CONVERSING ISLAM - Season 3 - Episode - 1- Kya Iqamat-e-Deen Farz Hai ? Hamza Ali Abbasi

  Рет қаралды 24,374

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Пікірлер: 182
@jehanzaibasif7105
@jehanzaibasif7105 2 жыл бұрын
اللہ نے قرآن کے ساتھ لغت نہیں دی، بلکہ اپنا نبی بھیجا ہے۔ لغت کے ساتھ ایک نگاہ اس نبی ص کی زندگی پر بھی ڈال لیں۔ اس حیات طیبہ کو نظر انداز کیا جائے گا تو دین کی روح نگاہوں سے اوجھل ہی رہے گی۔
@SufayaKousar-n2w
@SufayaKousar-n2w 10 ай бұрын
Amazing discussion.....love both of you
@superhuman6502
@superhuman6502 2 жыл бұрын
It is not different nukta nazar. It is new interpretation of Islam.
@GlobalEnclosure35
@GlobalEnclosure35 2 жыл бұрын
برادر مجھے آپ کی اس گفتگو سمیت غامدی صاحب کی فکر کے کئی اجزا سے شدید اختلافات کے باوجود آپ کے طریقہء کار ، طرز گفتگو ، بنائے استدلال اور انداز اختلاف سے شدید محبت ہے۔ آپ حضرات نے جو علمی ماحول پروان چڑھایا ہے۔ بلاشبہ داد کا مستحق ہے۔ غامدی صاحب کی علم دوستی اور آپ حضرات کے اخلاق حسنہ انسان کا دل موہ لیتے ہیں۔ اس پر اللہ کریم آپ کو صد جزائے خیر عطا فرمائے۔
@hasibakhtar19
@hasibakhtar19 2 жыл бұрын
نافذ کرنا اور تفریق میں نا پڑنا لیکن ھم حجت کرتے ہیں دین کو مسلط کرنا غلط ھے
@alfurqan249
@alfurqan249 2 жыл бұрын
تدبر قرآن مفسر: مولانا امین احسن اصلاحی سورۃ نمبر 42 الشورى آیت نمبر 13 تفسیر: شرع لکم من الدنی ما وصی بہ نوحاً والذی اوحینا الیک وما وصینا بہ ابراہیم و موسیٰ و عیسیٰ ان اقیموا الدین ولا تتفرقوا فیہ ط کبر علی المشرکین ما تدعوھم الیہ ط اللہ یجتی الیہ من یشآء و یھدی الیہ من ینب (13) یہی دین تمام نبیوں کا دین ہے سورة کی تمہید میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خطاب کر کے یہ جو فرمایا ہے کہ تمہیں اسی دین حق کی وحی کی جا رہی ہے جس کی وحی تم سے پہلے آنے والے نبیوں اور رسولوں کو کی گی، یہ اسی مضمون کی وضاحت قریش اور اہل عرب کو مخاطب کر کے جا رہی ہے کہ اللہ نے تمہارے لئے وہی دین پسند فرمایا ہے جو اس نے نوح کو دیا تھا اور جس کی وحی محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کی جا رہی ہے۔ اسی دین کی تلقین ابراہیم، موسیٰ اور عیسیٰ (علیہم السلام) کو بھی کی گئی تھی۔ یہ کوئی ایسا دین نہیں ہے جو تمہارے لئے انوکھا اور اجنبی ہو بلکہ شروع سے لے کر اس آخری نبی تک سب کا دینی یہی رہا ہے اور یہی اللہ کا حقیقی دین ہے۔ حضرات انبیاء (علیہم السلام) کا حوالہ یہاں اس طرح دیا ہے کہ پہلے ابتدائی اور آخری کڑی یعنی حضرت نوح اور حضرت خاتم الانبیاء محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ذکر فرمایا، پھر بیچ کے انبیاء میں سے تین جلیل القدر نبیوں … حضرت ابراہیم، حضرت موسیٰ نور حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) … کا نا خاص طور پر لیا۔ اس اہتمام خاص کے ساتھ ان کے ذکر کی وجہ یہ ہے کہ انہی تین نبیوں کی پیروی کے مدعی اس وقت قرآن کے سامنے تھے۔ مشرکین عرب حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کی پیروی کے مدعی تھے اور یہود و نصاری ٰ بالترتیب حضرت موسیٰ (علیہ السلام) اور حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے اس طرح گویا نبیوں کی پوری تاریخ کی طرف بھی اجمالی اشارہ ہوگیا اور قابل ذکر امتیں بھی سامنے آگئیں۔ اس دین سے متعلق امتوں کو ہدایت ان اقیموا الدین ولا تتفرقوا فیہ یہ اس دنیا کا بھی بیان ہے جس کی تلقین ان نبیوں کو کی گئی اور اس ہدایت کا بھی جو اس دین سے متعلق ان نبیوں کے واسطہ سے ان کے پیروئوں کو کی گئی۔ الدین پر الف لام اسی طرح کا ہے جس طرح الکتاب پر ہے جس طرح الکتاب کے معنی اللہ کی کاتب کے ہیں اسی طرح الدین کے معنی اللہ کے دین کے ہیں۔ اللہ کا دین شروع سے اسلام ہے۔ جیسا کہ ارشاد ہے ان الدین عند اللہ الاسلام (اصل دین اللہ کے نزدک اسلام ہے) اس دین کی بنیاد خالص اور کامل توحید پر ہے۔ یہی دین اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح (علیہ السلام) بلکہ حضرت آدم (علیہ السلام) کو بھی دیا اور یہی دین محمد رسول اللہ اللہ تعالیٰ پر بھی نازل فرمایا۔ اس کے عقائد اور اس کی اساسات شروع سے آخر تک بالکل ایک ہیں۔ فرق اگر ہوا ہے تو جزئیات شریعت میں ہوا ہے جس کو قرآن نے شرعۃ و منھاج کے الفاظ سے تعبیر فرمایا ہے۔ اس دین سے متعلق امتوں کو یہ ہدایت بھی فرمائی گی تھی کہ اس کو قائم رکھنا اور اس میں اختلاف اور تفرق نہ برپا کرنا۔ یہ اسی طرح کی ہدایت ہے جس طرح فرمایا ہے کہ واعتصموا بحبل اللہ جمیعاً ولا تفرقواً (ال عمران :113) (سب مل کر اللہ کی رسی کو پکڑو اور متفرق نہ ہو) قائم رکھنے سے مراد یہ ہے کہ اس کی جو باتیں ماننے کی ہیں وہ سچائی کے ساتھ مانی جائیں جو کرنے کی ہیں وہ دیانتداری اور استبازی کے ساتھ کی جائیں۔ نیز لوگوں کی برابر نگرانی کی جائے کہ وہ اس سے غافل یا منحرف نہ ہونے پائیں اور اس بات کا بھی پورا اہتمام کیا جائے کہ اہل بدعت اس میں کوئی رخنہ نہ پیدا کرسکیں۔ لاتفرقوا کا مطلب یہ ہے کہ یہی دین حبل اللہ ہے اس وجہ سے سب کا فرض ہے کہ سب مل کر اس کو تھا میں ایسا نہ ہو کہ جس کے ہاتھ میں جو رسی آجائے اسی کو وہ حبل اللہ سمجھ بیٹھے اور اسی رسی کو چھوڑ دے۔ اگر اس جل اللہ سے تعلق منقطع ہوا تو سارا شیرازہ درہم برہم ہوجائے گا۔ پھر کوئی چیز بھی لوگوں کی شیرازہ بندی نہ کرسکے گی۔ وہ خاص چیز جس سے مشرکین کو چڑ تھی کبر علی المشرکین ما ندعوھم الیہ مشرکین سے مراد مشرکین قریش ہیں۔ فرمایا کہ ان کے لئے اللہ نے دین تو وہی اتارا جو تمام انبیاء کا دین ہے اور اسی دین کی تعلیم ان کے جد اعلیٰ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) نے بھی دی ہے لیکن وہ چیز ان پر شاق گزر رہی ہے جس کی طرف تم ان کو دعوت دے رہے ہو۔ ١۔ حضرات انبیاء کی اصل تاریخ تو حضرت آدم سے شروع ہوتی ہے لیکن قرآن نے بالعموم حضرت نوح ہی سے آغاز فرمایا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حضرت نوح سے پہلے کی تاریخ بالکل پردہ خفا میں ہے۔ ماتدعوھم الیہ اگرچہ با اعتبار الفاظ عام ہے لیکن قرینہ دلیل ہے کہ اس سے مراد توحید ہے۔ قرآن میں اس بات کی جگہ جگہ تصریح ہے کہ مشرکین کو سب سے زیادہ چڑ قرآن کی دعوت توحید ہی تھی۔ ہدایت کے باب میں سنت الٰہی اللہ یجتبی الیہ من یشآء ویھدی الیہ من ینب یہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تسلی دی گئی ہے کہ ان کے معاملہ میں صبر کرو تم ان کے ایمان کے کتنے ہی چاہنے والے بنو لیکن ہوگا وہی جو اللہ چاہے اور اللہ کا چاہنا اس کی حکمت اور اس کی سنت کے تحت ہے۔ وہ اپنی طرف رہنمائی انہی لوگوں کی کرتا ہے جو خود بھی اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ جو اس کی طرف متوجہ نہیں ہوتے وہ توفیق ہدایت سے محروم ہوجاتے ہیں۔ یجتبی کے بعد الی کا صلہ اس بات کا قرینہ ہے کہ یہاں تضمین ہے۔ اس اسلوب کی وضاحت جگہ جگہ ہوچکی ہے۔
