کاش ہماری پہچان یہ آیت مبارکہ بن جاۓ۔👇 القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 78-78 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے قائم ہو جاؤ اپنے باپ ابراہیمؑ کی ملت پر اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام "مسلم" رکھا تھا اور اِس (قرآن) میں بھی (تمہارا یہی نام ہے) تاکہ رسول تم پر گواہ ہو اور تم لوگوں پر گواہ پس نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ سے وابستہ ہو جاؤ وہ ہے تمہارا مولیٰ، بہت ہی اچھا ہے وہ مولیٰ اور بہت ہی اچھا ہے وہ مددگار۞ ؏
@amirshaikh64212 жыл бұрын
مسلک پرستی اور فرقہ بندی میں شدت ہی کی وجہ سے آج امت بٹ گئی۔۔۔اللہ ہم میں اتحاد پیدا کرے ۔۔امت جو جوڑ دے۔۔۔امین
@ranaujahid8529Ай бұрын
I have heard Dr Israr Ahmed’s Bayan ul Quran many times , but I never thought of that , maybe I was more interested in understanding Quran , I thought I am a Muslim only , but it’s good to know
@alibanah8483 Жыл бұрын
1:53 ❤Behtreen Tareeqa h... Firqawariyat se bachane ka
@sadiaqureshi48027 ай бұрын
ہم سب دراصل وہ ہیں جو نبی کریم ﷺ تھے یعنی مسلمان یہی تعارف ہم سب کے لیے بہترین تعارف ہے۔۔۔ میری ناقص عقل کے مطابق۔
@MuhammadUmar-ss7gp2 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH Blessings ❤️👍🤲😇
@atifshafiq89172 жыл бұрын
Zabardust. جزاکم اللہ خیراً کثیراً
@mohammadayyubumar1344 Жыл бұрын
سبحان اللہ
@Shakeelqazi69910 ай бұрын
اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے ہیں ہمیں کسی فرقے یا امام کی نہیں
@akramqidwai9138 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@TheMdsami7772 жыл бұрын
Jazakallah khair
@muhammadtariqmuhammadtariq5869 Жыл бұрын
Jazaq Allah khairun.
@arifkhilji5472 жыл бұрын
Excellent 👍👍👍
@mehboobshahmehboobshah14092 жыл бұрын
SubhanAllah
@zainulabidin5244 Жыл бұрын
Great and knowledge
@noorulamin1961 Жыл бұрын
Good idea
@AbbasiImtiaz Жыл бұрын
Masha'Allah ❤
@Saa42808 Жыл бұрын
One renowned scholar was invited by PM Imran to examine the possibility of making Islamic education more effective and accessible in Pakistan. The scholar observed and said that it is a very daunting task to have one syllabus due to having a severe “sectarianism” problem in the region.
@nasirzamanawan.34852 жыл бұрын
Jazak Allah khair .
@sajidhussainminhas42362 жыл бұрын
تنظیم اسلامی ایک سیاسی جماعت نہیں ہے ۔ مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور امیر تنظیم اسلامی محترم شجاع الدین شیخ صاحب کی ویڈیوز دیکھیں ۔ بہت شکریہ
@umarinam15985 ай бұрын
مروجہ سیاسی جماعت نہیں ہے
@rafiullah34342 жыл бұрын
اللهم بارك فيكم
@AbdulKhaliq-uw7ey2 жыл бұрын
Very good sir
@a.raillense55106 ай бұрын
Nice
@AttaUlMunem-y6cАй бұрын
💖💖💖💖💖💖💖💖💖
@Naseemdirvi7 ай бұрын
🤲💚
@KaliSayed Жыл бұрын
Allah muhammed
@SKhan-k3q Жыл бұрын
Kya apke ha Ahlehadees b taraweh ki jamamt kra skte he ?????? (Bhale wo 20 rakat hi pdhae) Answer please 😞
