Рет қаралды 79
ہندوستان میں مسلمان پہلے پہل تجارت کی غرض سے آئے، یہاں اسلام سب سے پہلے تاجروں کے ذریعے پھیلا، اس کے بعد بنوامیہ کے دور میں ایک اہم واقعہ پیش آیا جس کے ردعمل میں محمد بن قاسم نے سندھ پر حملہ کیا۔ یہ ویڈیو تاریخ پاکستان کو لے کر نہایت اہم ہے، اس میں تمام تر واقعات کو نہایت مختصر اور دلچسپ بیان کیا گیا ہے جو کسی بھی امتحان میں پوچھی جا سکتی ہیں خاص کر کے مقابلے کے امتحان میں جیسے CSS وغیرہ۔