کیلئےقرآن وحدیث دونوں میں آیاہے۔ اگر تمیں کچھ خبر ہو۔ ۔ تم جاہل تو ہوہی اپر سےتم نے بتمیزی بھی کی ۔ صحيح مسلم :حدیث نمبر6261 كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب فَضَائِلِ أَهْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، ومحمد بن عبد الله بن نمير ، واللفظ لابي بكر، قالا: حدثنا محمد بن بشر ، عن زكرياء ، عن مصعب بن شيبة ، عن صفية بنت شيبة ، قالت: قالت عائشة : " خرج النبي صلى الله عليه وسلم غداة، وعليه مرط مرحل من شعر اسود، فجاء الحسن بن علي، فادخله، ثم جاء الحسين فدخل معه، ثم جاءت فاطمة فادخلها، ثم جاء علي فادخله، ثم قال: إنما يريد الله ليذهب عنكم الرجس اهل البيت ويطهركم تطهيرا ". پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی ۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو نکلے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک چادر اوڑھے ہوئے تھے جس پر کجاووں کی صورتیں یا ہانڈیوں کی صورتیں بنی ہوئی تھیں۔ اتنے میں سیدنا حسن رضی اللہ عنہ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس چادر کے اندر کر لیا۔ پھر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ آئے تو ان کو بھی اس میں داخل کر لیا۔ پھر سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا آئیں تو ان کو بھی انہی کے ساتھ شامل کر لیا پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ آئے تو ان کو بھی شامل کر کے فرمایا کہ ”اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی کو دور کرے اور تم کو پاک کرے اے گھر والو۔ (الاحزاب: 33)۔
@ismailshah6647 Жыл бұрын
@@FromShiaToMuslim (33) سورۃ الاحزاب (مدنی - کل آیات 73) وَقَرْنَ فِىْ بُيُوْتِكُنَّ وَلَا تَبَـرَّجْنَ تَبَـرُّجَ الْجَاهِلِيَّـةِ الْاُوْلٰى ۖ وَاَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَاٰتِيْنَ الزَّكَاةَ وَاَطِعْنَ اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ ۚ اِنَّمَا يُرِيْدُ اللّـٰهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيْـرًا (33) اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو، اور نماز پڑھو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو، اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے اس گھر والو تم سے ناپاکی دور کرے اور تمہیں خوب پاک کرے۔
@FromShiaToMuslim10 ай бұрын
@@ismailshah6647لفظ تطہیر تو عام مسلمانوں کے لئے بھی قرآن میں استعمال ہوا ھے تو کیا سارے مسلمان معصوم ہو گئے؟؟
@rahilmazhari54676 ай бұрын
@ismailshah6647 bhai ek chhoti se bat hai huzur pak ne ahlebait ke bhut kuchh bs utna hi bayan kiya Jo ghar ke bare sardar apne ghar ke bachho ke liye krte hai or rahi bat akhirat me huzur pak hi ne bola hai hr koi apne iman or amal ki vajah se pahchana jaiga to hm is mashle pr social media ko Kyo apni zaat dikhaye khair allah rabbool alameen hmsbke dilo ki raaz bakhubi janta hai Jo bhi krte hai or sochte hai koshish kre huzur pak ke daman pr kharab na kre kyonki mushlime ummat ka wakil ya bakhsish krvane vala last stage pr akhirat me vahi khare honge koi dusra apke liye hai agr apka imaan akhirat pr hai to vrna ap duniya ke aitbar se kuchh bhi bol skte hai or kah skte hai izzat dene vala rabbool alameen or Jo sahi mai muhabbat rakhte huzur pak ya unke gharano se to ye bat vo bakhoobi jante hai or nhi jante to bhi yahi kahe izzat dene beshak mera rab usse bara hiqmat vala koi nhi hai or na hi hoga vo pak or beaib hai shadat jis kalma ko kahte vi din bhar 5 bar parhte hai vo shadat yahi Jo mai thora lafz ilkh kr bayan kiya hon agr kuchh galat bola ho mere bhai azizo to mujhe maf krna
@Southapton Жыл бұрын
زبردست جعلی سادات سید ھوں عمل دین کی خلاف ھوں اور سید ھوں
@tabassumgelani26445 ай бұрын
Syedon se deen ka hisaab khuda lay ga ya tum lo gy tumko deen ka thekedar kis ne banaya koi authority ha tumary pass deen ki ya koi designation ha tumary pass deen ka fasla karny ka kia ho tum
@ishratrizvi77725 ай бұрын
اگر وہ جعلی سید ہیں اور بےعمل ہیں تو خدا کو جوابدہ ہیں اور خدا کے عذاب کے مستحق ہیں۔ لیکن صحیح سید کا احترام امت پر فرض ہے۔۔۔۔ اسکا عمل اگر دین پر نہ ہو تو وہ اس عمل پر قابل گرفت ہے لیکن یہ گرفت خدا کے ذمہ ہے آپکے نہیں۔ اگر انسان ایک دوسرے پر جج بن جائیں تو قابل گرفت تو سب ہی ہونگے۔۔۔۔
@pakipower5 ай бұрын
جعلی سید؟ اصلی سید کیا ہوتا ہے؟ رہا حساب تو وہ واقعی اصلی، سخت اور ہمیشہ کا ہوگا، لہازا اپنے عقائد کو قرآن کے مطابق بنائیں اور ان جھوٹے، لغو اور احمقانہ القابات سے خود کو بچائیں۔ حساب تقوی اور ایمان کی بنیاد پر ہوگا، سید یا قریشی ہونے پر نہیں
@KILLERWRITER_3005 ай бұрын
@@ishratrizvi7772Phir TU Abu jahal ki Qabar ki Matti ghol KY piyooo woh b Syed ha
@sajidmehmood84972 ай бұрын
@@tabassumgelani2644Sayed bhi thekedar nahi Deen ke
@buttaurangzeb54122 жыл бұрын
Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤ ♥
@saleemkhan122 жыл бұрын
Ameen
@shahanabutt76092 жыл бұрын
💯💛💛💛
@muhammadyousafludyanvi43612 жыл бұрын
Bia Jan.... ye sub apnee taref sey jot boltha hy ....apny Iman ko kharab mat Kary ...itnay sary ulama e Karam ko chor ker en k pichy per gaye ....
