Battle of Chawinda I India's Final Defeat I Who Lay Under Tanks With Bombs I English Subtitles

  Рет қаралды 128,515

Gilani Logs

Gilani Logs

Күн бұрын

#tankbattle #1965war #indopakwar
Battle of Chawinda I Crushing & Final Defeat of India I Reality of Lying Under Tanks With Bombs
Videography: Syed Hasnain Safdar
Music: Binu Kumar, Kerala, India [Sound SFX]
Graveyard of Indian Tanks-1
Chawinda I Second Largest Tank Battle in History I Story of Islamic Relics & Koh-i-Noor Diamond
• Chawinda I Second Larg...
Graveyard of Indian Tanks-2
Chawinda Martyrs' Memorial I Qur'anic Amulet of War I Martyr's Father's Reception at Masjid Nabawi
• Chawinda Martyrs' Memo...
Follow us on:
Facebook:
/ ​. .
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .

Пікірлер: 651
@ATHARGAMING12
@ATHARGAMING12 7 ай бұрын
Gilani sahib Khuda ki qasam aap nay mujay rula deya 1965 ki yaad dela dee us waqat mein 9th class mein ta from kpk mardan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Yeh waqeat waqei rula denay walay hen. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. salamat rahen.
@Azhar-f1r
@Azhar-f1r 3 ай бұрын
گیلانی صاحب آپ نے کمال کر دیا 1965کی جنگ کے شہداء اور غازیوں کے عظیم ترین کارناموں سے آگاہ نہایت عمدگی سے کیا ایک پیشہ ور صحافی سے بھی زیادہ موثر ۔ اللّہ تعالیٰ تمام شہداء غازیوں اور سپورٹ کرنے والوں کو اجر عظیم عطا فرمائے آپ کو صحت اور زندگی عطا فرمائے آمین اظہر حمید
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
آپ کی سب دعاوں پر آمین۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@Azhar-f1r
@Azhar-f1r 2 ай бұрын
گیلانی صاحب یہ ویلاگ کئی بار دیکھی جی نہیں بھرتا چونڈہ کی سر زمین جس میں شہیدوں غازیوں کے خون جذب ہیں اس مٹی کو بار بار دیکھنے سے۔ ماضی سامنے آجاتاہے اللہ تعالیٰ آپ کی سعی اور شہداء قربانیوں کو قبول فرمائے آمین اظہر حمید
@syedshoaib71
@syedshoaib71 Жыл бұрын
JazakaAllah. Aap nay Shandaar Khiraaj e Aqeedat pesh kiya. Indian tank shells ki splintered railway bogie waq'ee war trophy hai. Salaam to all Shuhadas and Ghazis of all war# of Pakistan.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat nawazish aap ki
@mohammednasir8869
@mohammednasir8869 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت بہت اعلی۔بہتریں انفارمیشن کے ساتھ آپ نے ویڈیو تیار کی۔اس سے پہلے جتنی بھی تھی ۔قابل داد۔بہترین کاوش آپ کی۔اللہ تعالی آپ کو صحت وسلامتی دھے ۔یہ سلسلہ جاری رھے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ بس اتنی سی درخواست ہے کہ دعاوں سے خارج نہ کیجیے گا۔
@UmmeOwaiS893
@UmmeOwaiS893 Жыл бұрын
بیشک اللّٰہ تعالیٰ کی نصرت انکے ھی ساتھ ھوتی ھے جو محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ھوتے ھیں اور نعرہ تکبیر ، نعرہ رسالت کے ساتھ بڑھتے ھیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بے شک
@hamzaabbasi6180
@hamzaabbasi6180 Жыл бұрын
بےشک اللہ پاک مدد کرتے اپنے بندوں کی
@wasiqueish
@wasiqueish Жыл бұрын
بہت ہی خوبصورت الفاظ کے ساتھ شاندار خراج عقیدت شھدا اور غازیوں کے لیے گیلانی صاحب کی طرف سے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ جناب۔ اس محنت میں آپ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
@yasminkhan5485
@yasminkhan5485 Жыл бұрын
جناب آپ نے چونڈہ کے محاذ پر بہت تفصیلی وی لوگ کیا ھے ۔اللہ رحمان و رحیم آپ کو صحت وسلامتی عطا فرمائے آمین محترم جناب ایم ایم عالم نے میری پیاری مجاہدہ اور بہادرامی کو سوینیر دیا تھا ،اس موقع کی تصویر محفوظ ھے 2018 میں امی بھی جنت کے باغوں میں چلی گئیں ،😕اور آپ نےجنگ کا میدان بھی دکھا دیا ،کہ کیسےھماری بہادر فوج ( جس میں میرے والد شہید بھی شامل تھے)نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کۓ تھے ،آپ کا شکریہ عقیدت بھرا وی لوگ ،
@asgharrafiq4083
@asgharrafiq4083 Жыл бұрын
آج ہم انہی شہدا اور غازیوں کی قربانیوں کے طفیل آزاد فضا میں سانس لے رہیں ہیں ، ہمیں فخر ہے ہماری بہادر افواج پر جو ہماری حفظت کے لئے ملک کے اندر اور سرحدوں پہ ہماری حفاظت کے لئے دن اور رات موجود ہیں
@mehmood2828
@mehmood2828 Жыл бұрын
MashaALLAH
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@mehmoodmehmood2828 Jazak Allah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@asgharrafiq4083 بے شک
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@yasminkhan5485 جی آپ نے پچھلے کومنٹ میں بتایا تھا۔ خاصا اداس تھا میں۔ مجھے خوشی ہے کہ میں نے ان وی لاگز کے ذریعے دھرتی کا تھوڑا سا قرض اتارنے اور اپنا فرض پورا کرنے کی کوشش کی ہے۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
@zahidmehmood5637
@zahidmehmood5637 4 ай бұрын
آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا کہ ھمارے فوجی جو اس محاذ پر شہید ہوئے ان کی قبریں ڈسکہ شہر میں یادگار کے طور پر موجود ھیں ھماے پاس ایک خاص قسم کا ہتھیار تھآ جس کی وجہ سے ھم نے جنگ جیتی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
بہت شکریہ سرکار
@qamartaskeen8367
@qamartaskeen8367 Жыл бұрын
بہت زبردست کام تاریخ اجاگر کی ہماری فوج کے سنہرے واقعات
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
شکر ہے کہ اللہ نے یہ موقع عطا کیا
@yousafbintashffen
@yousafbintashffen 4 ай бұрын
ماشاء اللہ گیلانی صاحب بڑے احسن و منفرد طریقے سے ماضی کے اوراق پلٹ رہے ہیں ۔ ۱۹۶۵ گو میں نے دیکھا نہیں ہے لیکن فوجی حضرات سے بہت سے معرکے سن رکھے ہیں ۔ اب بھی جب کسی معرکہ کے بارے سنتا ہوں تو خون اتنا جوش مارتا ہے اور جذبات غازی و شہادت سینے میں جوش مارتے ہیں ۔ کاش میں بھی پاکستان کے کام آ سکتا ۔ بہت بہت شکریہ سر ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
مجھے آپ کے جذبات پر رشک آ رہا ہے۔ وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@atifnaqvi3219
@atifnaqvi3219 17 күн бұрын
اسلام علیکم بہت اعلی بہت خوب ایمان افروز مناظر اور زندہ آوازیں شہادت کے جذبہ کی تجدید اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین ۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔ شاہ جی زندگیاں ۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔۔۔ !!!
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 16 күн бұрын
وعلیکم السلام وی لاگ پسند کرنے اور آپ کے خوبصورت تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@zahidhasnain4219
@zahidhasnain4219 Жыл бұрын
Shah g these memories of 65 war will remain alive insha Allah, Maj(R) Zahid Hasnain ex Chawinda.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
In sha Allah. Glad to see that you are also from Chawinda.
@zahidhasnain4219
@zahidhasnain4219 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani shukria Shah g
@KhalidKhan-ki9bi
@KhalidKhan-ki9bi Жыл бұрын
Excellent channel, بہت عمدہ چینل اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اعلی مقام عطا فرمائے گا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@tipu171
@tipu171 Жыл бұрын
Salam Gilani sahib. What a presentation.Bravo Sir. Always eagerly waiting for the next vlog. Thank you for working so hard for us.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us Salam Sir Thank you very much for your appreciation. Waiting for my vlogs is an honor for me.
@UmmeOwaiS893
@UmmeOwaiS893 Жыл бұрын
1965 کی جنگ کے حوالے سے تشنگی تھی جو بھائی آپ نے بہترین ویلاگز کی شکل میں پوری کیں یا اگر یوں کہو کے بہت اعلیٰ ویلاگز دیکھنے کو ملے اور پاک فوج جو ھمیشہ سے ایک اھم مقام رکھتی ھے اور عزت بڑھی ھے آپ نے بہت سے پوشیدہ پہلو اٹھائے کیونکہ دیادہ تر ھم نے ان چیزوں کو ڈرامائی انداز میں ٹی وی پر نشر ھوتے دیکھا مگر آپ نے جس انداز سے ھم تک پہنچایا یقیناً قابلِ تحسین ھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور شیخ صاحب اور بچوں کے لیے بھی کی گہرائیوں سے دعائیں ھیں ، اللّٰہ تعالیٰ میرے ملک پاکستان کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور اندرونی ، بیرونی سازشوں محفوظ رکھے دشمنان پاکستان کو نیست و نابود فرمائے آمین وایاکم
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کے طویل لیکن تعمیری تبصرے کا بہت شکریہ جناب۔ ہم نے حقائق بتانے کی کوششتو پوری کی ہے لیکن آپ بہتر بتا سکتے ہیں کہ کہاں تک کامیاب رہے۔ آپ کی سب دعاوں پر آمین۔
@JunaidAshrafLone
@JunaidAshrafLone 2 ай бұрын
Aamin,InshaAllah...From INDIA,
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Thanks and welcome dear. Stay blessed.
@mohammadfarooq8115
@mohammadfarooq8115 Жыл бұрын
This refreshes my memories. I used to take a break here on my way to home from school. This is a beloved place.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I feel great pleasure to refresh your memories.
@scorpioking111
@scorpioking111 5 ай бұрын
Thank you, Gilani Sab, for revising our history and correcting the misconception that our soldiers placed bombs on their bodies and crawled under Indian tanks. Since my childhood, I believed this story, as did many others, as it was even mentioned by some well-known writers in their books. Nonetheless, we salute our martyrs and our soldiers.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Thank you so much dear. Stay blessed.
@naveedakhtar4133
@naveedakhtar4133 Жыл бұрын
Thank you so much sir for showing us the war scenes
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome.
