Best alternative to wheat Dr. Khadar’s millets | lecture 325

  Рет қаралды 472,732

Healthy Keto with Dr. Khalid Jamil

Healthy Keto with Dr. Khalid Jamil

Күн бұрын

Пікірлер: 895
@nadeemkathia6890
@nadeemkathia6890 5 ай бұрын
السلام علیکم اللہ پاک آپ کو اپنے حفضو امان میں رکھے آللہ پاک آپ کو صحت تندرستی والی زنگی عطا کرے کچھ مجھے تھوڑی سی شوگر کی شکائت ہوئی تو فوراً ایک دوست نے آپ کے چینل کا لنک سنڈ کیا کہ دوائی چھوڑو اور ڈاکٹر صاحب کے لیکچر سن کر فالو کرو
@shanmalik3622
@shanmalik3622 Жыл бұрын
Dear Doctor, I couldn't understand what prevented you from using the word "BAJRA"" which every single soul in Pakistan knows very well that he can just go out and grab a bag of it from the nearby KIRYANA store and benefit from it. Since you have been using MILLETS all through your lecture and, thus keeping the poor people from understanding what stuff you were talking about. Believe me, you made me cry on your carelessness. Pakistanis and Indians understand BAJRA way more than MILLLET.
@kamalanalysis
@kamalanalysis Жыл бұрын
He does not know about bajra. These doctors are totally ignorant and always see to other while bajra is widely used in Pakistan
@niazmuhammad4644
@niazmuhammad4644 Жыл бұрын
کسی بھی آسان چیز کو مشکل بنا کر بتانا،ڈاکٹر صاحب کا کمال ہے ۔
@kausarshakil9145
@kausarshakil9145 Жыл бұрын
Bakra we use in daily life for our pet birds & well familiar . Dr sahib please try to use simple and common language otherwise your lectures are very informative.
@kausarshakil9145
@kausarshakil9145 Жыл бұрын
Bajra
@tm3793
@tm3793 Жыл бұрын
@@kausarshakil9145 Bajwa
@AbdulRauf-bp8vp
@AbdulRauf-bp8vp 6 ай бұрын
بہت خوب جناب اللّٰہ پاک جزاء خیر عطا فرمائے ۔ millets کی افادیت بتانے کا شکریہ ،قنواہquinvoa بھی فائدے مند ہے ؟؟؟
@shabbirhussain8760
@shabbirhussain8760 Жыл бұрын
جزاک اللہ
@kamrunnisha9266
@kamrunnisha9266 Жыл бұрын
Assalamoalaikum doctor saheb meri seven years ki baby hai uske chehre per safed dhabba ho jata hai mai bahut paresan rahti hun,isko thik kerne ke upay bataye please doctor saheb aapki bahut meharbani hogi,aur yeh kyon hota hai yeh bhi batayen
@ameerali6552
@ameerali6552 Жыл бұрын
آپ ٹھیک کہ رہے ہونگے لیکن ibs میں باجرہ بھی نقصان دہ ہے دست آور ہونے کی وجہ سے۔ مجھے موشن کی تکلیف 1995 سے ہے اس وقت کراچی میں معدہ جگر کے اسپیشلسٹ کو چیک اپ کرایا تھا ہر طرح کے ٹیسٹ کلیئر آۓ تھے تو ان ڈاکٹر صاحب نے صرف ایک گولی لکھ کر دی تھی لبریکس۔ اور گندم اور باجرہ بند کرنے کا کہا تھا جو اور چاول کھانے کا کہا تھا
@Honey-x9d
@Honey-x9d Жыл бұрын
آپ عبقری کا ہاظم خاص لیں
@mrmalik2292
@mrmalik2292 10 ай бұрын
Hamary pakistan me jo aam bajra milta he wo hm kha skty hn ur kia usk b uthy hi faiday hn ?
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil 10 ай бұрын
یہ ہمارے ہاں جو جوار ملتی ہے سورگم وہ باجرے سے بہت بہتر ہے اور سستی ہے
@SajidKhan-tj3yf
@SajidKhan-tj3yf Жыл бұрын
Waiting for next lecture positive millet ,,want to know more about calories and carbs
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
Coming
@col.aureliano7352
@col.aureliano7352 Жыл бұрын
millet urdu/hindi ma kya ha?
@islam_peace786
@islam_peace786 Жыл бұрын
Dr punjab main janwaro kay lea kai kisam kay millets kasht hotay hain iss kay lea app dr basra say rabta kr kay ya agriculture university aranomy department say rabta kr kay pata chal sakta hai. Inn kay local nam b app ko pata chal jain gay !
