Janjua Rajput I Descendants of Pandava Dynasty I Prominent Tribe of Punjab I Co-owners of Pothohar

  Рет қаралды 13,738

Gilani Logs

Gilani Logs

Күн бұрын

Пікірлер: 305
@NJanjua
@NJanjua 6 ай бұрын
گیلانی صاحب میری برادری کی تاریخ پر روشنی ڈالنے کا شکریہ۔ ہمیں اپنی سچی تاریخ پر فخر ہے۔ پروگرام کے آخر میں آپ کے خطاب پر آپ کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے، سلامت رکھے جناب۔ آمین۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
اللہ آپ کا فخر سلامت رکھے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@shahzykhan7592
@shahzykhan7592 4 ай бұрын
I belong to the Khakha sub-tribe
@altafjanjua1409
@altafjanjua1409 6 ай бұрын
بہت محنت کی ہے۔ آپ نے۔ شکریہ۔ بہت معلومات حاصل ہوئں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ سرکار
@farhatyaqoob-z3q
@farhatyaqoob-z3q 6 ай бұрын
Bhetreen nd Informative Vlog bnaya hy apne Syed Shb.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@ShahidaPerven-zu6mo
@ShahidaPerven-zu6mo 6 ай бұрын
Apk tamam v log boht behtreen hott hen.. I really like it.... Thanks🌹🌹🌹
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
So nice of you. Stay blessed.
@thisisrajawajahat8500
@thisisrajawajahat8500 6 ай бұрын
بہت ہی اعلی شاہ صاحب ۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ہمارے خاندان کو بھی کور کیا۔پر شائد بہت سی چیزیں رہ گئی ہیں۔یہ تو بس چیدہ چیدہ پہلؤ تھے۔جنجوعہ راجپوت چونکہ مارشل ریس ہیں تو اُنکی جُنگوں کا ذِکر نا کرنا نا اِنصافی ہوگی۔۲ جنجوعوں کی کگھڑوں کے ساتھ بھی بہت جھڑپیں یا جنگیں ہوئی ہیں۔۳ گھکھڑ بھی خطہ پوٹھوار میں اس وقت حکمران رہیں ہیں جب جنجوعے رہے،تو اگر اپ آخری ہزار سال یعنی ۱۰۰۰ سے لے کر انگریزوں کت آنے تک کی بھی پوزیشن حکمرانی کے لہاظ سے بتا دیں تو یہ بہت مفید ہوگا۔میری آپ سے سپیشل ریکوسٹ ہے کہ اِس ٹاپک پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں خاص طور پر جنجوعہ اور گکھڑوں کی جنگوں پر۔یہ میری آپ سے بہت ہی سپیشل درخواست ہے💕باقی ویڈیو بہت ہی شاندار تھی۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
مجھے علم ہے کہ بہت سی باتیں رہ گئی ہیں لیکن میرے میزبان گکھڑوں اور اعوانوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کی گفتگو پر تیار نہیں تھے۔ لیکن یہ بھی ذہن میں رکھیے گا کہ جنجوعہ تاریخ کے حوالے سے یہ پہلی ویڈیو ضرور ہے، آخری نہیں۔ ان شا اللہ بہت کچھ مزید سامنے آئے گا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@thisisrajawajahat8500
@thisisrajawajahat8500 6 ай бұрын
@@zulfiqargilani اُن کا اِس بات پر گُفتگو نا کرنا اپنی جگہ ٹھیک ہے۔کیونکہ آجکل تاریخ میں کسی سے جنگ جیتنا یا ہار جانا کسی سے زیادہ بہادر یا کمزور نیچا ہونا سمجھ لیا جاتا ہے۔شائد وہ کسی اور کو اِسی وجہ سے ڈیسکس نا کرنا چاہتے ہوں ۔بہر حال میں یہ سمجھتا ہوں کہ تاریخ کا شوق رکھنے والوں کے لیے اہل علم کو یہ باتیں بتانی چاہئں۔اگر مکھیالہ راجگان آپ کے ساتھ اِس موضوع کو نہیں ڈِسکس کرنا چاہتے تو میری آپ سے گُزارش ہے آپ خود زاتی طور پر زیل موضوعوں پر ویڈیو بنا دیں شکریہ💕
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
میں ان شا اللہ ضرور بناوں گا۔
@hassanali2090
@hassanali2090 4 ай бұрын
الحمد اللّٰہ راجپوت زات کے بارے میں تفصیلات سن کر بہت اچھا لگا اور ساتھ اپنے شکریہ نسب کا بھی پتا چلا ❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
جزاک اللہ
@adeelsalman9957
@adeelsalman9957 6 ай бұрын
مجھے اپنی خاندانی برادری سے متعلق انفارمیشن جان کے بہت اچھا لگا سر مزید تاریخ شیئر کیجئے گا شدت سے انتظار رھے گا جزاک اللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@moazzamaliraja2809
@moazzamaliraja2809 5 ай бұрын
Masha Allah 🤲 very informative good work thanks again Allah pak app sub ko salamti atta kareen🤲
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Jazak Allah. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 6 ай бұрын
عمدہ معلومات برادرم
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ جناب
@WaqasAkram40721
@WaqasAkram40721 6 ай бұрын
Love to see your informative videos.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thank you so much
@zaheerhussain9118
@zaheerhussain9118 2 ай бұрын
شاہ صاحب ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آ پ پر اپنا فضل ہمیشہ رکھے۔امین ۔جنجوعہ راجپوت ،⁦⚔️⁩
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@muttiullahkhanjanjuatv962
@muttiullahkhanjanjuatv962 6 ай бұрын
Gillani Sahib Ma Sha ALLAH, Great People always Shine. Raja Mushtaq & Raja Sudheer doing Great work.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
My pleasure sir
@premnath7422
@premnath7422 5 ай бұрын
Good bro 👍 Prem janjua
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Thanks a lot
@AlijanjuaMajidali0001
@AlijanjuaMajidali0001 4 ай бұрын
Very good work shah ji janjua ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
My pleasure
@ManzoorAhmed-y6x
@ManzoorAhmed-y6x 4 ай бұрын
ماشاء الله شاہ صاحب شکرے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@TariqMehmood-dg7zd
@TariqMehmood-dg7zd 6 ай бұрын
بہت اعلی شاہ جی ہمیں بھٹی راجپوت ولاگ کا بھی شدت سے انتظار ہے کہ یہ کون اور کہاں سے آئے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ سرکار۔ جس دن بھٹی راجپوت محققین اس پر تیار ہوئے، ویڈیو ضرور بناوں گا۔
@osamakiani9497
@osamakiani9497 6 ай бұрын
Salam Sir Great video MashaAllah. Please also make video on Gakhar tribe of Potohar
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Gakhars par to meri kai videos hen. Search karen, mil jayen gi in sha Allah. Thanks for comment. Stay blessed.