@umarinam15985 ай бұрын
بلکل جو آٹھ رکعت کے بعد جانا چاہتا ہے جاسکتا ہے انکو حق یے
@mahboobkhan8127 Жыл бұрын
مولانا صاحب ایسے دال نہیں گلے گی یہ دین اسلام کا معاملہ ہے حق ایک ہے اس کو بیان کیا جائے آگے چل کر اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے سمجھ آئی ہے اپنی اپنی عقل کے گھوڑے دوڑانے سے صراط مستقیم پر نہیں چل سکتے اللہ کے لیے انصاف سے کام لیں شکریہ
@umarinam15985 ай бұрын
تحریکی جماعت کا فقہی مسائل میں نہیں پڑتے وہ اپنے مقصد پر فوکس کرتے ہیں اور اہلسنت میں سب شامل ہے
@zubayrsaif Жыл бұрын
These are also the similarities between Tanzeem e Islami and Jamaat e Islami
@quranosunnahsirat-e-mustaq83882 жыл бұрын
Dr Israr Ahmed kabhi bhe aise baat na karte wo hamesha se jo bhe masla hota Quran o Sunnat ki roshni main bayan karte the unho ne kabhi bhe tanzeem ko hanafi bunaydon pe nahe banaya. Hamesha Quran ko thamne ke baat krte the
@umarinam1598 Жыл бұрын
آپ بات پوری دوبارہ سے سن لے آدھی ویڈیو آپ نے دیکھی ہے
@shaheenwaleed63039 ай бұрын
آپ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہوئے نا
@umarinam15985 ай бұрын
اہلسنت میں صرف امام ابو حنیفہ نہیں آتے بلکہ تنظیم میں شافعی حنبلی بھی ہے
@Farooqzulfiqar Жыл бұрын
Ap logon ki sooch achi hai magar yahan masla ye hai ky log jin kitabon ko dab dy behtr kehty hai un ky mutabik nimaz parny ky qail bhi nhi Raful yadain sy wo jihad karain gy jo apny aqaido nazriyat ko re visit karny ky liye tiyar nhi
@MuhammadNaeem-rc9dm Жыл бұрын
اسلام علیکم میری رائے یہ ھے کہ جو حضرات فقہ یا فرقے کی چھان بین میں رھتے ھیں وہ یہ کام کیوں نہیں کرتے کہ جو بات قرآن و حدیث اور سنت رسول و صحابہ اور اہل بیت کی سنت کے مطابق ھو اس پر عمل کریں اور جو بات ان سے ٹکراتی ھو اسے رد کردیں ۔ میرے خیال میں یہ طریقہ بہتر ھے ۔ خود مستند کتب بھی پڑھیں اور اکابر علماء کرام کو بھی سنیں ۔ بہت زیادہ چھان بین کرنے سے انسان اکثر گمراہ ھو جاتا ھے ۔ باقی اللہ کریم نے سب کو عقل و شعور دیا ھے اسے استعمال کریں ، کیا صحیح ھے کیا غلط علم ھو جاتا ھے
@mariamushtaq366 Жыл бұрын
only quran and sunnah , haq is only one so dont do fights brothers and sisters , all 4 jurist also asked to followed the hadees
@irshadkhan40853 ай бұрын
جب آپ خلافت قائم کریں گے تو کون سا فقہ ملک گیر پیمانے پر نافذ کریں گے
@Rifatarashah Жыл бұрын
کیا بریلویوں کے لۓ کویٔ کنجایٔش ہے
@MAnsari-n4l Жыл бұрын
G bilkul welcome
@AliAhmad-bb6qq3 ай бұрын
Dr Israr Ahmed kabhi bhe aise baat na karte wo hamesha se jo bhe masla hata Quran o Sunnat ki roshni main bayan karte the unho ne kabhi bhe tanzeen ko hanafi bunaydon pe nahe banaya. Hamesha Quran ko thamne ke baat krte the
@abdulusmani742111 ай бұрын
Story
@ishtiaqfarooq21662 жыл бұрын
It is unfortunate that Tanzeem has accepted Riba.
@shoaibshaikh69372 жыл бұрын
Proof? Any reference??
@mairmair48512 жыл бұрын
Or firqa firqa mt hona or Allah ki rassi ko mazbooti sy thaam lo...