@GlobalEnclosure35
@GlobalEnclosure35 2 жыл бұрын
@@hasibakhtar19 برادر آپ کی بات کا بندے کے کمنٹ سے کیا تعلق ہے ، سمجھ نہیں آیا۔ رہی بات دین کو مسلط کرنے کی تو اس کا کوئی بھی قائل نہیں ۔ دین تو دل و دماغ کو برضا و رغبت رب کی سپردگی میں دے دینے کا نام ہے۔ جبرا زبان سے تو کلمہ پڑھوایا جاسکتا ہے لیکن دلوں کو اللہ کی جناب میں سرنگوں نہیں کیا جاسکتا۔
@sadiaayyaz6661
@sadiaayyaz6661 Жыл бұрын
اقامت دین اولین فریضہ ہے اور قرآن مجید قیامت تک کے لیے ہے اور دنیا میں اللہ کا نظام نافذ کرنا پڑے گا
@talhadar4672
@talhadar4672 2 жыл бұрын
Hasan Bhai Not coming Slow! Ma Sha Allah. May Allah bless you and Rise you in knowledge. Ameen
@malikkhadimhussain3429
@malikkhadimhussain3429 2 жыл бұрын
محترم حمزہ علی عباسی اور محترم حسن الیاس صاحب یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ نوجوان لوگ دین میں اتنی دلچسپی لے رہے ہیں اور یقیناً ایک اچھی اپروچ رکھتے ہوں گے لیکن آپ کی گفتگو سُن کر بہت حیران اور پریشان ہوا کہ اقامت دین کا ترجمہ دین اختیار کرنا کردیا ۔ یاد رکھیں کہ آج مسلمانوں کی جو حالت ہے یعنی شُتر بے مہار کی طرح اپنا اپنا فرقہ، اپنی اپنی مسجد اپنی اپنی شریعت اور اپنی اپنی فقہ یہ اسی سوچ کا نتیجہ ہے کیونکہ اقامت دین نہیں ہے ۔ اس کے بغیرہزار سال بلکہ دس ہزار سال تک بھی انفرادی کوشش کرتے رہیں گے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ جتنے بھی فرائض ہیں جب تک ان کا نفاذ نہ کیا جائے اورفرائض پر عمل درآمد کے لیے کوئی اتھاڑتی نہ ہو تو اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا ۔ مثال کے طور پر نماز فرض ( اقامت صلواۃ) ہے ۔ فرض کا مطلب ہے کہ اس میں کوئی رعایت نہیں، چھوٹ نہیں ، کوئی معافی نہیں لیکن اس کے باوجود نتیجہ آپ کے سامنے ہے کہ کتنے فی صد مسلمان نماز پڑھتے ہیں ؟ قانون تو بنایا ہی اس لیے جاتا ہے کہ اس پر عمل ہو یا عمل کرایا جائے ۔ اسی طرح دوسرے فرائض کا حال ہے ۔ اقامت دین کے بخیر اسلامی ریاست کا تصوریا قیام چہ معنی دارد ۔ ( اِقَامَتِ صلٰوۃ)انفرادی طور پر ممکن نہیں۔ یہ صرف اجتماعی نظام کے ماتحت ہو سکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم نے اس کے لیے جمع کے صیغے استعمال کئے ہیں۔ حتیٰ کہ ایک اسلامی مملکت کا فریضہ ہی یہ بتایا ہے اَلَّذِيْنَ اِنْ مَّكَّنّٰهُمْ فِي الْاَرْضِ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتَوُا الزَّكٰوةَ وَاَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَنَهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ [22: 41]۔ یہ وہ لوگ ہیں کہ جب انہیں زمین میں اقتدار حاصل ہو گا تویہ اقامت صلوٰۃ اور ایتائے زکوٰۃ کریں گے اور معروف کا حکم دیں گے اور منکر سے روکیں گے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جگہ اقامت صلوٰۃ اور امور مملکت کے لیے باہمی مشاورت کا اکٹھا ذکر کیا گیا ہے۔ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ ۠ وَاَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَيْنَهُمْ[42: 38]۔ "وہ اقامت صلوٰۃکرتے ہیں اور ان کے معاملات باہمی مشورہ سے طے پاتے ہیں"۔ اور چونکہ جماعت مومنین کی زندگی کے تمام امور قوانین خداوندی (کتاب الله) کے مطابق سر انجام پاتے ہیں اس لیے سورۃ اعراف میں يُمَسِّكُوْنَ بِالْكِتٰبِ اور وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَکو ساتھ ساتھ رکھا گیا ہے [7: 170]۔ لہٰذا اقامت صلوٰۃ سے مفہوم ہے ایسا نظام (یا معاشرہ) قائم کرنا جس میں تمام افراد، قرآن کریم کے قوانین کا اتباع کرتے چلے جائیں، اور یوں کتاب الله کے ساتھ وابستہ رہیں۔ آپ جو کچھ فرما رہے ہیں وہ ایک مذہب یا عقیدہ تو ہو سکتا ہے جس پر انفرادی طور پر اپنی اپنی مرضی سے عمل کیا جائے ۔دین اسلام نہیں ۔ کیونکہ اُمت واحدہ اقامت دین سے ہی بنتا ہے۔
@allamaiqbal3
@allamaiqbal3 2 жыл бұрын
💯💯💯 well said sir
@awaiskhan4141
@awaiskhan4141 2 жыл бұрын
محترم!سب سے پہلے آپ نے مسلمانوں کی جس حالت کی طرف اشارہ کیا،آپ اس سے اپنے طور پے تو مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں،لیکن اگر آپ اس ویڈیو کے شروع میں دیکھیں گے تو سب سے پہلے بحث ہی اس بات پے کی گئی ہے کہ کیا قرآن پاک میں یہ "قائم" کا لفظ استعمال ہوا ہے کیا واقع ہی اس کا یہ مطلب ہے؟ اور کیا قرآن اسے اس مطلب میں ہی ااستعمال کرتا،اچھا پھر آگے چلیں تو اسی ویڈیو میں دیکھیں تو حسن بھائی نے اس بات پے بھی روشنی ڈالی ہے کہ اقامت دین کا مطلب اگر یہی لے لیا جائے کہ پورے دین کو نافذ کرنا ہے تو دین کے بہت سے احکامات تو ایسے ہیں جو میری اپنی زندگی سے متعلق ہی نہیں ہیں اور بہت سے احکامات آپ کی زندگی سے متعلق بھی نہیں ہیں تو اسی نقطے پے حسن بھائی نے کہا کہ اب یہاں حکم کی نوعیت طے کرے گی اور یہاں حکم زیر بحث آئے گا نہ کہ مکمل دین نماز اگر تحقیق سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ نماز کا حکم اللہ تعالٰی نے فرد کے ساتھ ساتھ اجتماعی حیثیت میں نافذ کرنے کے لیے بھی دیا ہے تو اسے یقینا نافذ ہونا چاہیے اور اس کے علاوہ بھی جو بھی حدود ہیں سزائیں ہیں ان کو بھی نافذ کرنا چاہیے لیکن یہاں پے پھر دیکھیں کہ دین کے احکامات زیر بحث آرے ہیں نہ کہ دین بحیثیت مجموعی زیر بحث آرہا ہے۔
