HADITH AL-SAQLAIN | حدیث ثقلین | Quran & Ahl al-Bayt | درست تصورکیا ہے؟ | Javed Ghamidi | M.Hassan

  Рет қаралды 41,612

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Пікірлер: 244
@mehtabhussain4961
@mehtabhussain4961 4 ай бұрын
Sahih Muslim 2424: Aya e Tatheer حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ صبح کے وقت نکلے ، آپ کے جسد اطہر پر کجاووں کے نقوش والی کالی اون کی ایک موٹی چادر تھی ۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ آئے تو آپ نے انھیں چادر کے اندر لے لیا ، پھر حسین رضی اللہ عنہ آئے تو وہ بھی اندر داخل ہو گئے ، پھر فاطمہ رضی اللہ عنہا آئیں تو انھیں بھی اندر لے لیا ، پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ آئے تو انھیں بھی اندر لے لیا ، پھر فرمایا ( یہ آیت پڑھی : ) اللہ چاہتا ہے کہ ( ہر قسم کی ) ناشایان بات کو تم سے دور رکھے ، اے گھر والو ! اور تمھیں اچھی طرح سے پاک کر دے ۔‘‘
@awarenessinn8949
@awarenessinn8949 4 ай бұрын
مجھے خود بھی غامدی صاحب کا شایستہ انداز پسند ہے۔
@Bilal_A_K_Niazai
@Bilal_A_K_Niazai 4 ай бұрын
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@quest...6246
@quest...6246 4 ай бұрын
جزاک اللہ۔ کتاب اللہ ہی ہدایت کی واحد کتاب ہے۔ ازواج مطہرات رضی اللہ علیھم امہات المومنین ہیں۔
@ahsanullahbaig950
@ahsanullahbaig950 3 ай бұрын
Ghamdi sahb... your insight about SHARI problems and solutions is indeed a great treasure. But when ITRAT comes here, be brave and express openly.....
@mehtabhussain4961
@mehtabhussain4961 4 ай бұрын
سعید بن مسروق نے یزید بن حیان سے ، انھوں نے زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ہم ان ( زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ) کے پاس آئے اور ان سے عرض کی : آپ نے بہت خیر دیکھی ہے ۔ آپ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے ، آپ ﷺ کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں ، اور پھر ابوحیان کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ، مگر انھوں نے ( اس طرح ) کہا : ( رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ) دیکھو ، میں تمھارے درمیان دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ۔ ایک اللہ کی کتاب ہے ، وہ اللہ کی رسی ہے جس نے ( اسے تھام کر ) اس کا اتباع کیا وہ سیدھی راہ پر رہے گا اور جو اسے چھوڑ دے گا وہ گمراہی پر ہو گا ۔‘‘ اور اس میں یہ بھی ہے کہ ہم نے ان سے پوچھا : آپ کے اہل بیت کون ہیں ؟ آپ کی ازواج ؟ انھوں نے کہا : نہیں ، اللہ کی قسم ! عورت اپنے مرد کے ساتھ زمانے کا بڑا حصہ رہتی ہے ، پھر وہ اسے طلاق دے دیتا ہے تو وہ اپنے باپ اور اپنی قوم کی طرف واپس چلی جاتی ہے ۔ آپ ﷺ کے بعد آپ کے اہل بیت وہ ہیں جو آپ کے خاندان سے ہیں ، آپ کے وہ ددھیال رشتہ دار جن پر صدقہ حرام ہے ۔ Sahih Muslim#6228 کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب Status: صحیح www.theislam360.com
@sajjadshafiq108
@sajjadshafiq108 28 күн бұрын
Mr Ghamdi is doing a great job in revealing the truth. He does it logically. I think he is the most reasonable scholar in the present time.