@osamakiani9497
@osamakiani9497 6 ай бұрын
Jazakallah Sir, Got the videos
@AliAli-bq9vk
@AliAli-bq9vk 6 ай бұрын
MashaAllah ❤DUA ❤Beautiful Information Sir Ji❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Jazak Allah sarkar
@hashamjanjua
@hashamjanjua 6 ай бұрын
MashaAllah❤Boht khoob❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya. Allah aap ko jaza e khair ataa farmaye.
@NAJAMAWANGMAIL
@NAJAMAWANGMAIL 29 күн бұрын
Big respect for janjua brothers❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 29 күн бұрын
A also respect them.
@asifjanjuaofficial985
@asifjanjuaofficial985 Ай бұрын
The undefeated Rajput of all Rajput clans is Janjua Rajput clan 💪💪💪.
@globalworld999
@globalworld999 6 ай бұрын
Excellent work thanks for working on this topic
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
It's my pleasure
@qazikamranyounis3681
@qazikamranyounis3681 2 ай бұрын
اسلام علیکم سر آرائیوں اور جٹوں کی تاریخ کے بارے بھی پروگرام کریں ۔شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
وعلیکم اسلام جس دن آرائیوں اور جاٹوں کے نسب پر عبور رکھنے والا کوئی شخص ملا ضرور اس پر بات کریں گے۔
@promilajoshi7815
@promilajoshi7815 6 ай бұрын
Vert informative and with authentic records . I enjoyed it fully . Khanpur usman khattar k records bhi mil sakte hai? Jameel k . Pandito k
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks for liking. Records sab k mil saktay hen agar koshish ki jaye to.
@abdulkhailq6046
@abdulkhailq6046 6 ай бұрын
اسلام علیکم گیلانی صاحب اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی ذندگی عطا کرے آمین آپ لوگوں گھر بیٹھے تاریخ اور مقام وہ جو صدیوں پرانی ھسٹری جو انسائکلو پیڈیا انسان کو میسر نہیں وہ آپ کہ ویلاگ دیکھ کر سٹوڈینٹ سےلے کر استادتک سب فیضیاب ھوتے ھیں آپ کا شکریہ اگر ان سب کسی سی ڈی میں ریکارڈ ھو جائیں تو آنے والی نسل کو بڑا فائیدہ ھو گا آج اگر جنگلوں ویرانوں میں آپ کھچ ایثار دیکھاتے وہ سب مٹ جائیں گے اس وقت آپ کی ریکارڈ کی ھوئ کام اے گی آپ سے گذارش ھے آج جنجوعہ قوم کہ متلق میں شریک تھےان کے پاس ایک نقشہ ھے اگر وہ اگر فوٹو کاپی مل جاے اس کا اگر بل ھے ادا کرینگے اگر کتاب جو ھے وہ کس طرح خرید سکتے ھیں مجھے پڑنے کا شوق ھے میں خود گجر ھوں اگر کولی لفظ ناگوار لگے امید ھے محاف کریں گے شکریہ فی ایمان اللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
وعلیکم السلام جناب وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ یہ تمام وی لاگ یوٹیوب پر محفوظ ہیں کیونکہ آنے والے کچھ عرصے میں نیٹ ختم ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں۔ راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب سے گزارش ہے کہ وہ یہ کمنٹ پڑھیں اور کتاب اور نقشے کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
@muslimdunia9001
@muslimdunia9001 6 ай бұрын
السلام علیکم شاہ جی ۔۔۔ہم جیسے تاریخ کے چاہنے کے لیے بہت اہم ہے ۔۔آپ سے درخواست ہے ک کمبوہ قوم پہ بھی جنجوعہ قوم کی طرح پروگرام کریں بہت مہربانی ہوگی شاہ جی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
وعلیکم السلام سرکار میں خود سے کسی برادری کے بارے میں وی لاگ نہیں کرتا۔ جنجوعہ برادری کا وی لاگ ان کی دعوت اور رضامندی سے کیا گیا ہے۔ اگر کمبوہ برادری بھی ایسا ہی چاہتی ہے تو میرا پلیٹ فارم حاضر ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@harshudesh1150
@harshudesh1150 5 ай бұрын
Best explanation sir I am hindu janjua rajput. Kuch Janjua kehte hai vo rathore se nikle hai but reality yhi hai ki hum rathore se nhi nikle kyuki rathore suryavanshi hote hai aur janjua chandravanshi hai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
I'm really thankful to you dear
@harshudesh1150
@harshudesh1150 3 ай бұрын
@@GökbörüKhan hindu Shahi koi turk ni hai yeah dynasty Brahman khallar kings ne start ki thi jisko continue janjua rajputo ne kiya tha jaipal se lekr aage saare rajput the usse phele wale kings Brahman the jo present day apko Bali sername wale Brahman mil jayege kashmir mein
@godisone1420
@godisone1420 2 ай бұрын
Gillani saheb ek baat samajh nai aai jaise in raja saheb ne bataya ki aadam aale salam se nasal chali phir nuh aale sallam or phir siraj ka b jikar aaya.par ye kahin pata nai chala ki Jahan se ye jikar karte h raja bharat ka to raja bharat ya raja bharat ke purkhe hindu kab bane.
