جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@mrskhan2617Күн бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کو عمر خضر عطا فرماۓ صحت و سلامتی کیساتھ
@LatifMughal-p6r3 сағат бұрын
❤❤❤
@taimurkhan345Күн бұрын
خوب صورت
@NasirAshrafi-s7nКүн бұрын
اللہ اکبر بہت ہی باریکیوں کو چھورہے ہیں❤
@Journo5810Күн бұрын
Pray for me mufti sahab 🙏
@sheekamКүн бұрын
حضرت نے جو دم بتایا ہے وہ لکھ کر ڈسکرپشن میں لگا دیں
@sikandarhanif7732Күн бұрын
مفتی صاحب علم الباطن اٹھتا جا رہا ہے لوگوں نے اس کا انکار کرنا شروع کر دیا تو جب دین کی اصل روح کو ہی نکال دیا جائے یعنی تصوف اور چلا کشی تو ان کو خاک کچھ حاصل ہونا ہے تو ظاہر کے چکر میں پھنس گئے ہیں
@s97_97_Күн бұрын
براہ کرم فرشتوں کے پروں کی لگائ گئ خیالی تصویر ہٹا دیجئے۔ ایسا نہ ہو کہ دیکھنے والے اسے مفتی صاحب سے منسوب کریں۔