@Farooqzulfiqar Жыл бұрын
Yani dosray lafzon Mai ham bunyad ki taraf sy nhi opar sy nichy kitaraf imarat khari karny ki najam Koshish kar rhy hai Yani mazaron par damal ko ham ilaniya condem nhi Kary gy na hi shirkiya aqaid ki nishandahi karain KY kue KY us sy marain parti hai sir lodri bhi uth kar ap ko gumrah keh deta hai han bas methi methi batain karty rgain gy jaisy Doctor israr Ra or moulana Tariq Jameel Sahab bisiyon salvkarty rhy or nateeja ye hai KY 70 percent log benumazi aur mazarat KY Manny Waly hai
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
اگر آپ ایک سیاسی جماعت ھیں تو سیاست کے خدوخال اسلام میں موجود ھیں اگر آپ ایک دینی جماعت ھیں تو قرآن موجو ھے پھر یہ فقہی مسلکی قیود کٕیوں اگر تشریحی توضیحی فروعی انتظامی استدلال ھے تو کٕیا مسلمانوں کی ایک فق نہٕں ھوسکتی
@umarinam1598 Жыл бұрын
ہم مروجہ سیاسی جماعت نہیں ۔۔۔مروجہ کا مطلب آپ بخوبی جانتے ہونگے دین میں سیاست بھی ہے معشیت بھی ہے اور کافی امور پر بھی بات ہوئی ہے لیکن دین بھی حضور کے طریقے سے جمھوری طریقے سے بلکل انقلاب نہیں آئے گا
@sssssssss34444 Жыл бұрын
Lgta h. A P aqal sa farigh hn
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
@@sssssssss34444 دین میں مذھبی گروہ اگر آپ جاٸز سمجھتے ھیں تو آپکی عقل کو سلام ھمنے لفظوں کتابوں میں اپنی نظم کا نام قرآن و سنت رکھا ھےمگر پریکٹیکلی ھم مختلف فقہاٶں کی مذھبی پریکٹس کررھے ھیں ایک دین مبین کے پیروکار مختلف مذھب چہ معانی
@abdulhafeezkhan96892 жыл бұрын
السلام علیکم، ، یہاں میں کچھ عرض کرنا چاہوں گا،، تنظیم اسلامی کے تمام ذمہ داران اور رفقاء اور متفقاں، کے سامنے قرآن کی تعلیمات بالکل واضح اور روشن ہیں کہ ماشاءاللہ قرآن مجید کو سمجھتے ہیں اور حتی الوسع عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ، سورہ حج کی آخری آیات میں کلئر کہا گیا ہے کہ تمھارا نام مسلم ہے پہلے بھی اور اس قرآن میں بھی، سورہ آل عمران میں صفا فرما دیا گیا ہے کہ اللہ کی رسی یعنی قرآن کو پکڑ لو، اور فرقہ فرقہ نا ہوجاو، سورہ الحجرات میں بھی صفا فرمادیا گیا ہے کہ اللہ کے نبی یعنی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی آواز یا بات پہ اپنی بات مت رکھو، تمہارے اعمال ضائع کردئے جائیں گے تمہیں خبر بھی نہیں ہوگی، پھر کیوں تنظیم اسلامی اپنے آپ کو حنفی، دیوبندی، اہل حدیث وغیرہ میں قید کر کے رکھتی ہے،، کیوں نہیں کہتی کہ ہمارا کسی فرقے سے کوئی تعلق نہی، ، ہم صرف مسلم ہیں، ہم صرف ان باتوں پہ عمل کریں گے جن باتوں پر نبی کریم نے عمل کرنے کا حکم دیا ہے، دیوبند علماء کی نفی کی جائے حنفی علماء کی نفی کی جائے، اہل حدیث علماء کی نفی کی جائے،، صرف اور صرف مسلم کہلوایا جائے as per Quran ،، جو باتیں صحیح احادیث میں ہیں ان پر عمل کیا جائے، نا کہ چونکہ ہمارے دیوبند، بریلوی، اہل حدیث علماء نے کہا ہے اس پر عمل کریں گے، ،امید ہے کہ میری بات کو پازیٹو لیکر سمجھ کر عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی
@umarinam1598 Жыл бұрын
تو پھر آپ اجماع کو کس جگہ رکھتے ہیں ؟
@نگاہامامربانیمجددالفثانی Жыл бұрын
بہت زبردست بات کی پیارے بھائی ❤
@umarinam1598 Жыл бұрын
تنظیم اسلامی کے ہر ایک کتاب پر پیچھے لکھا ہوتا ہے ہماری جماعت کسی فرقہ یا مروجہ سیاسی جماعت نہیں ہماری جماعت میں ہر مسلمان کو آنے کی اجازت ہے چاہے وہ کسی بھی مکتبہ فکر کا ہو۔
@sssssssss34444 Жыл бұрын
Lgta h bahi keeeray dalna apka kaamm h quran m bhut sari sari chzn nai milyi wo hadees m hn hadees ki kitabin puri prh k fkho
@salmansuria369711 ай бұрын
kio jhoot bol rha ha ap ap log dioband ha
@كاشميري15 күн бұрын
Woh ahlul hadith nhi bewakoof hain jo apki jamaat me hain.
