Рет қаралды 3,177
مناظرہ زمین و آسمان
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
اک دن بڑے غرور سے کہنے لگی زمیں
آیا مرے نصیب میں پرچم حسین کا
مہتاب نے کہا مرے سینے کے داغ دیکھ
ہوتا ہے آسماں پہ بھی ماتم حسین کا
پھر آسماں نے ہنس کے کہا حیثیت نہ بھول
تو اوج عرش و کرسی و لوح و قلم نہیں
جب سے جبین سبط نبی مجھ پہ خم ہوئی
اس دن سے میں بھی عرش معلی سے کم نہیں
کہنے لگا فلک کہ ذرا دیکھ اے زمیں
میری بلندیوں کی تو محتاج ہو گئی
صرف ایک شب کو آئے تھے اس سمت مصطفے
وہ شب جہان میں شب معراج ہو گئی
#mohsinnaqvi #urdupoetry #poetrystatus