پاکستان ڈیفالٹ کر چکا ہے ۔ صرف باقاعدہ اعلان باقی ہے ۔ آثار کہہ رہےہیں کہ عمارت عظیم تھی ۔
@destinydublin322 жыл бұрын
Is waqt zaroorat hai k hamein political affiliation se ziyada mulk ki stability ko mud e nazar rakhna ho ga. So jitna ho sakay is point ko raise Karen k Remittance ko usi level pr lay ker aaein jitna Imran Khan ki govt k waqt main tha. Har video main is aik point ko highlight keejay plz
@BilalZafarShow2 жыл бұрын
جی بالکل درست کہہ رہی ہیں آپ۔ بہت شکریہ
@arifasadi26762 жыл бұрын
بلال آپ نے بہت اہم مسئلے کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ آپ نے موجودہ بحران سے نکلنے کیلئے ایسے قابلِ عمل اقدامات تجویز کیئے ہیں جنہیں ہم انفرادی سطح پر انجام دے سکتے ہیں۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ہمارے پیروں تلے سے زمین کسک رہی ہے اور ہمیں اسکا ادراک بھی نہیں ہے۔ یقیناً اس وقت ساری دنیا ایک معاشی بحران سے دوچار ہے مگر ہماری صورتحال انتہائی ابتر ہے۔ باشعور قومیں ایسے بحرانوں سے نکل آتیں ہیں کیونکہ وہ حالات کا ادراک رکھتیں ہیں اور ان کے تدارک کیلئے بروقت اقدامات کرتیں ہیں۔ ہمارا حال یہ ہے کہ اقتدار اور اختیار ڈاکوؤں اور لٹیروں کے ہاتھوں میں ہے۔ ان سے کیا توقع کریں کہ وہ ملک کی نیا کو اس طوفان سے نکالیں گے۔ وہ تو مسلسل اسے ڈبونے میں لگے ہوئے ہیں۔
@BilalZafarShow2 жыл бұрын
بالکل صحیح فرماتے ہیں
@destinydublin322 жыл бұрын
Jub se Imran Khan ki govt. Gai hai , tub se overseas say Jo Pakistani Remittance bhaijtay thay , wo bhee bohat kum ho gaya hai. Zaroorat hai k overseas pakistani dobara Remittance ko bhaijein.