@MohdAjaz-m2g
@MohdAjaz-m2g 4 ай бұрын
Bahut umda wazahat bat samajh me Ane wali hai Jazak Allah
@jack-qr1cg
@jack-qr1cg 4 ай бұрын
Very very precise talk nd cover all aspects about concern hadees. Truly crystal clear gamidi saab wel done
@alkkkkkk8369
@alkkkkkk8369 4 ай бұрын
To all people who might think of this opinion as pro-nasibi. Please take out 5 minutes of your time and read the surah in which Quran mentions Ahle Bait by name. The infamous Ayat e tatheer. If you unbiasedly check the whole verse, it will come clear to you that Allah is talking about Prophet Muhammad SAW's wives. Now I know you might think there is a Hadith where Prophet Muhammad SAW said Hazrat Ali AS, Bibi Fatima AS, Hazrat Hassan, Hussain AS were also called ahlebait by our prophet. That's totally fine. But please keep what Quran said to it's own context and what hadith said to its own context. And don't drive the concept of "Tatheer" from quranic verse. Because if Tatheer means they will be Masoom, then why no one ever claims that Prophet's wives are Masoom too? Also, ask your heart, will you let Quran decide first or hadith? it doesn't mean we do not accept hadith, it just means not to put your own concepts in Quran
@ranasaeed7758
@ranasaeed7758 4 ай бұрын
استاذ محترم ہمیں آپ اور آپکے مشن سے محبت ہے اخلاقِ نبوی کا امین ،،، ابن عباسؓ کی وسعتِ نظر کا حامل ،،،، امام ابوحنیفہ کی جرأت کا زندہ مظھر،،، امام ابن تیمیہ کی عزیمت کا امین ،،، آئندہ کی سوچنے والی جوان نسلوں کا امام ،،،،،،،،،، جسے سننے کا ایسا سلیقہ ھے کہ سننے کو فن بنا دیا ھے ،،، اور بولنے کا ایسا ملکہ حاصل ھے کہ دلوں کے کوڈز کو ڈی کوڈ کر لیتا ھے
@GulzarMalik-y4o
@GulzarMalik-y4o 4 ай бұрын
بیشک قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرقان کہا ہے
@AyanQuraishi676
@AyanQuraishi676 4 ай бұрын
May Allah bless ustad imam long healthy life❤ perfect explaination....
@DiscussionBegins
@DiscussionBegins 4 ай бұрын
رسالت ماب ص کی حدیث کے عربی متن میں قرآن و عترت فرمایا گیا ہے، غامدی صاحب نے سارا مقدمہ سورت الاحزاب میں آئے لفظ اھل الیت پر استوار کیا ہے۔ ایک لمحہ بھی لفظِ عترت پر گفتگو نہیں فرمائی۔
@majidaziz6178
@majidaziz6178 4 ай бұрын
Masha Allah may Allah bless you ustaz e motram....!!!!
@aghashafqathabib4669
@aghashafqathabib4669 4 ай бұрын
حیا محبت اور احترام حوالوں اور سندوں سے پیدا نہیں ہوتے۔جن کے دل ادب اور نسبت محمد کی وجہ سے نرم ہیں اور جھکے ہوئے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نبی پاک کی محبت اور حیا کا تقاضا ہے کہ نبی کریم کو اپنی جان سے عزیز رکھا جائے اور ان کے ان پیاروں سے اس سے کہیں زیادہ پیار کیا جائے جتنا پیار ہم اپنے کسی بھی پیارے سے کرتے ہیں۔۔۔نبی پاک اور ان کے پیاروں پر سلام ہو۔۔۔جب بھی غامدی صاحب نبی پاک کی آل کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں ان کے قلب کا بغض ان کے چہرے کے سکیڑ اور تناو کی صورت سامنے آجاتا ہے۔۔تب ان کی شکل مکروہ ہو جاتی ہے۔۔اللہ کریم ہمیں ان سے محبت کی توفیق دے جن سے اس کے پاک رسول محبت کرتے ہیں اور امت کو ان کی محبت کا حکم دے گئے۔۔آمین
@ahmadiftikhar9101
@ahmadiftikhar9101 4 ай бұрын