@rahatjaved8297
@rahatjaved8297 2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ سب اللہ تعالٰی کی خاص نصرت سے باراور ہوا گیلانی صاحب اللہ آپ کو بصحت لمبی عمر عطا فرمائے کے آپ اثاثہ ہیں جو قوم اپنے اسلاف کو بھول وہ روند دی جاتی ہے پاکستان کے ہر بچے کو شدت سے یاد رکھنا چاہیے کے جذبہ اور حوصلے بلند رہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
آپ کے تبصرے، نیک تمناوں اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@asifkhawar6695
@asifkhawar6695 6 ай бұрын
Good Gilani sb. Very informative
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot
@foziabashiralvi7773
@foziabashiralvi7773 9 ай бұрын
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _ *** گمنام سپاہیوں کے نام _ *** گلاب چہرے ؛ ستارہ آنکھیں ؛ ہاتھ میں شمع امل و یقیں ہے _ ہلالی پرچم کا چاند تارہ دلوں میں ان کے جاگزیں ہے _ مہک میں مٹی کی مقدس سرزمیں میں شامل لہو شہید کا دفیں و امیں ہے فضا میں نعرہ ء تکبیر مجاہد کی اذاں مثل بلالی جبیں ہے _
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
بہت خوب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@liyaqatmalik8825
@liyaqatmalik8825 Жыл бұрын
Jazakalla o khaira Thanks my brother me aj tak ye hi samjha karta thah k hamare bahadur jawanon ne banmb bahnde...65 ki jang ki itni tafsel me ne pehli martaba ap k v log me pai..khush rahen..ALLAH Kareem ap ko Asaniyan ata farmai.Aamen sum Aamen ya Rabbil Aalamen...
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Kisi ne koi bomb nahi bandha. Yeh sab kahaniyan hen. Duaon men yad rakhiye ga.
@syedgauharalishah4463
@syedgauharalishah4463 Жыл бұрын
Sheikh sahib apka bhi bohat shukria. Ap ny qimati information share ki ,thanks alot.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Sheikh sb Chawinda war par waqei authority hen. Unhon ne bohat cooperate kiya. Allah aap ko salamat rakhay.
@asgharrafiq4083
@asgharrafiq4083 11 ай бұрын
چونڈا کے غازیوں اور شہیدوں کو انکی بیمثال بہادری اور جرات پہ سالام عقیدت ، آج ہم انہی بہادروں کی بہادری اور شجاعت کی وجہ سے آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ ہماری اس پاک دھرتی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
آپ کی سب دعاوں پر آمین۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@amirmuhammed7687
@amirmuhammed7687 Жыл бұрын
Your Every vlog is very valueable and your efforts are appreciated. You describes the truth & reallity in your vlogs which is highly effective & nice.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
My pleasure 😊
@muhammadakram1701
@muhammadakram1701 Жыл бұрын
Shah G! again a great vlog. Zinda bad.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@muneebshahghazi3448
@muneebshahghazi3448 Жыл бұрын
Now tell them those people who says wrong words for our beloved Army . How our beloved Army save us, we cannot give them a reward, but only Allah swt give them rewards. Hats off for our soldiers
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Whoever says the army is wrong, is wrong himself. This is my personal opinion.
@aAverageFan
@aAverageFan Жыл бұрын
Pakistani army itself is responsible for this war if they had not launched military operations to capture Indian Kashmir then 1965 war wouldn't have happened.
@bazkhan1134
@bazkhan1134 Жыл бұрын
Mashallah excellent Vlog Gilani sahib. Salam to the souls of our legend shaheeds.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure
@amberlight5830
@amberlight5830 2 ай бұрын
میرے والد جب چونڈا کے ساتھ پسرور کے علاقے میں رہتے تھے اور میرے والد کے چھوٹے بھائی کے دوست چونڈا میں ہی رہتے تھے۔ جب ھم ان سے ملے تو انہوں نے بتایا کہ 1965 کی جنگ میں چونڈا کے مقام پر جو مقابلہ ہوا اس کی اوازیں تک ان کے گھروں تک ا رہی تھی اور بہت گھمسان کا رن پڑا ہوا تھا اور بھارت بہت جلد بازی میں تھا کہ وہ اس جگہ کو روند کر سیالکوٹ شام تک پہنچ جائے مگر ان کو اندازہ نہ ہو سکا کہ چونڈا میں ان کو اس قدر شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو کہ انہیں کرنا پڑا اور اسی وجہ سے سیالکوٹ بچا ورنہ سیالکوٹ بچنا محال تھا۔ جب چونڈا نے اپنی اپ کو اہنی دیوار کی طرح کھڑا کیا اور بھارت کی ٹینکوں کی بارات کو اگے نہیں جانے دیا بجہ طور پہ اس میں بہت نقصان ہوا مگر انہوں نے اس سے بڑے نقصان سے بچنے کے لیے اس نقصان کو ہنستے ہوئے قبول کر لیا۔ اج ہم جب چونڈا کے لوگوں اور وہاں کی دھرتی کو سلام پیش کرتے ہیں ان کی جرات اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں ان شہداء کو جو جانتے بوجھتے اھنی دیوار کی طرح دشمن کے اگے کھڑے ہوئے ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک عظیم معرکہ تھا۔ آپ کی یہ بات درست ہے کہ پاکستانی فوج نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور بھارتی فوج کو ان کی باوجود تمام تر کوشش کے آگے نہیں آنے دیا۔ اللہ تعالیٰ تمام شہدا کے مرتبے اور درجات بلند فرمائے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@abdulqayyum5901
@abdulqayyum5901 Жыл бұрын
My uncle Allah SWT bless his soul was martyed in this area in 1965 Allah SWT bless all the shaeeds
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
May Allah rest him in peace.
