بہت خوب اور جامع ترین ❤ جزاکم اللہ استاذ غامدی صاحب ❤ "مکاتیب فکر کا تعارف سیریز "کی اگلی قسط کے لیے منتظر ہے ۔۔۔۔ 44:15
@zaheerzulfiqar1885 Жыл бұрын
مدرسہ امام فراہی کے وکیل و مبلغ محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب کو اللہ صحت اور دراز عمری عطا فرماۓ. آمین
@gmwani691 Жыл бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر الھم صلی علی سیدنا محمد والہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
@Engr184 Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ خیر۔ اللّٰہ تعالیٰ استادِ محترم کو صحت اور تندرستی عطا کرے۔ چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں ماشاءاللہ سے۔
@salmanisar2469 Жыл бұрын
بہترین استاز محترم ۔ہر بات کو مفصل سمجھایا جزاک اللہ❤
@Abcd-um1lc9 ай бұрын
بہت عمدہ اور مفید سلسلہ رہا ، اگلی قسط کے منتظر ہیں ۔
@arfanalimunssi Жыл бұрын
Lajwab Ustad E Mohtram..........................
@janmengal64508 ай бұрын
بہت عمدہ ماشااللہ۔اس فکر سے سننے سے پہلے فقھی منھج،سلفی منھج اور تصوف منھج کو سننا اور سمجھنا ضروری ھے
@Sadakaar Жыл бұрын
Subhan Allah. Very eloquent speech
@afrojansari6269 Жыл бұрын
Very informative
@Drzaheerkhan31849 ай бұрын
Mashallah good job ❤.
@muhammadshafeeq56638 ай бұрын
Jazak Allah
@LoveFromQueensNY10 ай бұрын
❤ Thank you honorable Ghamidi sb ❤
@abozia1137 Жыл бұрын
Excellent speech 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
@shadabalam899311 ай бұрын
❤❤❤❤❤🤗🤗🤗🤗🤗🤗allah is the greatest!
@usamaabbas Жыл бұрын
سبحان اللہ ❤
@afrojansari6269 Жыл бұрын
Masha Allah
@gulfarin4071 Жыл бұрын
JazakAllah u khaira
@muhammadhafeezullah7647 Жыл бұрын
Frahi or fiqi wa salfi mey Quran hi hy ,frahi q awam mey confusion paida kr raha hy, sirf prda,sood,etc k liye. Agr uswa ki hasiath frahi mey hy tho pr thino aik hy Allah pak hm sab ko hidayat dy or uma ko itifaq dy ameen, ghamedi sab k ilm k qail hy Allah jazei khair dy ameen
@MunawarHussain-bp5fg Жыл бұрын
Slaam| please, provide refference of ayah too in sub-title, so that these shoul be used in further tasks. Thanking for nice job.
@fazalhakeem19105 ай бұрын
03 Manhaj ower b ha Askari Political ( Election) Political ( Agitation) Es k baaray main be programme kejey plz
@hasnainarshadd Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@shadabalam899311 ай бұрын
If ghamdhi sir is a student of farahi school then i cant even imagine what will be the teachers of farahi school will be like.😂😂😂❤❤
@SaqibAli-1989 Жыл бұрын
Jazakallah
@rahimAli-kl2to Жыл бұрын
What is akhbaar-e-aahaad?
@SkepticalScribe39409 ай бұрын
Where is the next part?
@mohdabduljaleel01 Жыл бұрын
thanx
@ayazahmedpk Жыл бұрын
Part 2?
@hazratali8556 Жыл бұрын
❤❤
@asmarehan22165 ай бұрын
اس گفتگو کا اگے کا حصہ کہاں ہے اگر کسی کو معلوم ہے تو وہ یہاں ضرور شیئر کریں
@sherazsaeed10124 ай бұрын
kya gamidi sahb Madrassa Faraee kay muqallid hay kia
@aamirkhalid91 Жыл бұрын
Janaab jb app yeh Bayan krr rahe hain ki srf hidayat khuda ki kitaab hai toh Fer app rivayat ku byaan krte hain sirf quraan se hi baat ku nhi krte .