@travalwithhafizhabib
@travalwithhafizhabib 7 ай бұрын
یہ ملٹ کہتے کسے ہیں
@NasiyaPervez
@NasiyaPervez 4 ай бұрын
Bajjray ko millet kehtey hein
@g.m.mughal7278
@g.m.mughal7278 Жыл бұрын
Millet = باجرہ
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
GI HAN
@robinabutt4018
@robinabutt4018 7 ай бұрын
❤❤❤
@Aoun-Mohammad
@Aoun-Mohammad Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب باجرہ ہضم کرنے کی صلاحیت معدہ میں نہیں رہ گئ اگر معدہ صحیح ہو تو کوی بیمار ہی نہ ہو اس باجرہ کے پاوڈر کو ایک چمچ یا چاے کے چمچ کی برداشت بھی معدہ نہیں رکھتا ۔ سب کا نہیں جو لمبے عرصہ سے بیمار ہیں جن کی زندگی میں سیکس زیادہ تھا اور اب نہیں جن کو زہریلا انسان روز ڈستا ہے جو حفاظتی دعایں نہیں پڑتے جو وضو اور نماز سے دور ہیں اس طرح کے سب انسانوں کے لیے باجرہ علاج ہے پر اس کے ساتھ انہیں پہلے معدہ کو بہتر بنانا ہو گا اسمیں اعصابی طاقت ہے اور کبوتر کی غذا ہے اور کبوتر بہت اونچا اڑتا ہے اس کا خون صاف ہوتا ہے اور گرمی یعنی طاقت بھی خوب ہوتی ہے اچھے معدہ والے بھی اعتدال سے استعمال کریں ہمارے پاس آیوروید کی دکانیں اور سٹور نہیں ہیں نہ ہی طب نبوی عام طور پر پریکٹس کی جاتی ہے ۔۔۔۔
@masoodahmad1478
@masoodahmad1478 Жыл бұрын
سب لوگوں کو ڈاکٹر صاحب کے لیے دعائیں کرنی چاہیے اور سپیشلی ڈاکٹر صاحب کے والدین کے لیے بھی دعائیں کرنی چاہیے جزاک اللہ خیر
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
AAMEN GOD BLESS YOU
@omm-e-mansoor3844
@omm-e-mansoor3844 Жыл бұрын
@@DrKhalidJamil Allah Pak aapko dunya or aakhirat ke bhalaeyan ata kren.. aameen
@barkaatkhan6945
@barkaatkhan6945 Жыл бұрын
Unfortunately in Pakistan we produce only two positive millets out of five millets that is Bajra & Jowar .
@handigharkicookingvlog5723
@handigharkicookingvlog5723 Жыл бұрын
@@omm-e-mansoor3844❤
@handigharkicookingvlog5723
@handigharkicookingvlog5723 Жыл бұрын
@@DrKhalidJamil🎉
@skyblue148
@skyblue148 Жыл бұрын
اللہ عزوجل آپ کے والدین کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت کے ہر خوشی عطاء فرمائے امین
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
AAMEN AND JAZAKALLAH
@mega_vision
@mega_vision Жыл бұрын
دنیا تو ابھی اس پر ریسرچ کر رہی ہے۔ مگر ہماری ایک فی میل سائنٹسٹ انجمن نے تقریباً تین دھائیاں پہلے یہ گانا کر کہ "تیرے باجرے دی راکھی" دینا کو اس کی اہمیت سے روشناس کروایا تھا۔ ہمیں اس پر فخر کرنا چاہیے 🤣🤣
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
HAHAHA YES
@hassanshareefhassanshareef5355
@hassanshareefhassanshareef5355 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم ۔۔جوار باجرہ ۔یہ توہیں ۔۔دوسرے بھی پاکستان میں کاشت کیئے جاتے ہیں ۔مللٹس ۔۔چنیہ ۔۔کنگنی ۔۔ناگڑیں ۔۔کٹکی
@qaisermajid
@qaisermajid Жыл бұрын