@fawziajavedkhattak6575
@fawziajavedkhattak6575 Жыл бұрын
Accurate information about battle of thanks verses myth jazakaalla
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@aliashahid3217
@aliashahid3217 Жыл бұрын
Allah bless u.aap k vlog dekh watan ki mohabat awr ziada barh jati hy 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka
@muhammadsaleem5760
@muhammadsaleem5760 Жыл бұрын
گیلانی صاحب آپ نے بھُت ھی عمدہ ، معلُوماتی اور ولولہ انگیز ویڈیو بنائ ھے خاص کر ٹینکوں کی لڑائ کی ٹیکنیک کے بارے میں جو غلط فہمی تھی وہ بھی دوُر ھوئ اور خاص کر شیخ صاحب کی لڑائ کے بارے میں جو خوُبصوُرت اور مدلل بریفنگ تھی وہ انتہائ دل کو موہ لینے والی تھی آللہ تعالی گیلانی صاحب اور شیخ۔ صاحب کو صحت اور ایمان کامل نصیب کرے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
@MuhammadAsad-zz3db
@MuhammadAsad-zz3db Жыл бұрын
thanks to gillani sahib. just wanted to clarify. the indian aircraft captured at PASRUR was a IAF Gnat. DURING a air dog fight, a PAF F-104 starfighter came behind this aircraft and the indian pilot got so scared he lowered his aircrafts landing gear, which in a air battle signifies surrender. then he was forced to land at Pasrur. another ancedote, when the indians attacked sialkot, the nearest pak amoured tank div was in nowshera. this div was shifted by train to chawinda, escorted by 3 paf fighters. indians never knew nor did they try to stop this train. this div was equipped with american sherman tanks, while the indians had british centorian tanks and russian tanks., which were superior to ours. By the grace of Allah, we destroyed the enemy and their dream of reaching GUJRanwala to split pakistan and defeat us.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Muhammad Asad sb, Thank you very much for correction and sharing this precious information. Stay blessed.
@MuhammadAsad-zz3db
@MuhammadAsad-zz3db Жыл бұрын
@@zulfiqargilani it is a pleasure sir. I r e ally enjoy your vlogs. My father was the Air defence commander in the PAF, which is why I know t hese details. You are doing a great service to this country, reminding us all about the sacrifices incurred in saving Pakistan., in the early years.
@asadullahkhan2521
@asadullahkhan2521 Жыл бұрын
بہت خوب سرگیلانی صاحب !بچپن کی 1965کی جنگ یاددلا دی جب ہم ڈیرہ اسماعیل خان کےشہری لوگوں نے گھروں میں گلیوں میں سڑکوں پر خندقیں کھودیں اور رات کو بلیک آؤٹ ہوتا تھا ۔جنگ کی تازہ ترین خبروں کیلئے ریڈیو کو کان کیساتھ لگایا ہوا ہوتا اورسکولوں میں ہم نے سول ڈیفینس کی ٹریننگ حاصل کی ۔ہم ایک ہیں ایک قوم ایک زبان ہماری آن ہماری پہچان ہم سب کا پاکستان۔اللہ ہمارے ملک کو تاقیامت قائم ودائم رکھے۔اور آللہ سے دعا ہے کہ ہم پر رحم کرنے والے حکمران تسلط فرما نہ کہ بے رحم حکمران۔آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
اللہ آپ کی دعاوں کو تاثیر بخشے
@zia.writes33
@zia.writes33 4 ай бұрын
بلکل آپ نے ٹھیک کہا بھائی جان۔ ماضی کی یاد دیکھ اور سن کر بہت اچھا لگا۔۔ سلامت رھیں۔۔ ضیاء لاھور
@abdulbajwa5382
@abdulbajwa5382 Жыл бұрын
Gilani sahib you are correct the place where the Indian pilot was forced to land his fighter is an air-strip.It is a few kilometer away from Pasrur and about 5 kilometers from my native village.If I am not wrong I can recollect the name of the pilot was Brij Pal Singh.The name of the nearest village to it is Khokhar. After landing,the pilot ran towards a man who was standing nearby to inquire about the name of the place where he had landed so that he could inform his headquarters.When he was told by the villager that it is Khokhar he was disappointed ,he ran towards another person who told him that it was Pasrur. He immediately contacted his headquarters to inform them about his fate and the whereabouts.In the meantime the jawans of Pak Army reached there and captured him.I am happy to learn that you always narrate the truth and facts,stripped of webs of fiction,in you videos.May God bless you for your sincere efforts made towards this direction.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much for seconding and appreciating me.
@JamilKhokher-l3r
@JamilKhokher-l3r 10 ай бұрын
Mashallah boht khob
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@amitkr575
@amitkr575 8 күн бұрын
تین جنگ ہارنے کے بعد بھی یہ سکھی واہ واہ کیا بات ہے 😀😀😀😀🩷🩷🩷
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 күн бұрын
آپ اگر جیت بھی گئے تو کیا تیر مار لیا
@armasud9446
@armasud9446 Жыл бұрын
I want to thank you for the vlogs that you have created. Your presentations are excellent and will serve as a reminder to our nation that we are all safe because of the sacrifices that were given by our gallant army and air force. The blood-soaked fields of Chawinda are a memorial to our gallant Martyrs.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much for your appreciation. The land of Chawinda creates a new passion in us. Stay blessed.
@thewaqasstudio7467
@thewaqasstudio7467 Ай бұрын
Great & nice information sir thank you❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
So nice of you
@mrahmed6534
@mrahmed6534 Жыл бұрын
Mashalah terrific shah g thank you sir for your great efforts ❤riaz uk
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure
@abidrehmani2577
@abidrehmani2577 11 ай бұрын
اللّہ پاک تمام شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
آمین
@muhammadarshad-np5ts
@muhammadarshad-np5ts Жыл бұрын
شاہ صاحب بہت خوب، زندہ باد... آپ نے عوام کے سامنے جو حقیقت کو پیش کیا ہے بندہ ناچیز آپ کو داد دیتا ہے میں افسانے کو پسند نہیں کرتا بلکہ میں حقائق کو پسند کرتا ہوں آپ نے چونڈہ کے معتبر شخصیات سے شہادتیں. اکٹھی کرکے لوگوں تک پہنچایا بہت بڑی بات ہے تو اسی کا نام ریسرچ ہے، میری ایک عرض ہے کہ آپ سب تاریخی واقعات اور مقامات کو اکٹھا کر کے ایک کتاب کی شکل دیں، مجھے امید ہے کہ لوگ آپ کی کتب بڑے شوق سے پڑھیں گے جناب گیلانی صاحب میرے لئے دعا فرمائیں کہ اللہُ پاک میری بینائی ٹھیک فرما دیں شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
سرکار میں 23 کتابیں پہلے ہی لکھ چکا ہوں۔ اب پڑھتا کون ہے جس کے لیے نئی کتاب لکھوں۔ آپ کی بینائی کے لیے اللہ سے خصوصی دعا ہے۔ وہ رحیم و کریم ہے اور اپنی مخلوق کا خیال رکھتا ہے۔
@syedgauharalishah4463
@syedgauharalishah4463 Жыл бұрын
Shah sahib , ap ki badolat sy hm Nayyaab Historical mukaamat sy rushanaas ho rahy hain . Allahpak apko ajjar attafrmaey aameen. God bless u.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat Shukriya Janab. May Allah bless you too.
@user-sy5xs5vi2q
@user-sy5xs5vi2q 2 ай бұрын
Dear Gilani sahib, indeed, a good effort .I want to add one thing, the tracked military vehicle, which you termed as APC, is, in fact, a self-propelled artillery gun, which is employed with tanks to provide close artillery fire support. Lt Col Abdul Rehman shaheed was the commanding officer of this unit.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
I was not aware of this and I have already explained this to several viewers. Sorry to you too. Thanks a lot for liking vlog and comment. Stay blessed.
@FarrukhSultan-n9p
@FarrukhSultan-n9p 4 ай бұрын
After 2nd WORLD WAR, a big TANKS WAR was Fought in CHAWINDA in 1965 WAR, From, PESHAWAR City, PAKISTAN
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
You are right
@rananadeem7297
@rananadeem7297 6 ай бұрын
65 کی لڑائی کے شہداء اور غازیوں کو بہت عمدہ خراج تحسین پیش کیا ، افسانہ اور حقیقت کے کیساتھ ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ جناب
@sajidmahmood1471
@sajidmahmood1471 3 ай бұрын
ماشاءاللہ گیلانی صاحب بہت زبردست ویلاگ ھے۔ میں نے ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ چونڈہ میں ٹینکوں کی لڑائی ھوئی تھی۔ پاکستانی ٹینک بہت کم تھے لیکن اللہ کی مدد سے انڈین ٹینک تباہ ھوئے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ تبصرے کے لیے بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@faridahmed5620
@faridahmed5620 Жыл бұрын
A very informative vlog . Very interesting and better than many many officially made videos. Keep it up and keep doing sa me kind of positive work. Salute to our Shohadas and to all who participated in wars for country.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot for your appreciation. These are golden words for me. Stay blessed.
@qaisartufail4341
@qaisartufail4341 Жыл бұрын
Thanks SHAH Sahib for a detailed V log on 1965 war and beautiful land of SIALKOT district, the bravery and sacrifices of PAK army was a epic event, rightly it is very important to school young generation about their past.No doubt these recordings of history will be reference for many years.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot for your appreciation and acknowledgements.
@naturalistic_world
@naturalistic_world 7 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔گیلانی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور زیادہ عزت عطاء فرمائے ۔کہ یہ اس وقت کی شدید ضرورت ہے کہ ہم اپنے عسکری اداروں کے جوانوں کی قربانیوں کا ذکر کر کے اپنے ایمان کو مزید تازہ کریں ۔اور اپنے جوانوں سے محبت کا اظہار کریں ۔جزاکم اللّٰہ خیر۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@lisathegreat1000
@lisathegreat1000 Жыл бұрын
بہت بہت شُکریہ اتنا اچھا پروگرام پیش کیا ہے ، جزاک اللہ خیرا” 🙏❤🤲🤲🤲
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت نوازش سرکار
@hunainabatool942
@hunainabatool942 Жыл бұрын
MashALLAH MashALLAH bht umda kaam hy sir ap ka ALLAH pak ap ko sehat k sath eman wali lambi umer atta frmayain dil kush ho jata hy ap k vlogs dekh kr....
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Aap ka bohat shukriya
@ChnazirahmedAnjum
@ChnazirahmedAnjum 4 ай бұрын
GILANI SB VERY NICE VERY GOOD VLOG I ALWAYS ATTEND YOURS VLOG
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Thank you so much dear. Stay blessed.
@naveedkiani3559
@naveedkiani3559 3 ай бұрын
الحمدللہ آج مجھے خوشی ھو رھی ھے کہ ایک قصہ جو ھم بچپن سے سن رھے تھے اس پر میں عام سویلین ھونے کے باوجود جب کسی سے کہتا تھا کہ وہ مجھے لگتا ھے کہ ھم غلطی پر ہیں کیونکہ اگر جوان بم باندھ کر ٹینکوں کے نیچے لیٹے ھوتے تو آرمی قانون کے مطابق ان سب نشان حیدر ملتا تو سب مجھے ٹوک دیتے تھے اور فوج پاکستان کی محبت میں میں بھی زیادہ بحث نہیں کرتا اور اپنی طرف سے ان کو یہ کہہ کر کے ٹینکوں کے نیچے مائز پچھائی گی ھونگی کہہ کر چپ ہو جاتا تھا اور دل کو یہ تسلی دے کر شاید جان کی بازی لگا کر اس وقت ایمرجنسی میں مائز پچھائی گی ھوں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
ٹینک شکن میزائلز، گولوں اور بارودی سرنگوں کی موجودگی میں انسانوں کا ٹینکوں کے نیچے لیٹنا ویسے ہی سمجھ میں نہیں آتا۔
@muhammadishaq2249
@muhammadishaq2249 Жыл бұрын
ASSLAMO allaikum gillani Sb very beautiful explanation . I am Muhammad ishaq from islamabad my native village is bhulair Bajwa tehsil pasroor district sialkot. According to my mother ,she told my I was just 15 days child , when 1965 war started . My mother told me that during war days they migrated from bhulair Bajwa village to across the canal, village kahlo kay, near checherwali.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Yes sir, your mother is right. The war of 1965 has very bitter memories.
@shareefahmad7326
@shareefahmad7326 Жыл бұрын
Bhai bura nahi manana Bahadur vo hote hai Jo dushman ke Ghar me ghus kar ladte hai vo ya to Jeet hate hai ya shaheed hote hai Proud of indian Army
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Kisi baat ka bura nahi mana. Shayed aap thk kehtay hen lekin bagher bataye kisi k ghar men ghus aana konsi bahadri hai?. Har aek ko apnay country aur us ki army par fakhar hota hai. I'm also proud of Pak Army.
@moinp3930
@moinp3930 5 ай бұрын
Tum hary ghr my koi ghost to wo Bahadur he MATLAB ye Hy tum hara Sahi zalil ho rahe ho tum RSS K Gundy Bahadur JB chate hn tum logo K ghr my ghost hate hn .or tum ????
@irshadbegum4801
@irshadbegum4801 Жыл бұрын
Ap ka andaz e bayan, hamari bahadur afwaaj, aur aqeedat mand awaam... Wah Kia daur tha..
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
@azrabegham15
@azrabegham15 Жыл бұрын
Good job Shah sb Stay Blessed
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much. May Allah bless you too.
@ATHARGAMING12
@ATHARGAMING12 7 ай бұрын
Gilani sahib aap nay drust farmaya ALLAH pak AAP ki Umar mein barkat farmaeen AAMEEN ta k apnay hum watnoon ko is tarah Taareekhi video paish kartay rahain from kpk mardan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Naik tamannaon ka bohat shukriya
@babaralibebrick2204
@babaralibebrick2204 4 ай бұрын
Excellent presentation
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Glad you liked it
@rahatkazmi3768
@rahatkazmi3768 Жыл бұрын
Interesting vlog. But how many episodes are left? Pls koi historical vlog ho 65 ki war ka sab information ha. 1971 ki bhi honi chahy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Yeh total 3 vlogs thay jo complete ho gaye. 1965 ya 1971 ki poori jang k liye to shayed mujhay 100 vlog karnay paden jo mumkin nahi ho ga. Haan jab kisi jaga jana howa to relevant waqea batanay ki koshish zrur karon ga.
