سیدہ ،،انسان کو بیدار تو ھو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ،،جوش
@MahparaSafdar2 ай бұрын
بالکل درست فرمایا آپ نے ، مگر شعیہ حضرات ایسا مواد سنتے ہی نہیں ۔۔🙏❤️
@qadeerhassan70812 ай бұрын
سیدہ،، یہ شعراء کرام کی وجہ سے ھےجنہوں نے قوم کو شاعری اور نعروں پہ لگا دیا ھے کتنے لوگ ھیں جو حماسہ حسینی،گفتار عاشور جیسی کتابیں ،،اور علی شریعتی کو پڑھتے ھیں