@waqasahmed6735
@waqasahmed6735 Ай бұрын
Very nice g
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Thank you very much
@ahmedbilalraja2067
@ahmedbilalraja2067 6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ کتاب تاریخ جنجوعہ اگر پڑھنے کے لئے چاہیے ہو تو کہاں سے مل سکتی ہے رہنمائی فرمائیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
راجہ مشتاق احمد جنجوعہ سے رابطہ کر لیں پلیز۔ یہ کتاب انہوں نے ہی لکھی ہے۔ 0333 5388646
@ahmedbilalraja2067
@ahmedbilalraja2067 6 ай бұрын
@@zulfiqargilaniشکریہ
@yasirbhai8686
@yasirbhai8686 6 ай бұрын
واہ مرشد ۔ قلعہ مئو مبارک شریف دیکھا آپ نے ؟ جو کہ رحیم یارخان میں واقع ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
نہیں دیکھا سرکار۔ اگر اللہ کو منظور ہوا تو دیکھ لوں گا۔
@yasirbhai8686
@yasirbhai8686 6 ай бұрын
@@zulfiqargilani آپ رحیم یار خان کا مکمل وزٹ بنائیں سرکار
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
میں تو آنے کو تیار ہوں لیکن وہاں میری رہنمائی کرنے والا کوئی تو ہو۔ اگر آپ کر سکتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں، اس نمبر پر 0321 875 5750
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 6 ай бұрын
ان ہی خانفان میں ایک عظیم شخصیت کامران اعظم سوہدودی تاریخ دان کئی کتابوں کے مصنف ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
زبردست
@m.aansari4289
@m.aansari4289 3 ай бұрын
گیلانی صاحب آپ کی کس کس بات اور کس کس کام کی تعریف کروں، ویلڈن سر ویلڈن، اللہ تعالیٰ آپکو عزت والی زندگی دے، آمین ثم آمین.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
@rajanomi8029
@rajanomi8029 Ай бұрын
❤❤❤❤❤Masha allah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Jazak Allah
@Zameendar727
@Zameendar727 6 ай бұрын
ماشاءاللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@legalopinion8966
@legalopinion8966 6 ай бұрын
السلام علیکم گیلانی صاحب بڑی خوشی ہوئی آپ کا کام دیکھ کر آپ بہت محنت اور تحقیق سے کام کر رہے ہیں ورنہ یو ٹیوب پر تو مکھی پہ مکھی ماری جا رہی ہوتی ہے ایک وڈیو کو نہ جانے کتنے لوگ اپنی آواز میں اپلوڈ کر رہے ہوتے ہیں اس وقت یوٹیوب پر تاریخ پر کام کرنے والا آپ جیسا کوئی نظر نہیں آتا آپ جتنا سفر کر کےکھوج لگا رہے ہیں بہت ہی مشکل اور ہمت والا کام ہے میں نے آپ کی بہت سی وڈیو دیکھی ہیں آپ کا کام قابل تحسین ہے براہ کرم اس کام کو جاری رکھیں کیونکہ آنے والے دور میں کسی نے کتاب کو تو ھاتھ لگانا نہیں ہے ایسی صورت میں آپ کی وڈیوز علم تاریخ کا بہت بڑا ذریعہ ہوں گی اللہ پاک آپ کو استقامت دے اور مزید کام میں آپ کی رہنمائی فرماۓ۔ آمین راجہ انصر عباس جنجوعہ ایڈووکیٹ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
وعلیکم السلام جناب آپ کا ہر ہر لفظ میرے لیے حوصلہ افزائی ہے۔ میری خود بھی یہی سوچ ہے کہ شاید یہ صدی کتاب کی آخری صدی ہو اس لیے جو کام آپ ویڈیوز یا ڈیجیٹل میڈیا کی صورت کر سکتے ہیں، وہی باقی رہے گا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جہاں بھی جاوں پوری تیاری کر کے جاوں کیونکہ اگر کسی کو میرے مواد میں سے کوئی ایک لفظ بھی کام کا مل گیا تو میری محنت وصول ہو جائے گی۔ آپ کا شکریہ کہ آپ میرے وی لاگز دیکھتے ہیں۔ درخواست ہے کہ مجھے دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔ نیک تمناوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@legalopinion8966
@legalopinion8966 6 ай бұрын
@@zulfiqargilani جواب دینے کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ کے جذبے اور ہمت کو سلامت رکھے اور مزید ترقی دے مجھے یقین ہے ایک دن آپ کا کام بطور ریفرنس استعمال ہو گا کیونکہ آپ کی کھوج دوسروں سے مختلف ہے
@atifbhatti1330
@atifbhatti1330 6 ай бұрын
nice vilog sir ❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
My pleasure
@Y.AJanjua
@Y.AJanjua 6 ай бұрын
Sialkot k Janjua toh business mans bun gaye hain gillani Sahib bhot shukria love ❤️ from Sialkot all Janjua qabeelay ko yasir Arafat janjua ki taraf sai slam
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Khush rahen, salamat rahen.
@nusratmahmood5244
@nusratmahmood5244 6 ай бұрын
Bohat hee khoobsurat janaab, ye kitaab Kahan sey mil sakti hai. Nusrat Mahmood janjuha, UK.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Raja Mushtaq Ahmed Janjua +92 333 5388646 Yeh book k author bhi hen aur publisher bhi. Kindly in se contact kar len.
@nusratmahmood5244
@nusratmahmood5244 6 ай бұрын
@@zulfiqargilani bohat bohat Nawazish janaab Qibla shahji sahib.
@MuhammadAfsar-m9f
@MuhammadAfsar-m9f 6 ай бұрын
District Attock main aik Valley Bathar hai us main jangjua abad hain un k bare main batain kandly 24:43
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
In sha Allah kisi waqt zrur batayen gay
@WaseemRaja-bq6xf
@WaseemRaja-bq6xf 5 ай бұрын
Raja Mushtaq Sb sy dhumial rwp ja k mil lain pora mohamla clear ho jay ga
@Beautiful.pakistan.Travel795
@Beautiful.pakistan.Travel795 6 ай бұрын
❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot
@RanjhaJutt-o7v
@RanjhaJutt-o7v 4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤Janjua ❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
اچھی بات ہے
@abidminhas281
@abidminhas281 3 ай бұрын
There's a group of Rajput called " Minhas Raput" I request you to make a vlog on these people.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
I will try dear
@salmanahmedkhan1363
@salmanahmedkhan1363 2 ай бұрын
👏👏👏
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@FreeWorld0543
@FreeWorld0543 Күн бұрын
سر آپ کے جو مہمان ہیں ۔ یہ کہاں سے ہیں؟ کیا ان کا کوٸ نمبر مل سکتا ہے ؟ یہ جنجوعہ قوم کے بارے میں کافی معلومات رکھتے ہیں ؟
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Күн бұрын
یہ راولپنڈی کے ہیں اور خود جنجوعہ ہیں جناب مشتاق احمد جنجوعہ 0333 5388646
@thisisrajawajahat8500
@thisisrajawajahat8500 6 ай бұрын
Proud janjua rajput⚔️👑
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Salamat rahen.
@seaofknowledge6575
@seaofknowledge6575 4 ай бұрын
SHANDAR Video🎉🎉🎉🎉
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Bohat shukriya
@kaifmusakhan8065
@kaifmusakhan8065 6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya.
@sakhimuhammad8707
@sakhimuhammad8707 6 ай бұрын
Gillani sahib aik information chshye Kiya jb Alexander subcontinent m Aya tha or Raja porus ko defeat krny k bad kehty han Alexander ka aik ghora buephalas mar gya tha wo Alexander ka bht piyara ghora tha to usy gujjrat k pas aik jga Jisy Aj phaliyan kha jta h oder dafan Mt dya tha isy waja Sy us jga Shuru Shuru m bluephalas kha jta tha ahsta ahsta waqt guzarny k sth phaliyan ban gya Kiya such h yeh
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Please watch my vlog on this topic: kzbin.info/www/bejne/jJ2bmY2Lfr5klbc
@globalworld999
@globalworld999 6 ай бұрын
وہ جگہ جلال پور کے قریب ہے اور اس جگہ پر یونان والوں نے ایک عمارت بھی تعمیر کی ہے یہ جلال پور رسول بیراج سے اوپر ہے یہ گجرات والا نہیں ہے
@maheenfatima4707
@maheenfatima4707 4 ай бұрын
Thank for video Sir g i belong to malik family 😊😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
All the best. Stay blessed.