@syedqamberalikazmi1001
@syedqamberalikazmi1001 2 жыл бұрын
aap ka apnay baray mein kya khayal hai, agr police aap k ghar mein ghuss k aap ko aur aap k ah-o-ayaal ko namaz parhaye, to kesa lagay ga?
@zakaullahsarwar
@zakaullahsarwar 2 жыл бұрын
میں جماعت اسلامی کا رکن تھا اور آپکی کنورسنگ اسلام کی پہلی سیریز سننے کے بعد ہی الحمدللہ "اقامت دین" کی غلط تشریح سے نجات مل گئی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@asimbhatti4111
@asimbhatti4111 2 жыл бұрын
السلام علیکم محترم آپ نے اچھی گفتگو کی لیکن آپ نے صرف لغت کی بنیاد پر بات کی ہے اور کیا آپ کے کہنے سے کہ فریضہ اقامت دین کوئی فریضہ نہیں ہے کیسے مان لیا جائے صرف آپ کی بتائی ہوئی تعبیر ہی کیوں ٹھیک ہو سکتی ہے
@braveheart8318
@braveheart8318 2 жыл бұрын
Iqamat deen koi chez nhi to Medina hijrat ker k hukumat qaim kerna, jangen ladna, wahan se yahudi or mushrikon ko nikalna sub fuzool me tha? Phir khilaafat e rashda ko bhi nhi pata tha k iqamat e deen ki koi zaroorat nhi? Bogus ghamdi or iske chamchay, gadhi Urdu bol k khud ko intellectual sabit kerte hen.
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 2 жыл бұрын
شکر ہے آپ مسلمان ہوگئے ۔۔۔
@mirzakir8732
@mirzakir8732 2 жыл бұрын
اللہ آپ کے حال پر رحم کرے....بہت بڑی نعمت سے محروم ہو چکے ہے آپ
@GG-ft1bf
@GG-ft1bf 2 жыл бұрын
GG (Great Ghamidi). Teacher of teachers. Hero of heroes. Ocean of knowledge. The best philosopher, theologian, educationist, researcher, critical thinker, Mujaddid-e-Islam. Love you Ustad-e-Mohtaram.
@mhdhashaam973
@mhdhashaam973 2 жыл бұрын
Har video ki neechy aik hi comment 🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️
@hamidkhan941
@hamidkhan941 2 жыл бұрын
Does he speak Arabic or know Arabic as language. If yes, please let him delivery just one lecture of theology in Arabic for just 30 minutes.
@Asifkhan-kw8bw
@Asifkhan-kw8bw 2 жыл бұрын
You are right
@ALLINONE-vc9xs
@ALLINONE-vc9xs 2 жыл бұрын
@@hamidkhan941 🤔 He does,he's an expert of the language.. Read him before condemning him... I did it and I was wrong at many levels and viewed him too negatively.. So much so that I want to apologize to him if I ever meet him
@taufiq4078
@taufiq4078 2 жыл бұрын
Masha'Allah Brother!
@Justice-Freethehumanity
@Justice-Freethehumanity 2 жыл бұрын
Though you don't mean that but based on your analogy one may conclude, 1) Interest is haram but living and supporting the system where every child borns get involved in it (directly or indirectly). 2) Promote a system that promotes pornography and called it art, nudity is a fashion. 3) Voting for infidels who implement the laws against Quran o Sunna (though the current days Muslim leaders are not much different). i.e, legalizing same-sex marriages, alcohol, drugs, etc. 4) live under the system as an oppressed where you are forced to leave your religion. Prophets came towards nations to establish the law of Allah and when they rejected the commandments they didn't have to do Qital because Allah destroyed the whole nations with his might. To the followers of Muhammad SAW, we have been asked to deliver the message of Allah to everyone (said at the last Hajj sermon by Muhammad SAW) and have been told to stop the sin with hand (by force) or with tongue (speak out if you don't have the power to stop it with hand) and the least one can do is feel bad about it. It is not just the requirement from Allah but every conscious mind understands to bring change in society you need a system where sovereignty belongs to Allah and Quran O Sunnah is the constitution. (No, Pakistan, Afghanistan, or no other country is following it). It cannot be enforced in totality by power but requires wisdom and patience. As Allah says in (8:39) "And fight them until there is no fitnah and [until] the religion, all of it, is for Allah. And if they cease - then indeed, Allah is Seeing of what they do". Though the context is different, it shows the importance of the implementation of Allah's deen. Prophets' companions gave their lives to hold the flag of Islam and spread the deen of Allah to the world (With dawah and power). As a student of political science and history, I can't recall a nation that ever existed without the use of power to implement its ideology. You can't bring justice to humanity with the law of capitalism or socialism. (Justice defined by Allah). I know you don't believe in the re-coming of Prophet Jesus (Isa As) which the great majority of Ummah believes in for over 14 centuries. He'll not come to play the role of Sufi sitting in the jungle and praying. NOTE: The above mentioned views are my personal based on my understanding of the Quran o Sunnah and do not represent any sect or institution. And hold firmly to the rope of Allah all together and do not become divided. And remember the favor of Allah upon you - when you were enemies and He brought your hearts together and you became, by His favor, brothers. And you were on the edge of a pit of the Fire, and He saved you from it. Thus does Allah make clear to you His verses that you may be guided (3:103)
@Justice-Freethehumanity
@Justice-Freethehumanity 2 жыл бұрын
I'm not asking to take any sort of extremist approach.