@mahmoodahmad53262 жыл бұрын
@@muhammadyousafludyanvi4361 کون سے علماء ۔۔۔۔جو مختلف فرقوں کی دکانیں کھول کر اپنے کاروبار چلا رھے ہیں ۔۔۔۔ اور مسجدوں کو اپنے اپنے فرقوں کے مورچے بنا رکھا ھے۔۔۔۔جن کو اسلام کے پہلے حرف الف کے نیچے لگنے والی زیر کے برابر بھی فہم اسلام نہیں ھے ۔۔۔۔انہی خود ساختہ شیخ الاسلام ۔۔ شیخ الحدیث اور مفتیان کی وجہ سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی حیثیت دنیا میں ایک تنکے کے برابر بھی نہیں ھے۔۔۔
@MuhammadUmar-gf3vw2 жыл бұрын
Ameen summa Ameen
@aarifeenshawd81642 жыл бұрын
Mashallah - greatest mujadid of modern times . May Allah bless Ghamdhi sb
@muhammadafzal26532 жыл бұрын
Aarfeen SB.Donot Make"Mujadad;So common.It is true ,he is A great Scholar
@Recitedurood2 жыл бұрын
Ma sha ALLAH
@syeddainnaqvi1194 Жыл бұрын
آل رسول کے لیۓ صدیوں سے یزید کا یہی جواب اور دین ھے
@shoaib97536 ай бұрын
Pakistan k khud sakhta syed pr khuda or usky rasool saw ki lanat ho
@rozikhan554220 күн бұрын
کیا مطلب زرا وضاحت کردے
@umerinayat3 ай бұрын
Comprehensive and impressive, as always Ghamdi sb ❤
@syedmurtazaabbasnaqvi88102 жыл бұрын
Kisi surh ko kisi kalay pay kisi kalay ko kisi surkh pay ko afazaliyat hasil nahi hai. Allah subho o tala k nazdeeq jo jitna mutaqi hai utna he afzal hai...
@maaz87 Жыл бұрын
Yeh bat ap sadat ko smjhayein woh humko fasiq Muslim aur ummati bolty hein khud ko moomin brahmin and chosen one girdantay hein
@AR-fr8br Жыл бұрын
@@maaz87 بالکل درست کہا۔ لیکن اب سادات میں بھی شعور بیدار ہو رہا پے اور قرآن کی آیت پڑھنا شروع ہوئے ہیں جس میں فضیلت کا معیار تقوی ہے حسب نسب نہیں ہے۔ کچھ جاہل ہیں جو اپنے علاوہ سبھی کو امتی کہتے ہیں لیکن انہیں یہ بات معلوم نہیں کہ وہ بھی امتی ہی ہیں کیونکہ نبی کی امت میں شامل ہر شخص امتی ہی ہے اگر وہ مسلمان ہے۔ مومن تو بعد کی بات ہے پہلے وہ مسلمان ہو گا پھر امتی بنے گا اور جب وہ تقوی کے بلند معیار پر پہنچ جائے گا تبھی وہ مومن کہلائے گا۔ مومن کوئی بھی مسلمان ہو سکتا ہے اگر وہ متقی ہو۔
@sirajnaim622 жыл бұрын
what is said about Mohammad pbh. is absolutely correct.
@akhlaqahmed33572 жыл бұрын
Wow what a explanation and challeng about (cave Hira) love and best wishes from Canada
@mahrukh85443 жыл бұрын
God bless u
@DrMuhammadTahirSiddique2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گفتگو
@TastytalesbyAeni7 ай бұрын
Javed Ahmad Ghamidi Sahib is the greatest scholar! 📚 #scholar #knowledge #wisdom
@amarasohail8710 Жыл бұрын
جاوید غامدی صاحب کا فہم علم مسلمہ اور مستند ہے۔ سیدون کے متعلق ان کا بیان عین دین و اسلام ہے اور دینی عصبیت کے خلاف ہے جو قابل تحسین ہے۔
@Raza.Karachvi2 жыл бұрын
Ghamsi Sahab nay Syed aur Sadaat k hawalay say bohot mukhtasir baat ki balkay mukhalifat hee ki, is per tafseeli jawab ulema k mojoud hayn
@drbabarhussnain4450 Жыл бұрын
قل لا اسالکم علیہ اجرا الا المودۃ فی القربیٰ
@hafizulasad987 Жыл бұрын
"WA RAHMATY WASEAT KULLA SHAEE"UNDER THIS VERSE ALLAH HAS DIFFERENT DEALINGS ACCORDING TO YOUR PRACTICE OF ISLAM.
@syedpullpeer7459 Жыл бұрын
غامدی صاحب بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں انھوں نے شیعہ کی تفسیر پڑھی ہو گی
@AzamKhan-mo7qd8 ай бұрын
Agree with ghamdi sahib .
@hafizulasad987 Жыл бұрын
HE GAVE ME RESPECT,I WAS HAPPY UPON HIM.
@asimsoomro4881 Жыл бұрын
وہ بندہ خود معاف کرے گا ضرور پہلے ھی قیامت والے دن
@Southapton Жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah very good answer JazkAllah khirin
@awaisjaved14022 жыл бұрын
Very nice, May Allah grant you long life so you can educate us more
@sanabb64412 жыл бұрын
kIa ho gaya hai muslmano yeh American and yahudi lobby k pechy Na lago khud toh gumrah hai bakiyon ko b karna chata hai he always attack in our basics our love line he is truly a fitna
@Nadeemkhan-rr1gf2 жыл бұрын
جاوید احمد صاحب کی بات دل کو لگتی ہے ۔ مگر جو یہ سن سن کر بوڑھے ہوگیے کہ اقا پاک علیہ السلام کو پسینے اگیے وہ یہ کیسے مانے گے
@waqaruddinansari87578 ай бұрын
یوم الحساب سوال تعالٰی: (اَوَلَمْ يَكْفِهِمْ اَنَّا اَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ ۔۔۔29/51) - کیا ہمیں نازل کردہ "الکتاب" کافی ھے؟ یوم الحساب رسول کریم فرمائیں گے: (وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ اِنَّ قَوْمِى اتَّخَذُوا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُورًا 25/30) - کیا رسول کریم یہ فرمائیں گے كہ: ھذا بخاری مسلم وغیرہ محجورا؟ - (اِنَّ الَّذٖى فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ ...28/85) - کیا باری تعالٰی نے بخاری مسلم وغیرہ کی کتابیں فرض کیں ہیں؟ کیا ھم ان تمام دلائل کا عملی انکار کرنے کے بعد بھی اپنے اپکو اللہ اور رسول دونوں کے فرمانبردار مانتے ہیں؟ موت سے قبل سوچ کر اصلاح کر لیں۔
@DynastAbraham Жыл бұрын
Every 1 show himself as scholar, and express their own thought process
@alllivesmatteralllivesmatt2056 Жыл бұрын
Best to read Quran ourselves.. Giving duwa is must in Islam.. but not reading and understanding is our own problem..
@tasneemakhter57202 жыл бұрын
JazakALLAH sir
@baibruskhan5312 жыл бұрын
Javed ghamdi and molana wahidudin khan two great islamic scholars that is voice of time we will follow them for our development
@tahiramin89872 жыл бұрын
We should consult to QURAAN only in all Relegious matters...because there is a lot of difference of opinions in Hadees
@haaroonIqbaal20402 жыл бұрын
@@tahiramin8987 Mustanad rivaayaat aur ahaadees ko tarq nahin kiaa jaa saktaa jab tak k vo Quraani taalimat k khullum khullaa khilaaf naa ho. In dono k baghair tou namaaz bhi nahin parrhi jaa sakti kyun k namaaz kaa huqam tou Quraan mein sab sey ziyaadaa hey, vaqt bhi bataai gai hein magar tarikaa nahin hey. Tarikey k liey mustanad ahaadees aur rivaayat ko hi follow karnaa parrta hey, is k ilaavaa koi option hey hi nahin !!!