@haseebullah1752
@haseebullah1752 3 ай бұрын
King of all clans no doubt janjua Rajput they rule 700 + years
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
You are right sir
@FarazFaraz-v6n
@FarazFaraz-v6n 6 ай бұрын
Thanks❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
You're welcome 😊
@fahadshakeel3798
@fahadshakeel3798 6 ай бұрын
MashAllah 🥰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Jazak Allah
@drsaleemrazachughtai2436
@drsaleemrazachughtai2436 6 ай бұрын
buhat acha kaam ha aap ka gilani sab
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@MuhammadNawaz-xw2fu
@MuhammadNawaz-xw2fu 6 ай бұрын
SHABASH. BACHON KAY LIYAY. MAHLOMATEE. PROGRAM SHUKRIA..M. NAWAZ JANJUA. PARIS FRANCE
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot sir
@_IVC_
@_IVC_ 6 ай бұрын
32:40 Great questions.❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot
@KhanBaba-e5h
@KhanBaba-e5h Ай бұрын
Sar ap ham ko Rajput ka pora. Shijra. Shura huwa us ki safa ba. Safa taswer laykar. Video. Bnay ap ki maherbani
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Jab kahin mila to zrur bana don ga
@mehmoodchaudhry3001
@mehmoodchaudhry3001 6 ай бұрын
Masha Allah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Jazak Allah
@rjnaz
@rjnaz 6 ай бұрын
Great mashallah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thank you so much
@MohammadHisham-j5m
@MohammadHisham-j5m 6 ай бұрын
Very nice
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot
@tahirhabib4056
@tahirhabib4056 6 ай бұрын
Great story.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot
@atifbhatti1330
@atifbhatti1330 6 ай бұрын
w salam sir ❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Jazak Allah
@_IVC_
@_IVC_ 6 ай бұрын
25:25 بابرنامہ کے مطابق؛ 17 فروری 1519ء کو بابر نے دریا جہلم کے مشرقی کنارے پر بھیرہ کی زرخیز زمین وں پر نظریں جمائے ہوئے دریائے سندھ کو عبور کیا۔ دو دن بعد انہوں نے دریائے سون کے کنارے کیمپ لگایا جہاں لنگر جنجوعہ سالٹ رینج کے سربراہ ملک ہسٹ جنجوعہ کی طرف سے سلامی کے ساتھ ان کا استقبال کرنے کے لئے پہنچے۔ بابر کے حکم پر لنگر جنجوعہ کے سردار ہسٹ کو لانے کے لیے روانہ ہوا جو گھوڑے کا تحفہ لے کر بابر کے کیمپ پہنچا۔ مالک حسن جنجوعہ نے ہاتھی گکھڑ کے بارے میں شکایت کی۔ "وہ ایک برا آدمی ہے، برا آدمی ہے، واقعی برا ہے، لوگوں کو لوٹتا ہے، براہ مہربانی اسے سزا دیں." کچھ دن بعد بابر نے پروالا قلعہ کی طرف مارچ کیا جہاں ہاتھی گکھڑ بغیر کسی مزاحمت کے شمال کی طرف بھاگ گیا۔ بابرنامہ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ
@muhammadamjad7886
@muhammadamjad7886 6 ай бұрын
Sir Bhutta caste k bary main bhi detail k sath video bana dain... Plz
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Koshish karon ga janab.
@MurtazaAbbassi-c4j
@MurtazaAbbassi-c4j 6 ай бұрын
😍😍😍😍😍😍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot
@Muhammadali-i3a
@Muhammadali-i3a 6 ай бұрын
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya
@EisaCh-gh7mv
@EisaCh-gh7mv 6 ай бұрын
Please make next video on GUJJARS❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
If Gujjars will contact me, I will definitely make it.
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 6 ай бұрын
جوئیہ راجپوت لاہور اور ملتان کے تین صدی حکمران رہے لاہور کا مغل دور میں منو جوئیہ صوبدار رہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
جی ایسا ہی ہے
@ripudaman5843
@ripudaman5843 5 ай бұрын
Shekhawat rajput from rajisthan ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Thanks and welcome dear
@rajawajid7570
@rajawajid7570 6 ай бұрын
Sudheer bhai the great
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Yes, he is
@deepakrana8846
@deepakrana8846 4 ай бұрын
i am hindu rajput pundir❤❤❤❤jay rajputna jay maa bhawni❤❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Salamat rahen
@sheharyarahmad13
@sheharyarahmad13 4 ай бұрын
1:35 Ye hamein kisi terha mil skta hay janjuas ka?
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Un se contact karna paday ga
@sheharyarahmad13
@sheharyarahmad13 4 ай бұрын
@@zulfiqargilani I would appreciate if you contact them on my behalf or let me have some source of contact with them...!!
@saanavi
@saanavi 3 ай бұрын
Can someone give ancestry of Janjuas in English. Even in Urdu it is difficult to grasp it. May be Raja Altaf Hussain can get it done. It will bring the history of Janjuas to the world at large and students of history.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
You can contact them sir
@saanavi
@saanavi 2 ай бұрын
I don't know their contacts
@rajawajid7570
@rajawajid7570 6 ай бұрын
Proud to be janjua
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
That's great
@amaanraja9715
@amaanraja9715 3 ай бұрын
RAJPUT JANJUA
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
Good
@foxlearn-wx8tl
@foxlearn-wx8tl 2 ай бұрын
Janjua House main ager koi milna chahy tu mumkin hay?
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Bilkul mumkin hai. Aap rabta kar len.
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 6 ай бұрын
👍👍👍👍👍👍👍👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thank you so much
@Ahmadshah-lz2oz
@Ahmadshah-lz2oz 6 ай бұрын
گیلانی ساب ماشاءاللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@rajatahir7328
@rajatahir7328 6 ай бұрын
I proud to be janjua
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Salamat rahen
@globalworld999
@globalworld999 6 ай бұрын
My name is also raja Tahir Asad
@hulk2406
@hulk2406 15 күн бұрын
Does Islam have caste system? Are Syeds similar to Brahmins in Islam?
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 14 күн бұрын
There is no concept of caste in Islam. The descendants of the Prophet of Muslims are called Syeds. Therefore, there is no comparison between Brahmins and Syeds.
@RanaUsma-h1l
@RanaUsma-h1l 25 күн бұрын
Rajput chuhaan par bhi Roshni dalay please galani Sahab kis nabi ki ulaadbhy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 24 күн бұрын
Jee in sha Allah
@wajidhussain8675
@wajidhussain8675 4 ай бұрын
سلام آپ نے راجہ جے پال کا ذکر نہیں کیا اگر کوئی روشنی ڈال دیتے اچھا ہوتا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
وعلیکم السلام راجہ جے پال کی جنجوعوں سے کوئی رشتہ داری نہیں تھی۔ اس کے ذکر کے لیے نندنا قلعہ کا وی لاگ دیکھیں پلیز۔
@hashamjanjua
@hashamjanjua 6 ай бұрын
Gillani Sahab The Great
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
My pleasure boss
@ramdasrozatkar2647
@ramdasrozatkar2647 6 ай бұрын
They seem to have mentally of a defeated warriors ..one can't in the glory of the past one has to built on it ,..
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
No, this is wrong perception. Things have changed but they are still considered as warrior tribe.
@adanxxxxz-dg8nc
@adanxxxxz-dg8nc 5 ай бұрын
Adress of janju house.¿
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Tahli Mori, near Bakra Mandi, Rawalpindi.
@adanxxxxz-dg8nc
@adanxxxxz-dg8nc 5 ай бұрын
Google location plz
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
yahan kesay share karon bhai jan
@junaidrai6979
@junaidrai6979 4 ай бұрын
یہ سدھیر کب سے جنجوعہ بن گیا، اس کے گاؤں سے اس کا پتا کر سکتے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
یہ تو انہی کو پتا ہو جناب
@perveenakhter7865
@perveenakhter7865 4 ай бұрын
In ki information dryer mallom hoti he
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
Yeh in ko pata ho
@saumensingh9482
@saumensingh9482 4 ай бұрын
Gilani ji🙏, thanks for your efforts. Kings of Turk, Mughal, British, Beduin are also emigrated Kshatriyas b/w 300bc-400ce. C.Asia would've invaded civilizations long before Khotan Tushara Kshatriya's arrival in the steppe had there been indigenous martial races. No martial race except Kshatriyas. Buddhist Jain Sikh Zoroast Muslim Xtian Judaic aren't races, they're monotheistic religions, more/less created by Kshatriyas, followed by different races. Non martial races convert, seek pride without dropping blood in battles. No religion can morph non martials into martial as you can see Pak is dominated by kshatriya descents while others are at bottom. Race must be treated biologically without any philosophical, religious implications. Post 300 BC Khotan Tushara Kusha Agni Kashi Ashvin Kshatriyas from Gangetic plains are Kings of Kushan Hun Avar Khazar Turk Mongol Mughal Tibet. Europe's kings Goth Norse are post 200 CE, 400 CE from GP. Lords of Arabs landed during Indo-Roman trade 100-200 CE. Greece Rome rulers from 2k BC Indra revering Mittani Hatti Hari. 8th c BC Cimmerian Saka, 300 BC Sauromata from Aryavart's Gandhar. They bear Kshatriya's paternal DNA R1a1/R1a1a. Norse Vikings were nowhere near Europe when Huns were pill@ging Europe.
@saumensingh9482
@saumensingh9482 4 ай бұрын
Gilani ji, Kindly check the details. Ignore the diatribes. Kings of Turk, Mughal (Mongol), British, Arab who have de$troyed/l00ted Aryavart to highest extent are sons of recently emigrated Kshatriyas (Khotan, Tushara, Goth, Norse), they bear Kshatriya's paternal DNA R1a1. Aryavart can't be de$troyed by tribal races for sure especially by races who are described $ubhum@n by Roman. Remember, Indra worshipping Mittani-Hatti were the first to win great Mesopotamia in the 2k BCs. All of a sudden no martial races can emerge from the deserts of Arabia & great Steppe or snow cladded hunter gatherer infested northern Europe, such miracle doesn't happen. Latest WAVES of Aryas from ARYAVART 👉B/w 300BC-350CE from Gangetic areas Khotan, Tushara (TochaArya) Kshatriyas conquered Turk, Mongol, Uyghur, Tatar, Tibet tribals of eastern great steppe controlling the key position of silk road. Growing importance of Northern silk road might be the reason for their conquest. Previously C. Asian & Turkik tribals were $lave of Sakas, these Eastern Sakas traded them to the known world. One legend says, Khotan was founded by Mauryans. Whomsoever may they descend from, their Kshatriya origin from Gangetic plain is certain. Uncorrupted Sanskrit named principalities Kusha, Agni, Kashi (Kashgar), Ashvin (Wushun) around KT domains clearly suggest founded by later exiled Shaivite Kshatryias from Aryavart who gave rise to Kushan empire, built Shiva temple in central Asia + Kushan coins had Shiva. K-Ts bore pure Sanskrit names, wrote in Brahmi. K-T founded Monarchies & literature are the oldest in Northern hemisphere (Great steppe, C. Asia, Europe, Tibet), means KT were the first literate people landed in NH. Subsequently split in groups spreading beyond their domain. 500-600CE onwards became kings/lords of TMUTT, invaded C.Asia, Caucasus, Iran, M.East, Arabia, Ezypt, Greece, Balcan, Europe, Tibet, China. Yarlung, Khazar, Avar, Khitan, Seljuk, Mamluk, Ghorid, Ghaznavid, Mongol, Timurid, Ottoman, Mughal & other so called Turkik Mongolic dynasties are founded by K-T's sons. 13th c. Ghorid dynasty have burnt down Nalanda world University just after Al Biruni grabbed Vedic literature of science, maths & passed to Europe, thereafter Aryavart saw no invention, economy survived on previous inventions. In modern time K-T's sons who are absorbed in Turkik tribals in so called Turkik nations jointly dreaming another round of Aryavart's destruction. Aryavart began receiving invasions only after K-Ts' arrival in the great steppe. It must be noted, Saka, Xiangnu are Kshatriyas too, roaming in the great steppe since 8th c BC., never been able to invade Aryavart until Khotan landed there. Even mighty RgVedic clan Persus (Persian) couldn't advance beyond Gandhar. Perhaps KT offshoots led branches of Saka, Hun (Xiangnu) in invading North-West Aryavart b/w 1st c BC & 4th c CE. RgVedic Pani (Parni) Kshatriyas too most likely left Aryavart for Parthia during Mauryan hegemony in the 300 BCs who've driven out Alexander's successors out of Iran (Mada, Persia, Parthia) & middle East, ruled over 500 years, however their army was mainly Parthian, Mada, Persian, Saka. Some other Kshatriyas too have left Aryavart for the great steppe refusing Mauryan hegemony, absorbed in Sakas, came to be known as Sauromata (Sarmatian). Be noted, in the great steppe & upto Europe, Cimmerian, Saka were the first martial or Arya race reported in Mesopotamian, Sanskrit & Greek texts. All laters warriors of steppe namely Alani, Raslani, Arosi moved from the South & Aryavart. 👉 From the 1st c CE Aryavart's Aryas landed in Arabia during Indo-Roman trade, brought navigation, bred with tribal women, adopted Arabic. Becoming lords of Arab tribals invaded M.East, Iran, Anatolia, N.Africa, Spain, Sicily. Think why Arab couldn't dare attacking I-R ships, didn't dare attacking Mesopotamia, Mada, Persia, Parthia before 7th c if they're martial race. Think why Arab couldn't make voyage before. Kshatriya comprised Arabs couldn't advance beyond Sindh, beaten back by Pratiharas, Karkotas but their ideas spread deep into Aryavart. Back then Pratiharas were a minor power of Aryavart & Arabs were at peak of their power. Sindh was only a frontier state of Aryavart. 👉Goth, Norse are directly from Gangetic plains, left Aryavart not before common era, penetrated Europe not before 5th c CE. GN were the first literate race landed in Europe after Roman. Greco-Roman never labelled them Germanic. (Germania is a geographical area named by Roman in circa 1st c CE. where Cimmerian, Saka, Sauromata, Alani sons/offshoots passed thru). Norse or Normans were definitely the latest, most likely reached black sea areas chasing Hun invaders during the Guptas & never returned. Gupta age inscription tells, Guptas or their allies conquered "Bahilika" which was north of today's Iran, at that time that territory was occupied by Huns. GN's North European origin is a b0gus hypothesis, 5th c CE Roman empire extended upto today's Denmark, found no warrior race or monarchy or literate people or a single brick or principality or a town in today's Scandinavia & northern Russia region until 9th c Navgorod in today's Russia. White tribals of Europe never knew navigation. Norse were nowhere near Europe when Huns were breaking b00nes of whites, they'd have fought Huns had they been in Europe back then. During Kushan rule Eastern black sea area & Gangetic plain were combined as a single polity, Goths moved to Europe either during or soon after the fall of Kushan empire. Sakas are the first martial race landed in Northern hemisphere, Since 8th c BC. they traded white $l@ves to Asia capturing from woods of Europe, you can't say Europe's warriors or GN were in hibernation until 5th c CE. It's impossible, a martial race originated in Europe & didn't fight Roman, Greek & Saka, couldn't found monarchy, couldn't make bricks until 4th/5th/11th c. Black sea areas were GNs' base before venturing into northern & western Europe. Evidences: Gupta age Vishnu idol in Volga. Vimanas in Europe's castles, churches. Timber built Kiev, Navgorod are replication of Mauryan-Gupta age cities. Funerary cremation of GN. Aesir-Vanir from Asur-Deva story. Edda from Veda. Baltic languages akin to modern North Indian. Even after conversion to Christianity Goths' were called Aria-Christian for centuries. Europe's 1st literature 10th c. CE. "Norse" is 2k years younger than Aryavart's state literature. Scandinavia named after lord Shiva's son Scanda or emperor Scanda Gupta. Scanda+Nauv, Sanskrit Nauv= Ship. GN surely have highest lactose tolerance in Europe which is lowest in whites (Celt-Veneti). In Europe division between Aryas & non Aryas was there till feudalism continued where everything was heridetary. Norse Vikings traded white $l@ves c@pturing from Northern Europe to middle East, Iran & Arabia, you can't say they captured browns from Northern Europe. GN are Kings of Britain, France, Spain, Dutch, the highest l00ters of Aryavart. GN are in Germania, Scandinavia & Russia (Ruric, Tsar) too. GN are in USA, Canada, Australia from where Aryavart receives highest @buse & anti Aryavart activity. They're greatly aligned with Yamnyan Celt trib@ls who've @nnihilated native Euros, remember Celts are described $ubhum@n by Roman. GN are main feeders of Celt. Nothing can get easier for Celts & other non-Aryas in destroying Aryas/Aryavart using Aryas. 18th c onwards when great Marathas subdued Khotan Tushara ruled Mughals & Turks soon GN ruled British, Spanish, Portuguese, French, Dutch began invading Aryavart. British royals also comprise other Arya groups Sauromata, Saka (Saxon), perhaps some Roman too, but it appears GN are in key positions. GN ruled Britain have brought diseases that were alien to Aryavart, created famine resulting over 10 million deaths, l00ted worth over $50 trillion. GN are teaching the world, "Aryas are civilizationless Steppe pastoralists, blonde (Celt-Veneti) tribals are proto Aryas, brown Aryas are 3rd class Aryas, Aryas are non indigenous of Aryavart, Aryas have destroyed IVC henceforth Aryas in Aryavart must be l00ted/@nnihil@ted". They teach, "Buddha, Mahavira, Ashoka the great, Kurus the great, Socrates, Plato are sons of r@ping hum@n s@crificing Celt-Veneti steppe tribals". They've manipulated Aryavart's history such that the region never stay stable, never regain dignity, long lost Aryas never learn their origin. Stationing n√ke$ at our door step was job of GN, orchestrated riots/gen0cides, assassination in Aryavart region in past century & continuously engaged in creating the same. They ouldn't create a religion, l!ck @rse of non-Arya God, this failure is $lap on their f@ce. Spend billions on imposing non Arya religion Xtianity on Aryavart. You'll never see Celt (Yamnya), Veneti (Sintashta), Black (Africa), Jews (Israel) @buse their homes. None have abused Aryavart's history more than GN. History of Aryas or Aryavart taught across the globe are manipulated by GN ruled Britain, France, Germania, Dutch, Spain. As per their "Kurgan" hypothesis they were in hibernation for 2200, 2500 years, woke up 1800, 1600 years ago. They beat their chest on success of ch0pp!ng off fl@shes of their own mother & feeding whites. Because of GN, $ubhum@n races of Northern hemisphere are $pitting on Buddha's land. It appear GN are the biggest f0es of Aryavart & mankind & the most $ubhum@nised Aryas.