@skyfall7155
@skyfall7155 2 жыл бұрын
Must read for all Nonmuslims , they should stop being delusional.
@alishaukat9174
@alishaukat9174 2 жыл бұрын
Does Islam not have a political and economic system? If yes, then system is always implemented.
@KHM95
@KHM95 2 жыл бұрын
ہمیں کافی انتظار تھا اس سیریز کا۔
@JavedAkhtar-vs5wz
@JavedAkhtar-vs5wz 2 жыл бұрын
Alhamdulillah Very Very clear Jazak ALLAH khairan
@AR-yk1kv
@AR-yk1kv 2 жыл бұрын
Beautiful discussion It’s a full of knowledge. We always waiting for your show. JazakAllah
@Freakinmalik
@Freakinmalik 2 ай бұрын
Jazakallah khair ❤❤❤
@sadafnaseem4146
@sadafnaseem4146 2 жыл бұрын
Simple and easy Deen ko quran o sunnat ke form mein huzoor ko de dena chahiye tha aur quresh se ye mutalba karna chahiye tha ki is per amal kare aur nijaat payenge As per your discussion, huzoor sahaba aur tabiyeen ne jo koshishe ki, ki allah ka deen nizaam ki haisiyat se kabool kiya jaye wo koi sense make nahi krti Jis deen ko aap paish kr rahe hai wo na quresh ko pareshan karta tha aur na aaj ke firono ko Jis cheez se unhe pareshani thi wo wahi baat hai jiska aap inkaar kar rahe hai Thande dimaag se soche Allah ke yaha badi sakht pakad ho jayegi Deen nafiz ki koshish na karna ek baat hai per is farize se inkaar karna baht badi baat hai
@abaidzafar7357
@abaidzafar7357 2 жыл бұрын
Good discussion ! Have a few questions : 1- What is the status of those wars which were fought in next few decades after the death of MUHAMMAD PBUH ? Political or religious ? 2- How does your perspective support the overall life of Hazrat ESSA A.S ? Please share more details regarding HIS mission, azab etc.
@abaidzafar7357
@abaidzafar7357 2 жыл бұрын
@@DwindlingLamp Thanks for replying however : 1. Could you please more specific like till the era of Hazrat Hasan R.A or Hazrat Umar bin Abdul Aziz R.A etc? 2. After the Rasool, how ?
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 2 жыл бұрын
بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ ۔
@salimhabib264
@salimhabib264 2 жыл бұрын
For this excellent public service Allah SWT bless you and your beloved ones with health happiness wisdom compassion tranquility prosperity and compassion
@muhammadhuzaifa7600
@muhammadhuzaifa7600 2 жыл бұрын
so good to listen to Ilyas bhai. He made this topic very easy for us!
@IrfanAhmad-en1cs
@IrfanAhmad-en1cs 2 жыл бұрын
Bohat he ala or zaberdast. To the point. Very brave and very thought provoking. Allah ap ko kush rakhay.
@awaiskhan4141
@awaiskhan4141 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی اعلٰی❤
@halimafatima2159
@halimafatima2159 2 жыл бұрын
جناب حسن الیاس صاحب اپ سے ہماری ایک در خواست ہے کء اپ ایسا مدر سہ قاءیم کرین اس مین جاوید احمد غامدی جیسے علماءکرام پیدا ھوتا کہ یہ سلسلۂ جاری رہیے مولا وحیدالدین صا حب سـے میر ی ملاقـــات ھوئی ان کو بھی مین نے یھی مشور ہ دیا
@qurantafseerbymrsadnan2837
@qurantafseerbymrsadnan2837 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ شالا جیو بہت اچھی طرح تفسیر کی آپ سب پر اللہ کی رحمتیں ہوں آمین یا رب العالمین
@AR-yk1kv
@AR-yk1kv 2 жыл бұрын
Welcome back
@mirzamushtaq5027
@mirzamushtaq5027 2 жыл бұрын
Jis tarha madina mai rasul allah ne deen ko nafiz kiya aur islami riyasat kayem ki usi tarah se hum allah ki zameen pr allah ka kanoon nafiz krna chahte hai.aap kis tarha se deen ko kayem karna chahte hai ye bataiye
@sohailce
@sohailce 2 жыл бұрын
ہر ایک اپنی کپیسٹی کے مطابق دین کو نافذ کرے گا، اور نافذ کرنے کی کوشش کرے گا
@abdulrehmansheikh9008
@abdulrehmansheikh9008 2 жыл бұрын
صحابہ اکرام جو نکلے تھے اور انھوں نے علاقے فتح کیے وہ کیوں کیے ؟؟؟
@madmax5756
@madmax5756 2 жыл бұрын
As always superb ❤
@khadijaraees2914
@khadijaraees2914 2 жыл бұрын
سورۃ الشورى آیت نمبر 13 ترجمہ: اُس نےتمہارے لیے دین کا وہی طریقہ مقرر کیا ہے جس کا حکم اُس نے نُوحؑ کو دیا تھا، اور جسے (اے محمدؐ )اب تمہاری طرف ہم نے وحی کے ذریعہ سے بھیجا ہے، اور جس کی ہدایت ہم ابراہیمؑ اور موسیٰؑ اور عیسیٰؑ کو دے چکے ہیں، اِس تاکید کے ساتھ کہ قائم کرو اِس دین کو اور اُس میں متفرق نہ ہوجاوٴ۔ یہی بات اِن مشرکین کو سخت ناگوار ہوئی ہے جس کی طرف (اے محمدؐ )تم انہیں دعوت دے رہے ہو۔ اللہ جسے چاہتا ہے اپنا کر لیتا ہے، اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کو دکھاتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرے۔
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 2 жыл бұрын
Allah Pak apko Sallamt rakhye shaht tondrasti jaazaye kheir Aalla zindgi ata frmaye Aameen
@IrfanAhmad-en1cs
@IrfanAhmad-en1cs 2 жыл бұрын
This is true jahad. Umat ko khara such batanay per main ap logoan ko salaam paish karta hun. Ab ager koi ap ko takleef day ga tu wohee zalim hoga. Or ap logon ko Allah kamyabian day dunia or akhrat dono main. Main kissi ka fain nahi. Mager ap jasay logon ka. Jo deen ki sirbulandi or suchaee kay sathee hain.