@muhammadawaiskhan7892 Жыл бұрын
Ghamidi sahab ke pori bat ya ha ka Quran hr cheez ma Hakam hoga Yani ager koe rivayat ay G to osko Quran ke Samna Pash ky jay ga Ager Quran Accept kera ga To biyan ky jay ga Warna Qabool nai ky jay ga, Madrassa Farahi ma Yahi Bunyadi Asool ha
@pzmaqsood Жыл бұрын
۔۔۔۔بات کا بتنگڑ بنایا جارہا ھے دین آسان ھے تعلیمات واضح ھے۔۔۔لیکن بر صغیر نے اسلام پر ایک بڑی آفت ڈال دی دیوبندی،بریلوی اور اھل حدیث تمام فرقے خود کو اس طرح پیش کرتے ہیں گویا کہ دین انہی لوگوں کی دین اور پیداوار ھے۔۔۔۔ اور یہ فراہی اسکول ایک اور اضافہ کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔۔یہ فراہی صاحب کو بھی امام فراہی کہیں گے اور اصل اما موں کی نسبت بحثا بحثی کریں گے۔۔۔۔۔
@LiaquatJSamma Жыл бұрын
روایات تو ہوتی ہیں انسانوں کی سنی سنائ جھوٹی اور من گھڑت باتیں جنکے سچ ہونے کا کوئ بھی ثبوت ہوتا ہی نہیں ہے۔ اس لیۓ اجتہاد اور اجماع کسی ایک یا اکثر مانی ہوئ روایات پر اتہادباورطاجماعبکرنےنکانکوئنحکم اللہ نے قرآن میں دیا ہی نہیں ہے اور فقہ کے معنی قرآن میں جو اللہ کا دین یعنی اسکی ھدایات براۓ زندگی دی گئ ہیں انکو سمجھنا ہیں۔ قرآن کو درست سمجھنے کا طریقہ اللہ نے بتا دیا ہے مگر کسی بھی مترجم اور مفسر نے اسکے مطابق قرآن کو سمجھا ہی نہیں ہے بلکہ جھوٹی احادیث کو سچ مان کر اور فقہ کے اماموں کے فیصلے مان کر قرآن کو سمجھنے کی ناکام کوشش کی ہے، جسکا ثبوت یہ ہے کہ اقیموا الصلات و آتوا الزکات کامفہوم مقصود الہی کسی نے بھی نہیں بتایا ہے۔ جھوٹی احادیث پر مبنی ہر مترجم اور مفسر نے اسکا غلط مفہوم یہ لکھا ہے کہ،” نماز پڑھو اور مساکین کی مالی مدد کو” اور وہ بھی اپنی سالانہ بچت کے ڈھائ فی صد مال کو مساکین کو دو جو قرآن میں اللہ نے کسی آیت میں بتایا ہی نہیں ہے۔اللہ نے طریقہ یہ بتایا ہے کہ۱- قرآن کو پاک صاف دلو دماغ سے سمجھو۔ ۲- عربی لفظوں کے موزوں واضح اور درست معنی ( عربی گرامر اور لغات القرآن کی مدد سے) سمجھو۔ ۳- عربی لفظوں کے آپس میں جو منطقی تعلق رکھا ہوا ہے اسے انکے ربط و ترتیب اور سیاق و سباق پر اپنی عقل و بصیرت سے غور و فکر کرکے درست سمجھو۔تو دیکھ لیں کہ اوپر جو سب نے ترجمہ کیا ہے اس میں نہ تو لفظوں کے درست معنی سے ترجمہ کیا ہے اور نہ ہی انکے آپس کے منطقی تعلق کو کسی نے بھی سمجھا ہے۔ اس آیت کا درست مفہوم مقصود الہی یہ ہے کہ،” قرآنی ھدایات الہی کی مسلسل پیروی کو عمل کے لیۓ ہمیشہ تیار رکھو اور اپنے اچھے کاموں کو اجر میں بڑھوتری دو۔ صرف پرویز صاحب نے مختلف مگر غلط مفہوم یہ لکھا ہے کہ،نظام قرآنی قوانین کی نگہداشت کرو اور نوع انسان کو سامان رزق فراہم کرکے انکی ( جسمانی) نشو و نما کرو۔لیکن اگر آج بھی کوئ اس لسانی اور قرآنی طریقہ سے قرآنی آیات کو سمجھے تو بالکل درست مفہوم مقصود الہی پا لیگا۔اسکا میں گواہ ہوں۔ کیونکہ اللہ نے دعوی کیا ہے کہ کوئ بھی باطل یعنی جھوٹا مفہوم اس قرآن میں کہیں سے بھی داخل نہیں ہو سکتا ہے۔ اس لیۓ قرآن کو درست سمجھنے کے لیۓ ہی اجتہاد یعنی پوری کوشش اور اجماع یعنی سب کے متفق ہونے کی کوشش کرنی چاہئیۓ، مثلا” وضو کرنے کا جو طریقہ قرآن میں بتایا گیا ہے اسے تبدیل کسی صورت میں کرنا اللہ،کی نافرمانی اور شرک کرنا ہے کیونکہ اسے بدلنے کا اختیار اللہ نے کسی کو بھی نہیں دیا ہے۔ مثلا وضو کے لیۓ سردیوں میں جوراب پہنے ہوۓ اس پر مسح کیا جا سکتا ہے بالکل غلط ہے کیونکہ سردی میں بھی اگر پاؤن دھو لیۓ جائیں یا صرف مسح کر لیا جاۓ تو مٹی اور پسینہ کی بدبو سے نجات مل جائیگی جو قرآن کے مطابق عمل ہوگا۔اللہ،کی بات پر اعتراض کرنا یا اس میں ترمیم کرنا اللہ کی توہین ہے کہ اس نے انکی نظر میں یہ غلطی کر دی ہے یا وہ بھول گۓ تھے۔ایسا گناہ کرنا ہی نہیں چاہئیۓ کیونکہ قرآن میں مکمل مفصل اور مفسر باتیں بتائ گئ ہیں۔ اس لیۓ اسے سمجھنے میں اجتہاد یعنی پوری کوشش اور اجماع یعنی سب کا متفق ہونے کی کوشش کرنی چاہئیۓ۔ نماز نہ پڑھنے کی سزا اللہ نے کوئ رکھی ہی نہیں ہے مگر فقہ آۓ اسلام نے مختلف سزائیں بتائ ہیں ہیں جو اللہ،کی توہین کرنا اور نافرمانی اور شرک کرنا ہے اسے ماننے والوں کا۔
@privatemuslimah950 Жыл бұрын
اگر روایات نعوذ باللہ جھوٹی ہیں تو پھر اللہ تعالی نے اپنے پیغمبر کو کس لیے بھیجا جواب مطلوب ہے
@gmwani691 Жыл бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر الھم صلی علی سیدنا محمد والہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا