Рет қаралды 1,109
ہم آپ کے لیے راجی سیٹھ کی کہانی 'آمنے سامنے' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے زیباعلوی نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔ یہ کہانی اجمل کمال کے اشاعتی ادارے سے شائع شدہ ہندی کہانیوں کے انتخاب کی پہلی جلد سے لی گئی ہے۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#راجی سیٹھ
#ترجمہ