@mumtaz43272 жыл бұрын
@@haaroonIqbaal2040 bilqul bhi mgr ye nahi smjenfe
@areedkhalid6549 Жыл бұрын
@@haaroonIqbaal2040 hadees se pehly log namaz ka tarika jantey thy. Pehly ilm hasil kren phir comments kren
@haaroonIqbaal2040 Жыл бұрын
@@areedkhalid6549 Jaantey tou the lekin ye ham tak jis zariey sey pohanchi hey ussey hi 'Rivayaat aur Ahaadees' kahaa jaata hey. Bunyaadi 'Ahqamaat aur Qvaanin' k liey guidelines Quraan sey hi li jaani chaahien aur kisi sey nahin ye bilkul durust hey lekin agar tariqaa Quraan mein na ho tou baharhaal 'mustanad rivaayat' sey hi ruju karnaa parrey ga aur iss mein sahih Ahaadees bhi shaamil hein !!
@mehmoodsindeed72172 жыл бұрын
حسبنااللہ ونعم الوکیل
@Kaso-k7m3 жыл бұрын
Shabash sir jee
@ahmadjan60632 жыл бұрын
Allah apko salamat rakhe,
@ejazroshan21512 жыл бұрын
یہی تو وہ درست باتیں ہیں جو عام مولوی کو پتہ ہی نہیں ہیں
@Shahhanna9178 Жыл бұрын
G Ghamdi shb ne direct frishton se taleem hasil ki hui hai😅
@1153khan8 ай бұрын
@@Shahhanna9178 molbi sirf lawatat kar sakta hain
@hmnvice88396 ай бұрын
لگتا ہے مولوی نے تمہارے ساتھ بہت زیادتی کی ہے وہ درد ابھی بھی بھول نہیں رہے@@1153khan
@arshilazghan7862 жыл бұрын
Allah mujhe aur tumhe Hidayat de Ghamidi jiii Aaameeen
@hafizulasad987 Жыл бұрын
UNDER ZINA SIN,SO MANY PEOPLE CAME UNDER ALLAH,S ANGER.
@MuhammadUmar-gf3vw Жыл бұрын
JazakAllah
@muhammadadeel5209 Жыл бұрын
مزے کی بات ہے سید ملتے ہی اب برصغیر میں ہی ہیں
@cn2a789 Жыл бұрын
Kyoonkeh barre sageer ke saiyad islaam mei converted brahman hain.
@faizanhassan82126 ай бұрын
@@cn2a789apni jahalat kay saath hi maro gay, Syed aaj bi Arab main abaad hain, have some shame apni research karo phir baat karo
@dr.science27286 ай бұрын
سید زادوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے وجہ یہ کہ وہ شادیاں بہت کرتے تھے، جس خاندان سے کرتے تھے وہ لوگ خود کو سید کہلوانا شروع کر دیتے تھے جس کی وجہ سے معملات کافی خراب ہوگۓ ہیں
@dr.science27286 ай бұрын
میرے داد نے چار شادیاں کی ہیں ان میں دو اپنی خاندان کی ہیں جب کہ دو کسی اور کی اب وہ بھی خود کو سید کہلوانے لگ چکے ہیں۔ اسطرح میںرے والد کی تین ہیں تو اگے سمجھ جائیں
@riazahmed69035 ай бұрын
جیسے رمضان کے مہینے میں جگہ جگہ تربوز کے ڈھیر ہی ڈھیر لگے ہوتے ہیں ۔ ایسے ہی بر صغیر میں سیدوں ساداتوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
حسب نسب کی بنیاد پر کسی کی عزت و احترام بھی اسلام کے منافی ہے غامدی صاحب
@ShaanAli78611 Жыл бұрын
Agree 💯
@tabassumgelani26445 ай бұрын
Tum logon ka haal jab tak Phalistin wala ne hojata us waqt tak tum jaahil apny Aalimo ko b tahleem dety rho gy yeh taqdeer ha tumari
@st-ko5zo5 ай бұрын
I am Syed and I totally agree ..it's a first rate sin to take pride in lineage.
@syedshahzadbadshah98523 ай бұрын
قاديانى دهريه هو
@syedshahzadbadshah98523 ай бұрын
غامدى دجالى فتنه ګمراه بدعقيده منکر اسلام خودساخته عالم سکالر منحوس شخص هے
@qazisulemanzai93205 ай бұрын
Great. Ghamdi Sb .❤❤❤❤❤
@zenda40 Жыл бұрын
Say: I do not ask of you any reward for it but love for my near relatives (Sūratush Shūrā, No.42, Āyat 23)
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
لَّعْنَتَ اللّـٰهِ عَلَى الْكَاذِبِيْنَ
@engineerashiqhussain58933 ай бұрын
اس غلط فہمی سے نکل جائیں کہ سید ہونے کی وجہ سے سزا اور جزا غیر سیدوں کے مقابلے میں کم اور زیادہ ملے گی جزا اور سزا میں سب مسلمان برابر ہونگے
@zenda403 ай бұрын
@@engineerashiqhussain5893 bilkul sahi, per mawadat e Ahlebait AS kay beghair imaan na-mukamal hay.
@alrehmanmarriagebureau Жыл бұрын
میرے خیال میں دین اتنا مشکل ن ہیں جتنا کہ ان عطائی علماء نے بنا دیا ہے جن کو یہود کی طرف سے اچھی اماؤنت ملتی ہے مسلمانوں کے ذہن بکھیرنے کیلئے
@umairbirdsofficialchannel79792 жыл бұрын
May Allah give a chance to everyone for selecting himself best way
@zainmughal8580 Жыл бұрын
MashallAh buhut khub
@ashfaquehussain47252 жыл бұрын
〰️🧡 السَّـــلَامُ عَلَیــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🧡〰️ 〰️🧡ایمان بخیر زندگی 🧡〰️ 〰️🧡 دل دو چیزوں سے روشن ھوتا ھے استغفار اور ذکر الہی۔۔۔۔۔۔۔!!!! 〰️🧡 اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ھوتا ھے غفلت اور گناہ ۔۔۔۔۔۔ !!! عبادت۔۔۔؛؛ سجدوں تسبیحوں کا نام نہیں ھے۔۔۔ سجدے، قیام، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں۔۔۔ مگر عبادت کے کتنے رنگ اور بھی ہیں ـ 〰️🧡 وہ جو ﷲ کی مخلوق کے لیے آسانیاں تلاش کرتا ھےـ 〰️🧡 وہ جو ﷲ کے بندوں کے لیے دل میں بغض اور حسد نہیں رکھتاـ 〰️🧡 وہ جو چھپ کر کسی پر احسان کرتا ھے اور بھول جاتا ھےـ 〰️🧡 وہ بھی عبد ھے۔ اُس کی عبادت کا بھی اپنا ایک درجہ ھے۔ 〰️🧡 ﷲ ھم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ 〰️🧡 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🧡〰️
@technicalslide Жыл бұрын
جواب : سیِّد کی بطورِ سیِّد یعنی وہ سیِّد ہے اِس لئے توہین کرنا کُفر ہے ۔ (ماخوذ از مَجْمَعُ الْاَنْہُرج ۲ ص ۵۰۹)میرے آقا اعلیٰ حضرت، اِمامِ اَہلسنّت ، مولیٰنا شاہ امام اَحمد رَضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فتاوٰی رضویہ جلد 22 صَفْحَہ 420 پرفرماتے ہیں : ساداتِ کرام کی تعظیم فرض ہے اور اُن کی توہین حرام ، بلکہ علمائے کرام نے ارشاد فرمایا : جو کسی عالم کومَولوِیا (مَو ل ۔ وِیا)یا کسی مِیر( یعنی سیِّد) کو مِیروا بروجہ تَحقیر(یعنی حَقارت سے ) کہے کافر ہے ۔ ’’ آج کل کے سیِّد بس ایسے ہی ہوتے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟ سُوال : بعض لوگ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ آج کل کے سیِّدبس ایسے ہی( یعنی بُرے ) ہوتے ہیں ۔ ان کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب : یہ قول بَہُت ہی بُرا ہے اگر اِس جُملے سے یہ مُراد ہے کہ اُن کو اہلبیت تسلیم کرنے کے باوُجُود بطورِ سیِّد ان کی توہین کر رہے ہیں تو یہ کُفر ہے ۔ ’’ سیِّد ‘‘ کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشِش کیجئے ۔ میرے آقا اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : ’’ سیِّدحَسَنیَنِ کریمین رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُما کی اولاد کو کہتے ہیں ۔ ‘‘ (ماخوذ از فتاوٰی رضویہ ج۱۳ ص۳۶۱) www.ilyasqadri.com/bookslibrary/707/page/63
@shamshadkhan622 жыл бұрын
حقوق میں تو سب مسلمان برابر ہیں۔ مگر فضیلت میں آل محمد جیسا کوٸی نہیں۔
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
جذباتی چورن
@mariamtee6 ай бұрын
When we talk of Ale Ibrahim AS it means the true followers of Ibrahim and upholders of his tradition and not just his children. Similarly Ale Muhammad SAW are his true followers, and not just the off springs.