@kamranbhat7129
@kamranbhat7129 2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے حمزہ بھائی کو میری محبتوں بھرا سلام اور ڈھیر ساری دعائیں۔ان کا دین کے تئیں جذبہ قابلِ ستائش ہے۔مگر موضوع دلچسپ اور حساس بھی ہے فکر مودودی اور فکر سید قطب کو ختم کردو یعنی جو دین کے متعلق فکر و تصور یا جو قرآن کریم کی آیات کی نئی اصطلاحیں یہ مرحوم بزرگ موصوف دے گئے ہیں اس فکر کو نیست و نابود کردیں تو فکر غامدی کا راستہ ہموار ہوتا ہے۔ اس وقت رواں وقت کا تقاضا ہے کہ غامدی فکر کو پھیلایا جائے تاکہ مسلمانوں کو مودودی فکر کے عتاب سے نجات حاصل ہو جائے۔غامدی فکر ایک رد عمل ہے مودودی فکر کے خلاف۔
@shiekhmuzaffar3193
@shiekhmuzaffar3193 2 жыл бұрын
Truth is bitter but it is always better...Log aap jaisay logu ko kitna hi daba kay rakhay, kitna hi galat kahay..wen truth is against falsehood, falsehood is bound to perish.....Love you and Ghamidi sahab as we all your lovers owe you so much..Stay blessed
@salimhabib264
@salimhabib264 2 жыл бұрын
Allah SWT bless you and your beloved ones materially and spiritually Ameen
@infoStationpt
@infoStationpt 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ، Love to see you both together ❤
@goodvibeswithayeman
@goodvibeswithayeman 2 жыл бұрын
Masha Allah..a very sensitive issue beautifully explained. Jazak Allah
@shafiqurrehman3241
@shafiqurrehman3241 2 жыл бұрын
I have one Masoomana Question question too kiya hamaray liyah Hazoor SAWW ki zindagi behtareen Namoona nai ha ? kiya unhow na sirf tableeg ki apni zindagi ma? ya phir easi jamaat tayaar ki jinhow na unki zindagi ma Arab par Deen'e'Islam ki hukmarani qaim ki or bad ma Hazrat Umar k doray khilafaat ma half of the world ma Islam Qaim hova. eska matlab tu ya hova kay koe Rasool aay ga tu hi Allah ka Deen Dunya ma Qaim karnay ka hukam hak (Hazoor SAWW k bad tu ab koe Nabi/Rasool nai aay ga) . phir tu her banda sirf khud pa deen pa qaim rahay or aram sa zindagi guzraaray beshak uska mulk ma Kufaaar ka nizaaam raeej hu... vo kabi koshish na karay k esi jamaat banaay jis ki madad sa mulk sa Kufar ka nizaam khatam hu or Allah ka deen Qaim hu...
@saliksayyar9793
@saliksayyar9793 2 жыл бұрын
This is a denial of 10 years of the Prophet’s (saww) struggle in Madinah and mission and makes him an accidental ruler. This is nothing more than relegating Islam to a private affair and negating collective organization of Islam which includes political system. Iqamat means to establish in relation to Deen. He is playing with words and negating history of the Prophet(saww), the Rashidun caliphs and even Mamun understood this (see Masudi). Yes Nikah has to be establishes as it is a societal matter, as is salat ( the Prophet (saww) made a mosque, he (saaw) established zakat and Abu Bakr (rta) and fought wars to establish it. Bait of the ruler is clearly established. Mechanism can be debated. His argument is foolish, deen is collective and personal. Both areas need implementation. This is the weakest of Ghamdi sahib’s claims. It has no locus standi. Musa (saww) tried and failed because his followers were at fault. However Joshua established it. Isa (as) was not succesful, his main opposition was from temple money changers, who were in authority . Many Prophet’s failed in their mission and some were murdered. Ghamdi sahib is in line with the recommendation of the Rand corporation. They are deliberately misleading and confusing galba with elimination of other faiths. It says dominance and not elimination. The Quran repeats itself and send clarifications. To follow his argument to its logical conclusion it would mean the religion ends with the Prophet (saww) and only for his generation. He is shoe horning his ideology. What are the boundaries of jazira Arab . I guess he knows more than the righteous Caliphs who had armies in Azerbaijan and Armenia and in Central Asia all the way to Mekran.8.
@slaveofallah9356
@slaveofallah9356 2 жыл бұрын
Brother urdu ya jis tarah me likh rha hu iss tarah jawab de taki samajhne me aasani ho.
@ks-dx3uu
@ks-dx3uu 2 жыл бұрын
Yes brother..you r right...this is realy fake interpretation with the help of word to word translation...dont know what they really wants ro convey...
@irfananoor676
@irfananoor676 2 жыл бұрын
خدارا آپ نے فریضہ اقامت دین کی اصطلاح کو ٹوڑ مروڑ کر فرار کا راستہ اختیار کیا ہے دنیا کی نگاہ میں ہم قابل قبول بننے کی کاوش ہے
@TK8T
@TK8T 2 жыл бұрын
Asak these series are very important and I find them very interesting . Humble request to plz add English subtitles for better understanding . Thank you
@kakabawani4212
@kakabawani4212 2 жыл бұрын
Salam GOOD TO SEE YOU BOTH YOU GUYS ARE LIKE BRIGHT STAR MORE LIGHT SALAM
@fawnkhawn
@fawnkhawn 2 жыл бұрын
This show seems like a good initiative. Conversion with Ghamidi saab are sometimes very hard to understand for the youth because of his choice of vocabulary. So this show can discuss all those issues and present them in a light, funny way which would be easier for the youth to grasp👍
@ibrahimsyed1033
@ibrahimsyed1033 2 жыл бұрын
Sometimes? Its been difficult for me even WITH the subtitles 😂 Ghamidi sahab speaks very deep Urdu n in fact my parents don’t understand that even though they r fluent Urdu speakers.
@Student17625
@Student17625 2 жыл бұрын
Ghamidi sahab Classic Urdu mein baat kartey hai, even urdu dictionary will fail, even Hassan Bhai has difficulty sometimes 😅
@minecraftfan7648
@minecraftfan7648 2 жыл бұрын
@@DwindlingLamp Urdu tou wesa bhi Arabic,Farsi or sanskrit ke lafzun se mil kar bani jesa hum har din arabic farsi or sankrit ke lafz istemal karte jesa farsi ke alfaaz dost, dushman,khushboo,badboo,zindigi,chashma,ghar,sar ,chahra,asman,chaku,dariya ,hawa,darwaza,bazu nakhun,mast,badshah,etc or ab arabic keKitaab,qalm,sawal,jawab,yani,umer, insan,hewan,kameez,mani,dunya,akhir, Akharat,bakra,waqt,mojud,lekin. awal,juta,jeeb,zuban,lafz,alfaaz,khoof,moot,kabar,Sahara,qayamat,jahil. zaleel,khabees,jabar,nabataat,jamadat, ustad,baab,kursi,gam,shahid,mashgool,shadeed,qabil,safar,sehar,sharab. nukta,erada,khana,Milat,qoum,kabal. Makaan,tark,ghulam,taveel,sabit,varaq khaer,khata,khatam,ziada,marzi,afwa, sharbat,shaheen,mazboot ,qareeb lazim,dimag,khas,takleef,maloom. Tabdeel,khayal,nateja,bilkul,shaks. Shukriya, sahi,ajeeb,asal,adab,harqat mashoor,ameer,ghareeb,izat,adat, kharab,zarurat,filhal,safar,musafir , maqsad,mushkil,tarjuma,khat,farq, naseeb,miskeen,silsila,lehaza,musibat ,mulk, heyat,moot,faqeer,tareekh, ahsas,bas,halwa,daera,shayar,dakhal, haq,jism,badan,khoof,sehat,fareeb, nazar,elaan,hawa,zalim,zulam,mujrim, ibteda,raqs,jadeed,tajajub,hamyat, haqeeqat,masla,baad,takaluf,rizk, museebat,zuqaam,marz,fasaad,fitrat, qatal,qatil,qaleen,qareeb,naseehat, jurmana,jurm,mulzim,waqeel,qareeb, qabil,khabees,dunya,Ijaazat,Ajeeb hafiz,hifazat,suraat,shakal,dawlat, hadud(limit),maroof,munkar,waqia, wada,jannat jahanam,naar ,noor, ilm, lanat,mazhab,kafir,deen,nishaan, tayara,Hasil,sahil,niyat,jahil,zilat, miqdaar,hata k (until),itehad,tafteesh,rizk,tijaarat,bohtan, khanjar(dagger),harami(actual meaningthief)
@malikmohsin304
@malikmohsin304 2 жыл бұрын
Great job Hamza Ali Abbasi
@saleemt9937
@saleemt9937 2 жыл бұрын
MashaAllah love it.
@ghulambahu8508
@ghulambahu8508 2 жыл бұрын
Masha Allah, need of the hour.
@abdulwaheed7211
@abdulwaheed7211 2 жыл бұрын
Assalam O Alekum Quran has been reviled for me and it came with clear understanding. Therefore the example. given by host is from Urdu language idom and Quran is from Allah and Allah is speaking in a clear statement not idioms. I request you please don't mix Quran with worldly language. // JazakaAllah Khair
@komalkhan8011
@komalkhan8011 2 жыл бұрын
بہت اچھی گفتگو . حمزہ علی سے درخواست کہ سوالات مکمل اردو الفاظ میں کیے جاییں ، بغیر انگریزی الفاظ کے استعمال کے .
@zaigammuzaffar5975
@zaigammuzaffar5975 2 жыл бұрын
With due respect, this argument has lot of fallacies, they have not basically understood the concept of iqamat e deen, you are basically bashing the tempered form of that ideology that is a propganda and misuse of that, first of all this is a ideology and not a pick and choose, the ideology is about establishing the affairs of deen which are related to collectivism of the society. The thing which you are pointing out that there is a contradiction between iqamat e deen and orders of collectivism is not right because iqamat e deen is the term and an ideology and whenever there is a ideology it isn't judged by its mere name it is judged by taking it wholly not just a part, what you are doing here is refering to some things and omitting some and portraying it as a wrong idea. Its not an idea but an ideology and I repeat whenever there is an ideology it is judged wholly and you also said that when pro iqamat e deen people say that all things aren't to be established but some then we should talk about them, that's exactly what's done iqamat e deen is a name of that ideology, where it is said that what are the things that are to be established or not same as other ideologies of socialism, capitalism, communalism etc, there is no contradiction and if you say that the latter part of ayah it doesn't say anything that contradicts with ideology of iqamat e deen it simply says that don't get divided in this matter and don't contradict on this matter that this is the same deen from all, and with reference to subjects as this Qur'an is for all and till Qayamat, putting subject would be limiting the people the deen is for the absence of subjects is itself the argument that it is for all people of all times, and Hassan Bhai said that "ghalba of deen" was only for people upon which there was itmaaam e hujjat and only for the Arabian peninsula if its true then why did prophet Muhammad (SAW) prophesies about winning Roman and Persian and why did Sahaba Go out of Arabian Peninsula and captured it even till Jerusalem?, even Hamza Ali Abbasi said that they had gone to outside the Arabian peninsula to capture they didn't realise they are contradicting their own point that is was just for Arabian Peninsula.
@merajmri
@merajmri 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ میرے مرشد کا ہونہار شاگرد سلامتی ہو
@mamaonline7994
@mamaonline7994 2 жыл бұрын
Awesome Hassan bhai and Hamza bhai, MashAllah
@muhammadjunaidali4403
@muhammadjunaidali4403 2 жыл бұрын
Salam Sir, Ap ne farmaya key Constitution ko enforce , "mai" (yani fard e wahid) kese nafiz kar sakta hun or misaal di key PM ko musalman agar hona hai tou yeh uska apna amal hai... sawal yeh hai k PM kay candidate ko muslim hona chahiye iss baat ko ensure karney kay liye aik poora Election commission establish kiya gaya hai. (or zahir hai jamhoori usul per qaim kiya gaya hai)... tou phir tou issi taraz per yeh mumkin hojata hai k Islam k Ehkamat ko enforce karney key liye jamhoori usul per koi force ya idara wajood me laya jaaye i, jo aik aik hukam ko ensure karwaye... chahay wo personnel ehkamat bhi hon!
@mohdabduljaleel01
@mohdabduljaleel01 2 жыл бұрын
thanx
@GaleusLeonidus
@GaleusLeonidus 2 жыл бұрын
MashaAllah
@loyalmotivation1034
@loyalmotivation1034 2 жыл бұрын
Subhan Allha Wonderful explanation
@IslamicResearchtv1416
@IslamicResearchtv1416 2 жыл бұрын
Love you sir Hassan bahi 🌷❤🌹❤❤🌷👌Jazakallah
@physicswithnasirhajini8399
@physicswithnasirhajini8399 2 жыл бұрын
It is very confusing one aalim is interpreting one way and another is interpreting in a different way.... Anyways I would like to ask following.......... If there is a law regarding something but our constitution has a different law regarding the same thing, isn't that going against Allah and his messenger's (saw) command. Who is responsible in this situation..... I can understand if the system is that of monarchy or if we are living in a land where Muslims are in minority then there is very little one can do but what about Muslim dominant countries with democratic system where people get to choose their rulers....... Anyways these discussions are very healthy, although I wound like students or aalims from other schools to be part of such discussion..... Jazakallah khair ...
@DebunkSensibly
@DebunkSensibly 2 жыл бұрын
"Indeed I am going to set a viceroy on the earth" What is the role of a viceroy if not implementation of deen?
@zaidqureshi1
@zaidqureshi1 Жыл бұрын
Pehle Deen kaise kehte hai uske andar kitni cheeze aata hai ? Ques 2 - Deen k andar shariyat aati hai ya nahi ? Ques 3 - Deen nafis nahi karna hai to Surah noor to farz hai phir usme Amal kaise pera hoga ?
@khadijaraees2914
@khadijaraees2914 2 жыл бұрын
Is chapter 42 ki ayat 13 ko mukamal daikhain is m aga mushrkin ki nagwari ki bat ha phir na gwari kio ho re te mushrikeen makkah ko agr deen apna oper e nafiz krna aya ta???? Mhammad ﷺ
@shamnabi2501
@shamnabi2501 2 жыл бұрын
Very very informative and to the point. Please add subtitles 🙏
@syedkashifmahmood1407
@syedkashifmahmood1407 2 жыл бұрын
غلبہ دین کا وعدہ حضور اکرم ﷺ کے زمانے میں پورا ہو چکا ۔ آج کی تحریکوں کے لیڈروں میں ایسی کونسی خاص بات ہے کہ یہ وعدہ ان سے متعلق ہو ۔۔۔؟
@raheelkhan6066
@raheelkhan6066 2 жыл бұрын
I have very basic logical Question, power always exists either it holds by Syedina Sulaiman AS or occupies by the Pharaoh, do Islam teaches to allow giving space for the Pharaoh of time or it must be holding by the Momin to not flourish the tyrant???
@ashartutorial1412
@ashartutorial1412 2 жыл бұрын
Masha Allah
@shafiqurrehman3241
@shafiqurrehman3241 2 жыл бұрын
Pls ref. Sorah Tobaaah... Ayat 24.... 8 cheezow ma sa agar kisi ak ki b mohabat tumharay liyah Allah or uska Rasool SAWW or ALLAH KI RAH MA JIHAD sa zaida ha tu ''Tabisoo''' entazaaar karo....
@loyalmotivation1034
@loyalmotivation1034 2 жыл бұрын
Beautiful ❤️
@syedashirazi1752
@syedashirazi1752 2 жыл бұрын
ماشاءالله حسن بھائی ❤😊
@coner30
@coner30 2 жыл бұрын
Nika ka taluq inferadeyat sy hay Yaha deen as a system deen k wo maqamat jin py amal karwana reyasat ki zimedare hy Jese zakat namaz adal o insaf
@riffatali1182
@riffatali1182 Жыл бұрын
سبحان اللہ ۔ کیسی خوبصورتی سے الدین کو دوسروں تک پہنچانے کی ذمہ داری سے دامن جھاڑ لیا۔ پہلے انبیاء صرف اپنی قوم کے لئے مبعوث تھے۔ لیکن خاتم النبین کا مطلب ہی یہ ہی ہے۔ صرف جزیرہ عرب نہیں بلکہ رہتی دنیا تک کے لئے قرآن کا پیغام پہنچانا ہے۔ ہمیں امت وسط کا خطاب کیوں دیا گیا ۔ ہمیں انسانوں پر گواہ بنا کر کیوں کھڑا کیا جائے گا روز محشر؟ اگر ہم پر اقامت دین کی ذمہ داری نہیں ہےتو۔ معنی کو بدل لینے سے ذمہ داری ساقط نہیں ہو جاتی۔ مولانا صاحب آپ کا مطلب ہے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی ضرورت ہی نہیں۔ جو جیسا چل رہا ہے چلے۔ اپنی کرو اور قبر میں جاؤ۔ امت کے غم میں زندگی کے مزے کیوں خراب کریں
@SaidanwarShah-zt3yv
@SaidanwarShah-zt3yv Жыл бұрын
اگر اس ايت کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر چلتے ہیں سيرة محمد پہ کہ رسول الله نی دين قايم کيا تها يا نہیں
@ajwattoo1010
@ajwattoo1010 2 жыл бұрын
Hassan bhai love it❤️
@shahidkhan-uu7es
@shahidkhan-uu7es 2 жыл бұрын
Thanks for coming back on KZbin. God bless you both.
@sayyedsalman
@sayyedsalman 2 жыл бұрын
Hamza sb if you really want to make it more interactive, just be not that agreeable with the guest. It looks to me like it is staged ( I am sure it is not). Always question him so that it looks like you have given the guest a tough time. Taking him out of his comfort zone so that the questions and its answer doesn't look too mechanical; the standard question is followed by a standard answer. For this purpose, you have to do proper homework to understand fully the existing mainstream thoughts about the issue which you want to discuss. Nevertheless, it is a very good initiative keep up the good work.
@zubairalam2068
@zubairalam2068 2 жыл бұрын
I do agree
@Adventurer1929
@Adventurer1929 2 жыл бұрын
سعودی عرب میں حال ہی میں کچھ اجتحادی اقدامات کئے گئے ہیں ۔اپ کا اس سلسلہ میں کیا موقف ہے ؟جواب دینے کا مشقکور رہوں گا
@faysalqayyum
@faysalqayyum 2 жыл бұрын
Many people specially from Whabi and Deobandi fikar spread this Iqamat e deen asool and they preach it like this is the main thing to do in deen.....and this thing is wrong totally Good job Muhammad Hassan Sahib
@reshishahid91
@reshishahid91 2 жыл бұрын
These people are caught between Islamophobia Propaganda and they want some way out.. Nothing else
@DWAGON1818
@DWAGON1818 2 жыл бұрын
I'm sure you want rule of law and the state to take action against the evils in the state. That is iqamat-i-deen. Rule of law is not a western concept. It's a Jewish/Islamic concept. Don't you want that to be established?
@IslamicPointQ
@IslamicPointQ 2 жыл бұрын
@@DwindlingLamp well... When the implementation of what Quran says, starts making unpleasant reactions, then we will have to rethink about our Eman.
@sadiaayyaz6661
@sadiaayyaz6661 Жыл бұрын
امر بالمعروف ونہی عن المنکر کہاں کریں
@ilayatshah9079
@ilayatshah9079 2 жыл бұрын
Wow
@gimam90
@gimam90 2 жыл бұрын
Below is the Tafseer Ibn Katheer of the same Ayat they are discussing in this video. The Religion of the Messengers is One Allah says to this Ummah: شَرَعَ لَكُم مِّنَ الدِّينِ مَا وَصَّى بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ He (Allah) has ordained for you the same religion which He ordained for Nuh, and that which We have revealed to you, Allah mentions the first Messenger who was sent after Adam, that is, Nuh, peace be upon them, and the last of them is Muhammad. وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى وَعِيسَى and that which We ordained for Ibrahim, Musa and Isa, Then He mentions those who came in between them who were the Messengers of strong will, namely Ibrahim, Musa and Isa bin Maryam. This Ayah mentions all five, just as they are also mentioned in the Ayah in Surah Al-Ahzab, where Allah says: وَإِذْ أَخَذْنَا مِنَ النَّبِيِّيْنَ مِيثَاقَهُمْ وَمِنْكَ وَمِن نُّوحٍ وَإِبْرَهِيمَ وَمُوسَى وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ And (remember) when We took from the Prophets their covenant, and from you, and from Nuh, Ibrahim, Musa, and Isa son of Maryam. (33:7) The Message which all the Messengers brought was to worship Allah Alone, with no partner or associate, as Allah says: وَمَأ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلاَّ نُوحِى إِلَيْهِ أَنَّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ أَنَاْ فَاعْبُدُونِ And We did not send any Messenger before you but We revealed to him (saying):None has the right to be worshipped but I, so worship Me. (21:25). And according to a Hadith (the Prophet said): نَحْنُ مَعْشَرَ الاَْنْبِيَاءِ أَوْلَادُ عَلَّتٍ دِينُنَا وَاحِد We Prophets are brothers and our religion is one. In other words, the common bond between them is that Allah Alone is to be worshipped, with no partner or associate, even though their laws and ways may differ, as Allah says. لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَـجاً To each among you, We have prescribed a law and a clear way. (5:48) Allah says here: أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلَا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ saying you should establish religion and make no divisions in it. meaning, Allah enjoined all the Prophets (peace and blessings of Allah be upon them all) to be as one and He forbade them to differ and be divided. كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ Intolerable for the idolators is that to which you call them. means, `it is too much for them to bear, and they hate that to which you call them, O Muhammad, i.e., Tawhid.' اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاء وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَن يُنِيبُ Allah chooses for Himself whom He wills, and guides unto Himself who turns to Him in repentance. means, He is the One Who decrees guidance for those who deserve it, and decrees misguidance for those who prefer it to the right path.
@hamidmeer7
@hamidmeer7 Жыл бұрын
❤❤❤
@taiebeafrin
@taiebeafrin 2 жыл бұрын
Sir please use English subtitles.🙏
@rakshizai5162
@rakshizai5162 2 жыл бұрын
Great sir
@saliksayyar9793
@saliksayyar9793 2 жыл бұрын
Byzantium stayed till 1453. Rome was a super power as was China , neither was conquered. So the argument is absurd
@Student17625
@Student17625 2 жыл бұрын
English subtitles please
@aqibbashir1986
@aqibbashir1986 2 жыл бұрын
Ghamidi 2.O on its way
@bashirahmad5254
@bashirahmad5254 2 жыл бұрын
جناب میں غامدی صاحب سے ایک ذاتی روحانی مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہوں۔طریقۀ کار بتائیں۔کہ کس طرح میں رابطہ کرسکتا ہوں۔راز کی بات ہے صرف غامدی صاحب سے شئر کرنا چاہتا ہوں۔شکریہ
@skyfall7155
@skyfall7155 2 жыл бұрын
Islam has nothing to do with spirituality
@adeeljahangir1847
@adeeljahangir1847 2 жыл бұрын
Quran osi tra insan ko adalat ky kerty ma lata ha jsy insan ko Qayamat ma samna ho ga .wo isi zndgi ma akri had tk tik tarzo ma toll dyta ha ky os ky pas kia Amal han. Jitna Quran ki manty jao gy otna Qamat ma ezy hoty jao gy.
