Apka ummat per ye ahsaan hy... Allah Pak ap se mazeed Deen Ka kaam le❤❤
@samadsamadkhan5520 Жыл бұрын
میری آپ سے ملنے کی بہت خواہش ہے۔ اللّٰہ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے ❤❤❤
@MuhammadUsman-ul6fz Жыл бұрын
Ustad Ghamidi reply on Hadith Ammar (ra) is past due. This debate will not settle unless Ghamidi sahab approach it using traditionalist perspective. People see Hadiths related to this topic as verdict of Prophet Muhammad (sws) and no one’s opinion matter above them. I humbly request Ustad to analyze and critique major Hadiths on this topic on which Hadith Ammar is on top due to its popularity.
@UsmanKhan-rg2ye Жыл бұрын
Luv to listen his opinion on everything last twenty years. God bless him but today listening his powerful voice deteriorating. It shook my heart. Wish him best of health & be communicative as always 🤩
@SIGMA_OO7. Жыл бұрын
بہت نیوٹرل تجزیہ اور نقشہ
@mavikhan4910 Жыл бұрын
Ghamdi sahb MashaaAllah buht pyaary Andaz Mai pesh kea ha waaqya
@punjabiliterature9857 Жыл бұрын
Great scholar of islamic world
@Pashto_guitar Жыл бұрын
JazakAllah khair
@Pashto_guitar Жыл бұрын
Hadees ammar par complete session kar lain please
@aliaslam9673 Жыл бұрын
Sir ap ny bola tha k amar bin yasir wali riwayat par alag sy bat kren gy..
@AsmatUllah-yg5mq Жыл бұрын
احمد جاوید صاحب نے بڑے سخت قسم کے اعتراض اٹھائے ھیں فکر اصلاحی پہ، اس پہ غامدی صاحب کا موقف چاھئیے۔
@WaqarAhmad-sy1uq Жыл бұрын
السلام علیکم
@urbandsouza7279 Жыл бұрын
Why the coin of muvaviah bear croos+ in his coin. Is he a uniterian christian
@alifaraz6467 Жыл бұрын
I think Ghamidi sahab should keep silent and don't compare Pakistani politicians attitude and establishment behavior with Syadna Hussain A.S. And Yazeed paleed . He should atleast have some shame and moral values.
@munirhussain27 Жыл бұрын
غامدی صاحب سے بہت احترام کے ساتھ اس پورے معاملے پر اختلاف ہے۔ اب تو یہ لگتا ہےکہ جو درجہ شیعہ زاکرین حضرت علی ع س کو دیتے ہیں وہ انہوں نے معاویہ کو دینا شروع کر دیا ہے
@chenabrangh9763 Жыл бұрын
غامدی صاحب کے احترام کے باوجود ان اس کے موقف سے سخت اختلاف ھے۔میں اس معاملہ پر مولانا اسحاق مرحوم کے موقف کو درست سمجھتا ھوں۔۔حضر معاوضہ اور یزید کے مقابلہ حضرتِ علی ع ،امام حسین رض حق پر تھے
@adilmahdi-i7r Жыл бұрын
امام حسین نے صلح میں امام حسن کا مکمل ساتھ دیا غامدی صاحب اموی نمک خواری کا ثبوت دے رہے
@hameedkhan-qe1kd Жыл бұрын
Sulah Hassan ek zaif riwayat hai, shia ki books mein hoti hai sunni books mein nhe hai
@sciencefollower Жыл бұрын
سارے فساد قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی گئیں کتابوں کی وجہ سے ہیں۔ قرآن کے علاوہ لکھی گئیں تمام کتابیں شرک ہیں اور بیشک شرک ظلم عظیم ھے۔ اللہ نے قرآن کو کتاب مبین، کتاب محکم، کتاب میسر، کتاب مفصل اور ہر لحاظ سے مکمل کتاب کہا ھے۔ پاکستان میں آج تک اسلام نافذ نہ ہونے کی وجہ یہی شرکیہ کتابیں ہیں۔ حدیثیں 300 سال کے بعد لکھی گئیں۔ بخاری نے 6 لاکھ ہدیثوں میں سے صرف 4 ہزار حدیثوں کو چن لیا اور باقی 5 لاکھ 96 ہزار کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ قرآن حدیثوں کو جانتا ھے اور نا پہچانتا ھے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کو پنسل اور کاغذ دینے سے یہ کہہ کر انکار کردیا تھا کہ ہمارے لئے اللہ کی کتاب قرآن جو ہر لحاظ سے مکمل ھے کافی ھے۔ قرآن میں خدا انسانوں سے برائے راست متکلم ھے ، ہمیں اللہ اور اپنے درمیان کسی ملاں ، مفتی ، مفسر، ، اور عالم دین کی ضرورت نہیں ھے۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے لیکر آج تک مسلمانوں کی تاریخ ، ان کے اعمال اور ان کی باتیں قرآن کا حصہ نہیں ہیں۔ اللہ کا پیغام صرف قرآن کریم میں ھے۔ ہمیں قرآن کریم کو خود پڑھنا اور اس پر غور کرنا چاہیے۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ غور تو ملاں کرے اور سمجھ ہمیں آئے۔ اسلام کی تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور اس کے لیے صرف ایک ہی کتاب ھے اور وہ ھے قرآن کریم جس کو اللہ تعالٰی نے ہر لحاظ سے مکمل کتاب کہا ھے۔ اللہ پاک ہم سب کو قرآن خود پڑھنے ، خود غور کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
@nadeemhussain652 Жыл бұрын
Sayyedina Hassan AS Ne Muawiyah RA k haq me Jis Muahide k Teht Dastbardari ki Wo Kisi riwayat me nh hy kia? Aur Hussain AS ne Ikhtilaf kiya Us Riwayat ka Hawala Bata dain Jahan se ap bayyan kar rahe hain.