@aaziz41
@aaziz41 11 ай бұрын
Great…proud on our Shaheeds
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Very much
@sadiashabir6836
@sadiashabir6836 6 ай бұрын
Yes u right sir
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot
@ijazkashmiri3839
@ijazkashmiri3839 2 күн бұрын
My Father late Mohammed Khalil is 1965 War Gaazi i am proud Feel My Father is PAK ARMY سولجر
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 күн бұрын
Salutes for your respected father dear
@muhammadrashid8118
@muhammadrashid8118 Жыл бұрын
Zabardast, umeed hey or tareekhi mukamat bhi discover karen.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Koshish jari hai sarkar
@muhammadrizwan135
@muhammadrizwan135 Жыл бұрын
Very good ZABARDAST information bundle of thanks
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Welcome
@amirnawaz334
@amirnawaz334 Жыл бұрын
میرا والد صاحب بھی اس لڑائ میں شریک تھااللہ پاک درجات عالیہ نصیب فرماۓ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آمین
@khazimahumanresources7804
@khazimahumanresources7804 5 ай бұрын
Ameen Suma Ameen
@GulShair-i6p
@GulShair-i6p 4 күн бұрын
Ameen
@pakistanivlogs1377
@pakistanivlogs1377 3 ай бұрын
Zabardast kia baat ha aap ke🌹🌹🌹🌹🌹
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@tanzeelurehmantanzeelurehm3775
@tanzeelurehmantanzeelurehm3775 Жыл бұрын
اسلام علیکم گیلانی صاحب بہت اچھا ولوگ بنایا آ پ نے دل خوش کر دیا آ پ نے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام بہت مہربانی آپ کی سرکار
@bismillahcookenjoywithnadeem
@bismillahcookenjoywithnadeem 4 ай бұрын
beautiful information video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Thank you very much
@chnazirahmedanjum7630
@chnazirahmedanjum7630 Жыл бұрын
WAH GILANI SB WAH KIA EFFERT HAI ALLAHA PAK AAP KO LAMBI ZINDGI ATTA FARMAY
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Duaon ka bohat shukriya janab
@SyedRiaz-nl8ix
@SyedRiaz-nl8ix 3 ай бұрын
Very informative blog sir.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
Thank you so much dear
@muhammadsiraj5537
@muhammadsiraj5537 5 ай бұрын
@10:25 Gilani Sb, yeh SPG hai.. SPG, is a Self Propelled Gun. It may be used in an anti-tank role or against personnel or anti-encampent. This is according to the caliber of the gun mounted on the chasis
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Thanks for this information and please accept my apologies for wrong information.
@hamzaabbasi6180
@hamzaabbasi6180 Жыл бұрын
میجر ضیاء الدین عباسی اور تمام اسلام کے شہیدوں کو اللّٰہ پاک اپنی جوارحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آمین
@Muhammad-cl2rw
@Muhammad-cl2rw Жыл бұрын
Very Interesting Stay Blessed
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you, May Allah bless you too
@farooqdar1912
@farooqdar1912 Жыл бұрын
Good effort, best job, highly appreciateable.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@sultankhangondal
@sultankhangondal Жыл бұрын
Chawinda auor is ke Shahidon ko SALAM. Wah Tikka Khan. Allah in Shaheedon ke khoon ke sadqe is waqt Pakistan ko salamat rakkhe Aameen....... Gilani sahib aap ka andaz-e-bayan aankkhon ko nam kar daita hey ,,,,, na jane kyun.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya janab
@syedaamirhussain6111
@syedaamirhussain6111 Жыл бұрын
Excellent to view and listen. I am a Social Teacher this video is worth to show our youth. May Allah bless Pakistan Long Live Pakistan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much sir.
@shershah6814
@shershah6814 15 күн бұрын
Very good zaberdast pak Armi PAF Zindabad
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 15 күн бұрын
Thanks
@globalworld999
@globalworld999 Жыл бұрын
گیلانی صاحب یہ بم باندھ کر ٹینک کے نیچے جائے والی سائٹس کا تجزیہ کسی عسکری ماہر سے مشورہ کر کے اسکی وضاحت کریں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
ایسا ہوا ہی نہیں تو کیا مشورہ کروں
@khanjarral
@khanjarral Жыл бұрын
thank you for sharing Sir. I am in Canada and like your vlogs.. Please visit Musaman Burj wazirabad where my family lives.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Welcome from Canada dear. Lots of love, respect and regards from Pakistan. koshish karon ga k aap ki Wazirabad wali farmayesh jald poori kar sakon.
@adnanmughal9677
@adnanmughal9677 9 ай бұрын
گیلانی صاحب کمال کی ویڈیو اپلوڈ کی ہے آپنے ۔ ہمارے یوٹیورز کو اس کو ہائی لائٹ کرنا چاہیے ،،
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
آپ نے پسندیدگی کا اظہار کر دیا۔ اللہ دوسروں کو بھی توفیق دے۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔
@ch.muhammadyousaf2302
@ch.muhammadyousaf2302 Жыл бұрын
Allah bless you Dear Shah Sb.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
May Allah bless you too
@ashwaniagrawal9460
@ashwaniagrawal9460 9 күн бұрын
search battle of asal uttar battle of phillora, Battle of burki,battle of haji pir, battle of dograi sabhi ladai 1965 me ladi thi jahan pakistan ko har ladai me maar padi thi
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 күн бұрын
Behtar
@shammateracegarden
@shammateracegarden Жыл бұрын
Mulk bacha hi isy hua hy k os ki hifazat mai pak army k jawano ka khoon shamil hy theek kaha aap nay sir k ghaas ka rang sabz yah peela nai bilky shaheedon k khoon say laal hy hamary jawan hamara fakhar han aap nay is vlog mai army k on jawano ko bahut zabadast andaz mai khirajay tahseen paish kya hy kaap it up sir .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka
@kumarsingh584
@kumarsingh584 4 ай бұрын
O nonsense who divided Pakistan in 1971.Why did you free Abhinandan.In chawinda Pakistani lost the battle.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Shut up
@sanahealthyfood..4145
@sanahealthyfood..4145 Жыл бұрын
GREAT work MashAllah Allah bless always Ameen such a Amezing history's 🇵🇰❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much 😀
@user-pm2qo7zl7u
@user-pm2qo7zl7u 3 ай бұрын
I never forget major aziz bhatti shaheed never 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@attaqazi1663
@attaqazi1663 11 ай бұрын
God bless you Jilani sahib. May Allah grant jannat ul Firdous to our martyrs. I will appreciate if you suggest to our leadership to organise the 1965 war history, its pictorials and surrendered equipments etc ,in a manner that educate our school children and general public. The selected pictures should be displayed at the conference/meeting venues so that our enemy when visit ,could see and get a feeling of the actual valour of our soldiers and the defeat they met. In Dhaka the portrait of our surrender is at the a venue where meeting with our dignitaries are held, if i am correct,while we don't know how Indians project our nation in their country. Best wishes.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
I can understand your feelings. Obviously other people will be aware of what you pointed out. I am ready to take your request everywhere but it is very sad to say that the conscience of our political leadership is dead. Now tell me what to do with the dead people. The second thing is that we are not teaching our children the real history, but the history of our choice and will, which is our misfortune. Thank you so much for liking the vlog and wishes. Be happy, be safe & stay blessed.