Surah Al-Baqara, Verse 61: وَإِذْ قُلْتُمْ يَا مُوسَىٰ لَن نَّصْبِرَ عَلَىٰ طَعَامٍ وَاحِدٍ فَادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُخْرِجْ لَنَا مِمَّا تُنبِتُ الْأَرْضُ مِن بَقْلِهَا وَقِثَّائِهَا وَفُومِهَا وَعَدَسِهَا وَبَصَلِهَا قَالَ أَتَسْتَبْدِلُونَ الَّذِي هُوَ أَدْنَىٰ بِالَّذِي هُوَ خَيْرٌ اهْبِطُوا مِصْرًا فَإِنَّ لَكُم مَّا سَأَلْتُمْ وَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ وَبَاءُوا بِغَضَبٍ مِّنَ اللَّهِ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ بِغَيْرِ الْحَقِّ ذَٰلِكَ بِمَا عَصَوا وَّكَانُوا يَعْتَدُونَ اور جب تم نے کہا کہ موسیٰ! ہم سے ایک (ہی) کھانے پر صبر نہیں ہو سکتا تو اپنے پروردگار سے دعا کیجئے کہ ترکاری اور ککڑی اور گیہوں اور مسور اور پیاز (وغیرہ) جو نباتات زمین سے اُگتی ہیں، ہمارے لیے پیدا کر دے۔ انہوں نے کہا کہ بھلا عمدہ چیزیں چھوڑ کر ان کے عوض ناقص چیزیں کیوں چاہتے ہوں۔ (اگر یہی چیزیں مطلوب ہیں) تو کسی شہر میں جا اترو، وہاں جو مانگتے ہو، مل جائے گا۔ اور (آخرکار) ذلت (ورسوائی) اور محتاجی (وبے نوائی) ان سے چمٹا دی گئی اور وہ الله کے غضب میں گرفتار ہو گئے۔ یہ اس لیے کہ وہ الله کی آیتوں سے انکار کرتے تھے اور (اس کے) نبیوں کو ناحق قتل کر دیتے تھے۔ (یعنی) یہ اس لیے کہ نافرمانی کئے جاتے اور حد سے بڑھے جاتے تھے (Urdu - Jalandhry)
@naseermuhammadnaseer4012
@naseermuhammadnaseer4012 Жыл бұрын
اگر آپ چیزوں کے نام آسان اردو میں بتایئں تو مہربانی ہوگی
@grandvission7425
@grandvission7425 Жыл бұрын
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب اللهُ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ ہمیشہ سلامت رہیں آپ کا علم لوگوں کی زندگیوں میں روشن چراغ کی طرح ہے آپ کے علم نے مایوسی ختم کر دی ہے
@greatoption7312
@greatoption7312 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کا واسطہ ہے کیٹو ڈائٹ کی ہمیں سمجھ نہیں آتی آسان الفاظ میں سمجھایا کریں'یا پھر آپ اپنی ویڈیوز امیروں کے لیے بناتے ہیں کہ بھئی غریبوں کا اس سے کیا لینا دینا 🙏
@1HafizRizwan
@1HafizRizwan 6 ай бұрын
السلام علیکم ۔ ڈاکٹر صاحب Millet کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟؟؟
@riazmuhammad1955
@riazmuhammad1955 9 ай бұрын
السلام و علیکم ڈاکٹر صاحب آپ سے رابطہ کیسے کیا جائے ۔ میں اس پروجیکٹ میں دلچسپی رکھتا ہوں آپ سے رہنمائی حاصل کرنی یے
@AkhtarAli-wt2ft
@AkhtarAli-wt2ft 7 күн бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اپ بھی لاہور کی ہیں میں بھی لاہور کا ہوں اپ کا ٹیلی فون مل جائے میں اپ کا اپ کا کرنا چاہتا ہوں
@syedabbasali346
@syedabbasali346 11 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب مسلہ ملٹ گرینز کی فراہمی اور قیمت کا ھے، فی الحال باجرہ، جوار ، گندم ، چنا ، مکئی اور جو کی روٹی اور اس روٹی میں ان اجناس کو کس مقدار میں استعمال کرنا چاہیے ۔ اکلو آٹا بنانے کا کلیہ بتا دیں!
@Haqsach-ci9jg
@Haqsach-ci9jg 4 ай бұрын
millets کو باجرہ کہیں تاکہ لوگ باآسانی سمھ سکیں
@g.mohammed7577
@g.mohammed7577 24 күн бұрын
اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے سر اپ بہت اچھی صحت بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں
@NasirKhan-xh5rf
@NasirKhan-xh5rf Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب پاؤں کو اور ہاتھوں کو کیسے بچایا جائے زخموں سے شوگر کے مریض کو
@asifimran1830
@asifimran1830 Жыл бұрын
سلام ہے ڈاکٹر صاحب آپ کو سر millet sweet کا بیج کہاں سے ملے گا
@wahab_gull
@wahab_gull Жыл бұрын
Thanks for sharing quality information but I want to tell you. It's sometimes irritating to hear your voice and you need to learn where you need to pause and edit your voice to avoid breath and other noises and it feels like you are struggling to speak..