@riazahmed69035 ай бұрын
اللہ کے نزدیک سب سے بہتر انسان صرف وہ ہے جس کا تقوہ سب سے بلند ہے ۔
@umairahmad51842 ай бұрын
Fazeelat nasab me hy. Baqi Rasool pak sw ne kaha k jis k Amal ne usy peechy chordia uska nasab usy aagy nhii le jaa skta
@fazalamin7351Ай бұрын
یعنی ایک زنا کار سید ایک تقوی دار غیر سید سے افضل ہے واہ واہ اللہ تعالیٰ کو بھی آخر کار انسانوں نے نسب پرست بنا ہی دیا
@mudassarnawazsaikhu81945 ай бұрын
The great Ghamidi sahib MashAllah
@tahmeenamufti1272 жыл бұрын
MashaAllah.
@salahuddinqureshi26465 ай бұрын
Respected and Revered Ghamdi Sahab, Subhanallah, Jazakallah! You have so distinctly said that Rasool Allah SAW Hayat e Tayyaba is not Evolution of Circumstances or the Surroundings. There is no evidence, whatsoever, that any human being guided the spirit and understanding of the world. And that there is no parallel of the secular and glorious Quran. Because, Quran is the word of All-knowing Judicious Allah Subhanahu Ta'ala. Secondly, I have great respect for the Pious Sufi Saints in the Service of Islam, particularly in the spread of Muslim Culture of Tolerance and Universal Brotherhood. Unfortunately, the subsequent attendents of more than many Dargahs Adulterated Islam with Exaggerations beyond belief. Many of them out of their habitual greed to obtain financial favours from the kings narrated unfounded accounts with no groundtruth and No Khauf e Khuda. As a result of it, Shirk o Bida'at has become our better half. There is another evidence of our Male dominated society, that many a time in our literature and lamentation we hold women responsible for Zina. The biological and Instinctive fact remains that every woman, like all female species, is Monogamous. On the Contrary, every man, like all Male species, is Instinctively Polygamous. More often than not, Men succeed in Coaxing the Women to Adultery. Sincerely, Professor Salahuddin Qureshi, Department of Geography, Aligarh Muslim University, India
@muhammadshahid7770 Жыл бұрын
میں خود سید فیملی سے تعلق رکھتا ھوں اور ٹھیک ھے اسے اپنی شناخت یا ڈاکومنٹس کی حد تک تو لکھتا ھوں مگر اس سے زیادہ کوئی اھمیت نہیں دیتا۔ کیوں کہ میں کسی بھی متقی کو اھمیت کا حامل سمجھتا ھوں۔ دوسرا اگر ھم پیدا ھی مسلم اور سید فیملی میں ھوئے تو اس میں ھمارا کیا ھاتھ ھے۔ ھم سے تو بہتر وہ نو مسلم ھے جو پڑھ اور سمجھ کر مسلمان ھوا اور اگر وہ تقوی میں بھی ھم سے بہتر ھے۔ میں تو اپنے تمام سید رشتہ داروں سے کہا کرتا ھوں کہ بھائی خود کو سید کہنے اور اس نام پر لوگوں سے عزت کروانے کے بجائے اپنے سید ھونے کی زمہ داریوں کو سمجھو کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ھمیں اس خاندان میں پیدا کر کے احسان کیا ھے تو کیا ھم بھی اس کا حق ادا کر رھے ھیں یا نہیں۔ اور نہیں تو پھر ھمیں سزا بھی دوسروں سے زیادہ ملے گی۔
@tahirasiddiqui2793 ай бұрын
Masha'llah you are gem
@SyedIntizar-ff2ky2 ай бұрын
Absolutely
@roohameen07223 ай бұрын
jisko mola milgaya usko na izzat ki parwah na mohabbat ki.alla hi akber
@deenislam19153 жыл бұрын
Best
@darfarooq31262 жыл бұрын
Jaza kallah khair gamdi sahab
@dr.sardarali51822 жыл бұрын
تفسیر کس نام سے اور کہاں سے دستیاب ھے ؟
@AbcD-ju9un5 ай бұрын
Great answer
@والئِدوجہاں2 жыл бұрын
قرآن کہہ رہا ھے نبی کا قبیلہ محترم ھے۔ باقی نسب اپنی جگہ نبی کا نسب تا قیامت قابلِ احترام ھے ۔۔
@altafahmad19792 жыл бұрын
quran mein kis jagah yeh kaha gaya hai ,,mare nabi ne farmiya kesi arbi ko kesi ajmi pr koye fokeeat nahi , magr jis ka taqwa bahtr hai woh bahtr hai ,, agr taqwa nahi to hazor pak ka chacha jo ahle quresh tha kafir thara , aur agr taqwa hai to bilal habshi jo gulam tha none arab tha , alah darjy ko pohncha
@والئِدوجہاں2 жыл бұрын
@@altafahmad1979 حضرتِ سیّدُنا عباس بن عبدُالمطّلب رضی اللہ تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے عرض کی: یارسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! قریش بیٹھے ایک دوسرے کے حَسَب نَسَب پر گفتگو کر رہے ہیں اور انہوں نے آپ کے نسب پر طعن کیا ہے۔ تو حُضُورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: إِنَّ اللَّہَ خَلَقَ الْخَلْقَ فَجَعَلَنِی مِنْ خَیْرِہِمْ مِنْ خَیْرِ فِرَقِہِمْ وَخَیْرِ الْفَرِیقَیْنِ، ثُمَّ تَخَیَّرَ الْقَبَائِلَ فَجَعَلَنِی مِنْ خَیْرِ قَبِیْلَۃٍ ثُمَّ تَخَیَّرَ الْبُیُوتَ فَجَعَلَنِی مِنْ خَیْرِ بُیُوتِہِمْ، فَأَنَا خَیْرُہُمْ نَفْسًا، وَخَیْرُہُمْ بَیْتًا یعنی اللہ تعالیٰ نے مخلوق بنائی تومجھے اس کے دوحصّوں میں سے بہتر حصّے میں رکھا ، پھر قبیلے بنائے تو مجھے بہتر قبیلے میں رکھا ، پھر گھر اور خاندان بنائے تو مجھے بہتر خاندان میں پیدا کیا ،چنانچہ میں ساری مخلوق سے بہتر ہوں اور میرا خاندان بھی سب خاندانوں سے بہترہے۔
@والئِدوجہاں2 жыл бұрын
@@altafahmad1979 اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰۤى اٰدَمَ وَ نُوْحًا وَّ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ وَ اٰلَ عِمْرٰنَ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ اور انما یرید اللہ لیذھب ۔ دونوں آیات نبی اکرم کی سب سے بڑی فضیلت ھے اسی لئے وہ افضل الانبیاء ہیں
@Mona-sj4re2 жыл бұрын
Absolutely true
@getready8692 жыл бұрын
Qabil e ehtram tab tak hai jab tak wo Allah aur Rasool Allah s.a.w. KY rasty par hon gay. Agar Syed aur peer mureed aurton say Zina krain gay to Kon ehtram kray ga.
