The Ultimate Hajv منتہائے ہجو - Ahmad Javaid | احمد جاوید | Hajv ki Intiha

  Рет қаралды 1,485

Khayal

Khayal

Күн бұрын

Пікірлер: 7
@jamilkhan715
@jamilkhan715 Жыл бұрын
Great wit by Ganjvi. Thanks.
@shah6909
@shah6909 Жыл бұрын
رائیگانیا یہاں یعنی مفت مشوره و نصیحت لو . جناب محترم احمد جاوید صاحب سے یہاں سبقت لساني هوئي هے
@javeedrasool6117
@javeedrasool6117 Жыл бұрын
😅😅😅
@mmajidrashid790
@mmajidrashid790 Жыл бұрын
Khaqani baray _____i ho beta😂
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 Жыл бұрын
خاقانی نے جو ہجو لکھی اس کی ممکنہ وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہوسکتی ہے کہ بیوی سے ان بن ہو گئی ہو اور اپنی بیوی کی ہجو لکھ ڈالی ہو پھر بھی بھڑاس نہ نکلی ہو اور سوچا ہو کہ ابّا جان کے بارے میں بھی کچھ ارشاد کر دوں لیکن والدِ گرامی نے جواباً جو چار مصرعے لکھے اس میں سب سے بڑا نقص یہ ہے کہ موصوف نے اپنی ہی تحقیر کر ڈالی کہ بھائی بہن کی شادی کرا دی امید ہے کہ جاوید صاحب اس نکتے کو انجوائے کریں گے 🙏🙏🙏🙏🙏 پروفیسر نواب نقوی
@Khulsimsim
@Khulsimsim 6 ай бұрын
سخت تکلیف ہوئی یہ جان کر کہ اتنی سطحی بات ایک ایسے صاحب نے لکھی ہے جو اپنے نام کے ساتھ پروفیسر کا لائحقہ لگاۓ پھر رہے ہیں ۔ اور جرأت دیکھنے موصوف کو امید ہے کہ احمد جاوید صاحب اس کو انجواۓ کرینگے ۔
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 6 ай бұрын
@@Khulsimsim میرے کمنٹس کا جواب جو پانچ مہینے پہلے میں نے لکھے تھے آج موصول ہوا. خوشی ہوئی کہ اس عرصے میں آپ سوچتے رہے کہ جواب کیا لکھا جائے 😛 صاحبِ معاملہ نے معلوم نہیں اسے پڑھا یا نہیں. لیکن آپ نے مدّعی سست گواہ چست کے مصداق جواب دینا ضروری سمجھا آپ کی علمیت اور قابلیت کا بھانڈا تو اسی ایک بات سے پھوٹ جاتا ہے کہ آپ کو یہ بھی معلوم نہیں کہ سابقے اور لاحقے میں کیا فرق ہوتا ہے ! ! مجھے معلوم ہے کہ آپ اپنی غلطی تسلیم کرنے کی بجائے جواب ا الجواب عطا فرمائیں گے والسلام پروفیسر نواب نقوی
Flipping Robot vs Heavier And Heavier Objects
00:34
Mark Rober
Рет қаралды 59 МЛН
小丑家的感情危机!#小丑#天使#家庭
00:15
家庭搞笑日记
Рет қаралды 32 МЛН
Good teacher wows kids with practical examples #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 13 МЛН
Mirza Ghalib by Dr. Asad Areeb Lecture  Part 01
17:01
DABISTAN E MULTAN
Рет қаралды 7 М.
Flipping Robot vs Heavier And Heavier Objects
00:34
Mark Rober
Рет қаралды 59 МЛН