@saumensingh9482
@saumensingh9482 4 ай бұрын
Continuation of previous write up. Above Kshatriyas have lost ethics breeding with tribal women & imparting tribal ideas that have changed their physical features as well as ethics & moral. Now we know why Vedic sages didn't encourage visiting s@vage infested areas. Europe's kings are certainly latest immigrants. Roman & even 10th c Arab traveller IBN Fadlan met all races, found the f!lth!est, ugl!€st, most primitive, most passive in Europe, a ret@rded person can only claim races of that calibre founded monarchies/nations, colonised continents. Sociologists, have a look how destruction can take place when noble races are assimilated with uncivilized races. Sakas are believed to be cruel, we don't have evidence that surpasses gen0cides carried out by KTGN descents across the globe that took place after 11th c CE. Also monotheisms in past 1500 to 1000 years taught assimilation of noble & l0w birth races, imparting ideas of l0w birth races in running the universe, their equalism doctrines have caused highest numbers of gen0cides during this period. Long embedded non violence ethics from Buddhism, Jainism, Vaishnavism in Aryavart's Kshatriyas was another reason of Aryavart's destruction.
@saumensingh9482
@saumensingh9482 4 ай бұрын
Aryavart's westward, northward, eastward conquest 👉2k BCs upto Anatolia, Mittani-Hatti-Hari, RgVedic Indra, Mitra, Nasatya, Varuna, Hari noted by Ezypt. 1k BCs >Greece, Rome, RV Elina, Dyus (Zeus), Mitra. 👉 900BC RV Parsu >Persia. 550BC upto> Greece, Balkan, Ezypt. 👉Since 750BC whites (Celt R1b, Veneti R1a), C.Asian, G.Steppe tribals are won by CimmeArya, Saka, Sauromata, Alani, Raslani, Xiangnu. 👉750BCs CimmeArya, Saka > S.Russia, Ukraine, Balkan. 👉300-100BC Sauromata, Alani >Ukraine, Russia >100BC British-Irish isles, RV Danu. 👉 300BC-300CE Khotan, Tushara, Kusha, Agni, Ashvin from Gangetic plains won Tibet, Turk, Mongol tribals. 👉250BC RV clan Pani won Parthia, Persia, Mada, M.East, Anatolia. 👉Mittani sons Roman won Europe (whites) in 50BC. 👉150CE-500 Goth, Norse won Europe from Gangetic plains. 👉350CE Xiangnu, Khotan sons Hun won 1/2 Europe. 👉400CE Alanis >Spain raiding Greece, Italy. 👉150CE during Indo-Roman trade Aryavart's Aryas landed in Arabia, won M.East, Iran, Ezypt >Spain. 👉Khotan, Tushara, Kusha, Agni, Ashvin in Khazar, Avar, Tibet, Turk, Mongol, Uyghur won whites, M.East, Iran in 6th-13th c. KTKAA ("5 barbarians') won China. 👉SInce 950 BC. enroute Burma, Yunnan won China, SE Asia (ref. GE Gerini), Vedic/Puranic deities, Sanskrit inscriptions, chariot in China. R1a1a/R1a1 is the conqueror, Indra worshipping charioteer Mittanis are the 1st to win great Mesopotamia. ++++++++ Read more 👉 Aryavart's Kshatriya Aryas have founded all nations in M.East, Iran, Mediterranean, Judea, North Africa, C.Asia, G.Steppe, China, Tibet, SE Asia, Europe, Arabia. R1a1a/R1a1 (Kshatriya marker) is the conqueror, didn't exist in Steppe-Europe before 800 BC., it's in all later conquerors. Indra worshipping Mittanis are the 1st to win great Mesopotamia. Think why Europe, Arab, Turk, Mongol tribals couldn't invade civilizaions before 7th/10th/13th c. In 2k BCs Aryavart won upto Anatolia, Mittani-Hatti-Hari's RgVedic Indra Mitra Nasatya Varuna Hari noted in Ezypt. Only Aryavart, Mesopotamia, Ezypt nations then. In 1k BCs. Mada, Lydia, CimmeArya, Persia, Greece, Rome, Saka, Parthia, Sauromata, Alani, Tushara, Khotan, Kusha, Agni Ashvin (Wushun), Xiangnu are Aryavart's splits & stretch. In 1k BCs Iran-Anatolia was "Aryanem Vajea"(Aryas' stretch) = stretch of "Aryavart (Aryas' home). Only Vedic texts claimed "Aryas' Home". After 5th c. CE. CimmeArya, Saka, Sauromata, Alani+ latest Kshatryas (Norse, Goth from the Ganges) founded earliest nations in Europe conquering whites (Yamnya Celt R1b, Sintashta Veneti R1a). 300BC Khotan, Tushara, Agni, Ashvin from the Ganges conquered E.Steppe, Tibet, China. MHH conquered Greece, Rome. Since 1k BCs Kshatriyas from Aryavart have founded nations in China & SE.Asia enroute Burma-Yunnan, took chariot, Dishitan (Indra), the great flood mythology, Aryas arrived Burma in 10th c BC (ref.GE. Gerini). Only Vedics can bring IE language, chariot, Mitra, Zeus (Dyus), astronomy, astrology, funerary cremation in Greece, Italy. Kshatriyas in west have turned white breeding with white (Celt-Veneti) women, like brown Jews have turned white. +++++++++ Roman & even 10th c. IBN Fadlan met all races, found the f!lth!est in Europe, namely Celt R1b, Veneti R1a, Pict & more. Can such trib@ls be progenitors of Europe's kings? Conquered Greece, Italy? Colonised all continents??? Apply common sense.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Thank you very much for your detailed and useful information. Stay blessed.
@saumensingh9482
@saumensingh9482 4 ай бұрын
@@zulfiqargilani Gilani ji, me bhi Chandravanshi hu. Boht jajbati hua hu apki koushish dekh ke. Ishwar apko lambi umar de 🙏. Ap jaiso ki koushish se kisi din humare bichde bhaiyo se milap hogi. Boht dhanyawad 🙏.
@rajaadeel2451
@rajaadeel2451 5 ай бұрын
Adeel janjua from kahuta matore
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Welcome dear
@Harsh-xp1oj
@Harsh-xp1oj 4 ай бұрын
Inhe muslmano ke duwara koray keha jata tha jab wo hare to unke vansh ko gulam bnaya gyea aur turkey iran bheja gyea kush yahi rahe . Vaha par kayi koray rajput hai. Pakistan mein bhi hai . Aur punjab sikh community mein bhi bohat kam matra mein . Sabse jada jansankhea inki turkey mein hi hai . ......
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Is information k liye bohat shukriya.