5 ай бұрын
بہت افسوس کی بات ہے ۔میزبان نے کہا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی انسان، عالم سے سیکھا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امی ہیں۔۔۔ اللہ کریم ایسے فتنے سے محفوظ رکھیں
@BCFreelancer2282 жыл бұрын
محترم غامدی صاحب۔ حدیث رسول اللہ : میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں، ایک قرآن، دوسرا میرے اہل البیت۔ جبکہ آپ اس صحیح حدیث کے منافی رائے دے رہے ہیں۔ اہل البیت، کا دینی جواز تو ثابت ہے۔ نظر ثانیہ فرمائیے گا۔
@sajidmehmood84972 ай бұрын
Bilkul yehi farmaya tha Aur Ahle bat apni Azwaj E Muthiraat ke Liye bola tha na k Kisi AUR ke liye
@bilalahmad-di5ec26 күн бұрын
Ahlebait khud Allah ka hukum kay tabi hain. Deen nahi.
@AbdulRehman-xl4oo2 жыл бұрын
Great very Good...
@uniquekhan19172 жыл бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا ابتدائی دور اچھے سچے پاکیزہ خوابوں سے شروع ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں جو کچھ دیکھتے وہ صبح کی روشنی کی طرح صحیح اور سچا ثابت ہوتا۔ پھر من جانب قدرت آپ صلی اللہ علیہ وسلم تنہائی پسند ہو گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غار حرا میں خلوت نشینی اختیار فرمائی اور کئی کئی دن اور رات وہاں مسلسل عبادت اور یاد الٰہی و ذکر و فکر میں مشغول رہتے۔ جب تک گھر آنے کو دل نہ چاہتا توشہ ہمراہ لیے ہوئے وہاں رہتے۔ توشہ ختم ہونے پر ہی اہلیہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لاتے اور کچھ توشہ ہمراہ لے کر پھر وہاں جا کر خلوت گزیں ہو جاتے، یہی طریقہ جاری رہا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر حق منکشف ہو گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم غار حرا ہی میں قیام پذیر تھے کہ اچانک جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے اور کہنے لگے کہ اے محمد! پڑھو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں نے کہا کہ میں پڑھنا نہیں جانتا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ فرشتے نے مجھے پکڑ کر اتنے زور سے بھینچا کہ میری طاقت جواب دے گئی، پھر مجھے چھوڑ کر کہا کہ پڑھو، میں نے پھر وہی جواب دیا کہ میں پڑھا ہوا نہیں ہوں۔ اس فرشتے نے مجھ کو نہایت ہی زور سے بھینچا کہ مجھ کو سخت تکلیف محسوس ہوئی، پھر اس نے کہا کہ پڑھ! میں نے کہا کہ میں پڑھا ہوا نہیں ہوں۔ فرشتے نے تیسری بار مجھ کو پکڑا اور تیسری مرتبہ پھر مجھ کو بھینچا پھر مجھے چھوڑ دیا اور کہنے لگا کہ پڑھو اپنے رب کے نام کی مدد سے جس نے پیدا کیا اور انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا، پڑھو اور آپ کا رب بہت ہی مہربانیاں کرنے والا ہے۔ پس یہی آیتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جبرائیل علیہ السلام سے سن کر اس حال میں غار حرا سے واپس ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دل اس انوکھے واقعہ سے کانپ رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خدیجہ کے ہاں تشریف لائے اور فرمایا کہ مجھے کمبل اوڑھا دو، مجھے کمبل اڑھا دو۔ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کمبل اڑھا دیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ڈر جاتا رہا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زوجہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کو تفصیل کے ساتھ یہ واقعہ سنایا اور فرمانے لگے کہ مجھ کو اب اپنی جان کا خوف ہو گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ڈھارس بندھائی اور کہا کہ آپ کا خیال صحیح نہیں ہے۔ اللہ کی قسم! آپ کو اللہ کبھی رسوا نہیں کرے گا، آپ تو اخلاق فاضلہ کے مالک ہیں، آپ تو کنبہ پرور ہیں، بے کسوں کا بوجھ اپنے سر پر رکھ لیتے ہیں، مفلسوں کے لیے آپ کماتے ہیں، مہمان نوازی میں آپ بےمثال ہیں اور مشکل وقت میں آپ امر حق کا ساتھ دیتے ہیں۔ ایسے اوصاف حسنہ والا انسان یوں بے وقت ذلت و خواری کی موت نہیں پا سکتا۔ پھر مزید تسلی کے لیے خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ورقہ بن نوفل کے پاس لے گئیں، جو ان کے چچا زاد بھائی تھے اور زمانہ جاہلیت میں نصرانی مذہب اختیار کر چکے تھے اور عبرانی زبان کے کاتب تھے، چنانچہ انجیل کو بھی حسب منشائے خداوندی عبرانی زبان میں لکھا کرتے تھے۔ ( انجیل سریانی زبان میں نازل ہوئی تھی پھر اس کا ترجمہ عبرانی زبان میں ہوا۔ ورقہ اسی کو لکھتے تھے ) وہ بہت بوڑھے ہو گئے تھے یہاں تک کہ ان کی بینائی بھی رخصت ہو چکی تھی۔ خدیجہ رضی اللہ عنہا نے ان کے سامنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات بیان کیے اور کہا کہ اے چچا زاد بھائی! اپنے بھتیجے ( محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) کی زبانی ذرا ان کی کیفیت سن لیجیئے وہ بولے کہ بھتیجے آپ نے جو کچھ دیکھا ہے، اس کی تفصیل سناؤ۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے از اول تا آخر پورا واقعہ سنایا، جسے سن کر ورقہ بے اختیار ہو کر بول اٹھے کہ یہ تو وہی ناموس ( معزز راز دان فرشتہ ) ہے جسے اللہ نے موسیٰ علیہ السلام پر وحی دے کر بھیجا تھا۔ کاش، میں آپ کے اس عہد نبوت کے شروع ہونے پر جوان عمر ہوتا۔ کاش میں اس وقت تک زندہ رہتا جب کہ آپ کی قوم آپ کو اس شہر سے نکال دے گی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر تعجب سے پوچھا کہ کیا وہ لوگ مجھ کو نکال دیں گے؟ ( حالانکہ میں تو ان میں صادق و امین و مقبول ہوں ) ورقہ بولا ہاں یہ سب کچھ سچ ہے۔ مگر جو شخص بھی آپ کی طرح امر حق لے کر آیا لوگ اس کے دشمن ہی ہو گئے ہیں۔ اگر مجھے آپ کی نبوت کا وہ زمانہ مل جائے تو میں آپ کی پوری پوری مدد کروں گا۔ مگر ورقہ کچھ دنوں کے بعد انتقال کر گئے۔ پھر کچھ عرصہ تک وحی کی آمد موقوف رہی۔۔
@SanaKhan-kw8bv5 ай бұрын
Great man having guts to speak truth
@AnalyseThat2 жыл бұрын
This is a good example of showing hadith stories to be mere fabrications written centuries after the Prophet. Our only reliable source of knowledge about deen is the Qur'an. Why does Javed Ghamdi not apply the same principle to all hadith stories as mere fabrications? Why pick and choose your favourite hadith?