@storypedia20
@storypedia20 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب زبان وہ بولیں جو ہر عام انپڑھ آدمی بھی سمجھ سکتا ہے۔ Millets ایسا لفظ ہے کہ یہاں انپڑھ تو چھوڑیں زرعی اجناس/خوراک کی تعلیم سے جن کا تعلق نہیں وہ ایم اے پاس بھی نہیں سمجھتا کہ یہ کیا بلا ہے۔ دوسرا جن فصلوں کے نام آپ نے لکھے یا بولے آدھے انگلش میں وہ نام ہیں جو اکثریت نے زندگی بھر کبھی سنے ہی نہیں۔ جزاک اللہ
@shahidfaraz5695
@shahidfaraz5695 Жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ڈاکٹر صاحب اس کا اردو میں نام بتائیں۔
@Moderate_View
@Moderate_View Жыл бұрын
بلکل بیکار باتیں ہیں سب سے پہلی بیماری ٹیلی فون کی ایجاد تھی انسان گھر بیٹھے باتیں کرنے لگے ورنہ سفر کرنا پڑتا تھا پھر ٹی وی ٹرینیں انٹرنیٹ ترقی کے نام پر انسان مفلوج ہوتا گیا اب گندم اور چاول کے پیچھے پڑنے لگے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں بچا لے آمین
@ghulammohammed675
@ghulammohammed675 Жыл бұрын
یہ اناج Millet جوار اور باجرے کو کہتے ہیں جو ہزاروں سالوں سے موجودہ پاکستان اور بھارت کے علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے ۔ آج سے تقریباً 100 برس پہلے یہ ہندوستانیوں کی عام خوراک میں شامل تھا گندم کا رواج تو بعد میں پھیلا ۔ آپ سیدھا جوار کیوں نہیں کہتے خوامخواہ۔ millet, millet کہہ کر لوگوں کو کنفیوز کر ریے ہیں
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
کاش صبر سے کام لیتے اور پوری ویڈیو دیکھتے اور بعد والی بھی سارے لوگ اپ جیسے علامہ نہیں ہیں
@zahidsabir2343
@zahidsabir2343 Жыл бұрын
Dr shb 12 kg weight km kiya hy alhamdulillah or ami ki fatty liver 2nd stage sy 1st ma aa gya hy,ami millets ka kh rhi ma apka wait kr rha tha jb ap kahen gy tb start krengy.apky next lecture ka besabri sy intezar rahyga in sha Allah.Allah apko dunya akhrat ma kamyabi ata frmaey.Ameeen
@Beauty_425
@Beauty_425 7 ай бұрын
Kaisy kum kiya hy apny weight???
@KhalidMubariz-h5r
@KhalidMubariz-h5r 17 күн бұрын
Totally wrong. ,,,,,,,, No match with wheat,,,,,,,, This is not a good substitute,,,,, once in a while ,, rice are very good if in moderation,,, but not refined,,, ssme goes to wheat,,,, unfortunately wrong information
@g.mohammed7577
@g.mohammed7577 24 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب فائف میلٹ کے نام بھی اردو میں بتا دیں
@MuhammadAshraf-cj6rp
@MuhammadAshraf-cj6rp Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ آپکا 5 ملٹ کے بارے میں لیکچر سنا بہت پسند آیا ۔ یہ پانچوں ملٹ کیا پاکستان میں دستیاب ہیں ؟ اور انکے مقامی ناموں سے آگاہ فرمائیں ۔ میں الحمدللہ آپکے لیکچرز پر عمل کرکے اپنا بڑھا ھوا وزن اور ٹائپ 2 شوگر ریورس کرچکا ھوں آپکا بہت بہت شکریہ
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
Please LISTEN LECTURE NO 326
@zak10006
@zak10006 Жыл бұрын
ہمارے ملک میں خکمران ڈالروں کے پیچھے لگے ہیں انکو صخت سے کیا
@qadeerchaudhary9785
@qadeerchaudhary9785 7 ай бұрын
السلام علیکم سر۔ سرجن محسن گیلانی صاحب جو آجکل 90 منٹ کا ٹریٹمنٹ کرکے شوگر کا مکمل علاج کررہے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق اُس سلسلے میں آپکی کیا رہے ہے۔؟؟؟
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil 7 ай бұрын
Please LISTEN LECTURES NO 152.