Great analysis, Ghamidi sb
@mehtabhussain4961
@mehtabhussain4961 4 ай бұрын
'A'isha reported that Allah's Apostle (ﷺ) went out one norning wearing a striped cloak of the black camel's hair that there came Hasan b. 'Ali. He wrapped hitn under it, then came Husain and he wrapped him under it along with the other one (Hasan). Then came Fatima and he took her under it, then came 'Ali and he also took him under it and then said: Allah only desires to take away any uncleanliness from you, O people of the household, and purify you (thorough purifying) Sahih muslim: 2424
@Mr.bear2023
@Mr.bear2023 4 ай бұрын
Much Awaited please make Series on Maslah Imamat
@Muhammad-pd3uo
@Muhammad-pd3uo 4 ай бұрын
جناب غامدی صاحب نے فرمایا تھا کہ اعتراضات کی سیریز میں "حدیثِ عَمّارّ کا تصیلی پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ لیکن "حدیث کیا ہے؟" کا اختتام ہو گیا ہے۔ اور حدیث عمار کو زیر بحث نہیں لایا گیا۔
@binancefaizan9960
@binancefaizan9960 4 ай бұрын
Sir ap hassan allahyari sy bat kary please taa k mamla clear ho saky
@kanwaraqeelakhtar9859
@kanwaraqeelakhtar9859 4 ай бұрын
عظیم اسکالر مدلل گفتگو. . . غامدی صاحب
@mohammedsheikh8568
@mohammedsheikh8568 4 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@abrarsheikh1063
@abrarsheikh1063 4 ай бұрын
Jazk Allah kgahir gamdi Saab, well explained
@AsifAzam-o1v
@AsifAzam-o1v 4 ай бұрын
JazakaAllah❤
@AliJan-vd2pq
@AliJan-vd2pq 4 ай бұрын
جزاکم اللہ
@hussamuddin2361
@hussamuddin2361 4 ай бұрын
In short words of Allah are more true than words of Zaid bin arqam r.a...
@sabeehkhan8071
@sabeehkhan8071 Ай бұрын
With every passing day, Mr Ghamidi is solidifying his identify as a certified Nasibi with weightless arguments.
@awarenessinn8949
@awarenessinn8949 4 ай бұрын
"What remains with Allah is better for you if you are believers." (Surah Hud, Verse 86) (wasalam)
@abozia1137
@abozia1137 4 ай бұрын
زبر دست علمي تبصره غامدی صاحب❤❤❤
@virgo967
@virgo967 4 ай бұрын
Great sir! ❤
@Alihassan-dz3ow
@Alihassan-dz3ow 4 ай бұрын
Zabardast bayan, ghamdi is great
@Bilal_A_K_Niazai
@Bilal_A_K_Niazai 4 ай бұрын
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
@khan199-p7e
@khan199-p7e 4 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ بہت خوب ۔ لیکن میری ایک حیرانی کا جواب کوئی اہل علم دے۔ میں اب تریسٹھ سال کا ہوں اور ہمیشہ قرآن اور سنت ہی سنتا آ رہا ہوں ۔دو سال سے اصل حدیث معلوم ہوئی اس کی کیا وجہ ہے
@asifaslam3749
@asifaslam3749 Ай бұрын
Iski waja yeh janab fiqae hanfi hum logo se is tarah ki bhut ahadees hain joh bayan nahi kar or iska asal maqsad hota hai k hum ahle bait se door rahy hain or inka muqam chupa rahy jazak allah
@Treeeche
@Treeeche 4 ай бұрын
Ustad_e_muhthram🌹🌹🌹
@SyedKashifMahmood
@SyedKashifMahmood 4 ай бұрын
حدیث عمار پر بھی بحث کریں ۔
@ShahidHussain-qg7ob
@ShahidHussain-qg7ob 4 ай бұрын
غامدی صاحب۔حدیث کے مُطابق تو اہل بیت مے علی ۔فاطمہ ۔حسن ۔حسین رض بھی شامل ہے۔ اب غامدی صاحب اُن حدیثوں کے بارے میں کیا کہینگے۔؟
@amirhasan4744
@amirhasan4744 4 ай бұрын