@AnalyseThat2 жыл бұрын
@@arslanameen4429 aisa hi hai. Jitnay firqay utnay asool, aur har ek apne usool ke mutabic theek hai. wah!😂
@adma72982 жыл бұрын
Quran k wazeh byan ki roshni me hadees ko parkha jaye ga. Yeh asol b muhadiseen ka hy or sub is pe amal paira hyn bashamol Ghamdi sahib k.
@AnalyseThat2 жыл бұрын
@@adma7298 قرآن کی روشنی میں تو دنیا کی ہر کتاب کو پڑھا جائے گا، لیکن تمہیں کس نے کہا ہے کہ حدیث پڑھو؟
@rahatqadeer44002 жыл бұрын
O my Dear ... Why to negate those Hadees which are not contrary to Quraan ... and Ghamdi always refers to those Hadees which are consonants to Quraan
@AnalyseThat2 жыл бұрын
@@rahatqadeer4400 If a hadith is in agreement with the Qur'an then why do you need it? Why is the Qur'an not enough for you people? Do you not believe God has provided complete guidance? Who told you to follow hadith?
@swdsandhu5 ай бұрын
Jazakallah khair Sir 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@syedhassan2332 жыл бұрын
اللہ آپکو ہزاروں سال سلامت رکھے
@syedmushtaq59782 жыл бұрын
Ahlee bait ka dusman hai bahoot bara
@aghakareem Жыл бұрын
Bilkul sahi saray syed pak ma haan
@mohammedyaseen22352 жыл бұрын
تمام اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی حضرات اپنے اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء سے ہی مسائلِ شرعیہ دریافت کریں۔
@ammarkazim8354 Жыл бұрын
Muslim our bukhari ko chor deya
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@ammarkazim8354 جیسا کہ مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت جانتے ہیں کہ "صحیح بخاری" اور "صحیح مسلم" کے علاوہ بھی احادیث کی بہت سی کتابیں ہیں؛ پہلے تو صحاحِ ستہ ہی لے لیں: صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ترمذی، سنن ابو داؤود، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ۔ پھر اِن کے علاوہ احادیث کی اور بہت سی کتابیں ہیں۔ بلکہ مزے کی بات یہ ھے کہ اِن بخاری و مسلم اور صحاح ستہ سے بھی پہلے محدثین احادیث کی کتابیں مدوّن کر چکے تھے یعنی بخاری اور مسلم سے بھی پہلے محدثین موجود تھے اور صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے بھی پہلے احادیث کی کتابیں موجود تھیں جیسے "مؤطا امام مالک" ، "مصنّف ابن ابی شیبہ" ، "مصنّف عبدالرزاق" ۔ لیکن جاہل لوگ اپنے فرقے کے جاہل "علماء" کی تقلید میں بس دو کتابوں (بخاری اور مسلم) کا ہی ذکر کرتے ہیں۔ مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کا طریقہ یہ ھے کہ کسی بھی شرعی حکم کے استنباط کے لیئے پہلے پورے قرآن کی تمام آیات کو دیکھا جاتا ھے اور پورے ذخیرۂ احادیث (یعنی بخاری اور مسلم اور باقی تمام کتبِ احادیث) کی تمام احادیث کو دیکھا جاتا ھے؛ اِس کے بعد اگلے مراحل آتے ہیں۔ یہ نہیں کہ قرآن میں سے اپنی مرضی کی کوئی آیت لے لی اور دوسری آیات کو چھوڑ دیا، اور اپنی مرضی کی حدیث کی کسی کتاب میں سے اپنی مرضی کی کوئی حدیث لے لی اور دوسری احادیث کو چھوڑ دیا، جیسا کہ جاہلوں کا طریقہ ھے۔ دین کوئی مذاق تو نہیں جیسا کہ بخاری اور مسلم کے علاوہ باقی حدیث کی کتابوں سے نابلد اٍن جاہلوں نے بنایا ہوا ھے !
@ghulammohiuddin6356 Жыл бұрын
مسلمانوں کے درمیان پہلی جنگ ،جنگ جمل تھی۔ جسمیں ایک فوج کے سالار حضرت علی کرم اللہ وجہہ تھے اور دوسرے گروہ کی سردار ام المومنین حضرت عائشہ تھیں۔ دونوں کا تعلق اہل بیت سے تھا۔ کیا یہ کسی المیہ سے کم ہے۔؟
@adeelkazmi4051 Жыл бұрын
اس امت نے آل رسول سادات واجب عزت بھی نہیں دی آج تک ، حالانکہ سادات کے احترام میں اجر رسالت مودت القربیٰ کی واضح اور روشن حدیث موجود ہے
@fazalamin7351 Жыл бұрын
سادات صرف حسن حسین ہیں یہ اجکل کے چوڑے مراسی سب فراڈ ہیں
@ghazanfarali69322 жыл бұрын
غامدی۔ ۔ . صاحب ۔ ناٸس
@cryptogenie012 жыл бұрын
He's very right about syed thing
@umairbirdsofficialchannel79792 жыл бұрын
آمین
@parviz8773 жыл бұрын
The so Called Title's Syed/Sayyied's most misused in Indian Sub continent ! In Indian History fall of Mughal Kingdom attribute to Two Syed Bro's most Notorious ! Ghamdi sir 👍🤲
@muhammadafzal26532 жыл бұрын
Two Syed Brothers,Name Them PLZ
@horrordiariesofficial2 жыл бұрын
Dear The SYED title is given Mohammad S.A.W to the Hazarat Imam Hassan R.A.
@nustratamir17 Жыл бұрын
MashALLAH
@CAT-lg4hh2 жыл бұрын
I really respect ghamdi saab alot and often listen to him in various programes. But here i dont agree him as he said in the last that there is no existence of sayyed in history. No one can deny existance and piousness of AAL E RASOOL.
