6 جولائی بروز ہفتہ 2024 رات 7:30 آج کے سیشن میں سورہ الزمر مکمل ہو گئی ہے اور سورہ المومن کے 2 رکوع ہو گئے ہیں،اللہ پاک استاد متحرم کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے ،ہمیں ان کے علم سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطاء فرمائے اور اللہ ان کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین❤ اللہ پاک استاد متحرم کی طرح مجھے بھی دین کی راہ میں قبول فرما لے آمین❤