@unityisstrength2792
@unityisstrength2792 2 жыл бұрын
Iblees ki majlis e shura Mullah o Sufi mulukiyat ke bande hai tamam
@najmaajmal8705
@najmaajmal8705 2 жыл бұрын
لیکن محمدصلاللہ علیہ وسلم اپنی زندگی میں اسلامی نظام نافذ کیا تھاپہلے پیغمبرصرف ایک کمیونٹی کیلئے آہےٹھےکئی قانون زمانے کے مطابق بدلے بھی تھے
@worldwidesam3204
@worldwidesam3204 2 жыл бұрын
Mere hisaab se to ghamdi sahab aur unki "research" ka Main point Islam ki har us cheez aur us concept ko islam se kharij sabit karna hai jis se islami dushman taqaton ko problem hai. Over all unke jitne bhi imtiyazi masail hai sab me comman point ek yehi hai ki wo islami dushman mindset walon k liye problematic hain. Iske alawa koi ek point bhi aisa nahi hai jo sab me comman ho. Hope kisi aur ne bhi ye point notice Kiya ho.
@rubyamir5245
@rubyamir5245 2 жыл бұрын
Great job… appreciated 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 Masha Allah Masha Allah very impressive… plz continue such discussions….. However, one thing that bothers our minds is that if deen is kind of a personal thing …more or less…as evident from your discussion then why it always happened in history that the moment a prophet or a true follower announced kalima e shahdat , all the ruling elite would get offended and felt insecure??? That’s why we see a lot of turmoil, unrest and combat soon after such claims.one wonders why same people who loved Prophet (PBUH) became his sworn enemies after he presented that message in front of them??? So strange!!!! Why few benign and peaceful rituals of a small group of people became a huge threat for the influential elite of that time, toppling up the whole political situation??? These are the facts which our few ulemas exploit and use for their so called interpretation of iqamat e deen… plz debunk this concept as well… JazakAllah
@WaheedRiaz
@WaheedRiaz 2 жыл бұрын
This is not the true representation of islam....sorry to say how you justify the khilafat? Usmani khilafat ??? You are on wrong side
@adeeljahangir1847
@adeeljahangir1847 2 жыл бұрын
Hassan bai plz .sab ko btny. Quran har insan jo is ko prta ha os ky lia adalat ban kr samny ata ha .
@allamaiqbal3
@allamaiqbal3 2 жыл бұрын
Har woh order jo huzoor saww ko dya gya woh huzoor saww ki ummat ko bhi dya gya .. quran men har jagah ahkam huzoor ko mukhatib kr k hi irshad hoy .. khatm e nabuvat k bad woh ummat k zimy ana to aap jesy intellectual logon k zehn men ana chahiye jnbbb .. simple c bat hy .. poori episode men behs " iqamat e deen " k lafz k tanazr men ki gai jab k aap is ko jo bhi nam dy len nazria py behs krna zyada important tha.. or jnb ab to masla nafaz sy zyada baqa ka hyyyy .. aap saudia sy ly kr Europe tak jo bhi society utha len deen ki baqa k lye bhi ye zroori hy... Saudia ki hu misal ly lijye .. jab tak islam ko state hold kr rhi thi to islam py amal zyada ho rha tha aaj state nhi krva rhi to nhi ho rha .. aap agar deen ko infiradi hasyat den gy to Islam ka bhi wohi hal ho ga jo aaj christianity or doosry mzahib ka hy or log atheism or capitalism ki trf jany lag jaen gy or koi pochny wala bhi nhi hoga .. Agar deen par amal krvana huzoor saww k bad zrori na hota to hazrat abubakr kabhi zakat k inkar walon k khilaf jihad na krty , hazrat umar 3 continents tak jangen na larty , mola Ali a.s sare Aam sazaen na dilvaty .. jnbbb pichly 100 sal men to aap jeson ny is ki ehmiyyat kam ki hy tab hi to ye hal hoa hy or so called proxy wars men muslman pisy hyn .. galt zamini haqaiq ki bunyad par nataij na akhz kren ... Zara nhi poora sochya .. Allah SWT mujhy or aap ko sirat e mustaqeem naseeb farmayen .. jazakAllah khair 🍁
@syedmaroofshah5603
@syedmaroofshah5603 2 жыл бұрын
Very weak idealogy given by Ghamidi and his students and you people will never understand ...... My question ❓❓❓ What about punishments ..... Or those ayat doesn't mean at all
@neelofar74
@neelofar74 2 жыл бұрын
Well said
@amrankhan6e
@amrankhan6e 2 жыл бұрын
Well explained, jazakallah
@rajustar2573
@rajustar2573 2 жыл бұрын
रसूल के लिये ख़ास है इसकी दलील क्या है दूसरी बात क़ुरान ने फ़रमाया गया है रसूल की पैरवी करो जनाब पैरवी किसे कहते है जो काम रसूल ने किया वही काम आपको करना है
@khadijaraees2914
@khadijaraees2914 2 жыл бұрын
Koi aqal k sath shaoor k sath is ayat Chapter 42 ayat 13ko daikha to tmam ambiya ko ya deen dia to mtlb tmam ambiya apna opr nafiz krna aya thai? mtlb Allah na unko isi la bhaija ta k bs apna ghr m apna oper bs Allah ka hukam lgao kafi ha??
@muhammadjunaidali4403
@muhammadjunaidali4403 2 жыл бұрын
yeh bayan kiya jata hai ab yeh Ummat apne rasool k mission ko le ker agay barhay gi or haq ki shahadat goya poori duniya ki tareekhiyon mein phela degi.... Is tarz per tou Ummat apne Rasool key jannay key baad is maamle mey unki Qaim Maqaam hui. Sawal hai kay jese bayan karda doosri ayat me rasool sw ko jo ghalbay ka hukam diya gaya, kiya wohi zimidari ummat key arbab e ikhtiyaar ya Ulema ko nahi di jasakti??
CONVERSING ISLAM - Season 3 - Episode - 2- Islami Riyasat - Hamza Ali Abbasi - Muhammad Hassan Ilyas
46:03
Une nouvelle voiture pour Noël 🥹
00:28
Nicocapone
Рет қаралды 9 МЛН
Правильный подход к детям
00:18
Beatrise
Рет қаралды 11 МЛН
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
4 Steps For Iqamat e Deen (اقامت دین) - Dr Israr Ahmed
16:03
SZA Quran & Hadiths
Рет қаралды 3,6 М.
IQAMAT - E - DEEN
40:42
Muhammad Ali
Рет қаралды 24 М.
Iqamat e Deen | Rukawten - Mushkilat - Khushkhabri
18:52
Let's Explore Our Deen
Рет қаралды 44 М.
CONVERSING ISLAM - Season 3 - Episode - 6 - Fikri Gumrahi Kay Panch Asbab - Hamza Ali Abbasi
38:31
CONVERSING ISLAM with Hamza Ali Abbasi - Episode - 13
44:33
Hamza Ali Abbasi
Рет қаралды 45 М.
Kya QIYAS aur IJTIHAD bhe Deen Hai - Javed Ahmed Ghamidi
24:22
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 14 М.
Une nouvelle voiture pour Noël 🥹
00:28
Nicocapone
Рет қаралды 9 МЛН