@nawazkhattak45042 жыл бұрын
Ghamdi sir says sayyeds cab be respectable and beloved for Muslims but can not recognized as spiritual concerns
@rahatqadeer44002 жыл бұрын
Did the Prophet in the Last Sermon HujjaTulWidaa said that his Aal or nasl or race would be higher than other Muslims in any respect ?
@travelworldwithqadir.21352 жыл бұрын
Farmaya tum main say sirf wo better hay jonsiysda taqwa wala ho . Na know Sayed ho .
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
@@nawazkhattak4504 we are not even bound to respect some one for being syed. ISLAM doesn't teach us to give respect to others on races but taqwa only. Ghamd is wrong here
@ayadakhtar7617 Жыл бұрын
Good one ...
@syedasimali668 Жыл бұрын
سیدوں کی حقیقت کے ساتھ غامدیوں کی حقیقت پر بھی ایک سوال پوچھ لیں۔ شکریہ۔
@Shahhanna9178 Жыл бұрын
Nabi pak k wisaal k baad Jo Islam se phir gye thay Yani dobara kafir ho gye thay wo Ghamdi qabila tha😐
@saelgolravi2244 ай бұрын
دین کا تعلق روح سے۔۔۔۔۔غامدیوں کا تعلق نفس خے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔اگر اپنے آپ کو مسلمان کہلوانا ہے تو آئین اسلام کو فالو کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ دین غامدی یا قادیانی ہے ۔۔۔۔۔۔
@mbaalihamidКүн бұрын
میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حج میں فرمایا تھا مفہوم ہےکہ کسی عربی کو عجمی پر کوئی فضیلت نہیں، ھم میں زیادہ افضل وہ ہے جو ذیادہ متقی ہے۔ ہر مسلمان محترم ہے ، میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تو ساری امت پیاری تھی۔نبی امت کا روحانی باپ ھوتا ہے اس طرح ہر مسلمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی اولاد ہوا۔ اسلام میں کوئی خاندان کی وجہ سے افضل نہیں۔
@MrUlhasan2 жыл бұрын
بس تھوڑے ہی دنوں میں یہ بھی ممکن ہے کوئی اور جاوید یہ کہے کہ جبریل بھی محض ایک فسانہ تھا
@MrUlhasan2 жыл бұрын
@Sir Rizwan what about it🤔 is that something relatable?
@aishaamer7207 Жыл бұрын
But he's mentioned in all the books of Allah😑
@syedshayan92232 жыл бұрын
Har Kanjar Kay Dil Main is Baat Ki Jalan Zaroor Hoti Hai K Woh Syed Q Nahin aur woh is Jalan Main He Kehta Hai K Saadaat Ki Koi Haisiat Nahin, Angoor Khattay Hain, Kanjar will Always Remain A Kanjar
@dua-e-zehra6472 жыл бұрын
Bhai i am also a Syed but please don't use this kind of language.
@syedshayan92232 жыл бұрын
@@dua-e-zehra647 My Dear Sister Sorry if You are Hurt but I just couldn't control my self when Quran and Hadees is Clearly and Openly Stating the Status and Honor of Family of the Holy Prophet PBUH, Only if some one would have ask Mr. Ghamdi about Banu Umayyad ki Haqeeqat, the Answer would have been Vice Versa
@charaghuddinsaeedi30658 ай бұрын
اللہ پاک غامدی کے ناپاک عزائم اور ناپاک مشن اور ناپاک عقائد کے شر سے امت کو محفوظ فرمائے آمین
@ondrive33568 ай бұрын
یہ بہت بڑا فراڈیا ہے، جاہلوں کا بڑا پیر ہے
@nazimqazi40807 ай бұрын
Bhai jiske Napak Azaaim Hun .. Unki Zuban Etni Haleem Andaz Me Gussa Ilzam Nahin ekhtilaf me sabar ??? O Daanish mand Ulama Daaee muballigh fazilatush shekeen mufakkireen Allamaa kul k Andar Zuban Ki Kharabi Tabiyat Hadbadahat Kiun Tanz ilzaam khud ku Jannati dawa chalnge kiun ????
@charaghuddinsaeedi30657 ай бұрын
@@nazimqazi4080 یہ ایک حقیقت ھے کہ غامدی اس وقت کا مرزا قادیانی کے فتنے سے کم نہی ھے
@gmalik35504 ай бұрын
لوگ غاحمدی صاحب کی تحقیق کا جواب تحقیق سے نہیں دیتے اپنے بغض کا اظہار کرتے ہیں اور ان پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں یہ عقل کا ماتم کرنے جیسا ہے
@charaghuddinsaeedi30654 ай бұрын
@@gmalik3550 بیشک ھمیں ایسے ملعون شخص سے بغض ھے جو ایک نیا فرقہ لیکر آیا ھے اور سو فیصد صیہونی ایجنڈے پر چل رھا ھے اللہ پاک اس کے ناپاک عزائم سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین ثم آمین
@ShahSyed-c5l7 ай бұрын
Jis ke dil men Hazoor saws ke khandan ki mohabbat na ho wo Yazidi khon rkhta he .
@naats35862 жыл бұрын
lanat ullahi Ala al kazibeen
@khurramminhas28652 жыл бұрын
?
@dinozaurpickupline42212 жыл бұрын
Teray uper tamam jandar faristoun hashrat or jo qabar main murde hain un sab key laant ho
@urwatulwusqa10502 жыл бұрын
Yahi to hy kazibeen
@khurramminhas28652 жыл бұрын
@@urwatulwusqa1050 lanat us kay opar jo Allah ki kitab ki khilaf warzi karay aur sahi say explain na karay, Allah ka shukar hai Ghamdi Quran ki roshni mai baat kartay hain
@technicalslide Жыл бұрын
شان سادات کرام سادات سے محبت کرنے کا انعام امام فخر الدین الرازی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ تاجدار کاٸنات صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا من مات علی حب آل مُحَمَّد مات شہیدا جو اہل بیت کی محبت میں مرا اس نے شہادت کی موت پاٸی الا من مات علی حب ال مُحَمَّد مات مغفورا لہ خبردار ہو جاٶ جو آل رسول کی محبت میں فوت ہوا وہ اس حالت میں مرا اس کے گناہ معاف کردیۓ گۓ الا ومن مات علی حب ال مُحَمَّد مات تاٸبا آگاہ ہو جاٶ جو شخص آل رسول کی محبت میں مرا وہ توبہ کرکے مرا
@livestockpoultryagricultur5814 Жыл бұрын
سید ہونا بہت بڑی ذمہ داری ہے سید کا فرض ہے اللہ کے احکامات پر چلے گناہوں سے بچے تقویٰ اختیار کرے اور دوسرے لوگوں کو چاہیے سید کی عزت کریں مگر سید زبردستی خود کو محترم ثابت نا کرے بلکہ ایسے کام کرے کہ اس کی عزت کی جائے
@KAMALK3206 ай бұрын
Great..