@alizaid6669 Жыл бұрын
Hassan bhai plz don't show show respect for Yazeed, for example Unhon ne hukoomat sambhaal lee.
@dapro7707 Жыл бұрын
Intahai juthi kaha bnai hai fazul logic di ha ek Tulaqa Sheikhs (Muaviya) jiska na dawa tha na kisi ny muntakhib kya tha lekin talwar ke zor pe agya, Ghamdi sahb ye koi Duniawy hakoomat nhi thi, EK sab-e-qoon sahabi ke against ek mafia mang ke muslman hony wala kese askta hai, Hazrat Umar RA ny 6 banday muntakhab kiya un mai Muwiya ka nam kdr hai, Ghamdi sahb juth wo bolen jo hazam ho jaye, Bulky Hazrat Umar RA 6 ashra mubashra sahabi muntakhib kye or kaha jo inky khilaf khrah ho usko kattal krna hai, Hazrat ALi wohi kam krny rhy thy, Muwiya ki hakumat kisi b tor py justify ni ho skti sab muhadeseen ny usko Zalim badshah likha hai, جھ سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو ہشام نے خبر دی ‘ انہیں معمر بن راشد نے ‘ انہیں زہری نے ‘ انہیں سالم بن عبداللہ نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا اور معمر بن راشد نے بیان کیا کہ مجھے عبداللہ بن طاؤس نے خبر دی ‘ ان سے عکرمہ بن خالد نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں حفصہ رضی اللہ عنہا کے یہاں گیا تو ان کے سر کے بالوں سے پانی کے قطرات ٹپک رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ تم دیکھتی ہو لوگوں نے کیا کیا اور مجھے تو کچھ بھی حکومت نہیں ملی۔ حفصہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ مسلمانوں کے مجمع میں جاؤ ‘ لوگ تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا موقع پر نہ پہنچنا مزید پھوٹ کا سبب بن جائے۔ آخر حفصہ رضی اللہ عنہا کے اصرار پر عبداللہ رضی اللہ عنہ گئے۔ پھر جب لوگ وہاں سے چلے گئے تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اور کہا کہ خلافت کے مسئلہ پر جسے گفتگو کرنی ہو وہ ذرا اپنا سر تو اٹھائے۔ یقیناً ہم اس سے زیادہ خلافت کے حقدار ہیں اور اس کے باپ سے بھی زیادہ۔ حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس پر کہا کہ آپ نے وہیں اس کا جواب کیوں نہیں دیا؟ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میں نے اسی وقت اپنے لنگی کھولی ( جواب دینے کو تیار ہوا ) اور ارادہ کر چکا تھا کہ ان سے کہوں کہ تم سے زیادہ خلافت کا حقدار وہ ہے جس نے تم سے اور تمہارے باپ سے اسلام کے لیے جنگ کی تھی۔ لیکن پھر میں ڈرا کہ کہیں میری اس بات سے مسلمانوں میں اختلاف بڑھ نہ جائے اور خونریزی نہ ہو جائے اور میری بات کا مطلب میری منشا کے خلاف نہ لیا جانے لگے۔ اس کے بجائے مجھے جنت کی وہ نعمتیں یاد آ گئیں جو اللہ تعالیٰ نے ( صبر کرنے والوں کے لیے ) جنت میں تیار کر رکھی ہیں۔ حبیب ابن ابی مسلم نے کہا کہ اچھا ہوا آپ محفوظ رہے اور بچا لیے گئے ‘ آفت میں نہیں پڑے۔ Ghamdi Sahab ye Hadees pareh talwar ke zor py zalim sheikhs aya jutha dawa kr ke usko afzal darjy ke sahaba kese man lety, Sahi bukhari 4108
@adilmahdi-i7r Жыл бұрын
امام نے مکہ میں خطبہ دیا
@mohammadmoazzammehar1381 Жыл бұрын
You are a good person Ghamdi sahab, you always give people the benefit of doubt. Par ek baat samjh me nahi aayi jis shakhs ne Maula Ali ke khilaaf bagawat ki usko ummat ki itni fikar lagi mere baad bagawat na ho. Ye baat apko muaviya ne batayi thi ki mujhe mere baad muslim ummat ki fikr hai isiliye me apne lounde yazeed ko hukmuran banata hun. Ek baat aur ki aap ahle bait ke khilaaf tarikhi riwayat kubool karte hain par aur agar wahi riwayat bani Umaaaya ke khilaaf jaye to use radd karte hain ki ye to tarikhi baaten hain. Koi ek mayar rakhiye. Bahut afsos aapse ye ummeed nahi thi
@globalviewstv896 Жыл бұрын
معاویہؓ نے علیؓ کی کبھی بعیت ہی نہیں کی تو بغاوت کیسی؟ دوسری بات معاویہؓ نے بعیت عثمانؓ کی قتل کی وجہ سےنہیں کی کیونکہ علیؓ پر ا کے قتل کاالزام تھا۔ نمبر تین معاویہؓ نے علیؓ سے جنگ نہٕں کی بلکہ علیؓ مدینہ سے فوج لیکر شام گۓ اور معاویہؓ پر حملہ کیا اور معاویہ نے اپنا دفاع کیا