غامدی صاحب بوڑھے ہو گئے یا کمزور، نہایت خوبصورت انداز و آواز ہوتی تھی، بچپن سے ان کے خوبصورت وعظ سنتے آ رہے ہیں۔
@ahmarkhan7070
@ahmarkhan7070 4 ай бұрын
کثیر روایات اس بات کی شاہد ہے کہ اہل بیت سے حضرت علی سیدہ فاطمہ اور ان کی اولاد مراد ہے، اس کے باوجود ایک الگ نقطۂ نظر رکھنا آپ کا حق ہے لیکن اسے حقیقت قرار دینا مناسب نہیں۔ آپ نے عنوان یہ رکھنا چاہیے تھا کہ "حدیث ثقلین کی حقیقت ہماری نظر میں" بحر حال آپ کا یہ موقف کسی طرح قابل قبول نہیں۔
@klacontactbackend7710
@klacontactbackend7710 4 ай бұрын
Jazzak Allah ❤
@ZEETvi-sp8pn
@ZEETvi-sp8pn 4 ай бұрын
Ghamdi sahib please nimaz pay aik video banao jo Quran min lika hin hin kitabo wala nahi
@MisbahRehman-fe8rh
@MisbahRehman-fe8rh 4 ай бұрын
Mashallah
@pakistan564
@pakistan564 4 ай бұрын
Ghamidi sahab, what about the explanation provided by Zayd ibn Arqam after he narrated the hadith? Isn't that a bit dishonest on part of an established scholar like yourself to miss out the part where the narrator himself clarified who the Ahlulbayt were in the riwaya'? Salam un Alayk.
@Faizan-qc4cv
@Faizan-qc4cv 4 ай бұрын
We don't need a rawayah to understand a word of Arabic language. It is maroof and when the Quran has mentioned who Ahle bayt are, no riwayah can change it's meaning.
@danialkhan6020
@danialkhan6020 4 ай бұрын
Please give your review about Dan Gibson's video regarding mecca.
@videovoice4622
@videovoice4622 4 ай бұрын
ماشااللہ🌹 سبحان اللہ🌹 غامدی صاحب سے جب بھی سنا دل و عقل نے گواہی دی کہ یہ حق ہے۔
@WaqasSaif-h4j
@WaqasSaif-h4j 4 ай бұрын
عزت ماب غامدی صاحب آپ ثقلین کی تشریح اپنی راۓ سے کر رہے ہیں کوئی ایک روایت پیش کریں جس میں ازواج نے دعوہ کیا ہو کہ آیت تطہیرھم ازواج پیغمبر کے بارے میں نازل ہوئی ہے ،؟
@AliRaza-jx5fr
@AliRaza-jx5fr 4 ай бұрын
بہت خوب۔ بالکل قرآن مجید کے مطابق درست تشریح فرمائی ہے۔
@zafarzaidi2088
@zafarzaidi2088 3 ай бұрын
الله کے دین اسلام کا تنہا ماخذ الله کے آخری رسول ﷺ ہیں ، رسول الله ﷺ سے ہمیں دو چیزیں ملی ہیں یعنی قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام - قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام مسلمانوں کے اجماع اور تواتر سے ہمیں متقل ہوئی ہیں جب دین قرآن وسنت کی بجاۓ مورخوں کے بیان کردہ تاریخی واقعیات، مختلف لوگوں کی بیان کردہ روایات ، جھوٹے سچے قصے کہانیوں سے اخذ کیا جائے تو پھر امت تفرقے میں پڑتی ہے اور مختلف فرقوں میں بٹتی ہے -
@sajidzeeeshan7859
@sajidzeeeshan7859 4 ай бұрын
جزاک اللّٰه
@awarenessinn8949
@awarenessinn8949 4 ай бұрын
ان افرادسے خصوصی معزرت جو غامدی صاحب سے بیحد لگاو رکھتے ہیں اور ان کی رایے جن افراد کیلیے حرفء أخر ہے۔ والسلام۔
@asifaslam3749
@asifaslam3749 Ай бұрын
Baray adab k sath ghamidi sahab aj rasool saw khuda ki konsi azwaj aj majood hai jinse hidayat li jaye wazahat farmaye rasool saw hamai hamesh k liye yeh nuskha dy k ja rahy hain to aj bhi koi azwaj majood honi chaye thi joh unfortunately nahi hain majood..ap gumrah kr rahy hain logo ko ahle bait as se murad nabi saw ki aulad hain lehaza haqeeqat bayan kare munafqat nahi jazak allah
@sabidolati
@sabidolati 3 ай бұрын
What about ayat e mubahila?