@asimsoomro4881 Жыл бұрын
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے خود کہا ھے کہ میرے اھلبیت سے محبت کرو اپنے بچوں کو سکھاؤ سادات کرام کا ادب کرو سب لوگ اور آج جو سادات کرام ھے ان سے جو گناہ ھو بھی جائے اللّٰه پاک قیامت کے دن درگزر فرمائے گے یہ علماء نے لکھا ہے
@gucci9566 Жыл бұрын
Ye kis n kaha? Ager Syed qatal ker dey to bhi mad ho jye ga.
@demdox Жыл бұрын
Kahan kaha hai? Koi reference
@civilconstro52242 жыл бұрын
Best ... 🌹
@capri69742 жыл бұрын
قرآن ہمارے لئے مشعل راہ ہے اور اس کی رو سے صرف متقی اور پرہیز گار مرتبہ میں بلند ہیں، کہاں لکھا ہے کہ "سید" اللہ کی نظر میں مرتبہ میں بلند ہیں یہ سب عقائد بر صغیر میں میں ہی ملیں گے کیونکہ کمتر زات اور برتر زات کا تصور اس خطے میں ہی سب سے زیادہ پایا جاتا ہے اور یہیں "سید" زیادہ پائے جاتے ہیں جیسے ہندوؤں میں "برہمن"!
@sunnyspeaks77762 жыл бұрын
Just a simple word for you... Shame...
@its_AA1232 жыл бұрын
بیشک
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
سچ ہے بھائی
@mehrali1693 Жыл бұрын
سید وہ واحد قوم ہے جو جب سے ہے مسلمان ہے اور انبیإ کو ماننے والی اور انبیإ کی ماننے والے قوم ہے اللہ نے انسانوں کو قوموں میں تقسیم کیا اللہ نے ہی ہر قوم میں انبیإ کو مبعوث کیا اور اللہ ہی محشر میں ان سے حساب لے گا جب لوگ مقریں گے کے ہماری طرف کوٸی وہی کرنے کوٸی سیدھا رستہ دیکھانے نہیں آیا تو تب ان کے سامنے ان کے نبی کو دیکھایا جاۓ گا جس کے وہ دنیاں میں منکر ہو کے مشرک بنے رہے ۔
@mehrali1693 Жыл бұрын
باقی آپ نے سیدوں کو برہمنوں سے ملا دیا اتنا بھی حیاع نہیں رکھا کہ سید نسب اور نسل میں ہیں کون آپ کا باپ دادا برہمن اور ہندو ہی ہوں گے 100% اب دیکھو جا کہ اپنا شجرہ ۔ اگر باپ دادا کا پتہ ہے تو باقی سیدوں کو اپنے باپ دادا کی ایک ایک پشت کا علم ہوتا ہے ۔ سید وہ قوم ہے جسے اللہ زیادہ مدد فرماتا ہے ہدایت کے لیے باقی کسی کا اپنا عمل ہے چاہے دوزخ جاۓ یا جنت اللہ نے اس قوم کو توبہ کی توفیق بھی زیادہ دی ۔ قرآن میں جو بھی آیا یا جو بھی موجود ہے سب برحق ہے اللہ سب کو ہدایت دے اور عمل کرنے کی توفیق دے ۔
@hasilkhan34272 жыл бұрын
Sir ALLAH AP KAMIABI KHOSHI NASIB KARYN AMEEN AOR LAMNI ZINDAGI DYN MOJY AP PY FAKHAR HA
@Fareedkhan-rf1qg Жыл бұрын
Aap ko to ye kharji piila achahe lage ga
@shoaibgandapur91502 жыл бұрын
میں جاوید خامدی صاحب کو کافی عرصہ سے سنتا ہوں۔ جناب بالکل صحیح فرماتے ھیں کہ نسب کی بنیاد پہ کوئی فضیلت نہیں ۔ الحمدللہ میں سید ذادہ ھوں۔ امت میں اگرچہ کچھ لوگوں نے بہت ظلم بھی کیئے ھیں سادات پر لیکن آج بھی بہت عزت دی جاتی ہے ھمیں جس میں ہماری کوئی کمال نہیں یہ سب اس ذات سے تعلق و نسبت ھے کہ خلفا راشدین کے دور سے ہی ہمیں وہ عزت دی گئی جو شاید ہی کسی کو دی گئی ہو۔
@tahirmehmood74162 жыл бұрын
Shah g hum tu gulam hain ap k ghrane k Khasosi nazar e karam ki darkhwasat hai
@syed.hassan.abbas1102 жыл бұрын
وہ خلفا ہی تھے جنہوں نے سیدہ کائنات حضرت فاطمہ ع پر ظلم کیے
@shoaibgandapur91502 жыл бұрын
@@tahirmehmood7416 آپکی اعلی ظرفی ہے جناب۔ اللہ پاک دنیا و آخرت سنوار دے۔ آمین۔
@tahirmehmood74162 жыл бұрын
@@shoaibgandapur9150 Amen 🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖💖
@rafeykhan26812 жыл бұрын
نصب نہیں نسب ہوتا ہے
@creativeideas11262 жыл бұрын
عرب ممالک میں کسی کو سید کہنا ایسا ہی ہے جیسے ہم کسی کا ذکر “جناب” کہ کر پکارتے ہیں مجھے یاد ہے جب اندرا گاندھی کا انتقال ہوا تو ٹی وی پر عربی خبروں میں بتایا گیا کہ سیدہ اندرا گاندھی انتقال کر گئ ہیں
@narjisiftikhar57102 жыл бұрын
صدقہ سادات پر حرام امت پر حرام کیا اس بات سے آپ انکار کریں گے زکوات بھی حرام پگر بھی برابر غامدی صاب علم کے تکبر میں آپ ادب اور محبت کے قرینوں سے محروم ہورہے ہیں
@aijazkhaliqqadriowaisioffi8532 жыл бұрын
صحیح فرمایا جناب
@imranshah51452 жыл бұрын
Baba g syed ki ezzat k siwa kuch ni hai to btao jab ezat ho gi to or kya chaiye syed ko
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
ہر طرح کی عزت و احترام کا حقدار صرف اللہ ہے
@sajidmehmood84972 ай бұрын
Pakistani Sayed ko izzat ke Sath niaz bhi chahiye hoti hai
@syedrahmatali19852 жыл бұрын
Allah Javed Ghamodi ko raahe hidayat ata kare, jab sayyid zadon (aale rasool) ko koi fazeelat hasil nahi hai to kyu namaaz me aale rasool par durood bhejte ho? jab kisi sahabi par ya khaleefa par namz me durood o salam nahi bheja gaya to fir aale rasool par kiyu bhejte ho, namz me durood e ibraheemi padhna band kardo phir dekho aapki namaz durust hoti hai ya nahi!!!
@ranaanser5032 жыл бұрын
Ye jahnumi log hain ye Sath main Salman Rushdie juhanami betha ha
@khurramminhas28652 жыл бұрын
ap batadu sahi jawab ? judge tu koi bhi karsakta hai
@cryptogenie012 жыл бұрын
Yh sulmam rushdi nae ha
@kamranahmed96632 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ hadayta day gamdie ko
@yahyakamal17772 жыл бұрын
غامدی صاحب کو ہدایت ملی ھے ۔آپنی فکر کرو
@baibruskhan5312 жыл бұрын
Hidayat ki zaroorat app ko b he
@khurramminhas28652 жыл бұрын
aap ko hadayat mil gai ? sahi jawab kia hona chahiyay ?