@qazisajjadraza-d3f
@qazisajjadraza-d3f 4 күн бұрын
Very nice ji.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 күн бұрын
Thanks a lot
@Potoharvlogs
@Potoharvlogs 4 ай бұрын
Shah g baat short kia Karen Baki keep it up bht achy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Behtar
@aqsacomputer4149
@aqsacomputer4149 Жыл бұрын
Well done Jilani SB I know that area
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure. Thanks a lot.
@anjumasif1737
@anjumasif1737 11 ай бұрын
Gillani Sahib, bhot hi unda vlog. Salute to your efforts.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
My pleasure sir. Please remember me in your prayers. Stay blessed.
@MuhammadIqbal-wo2ls
@MuhammadIqbal-wo2ls Жыл бұрын
السلام علیکم گیلانی صاحب ۔ سدا سلامت اور اباد رھین ۔ بہت اچھی اور بہت اعلی وی لاگ ۔۔۔۔ایک معصومانہ سا سوال یہ بھی ھے کہ شہیدوں کے خون کو ھم نے بحیثیت قوم اس کو اپنے دل اور ضمیر میں کتنی جگہ دی ۔۔۔۔؟ وقت ملےتو سیالکوٹ چھاونی میں فوجی قبرستان کی زیارت کرلیں ۔وھان پر 65 کے شہیدون کی ایک مشترکہ قبر ھے اور ان کے ساتھ ایک گمنام شہید کی قبر بھی ھے ۔ 1973مین 6 ستمبر کو وھان منعقد تقریب میں گمنام شہید پر پھول چڑھاتے ھوے جی او سی صاحب نے یہ الفاظ کہے تھے۔۔۔۔ انھوں نے فرمایا کہ اس شخص کے قربانی سے اگر قوم اور ملک میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تو وہ ایک الگ موضوع ھے ۔۔۔ ھان اس کے پاس جو سب سے قیمتی چیز " جان " تھی وہ اس نے قوم اور ملک پر اس طرح نثار کی کہ خود سدا کیلیے گمنام ٹھہرا اور میں اس کے اس اعلی جذبے کو سلوٹ کرتا ھون ۔۔۔۔ اس وقت میرے ساتھ جو شخص موجود تھا ۔ اس نے 1971 کی جنگ میں ڈھاکہ میں ھتھیار ڈالنے سے انکار کیا اور پیدل پاکستان پہنچا ۔۔۔ اسے تمغہ جرات سے نوازہ گیا۔ کبھی ملنا ھوا تو اس بہادر شخص کی تفصیلی داستان سنا دوں گا ۔۔۔۔ بہت ساری دعاہین ۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جناب آپ کا معصومانہ سوال بہت سے لوگوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کیونکہ اگر ہم نے شہدا کے خون کی ذرا سی لاج بھی رکھی ہوتی تو ہمارا شمار دنیا کی عظیم ترین اقوام میں ہوتا اور دنیا ہمیں بھکاری نہ کہتی۔ میں سیالکوٹ جاوں گا اور اس گمنام شہید کی قبر کی زیارت کی کوشش بھی کروں گا اور منتظر رہوں گا کہ آپ سے ملاقات ہو تو اس شخص کی کہانی بھی سنوں۔
@ShahzadGul-cm2xv
@ShahzadGul-cm2xv 4 ай бұрын
Allah Tala shaheedo par rehmat farmae Ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Ameen
@namankumar5684
@namankumar5684 2 ай бұрын
Keep our Indian Tanks with you son this will remember you that we are your Abba , father 😂😂😂😂 .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Stop dreaming brother
@hikmat-e-mashriqkarwaan1008
@hikmat-e-mashriqkarwaan1008 Жыл бұрын
What r we doing with the country of those brave martyrs. I weep blood tears.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I can feel your emotions. Stay blessed.
@arshadawan5531
@arshadawan5531 11 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا ولاگ بنایا۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@arshadawan5531
@arshadawan5531 11 ай бұрын
@@zulfiqargilani جزاک اللہ
Sabaz chowlay waloon ki kahani | 1965 war Story | Sialkot Plus
8:36
History Of Pakistan | What Happened in 1965 # 004 | Faisal Warraich
23:46
Dekho Suno Jano
Рет қаралды 3,2 МЛН
Самое неинтересное видео
00:32
Miracle
Рет қаралды 2,6 МЛН
Шок. Никокадо Авокадо похудел на 110 кг
00:44
Battle of Tanks | War Diaries | Episode 1
7:52
TCM Originals
Рет қаралды 83 М.
Chawinda Railway Station | 6 Sep 1965 |  Sialkot Plus
13:15
Sialkot Plus
Рет қаралды 84 М.
Самое неинтересное видео
00:32
Miracle
Рет қаралды 2,6 МЛН