@nazarkhan12486 ай бұрын
دین اللہ او رسول کی اطباء ہے آپ نبی کریم کے اقوال کو چھوڑ کر حنفی مذہب کے ماننے والے ہیں اللہ اکبر اپنے والد مرحوم کی طرح گول مول کر گئے
@virbone71412 жыл бұрын
Any way you're a new FIRQAH and every new / separate group, party or person from the old one in majority is taken as Baghi बाग़ी/باغی ) And a new firqah being Baghi of Islam will not be entitled for Nijjatt
@umarinam1598 Жыл бұрын
How you said a firqah ? How firqa establish and what is his definition ? How tanzeem Islami is Baghi or rebilious grp ?
@tayyabzaheer39878 ай бұрын
جناب شجاع الدین شیخ صاحب سے ایک درخواست کرنی ہے، کہ وہ تنظیم کا امیر ساحل عدیم کو بنا دیں، کیونکہ شجاع الدین صاحب میں وہ کڑک نہیں جو قوم کو جگانے کیلئے چاہیے۔
@ayeshatubassum19217 ай бұрын
Nhi nhi Shuja sb hi best han Sahil adeem ki adhi baat to mu man hi rah jati ha Mtlb bol chaal ka lahja ha shujja sb is best
@Indoorcricketers7 ай бұрын
آپ نے ان کو زیادہ سنا نہیں ہے شاید. شجاع صاحب کی اندازِ بیان میں بہت کڑک ہے, اور ساحل بچے ہیں ان کے سامنے اگر کڑک کی بات کی جائے تو
@shoaibalibhatti857 ай бұрын
No Please, Dr. Shuja is already doing his part in a very good way. He is best for this role. Ma'Sha'Allah. May Allah Kareem bless him with more power to represent the Muslim Ummah in a more good islamic way. Aameen.
@umarinam15985 ай бұрын
کڑک کے لیے تناظیم کام نہیں کرتی یا دوسروں کو خوش کرنے کے لیے ۔۔۔ شیخ صاحب کو ذرا سنیے تو اپکو اعتدال بھی نظر آئے گا احترام بھی کڑک بھی
@shahbaaznabikhan150 Жыл бұрын
Ab deoband pr Allah ki laanat ho gai bht phail gaya tha deobandi firqa aur base h nhi isliye wo khatm hua to ye aagaya bicchu ki shakal dekh k bicchu naam hona chahiye iska Bs wahdatul wajud bachna chahta h shaitan
@ranaa.u.hassan322510 ай бұрын
Hanafi hain😂😂
@Shakeelqazi69910 ай бұрын
قران اور سنت پر ہی چلنا چاہیے
@basharatladla224 Жыл бұрын
SubhanAllah
@SKhan-k3q Жыл бұрын
Kya apke ha Ahlehadees b taraweh ki jamamt kra skte he ?????? (Bhale wo 20 rakat hi pdhae) Answer please 😞
@SKhan-k3q Жыл бұрын
Kya apke ha Ahlehadees b taraweh ki jamamt kra skte he ?????? (Bhale wo 20 rakat hi pdhae) Answer please 😞
@Indoorcricketers7 ай бұрын
الحمداللہ تنظیمِ اسلامی کے زیراہتمام تراویح کے بعد وتر کی نماز امام شافی کے طریقے سے پڑھائی جاتی تھی جن کو زیادہ تر اہل حدیث فالو کرتے ہیں
@SKhan-k3q Жыл бұрын
Kya apke ha Ahlehadees b taraweh ki jamamt kra skte he ?????? (Bhale wo 20 rakat hi pdhae) Answer please 😞
@SKhan-k3q Жыл бұрын
Kya apke ha Ahlehadees b taraweh ki jamamt kra skte he ?????? (Bhale wo 20 rakat hi pdhae) Answer please 😞