@Harsh-xp1oj
@Harsh-xp1oj 3 ай бұрын
@@zulfiqargilani app is information ko aur ptta kare aur iss par full video banyia
@farhatyaqoob-z3q
@farhatyaqoob-z3q 6 ай бұрын
or End may apne jo sach kha k jo jahan hy wo wahin rhy tu behter hy.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Jazak Allah
@mrkazim1367
@mrkazim1367 6 ай бұрын
ALLAH O AKBAR ya RUBB tera shukar hey aur ZULIFQAR SHAH ji salmat rain 13:03 ahp ka swal kiss key hath per muslman hovey SYED FAWAD ZAIDY.Last 40 year my research in POTHAHAR got strong evidence.Very small villages of SADAT in JHELUM ATTOCK R PINDI MANSEHRA and MUFAFRABAD in far from reach areas SADAT migrated from 73 hijra onward to these areas.SHAH JI again from bottom of my heart DEAROUN DUAIN from SYED FIDA HUSSAIN KAZMI retired BARRISTER from CANADA
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Sadat did not come to rule the subcontinent but to preach Islam, so wherever they went, they won the hearts of the people and converted them to Islam. Apart from Janjuas, there are many tribes and nations who accepted Islam at the hands of Syeds. Thanks for the comment. Stay blessed.
@maheenfatima4707
@maheenfatima4707 4 ай бұрын
Mtlb sab caste ki nasla in se he start hoye because malik b in ma he likha ha 😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Jee aesa hi hai
@asifjanjuaofficial985
@asifjanjuaofficial985 Ай бұрын
Kisi ke pass Raja Mushtaq Janjua Sahib ka number hai tou mujhe dei de.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
0333 5388646
@asifjanjuaofficial985
@asifjanjuaofficial985 Ай бұрын
@zulfiqargilani Thank you so much Gilani Sahib 🙏.
@अग्निमित्र-द8स
@अग्निमित्र-द8स Ай бұрын
​@@asifjanjuaofficial985If Rajput Hindu army conquers Pakistan, can you give up Islam?
@ssajis2001
@ssajis2001 6 ай бұрын
Upon its completion, the ship is said to be loaded with pairs of every animal, and Noah's household, and a group of believers who did submit to God. The people who denied the message of Noah, including one of his own sons, drowned.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
You are right sir
@ASTM_here
@ASTM_here Ай бұрын
تنولی راجپوت مانتے ہی نہیں وہ پٹھان کہتے ہیں تومر اور پنہوار گجر کاسٹ ہیں اورگجر میر بھوج سمراٹ کی اولاد ہیں حوالہ رگ وید
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
تنولی بے شک نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ جنجوعہ اور تنولی آپس میں چچازاد ہوتے ہیں۔
@akbaralijanjua3742
@akbaralijanjua3742 6 ай бұрын
Thanks Mr GALANI.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
You are most welcome
@sakhimuhammad8707
@sakhimuhammad8707 6 ай бұрын
Or gillani sahib m awan tribe Sy belong krta hu Awan tribe p zra Roshni daly
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Aek vlog is par bhi hai kzbin.info/www/bejne/rKLHaqypnrCKm5I
@punjabibaba7062
@punjabibaba7062 6 ай бұрын
Doesn't make sense of this fake family tree if Arjun was 20th generation of Alexander who was born around 300Bc then according to this Arjun and Mahabharat war happened at least 15 generation or 600 years after Christ, While Mahabharta was already written around Alexander time in 300 BC.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
This is not the Alexander who came out of Greece to conquer the world, but the Dhul-Qarnain sikandar who is mentioned in the Holy Quran.
@FaheemJanjua
@FaheemJanjua 6 ай бұрын
شاہ جی بے شک شاندار ویڈیو تھی مگر ویڈیو راجہ جوہد تک محدود ہو کر رہی گیی راجہ مل کے کل چھ بیٹیوں کی طرف یا انکی بیٹیوں کی طرف یہ ویڈیو نہیں بڑھ سکی. کسی بھی طرف سے راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ جن کی ابتدائی کاوش تھی جنجوعہ تاریخ مرتب کرنے کی انکا ذکر جان بوجھ کر نہیں کیا گیا جس کو میں واقعی سمجھ سکتا ہوں کیونکہ راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ سے بغض کافی افراد کو ہضم نہیں ہو گا اور نام نہاد تاریخ دان خوار ہوں گے.
@rajasulehria..3770
@rajasulehria..3770 6 ай бұрын
راجہ انور خان جنجوعہ مرحوم خاندان جنجوعہ کے محسن ہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
@FaheemJanjua کوئی چیز مکمل نہیں ہوتی سرکار بلکہ اس میں ترمیم یا اضافے کی گنجائش ہر وقت موجود رہتی ہے۔ جنجوعوں کے باہمی بغض و عناد پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا کیونکہ یہ آپ لوگوں کا ذاتی اور اندرونی معاملہ ہے لیکن یہ پیش کش ضرور کروں گا کہ اگر اس وی لاگ میں آپ کا نقطہ نظر رہ گیا ہے تو اس کے لیے گیلانی لاگز کا پلیٹ فارم حاضر ہے۔ راجہ انور خان کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں کیونکہ میری معلومات کے مطابق تاریخ جنجوعہ پر وہ ابتدائی قلمکار ہیں۔ راجہ مل کے دوسرے بیٹوں کا تذکرہ کسی اور وی لاگ میں کیا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی اس وی لاگ میں شامل میرے محترم ساتھیوں نے کھل کر کہا تھا کہ جنجوعہ تاریخ کے حوالے سے یہ نہ تو پہلی نشست ہے اور نہ ہی اس میں جنجوعوں کی مکمل تاریخ کا احاطہ کیا جا سکا ہے۔ اس لیے خاطر جمع رکھیں اور اسے ابتدائی وی لاگ سمجھیں، آخری یا حتمی نہیں۔ ویسے میں چاہتا ہوں کہ راجہ محمد سدھیر جنجوعہ یا راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب خود بھی اس اعتراض کا جواب دیں۔ تبصرے اور تحفظات کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
@rajasulehria..3770 مجھے ان کی خدمات سے بالکل انکار نہیں۔
@globalworld999
@globalworld999 6 ай бұрын
یہ کہاں ہو تے ہیں
@ssajis2001
@ssajis2001 6 ай бұрын
Quran clearly tells we are descent’s of the Noh and other people who were on the Ark with Noh pbu and doesn’t say Noh and his son I don’t know why people say we are Nohs three sons descendants?
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Along with Noah, people were also descendants of Adam. Imagine yourselves not the sons of Noah, but the children of Adam.
黑天使被操控了#short #angel #clown
00:40
Super Beauty team
Рет қаралды 61 МЛН
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
Don’t Choose The Wrong Box 😱
00:41
Topper Guild
Рет қаралды 62 МЛН
Who was Genghis Khan? | Complete Urdu Documentary Film | Faisal Warraich
1:46:30
黑天使被操控了#short #angel #clown
00:40
Super Beauty team
Рет қаралды 61 МЛН