@innovatorbaba
@innovatorbaba Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب بیج لا دیں۔ ہم نے کاشت۔کرنا ہے۔ باتوں سے تو انقلاب نہیں نہ ائے گا۔ زراعت والے گندم کپاس کے بیج کسانوں کو دیتے ہیں۔ یہ بھی مہیا کریں۔ ایوب ایگریکلچر ریسرچ فیصل اباد میں بھی یہ میسر نی ہوں تو عوام کہاں سے لگائیں اور کھائیں؟ اپ صرف ویڈیوز سے انقلاب لانا چا رہے ہیں۔
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
جی آپ کی کوشش ہے کہ سارے کام ایک ہی بندہ کرے ہر بندہ آپنے حصے کی ذمہ داری اٹھائے میں اپنے حصے کا کام کر رہا ہوں
@buntys09
@buntys09 Жыл бұрын
ھماری قوم اور سیاست دانوں کو کوئی حرام کام ھے تو بتائیں ۔ اور پھر اس میں ترقی دیکھیں 😢
@tariqmahmoodmirza1775
@tariqmahmoodmirza1775 4 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب میں نے یہ بیج استعمال کر کے دیکھے ہیں اس سے شوگر لیول بڑھ جاتا ہے اس لئے اب میں نے چھوڑ دیا ہے زیرو کارب والا فارمولا ٹھیک ہے آپکا بہت شکریہ
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil 4 ай бұрын
YES you are right
@falaknaz5002
@falaknaz5002 Жыл бұрын
Mujhy BHi shugar h first time Dekh RHI Hun Plz tell me k start kis sy loon mean kis part sy MERI shugar high rehti h plz tell me about this
@MohammedGulamali-c8j
@MohammedGulamali-c8j 5 ай бұрын
Asalam alikum Dr khadarwali ko KZbin me search kareiyegah sub thik hojayegah millets khayega 100 insha allaha tikhojayege
@MuhammadIshfaq-dv8yi
@MuhammadIshfaq-dv8yi Жыл бұрын
Whalaiyum-Us-Saalaam Bhot ache documentary bani hy Aj sy 20 year ago zehada log yahe cheazain use krty thy, Allah pak dr khalid sb ko ache sehat aor lambi umer ata farmay Aameen
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
AAMEN AND JAZAKALLAH
@qazisaleem2878
@qazisaleem2878 Жыл бұрын
یہ پاکستان میں کہاں سے ملیں گے ؟ پروگرام ننانے کا کیا فائدہ میرا ڈاکٹر صاحب سے پانچ سال سے تعلق ہے ؟ مگر پاکستان میں یہ ملٹ ملتے ہی نہیں ۔۔۔ تواگر یہ ملٹس ملتے ہی نہیں تو آپ کیوں پروگرام کر رہے ہیں ؟ ورنہ بتائیے یہ پاکستان میں کہاں سے ملیں گے ؟؟؟؟ اینیمل پروٹین ۔۔۔۔۔۔ انسانی صحت کیلہے شدید مضر ہے
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
جی اللہ تعالی اپ کو صبر اور حوصلہ دے پوری بات سنیں میں پاکستان میں ان کو انٹروڈیوس کر رہا ہوں شروع کر رہا ہوں تاکہ ہمارے لوگ دیکھیں اس کے اوپر ابھی بہت سے پروگرام ہوں گے جیسے کہ انڈیا میں کامیاب ہو گیا ہے لہذا ابھی شروعات ہیں آپ صبر کریں پری ستان میں بالکل نہیں مل رہے لیکچر نمبر 326 نے
@AhmedMahbub-h4l
@AhmedMahbub-h4l 5 ай бұрын
Pl provide in details the local names in Urdu and where cultivated commonly … thieves r active offering product at 1000 to 2000 kg save peoples . Thanks
@mohammadjavaidkousar6241
@mohammadjavaidkousar6241 Жыл бұрын
اسلام وعلیکم پاکستان میں اس کا بیج کہا سے ملے گا اور کاشت کاٹائم اور موسم کون سا ہے
@FactSono
@FactSono Жыл бұрын
ہم انڈیا سے ہے ہمارے پاس چھوٹے بڑے سب بڑے شوق سے باجرے کی روٹی کھاتے ہے
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
WAH EXCELLENT
@zodleo8817
@zodleo8817 6 ай бұрын
Kia aap log garmi mein bhi bajra khate hain??? Kyun k hum ne to yehi suna sb baron se k bajre ki taseer buhut garam hoti hai is liye hum to sirf sardion mein kabhi kabhar bajre ki khichdi kha lete hain, ye sb to pata hi nahi tha jo doctor sahab ne video mein bataya
@samaliz6644
@samaliz6644 5 ай бұрын
Ye bitter ho jata hai phr Kya karay
@rabiasaeed2206
@rabiasaeed2206 Жыл бұрын
Educate Pakistani to avoid Food Shortages in higly Populated Muslim countries. To overcome this crisis in the world
@gulfraz8546
@gulfraz8546 2 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب یہ ملٹ باجرا ہے یہ تو بتا ہی نہیں
@hashtau
@hashtau 4 ай бұрын
Please show us the picture and name of positive Millet grain. If possible give us more details about its availability in Pakistani markets. From where we can get its seeds to grow in our lawns and gardens.
@masoodpichaider9576
@masoodpichaider9576 Жыл бұрын
باجرہ کی روٹی کیس اور قبض کر دیتا ہے ، اسکا علاج بھی بتاؤ
@zameerali1378
@zameerali1378 Жыл бұрын
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اردو میں ان کے نام کیا ھیں بتانا پلیز آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ 💐جزاک اللہ ھو خیرا💐
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
Please LISTEN LECTURE TILL END AND LECTURE NO 326
@maqsoodahmad7194
@maqsoodahmad7194 Жыл бұрын
Your prices are too much high. Please get reasonable profit &😅 reduce prices of your products to some extent so that a middle class may come in your clientele & your business be more flourished. Thanks.
@safiaarshad2082
@safiaarshad2082 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب میں انپڑ ہوں مجھے صحیح سمجھ نہیں آتی مجھے کیٹو ڈائٹ کے بارے میں بتائیں کہ کیسے کرنی ہے
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
تو آپ کسی پڑھے لکھے سے پوچھ لیں اپنے گھر میں یا سائے میں
@ihlhr
@ihlhr Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب ان اجناس کے مقامی نام بتائیں
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
Please LISTEN LECTURE AGAIN
@ImranShabbir-t1t
@ImranShabbir-t1t 9 ай бұрын
Doctor sahb mjko ye atta bnana h MN Suger patient hn plz Kon Kon se ingredients lny h mix krny h plz btyn aur pak MN Kahan se Mily gy
@naginahusnain3737
@naginahusnain3737 Жыл бұрын
I'm Speechless and really appreciated your efforts. Thanks dr sb for your endeavor efforts ❤. Jazak Allah
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
So nice of you
@RanaArslan-hj4yx
@RanaArslan-hj4yx 6 ай бұрын
Sir from where we can get it
@snacknadeem8587
@snacknadeem8587 Жыл бұрын
سر آپ نے کہا تھا کہ گائے بھینس کا دودھ بیماری ہے کیونکہ ہارمون کھلائے جاتے ہیں لیکن اسی دودھ کو ابال کر اگر چائے بنائی جاے پھر تو اس کے زہریے اثرات ابلنے سے ختم ہو سکتے ہیں تو کیا اس کی چائے پینا صحی ہے ؟
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
GI NAHI
@anwarali9731
@anwarali9731 8 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب پاکستان میں ان سب ملٹس کو کس نام سے بلاتے ھیں ، میں اگر کہیں سے لوں تو اس کو کیا بولوں ، kodo کو کس نام سے بلاتے ھیں ، اس طرح باقیوں کے کیا نام ھیں
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil 8 ай бұрын
NOT AVAILABLE IN PAKISTAN
@shahzadkhan-uk6fl
@shahzadkhan-uk6fl Жыл бұрын
Hats off Dr Sahb, you should have at least 10 million subscribers for the great work you are doing. Hope that maximum people understand and appreciate the valuable time and content you are giving them . JazakAllah
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
GOD BLESS YOU
@shahidarzoo7932
@shahidarzoo7932 Жыл бұрын
Dr shb comnt Ka jwab djy GA chry s mhki kati us. K chry p dana sa bn gya
@solomonshabat4542
@solomonshabat4542 Жыл бұрын
@@DrKhalidJamil God bless you day by day sir ,Amen
@fitnessformoms4011
@fitnessformoms4011 Жыл бұрын
Hamaray mulk mien kis ne ugani he.. Hamaray siasatdam larh Mar lien pehle to kuch sochien 😢
@janalam7488
@janalam7488 Жыл бұрын
لیکن کاربوہایڈریٹ تو چاول اور گندم سے ذیادہ دکھارہے ہیں اس پر سپ گزر جاتے ہیں
@gulamhaider3121
@gulamhaider3121 Жыл бұрын
جناب ڈاکٹر صاحب اس کا بیج کہاں سے ملے گا پلیز سر مجھے تھوڑا سا گائیڈ کر دیں شکریہ
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
FROM Amazon on-line
@naveedkhan1332
@naveedkhan1332 Жыл бұрын
Please rename the grain as Bajra ...because of less demand in pakistan bajra is stale and chemically preserved for pests and fungus
@ayeshafakhar4418
@ayeshafakhar4418 4 ай бұрын
Because of indian government..aur hmari government bs ek dosry ko necha dekhany par focus kr rahe hai us kuch indian government se sekhna chaheay
@muhammadaqeelahmad6553
@muhammadaqeelahmad6553 7 ай бұрын
The people who they migrated to other countries, what, they've to do ? By their origin foods
@hadiyakhan6576
@hadiyakhan6576 Жыл бұрын
Eagerly waiting for this topic....
@rirrirum8848
@rirrirum8848 6 ай бұрын
Where can we find these millets in Pakistan ?? What are they called in our local language ?
@AbidaAzad15
@AbidaAzad15 10 ай бұрын
doc shb meri beti 15 sall ki hy.gosht sabzi aunda nai khati. knee pain bh hy.ball girna shuro ho gy hnn.plz btyan kia kryn .kia dite ly.
