اردو ادب کی اشاعت کا بہترین طریقہ آپ نے اپنایا. خدا آپ کو جزا دے اور لوگوں میں اردو ادب پڑھنے اور اس کے معنی و سوزش کو سمجھنے کی لگن ڈالے. کیونکہ اس وقت تو سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ ہم اپنی زبان کی قدر نہیں جانتے اور اسے خود ہی حقیر سمجھتے ہیں. یورپ کی غلامی پہ رضامند ہوا تو مجھ کو تو گلا تجھ سے ہے یورپ سے نہیں ہے برکۃ اللہ❤️ برکۃ اللہ.
@mirzahayasaee86035 жыл бұрын
You guys are doing amazing work....voice, music, words and choice of words it's amazing... You deserve millions of subs
@itsfantastic50485 жыл бұрын
بہت خوب دل تو کرتا تھا کہ ختم ہی نا ہو یہ غزل اور پیچھے کی موسیقی بھی خوبصورت ہے۔
One of the greatest Architect of hyderabad india. He build my uncle house by a greatest architecture looks ❣️
@lifeissorrow56444 жыл бұрын
a.a...kon bhla dost ???
@AdnanAhmed-blackgold3 жыл бұрын
very heart touching poetry.
@pakeng17945 жыл бұрын
kamal sir . great work
@mustafaahmadkhattak75124 жыл бұрын
So nice
@adilch.57745 жыл бұрын
Sir please ghalib ki ghazal " jahan tere naqsh e qadam" par bhi video banayai
@abulhashim9156 Жыл бұрын
Dhaka se sun raha hoon.
@adilch.57745 жыл бұрын
حضور آپ سے درخواست ہے کہ غالب کی غزل ۔۔۔جہاں تیرے نقشِ قدم دیکھتے ہیں۔۔۔پر بھی ایک ویڈو بنائیں ۔۔۔خدا آپ کو سلامت رکھے۔۔۔
@Urdu5 жыл бұрын
ان شاءاللہ۔ دعاؤں میں اسی طرح یاد رکھیے گا۔ ♥️
@sardarfarhankhan16265 жыл бұрын
❤❤
@lifeissorrow56444 жыл бұрын
jiyo....
@lajwarjamal20794 жыл бұрын
amazing
@technofx015 жыл бұрын
Kia naksha khencha ha babardast..
@raheelkhan5302 жыл бұрын
براہ مہربانی شاعر کا نام بھی بولا کریں شکریہ
@آؤسوچیں4 жыл бұрын
Good
@mr.naqvisyed93304 жыл бұрын
👌👌❤️❤️🌹
@Babasayee Жыл бұрын
Asking for give experience in cases mistake or les joules s
@Babasayee Жыл бұрын
Wow timing
@Babasayee Жыл бұрын
Asking for gives we just thinking only he acts learn experience ask for give
@muhammadrehankhan95085 жыл бұрын
بھائی میں یہاں سے سٹیٹس شیئر کرتا ہوں واٹساپ پر، دوست احباب آپکا چینل مانگتے ہیں پر یوٹیوب سے شیئر نہیں ہوتا شاید آپ نے کوئی آپشن بند کیا ہوا ہے
@Urdu5 жыл бұрын
KZbin.com/UrduReadings
@hareesabbasi54424 жыл бұрын
باقی سب ماشاء اللہ ماشاء اللہ، بہت ہی عمدہ ہے، لیکن صرف ایک چیز ضرور اپنائیے. ابتدا میں تَسْمِیّہ ضرور پڑھا کیجیئے. باقی سب تو بہت ہی عمدہ ہے ماشاء اللہ.
@0x5CE5 жыл бұрын
Josh Maliabadi ki milte julte mazmoon par nazm bhi bahtut achi hai: www.aruuz.com/examples/poetry/-65051
@Urdu5 жыл бұрын
شاندار نظم ہے۔ توجہ دلانے کا بہت شکریہ، بھائی۔ جلد پڑھتا ہوں۔
@sarfarazalamansari2484 жыл бұрын
بہت ہی عمدہ بہت غیر معمولی
@azammian7452 Жыл бұрын
PDM کو کرلو کافی ہوگاPDM
@Babasayee Жыл бұрын
3+4.7
@zabizabi67622 жыл бұрын
Sh th o nhin
@KamalKhan-fs1fr Жыл бұрын
جناب عالی اب اٹیک زیادہ سجدہ چرچہ اس موضوع کے بارے میں لمبی کہانی ہے ابھی آپ نہیں کہوں گا تسلی سے آپ سے کیونکہ شیطان کی ٹیم پاس کرنے کیلئے کافی بات کی ہے میں نے 🌷🙋 آج کے لیے شیطان مشغول بات کیا ہے پھر کسی اور دن موقع ملا سجدہ کہانی آپ لوگوں ساتھ شیر کرو گآ انشاللہ وہ اللہ تعالیٰ حاضر ناظر کرکے کہوں گا ال 😊😅نشاللہ❤