@mustafa-n6m2h
@mustafa-n6m2h Жыл бұрын
Ap urdo me apny lecture asan alfaz Sy Deen docter Sahab ap ki akser baten docter zaban me honey ki vaja Sy aik common insan fayada nahe utha Sakta plz ap makhsos docter language Sy baher niklen apki mahnat tabhi rang la sakti ha jab aksareat samajhy ge
@samrahrani8112
@samrahrani8112 Жыл бұрын
من و سلوی بھی تو باجرے سے ملتی جلتی خوراک تھی
@haanjee2465
@haanjee2465 Жыл бұрын
جب تک پاکستان میں کریپشن کا خاتمہ نہیں ہوتا تب تک ہمارا نظام اچھا نہیں ہوسکتا ہمارے تھینکر غفلت کی نیند سورہے ہین
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
AGREED
@kashifsiddique5881
@kashifsiddique5881 Жыл бұрын
ڈاکٹر خالد صاحب millets پر مزيد کام کريں يہ بہت زبردست اناج ہے يہ خون ميں آہستہ آہستہ شامل ہوتا ہے اسی وجہ سے انسولين بھی اوپر نہيں جاتی اس پر مزيد کام کريں پاکستان ميں آپ جيسے لوگوں کی سخت ضرورت ہے اللہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے آمين
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
INSHALLAH
@farhanamateen8086
@farhanamateen8086 Жыл бұрын
Eating large amounts of bajra can cause digestive issues such as bloating, gas, and constipation. 2. Allergic reactions: Some people may be allergic to bajra, which can cause symptoms such as itching, rashes, and difficulty breathing.
@ronaldoking2898
@ronaldoking2898 3 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب کیا جو کا ستو لے سکتے
@kufriberg
@kufriberg Жыл бұрын
محترم جناب ڈاکٹر صاحب ۔ یہ فرمائیں ملٹ میں کیا شامل ہے اور ہمیں کیا کھانا چاہئے ۔
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
Please LISTEN LECTURE NO 326
@shabnamzia8391
@shabnamzia8391 2 ай бұрын
ملٹ میں کون کون سے اناج ہیں
@mohammadpervez5242
@mohammadpervez5242 Жыл бұрын
پاکستان میں کدھر ہے۔
@najamfarooqi8982
@najamfarooqi8982 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب یہ اناج یعنی positive millet پاکستان اور لاھور میں کس نام سے مشہور ہیں, اور کہاں ملتے ہیں ......???. .
@hinakhalid6661
@hinakhalid6661 6 ай бұрын
Ap ne bataya neutral millets na faida dety hain r na nuqsan neutral millet me ragi flour bi ha r mene boht sari indian nutritionist se suna ha k ragi k boht health benefits hain ye anemia dificiency khatam karta ha ragi me calcium, iron etc hain jis ko daily khany se se hamari body me vitamin r calcium r iron deficiency nai hoti inho ne to bataya.ragi boht faidamand ha ap batarahy hain neutral millt ka na koi nuqsan ha r na koi faida? Ap ki baat sai ha ya nutritionist ki?
@LakhizamanZaman-u1l
@LakhizamanZaman-u1l Жыл бұрын
بہت افسوس ھے آپ اچھی باتیں۔بتاتے ھیں مگر انگریزی میں؟ مسال کے طور پر آپ نے mellet کے بارہ میں بتایا ملت کیا ھوتا ہے آپ نے نہیں بتایا
@LakhizamanZaman-u1l
@LakhizamanZaman-u1l Жыл бұрын
Pleas use urdu for terms Mellet means bajra(باجرا) But you have not tell that it is( باجرہ)
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
PLEASE LISTEN LECTURE TILL END
@sidrafatima7573
@sidrafatima7573 Жыл бұрын
Sir can we use this millets in rooti form??
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
YES NEXT LECTURE
@hardstone_x2
@hardstone_x2 Жыл бұрын
ڈاکٹر قادر ولی کے یہ میلیٹس برسوں سے میرے گھر کے قریب دستیاب ہیں.
@mirzanasir-gw3lc
@mirzanasir-gw3lc 2 ай бұрын
dr sab allah apko sayhat or ezzat dey.aameen ye millats k urdu or panjabi nam b btain
@hinakhalid6661
@hinakhalid6661 6 ай бұрын
Ap ne ye to batadia k millets health k liay good hain likn ye nai bataya kaha se buy kary please tell the website from where I can buy millets.
@tariqmahboob1462
@tariqmahboob1462 Жыл бұрын
Hazoor aap 25 saal say ic research ko follow ker rahay hn tau aaj tak koe ziker na kia or keh rahay hn k hm soy huay hn. Der adal dukan band ho jati ic liay ziker na kia.
@aftabalamgeelani8353
@aftabalamgeelani8353 5 ай бұрын
India is educated, technically sound, economically developing country, eastaur west india is the best.
@shabirmayo9556
@shabirmayo9556 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب للہ آپ صحت اور تندرستی عطا فرماۓ میں اپنی خوراک میں ایک روٹی تین اجزا سے بنا رھا یوں اور وہ ہیں ایک حصہ سفید جوار ایک حصہ بیسن اور ایک حصہ گندم میں شوگر ٹاٸپ ٢ Pationt ہوں کیا یہ خوراک میرے لیۓ بہتر ہے پلیز
@MuhammadShafique-ml5gw
@MuhammadShafique-ml5gw 11 ай бұрын
ملٹس کا اردو میں کیا نام ھے
@gulogulo1436
@gulogulo1436 Жыл бұрын
Organic millet whole grain -Hulled glutton free is available here. Should I buy and make roti of it ? I can eat in keto ?
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
NEXT WEEK LECTURE
@gulogulo1436
@gulogulo1436 Жыл бұрын
Total sugar 2 gram.should I take?
@gulogulo1436
@gulogulo1436 Жыл бұрын
​@DrKhalidJamil millet flour also available. Should I eat roti of it ?
@gulogulo1436
@gulogulo1436 Жыл бұрын
@@DrKhalidJamil alright. Noted
@mkhf.3122
@mkhf.3122 9 ай бұрын
Professor Sb, Rice aur wheat ka matbadil kaise hota. Aap verify karey tho in sab ke Glycemic index, Glycemic load barabar haina. According to the latest scientific research, 20-25 GL is recommended for diabetic and obesity patents or other wise BMI that will not be controlled and diabetic are also not reversible. It can be recommended only for those who do not face the diabetic / obesity persons.
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil 9 ай бұрын
Please LISTEN LECTURES NO 329,332
@akazhoneymirza4416
@akazhoneymirza4416 Жыл бұрын
Bawaseer ki wajha sy piles bani thi Operate nai karwaya or Qabaz nai hony daiata mager pikes end nai hui
@zafarkhurshid3354
@zafarkhurshid3354 Жыл бұрын
Thank you Dr Sahib, please tell us from where to get these positive millets.
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
ONLINE AMAZON OR ABU DUBAI
@ClassicOfSubcontinent-y9x
@ClassicOfSubcontinent-y9x Жыл бұрын
aap bar bar India ka name lay rahy hn. Dar lag raha hai. India tu Medicine k zariay Mout baant raha hai. USA ne Indian Medicine ko ban kr dia hai
@meethanamkeen866
@meethanamkeen866 20 күн бұрын
Ap ne Jin 5 millet Ka ziker Kia in Ka to naam b hum ne Kabhi Nahi suna bohat mushkil .hai ap ki videos ki samjhna
@alich.7711
@alich.7711 Жыл бұрын
سر جوار کھانا آسان نہیں ھے
@army-servants
@army-servants Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب! انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے ان فصلوں کے لیے مذکورہ مقدار میں پانی درکار نہیں ہوتا، میں خود کسان زمیندار ہوں، ہمارے پاس وسطی پنجاب میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم ذرا زیادہ ضائع کرتے ہیں۔
@zameerali1378
@zameerali1378 Жыл бұрын
اسلام علیکم سر💐 گلف کنٹری میں باجرا اور راگی مل جاتے ھیں ان کے علاوہ اس میں کیا شامل کرسکتے ھیں یا دونو کو ھی ملا کھا سکتے ھیں 💐وسلام سر (آپ کا دعا گو )فرام سعودیہ
@DrKhalidJamil
@DrKhalidJamil Жыл бұрын
PLEASE LISTEN LECTURE
@zameerali1378
@zameerali1378 Жыл бұрын
@@DrKhalidJamil sir i listing Lecture but i needs Help sir(thanks ) 💐💐💐💐💐
@anjumali1854
@anjumali1854 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب سیدھا باجرہ کہ لیتے۔تاکہ سمجھنے میں آسانی رہتی۔شکریہ۔
How to eat millets in keto/Low carb diet | lecture 329
10:18
Healthy Keto with Dr. Khalid Jamil
Рет қаралды 209 М.
"Menopause is shrinking your Brain" ! New research 2024 , Dr. Lisa Mosconi  | lecture 472 , Part1
7:59
Amazing Parenting Hacks! 👶✨ #ParentingTips #LifeHacks
00:18
Snack Chat
Рет қаралды 23 МЛН
规则,在门里生存,出来~死亡
00:33
落魄的王子
Рет қаралды 23 МЛН
Roti only for Labourer or hard worker | lecture 332
7:36
Healthy Keto with Dr. Khalid Jamil
Рет қаралды 264 М.
Dr Khadar vali millets - How to eat them? | Lecture  326
10:43
Healthy Keto with Dr. Khalid Jamil
Рет қаралды 85 М.
10 times high calcium milk - Sesame milk | Lecture 323
11:17
Healthy Keto with Dr. Khalid Jamil
Рет қаралды 394 М.
How to Increase Testosterone Naturally (Only for Men) | Lecture 191
14:20
Healthy Keto with Dr. Khalid Jamil
Рет қаралды 2,3 МЛН
Running After Millets is a Shear Madness! || Why to Ban Wheat & Rice From Our Lives? ||
27:48
Amazing Parenting Hacks! 👶✨ #ParentingTips #LifeHacks
00:18
Snack Chat
Рет қаралды 23 МЛН