@farhanhussain2619
@farhanhussain2619 4 ай бұрын
Ghamdi sahib ne ghuftago k duraan kaha Ghrwalo ma bachy b atay hain lakin es pehlu py roshni nai dali ... Ghamdi shb ki Tashareeh kahi b fit nai beth rahi ... Jb Allah tala ne itnay Sakht Rules rakh diyay Azwaj Nabi S.A.W k lia phr Jangh Jamal q hoe or Kis Shaks ne Nabi SAW ki Zuoja ko Nikah pegham bar bar bheja un ka b zikar karain Shukria
@ilmikitabishia
@ilmikitabishia 4 ай бұрын
جو ازواج رسول کو حقیقی اھلبیت نہیں مانتے وہ سرے سے قرآن کے ہی منکر ہیں
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp 4 ай бұрын
اسی حدیث کے آخر میں اہل بیت کے بارے میں ذید بن ارقم نے کچھ اپنی رائے بیاں کی تھی اس کی وضاحت کریں۔۔
@fayyazhussain4035
@fayyazhussain4035 4 ай бұрын
Jab issaion say mubaila hoa to Rasool saww kin paak hastiyon ko lay ker gaey ?????
@Dont-peek___09
@Dont-peek___09 4 ай бұрын
Last two answers ❤
@Quranwala88
@Quranwala88 4 ай бұрын
۔ محترم المقام جناب جاوید احمد غامدی صاحب تحیات و تسلیمات متعدد بار اِس ناچیز نے آپ کو ٹیگ کِیا ہے، آپ کی تصویریں لگا لگا کر آپ کو براہِ راست خطاب بھی کِیا ہے، آپ سے موسوم کئی ساری ویڈیوز بھی بنائی ہیں جن میں قرآن مجید کو بنیاد بنا کر متعدد اِشکالات بھی پیش کِیے ہیں اور کلیدی نوعیت کے مقدمات کو زیرِ بحث لاکر بے شمار سوالات بھی اُٹھائے ہیں۔ اِن سب کے باوجود اِس پورے عرصے میں آپ کی طرف سے یہ بے اعتنائی آخر کیا معنی رکھتی ہے؟ ۔
@syedimrannaqvi6510
@syedimrannaqvi6510 4 ай бұрын
آپکا سوال ہی جانبدار انداز سے ہے ایک حدیث جو دونوں مکاتب کے ہہاں صحیح اسناد کے ساتھ موجود ہے اور آپ نے صرف اصول کافی کا حوالہ دے کر اسے شیعہ کے کھاتے ڈال دیا ۔۔ جو اپکا اصحاب سے دین لینے کے منھج پر دلیل ہے اور صرف آپنا موقف پیش کیا ۔ آپکا سوال لوگوں کی رہنمائی کی بجاے مسلک پرستی پر مبنی ہے 😂😂😂
@zudupdudu
@zudupdudu 4 ай бұрын
اگر اہل تشیع کی بات بھی مان لی جائے تو پھر ان کے مختلف مسلک خود اس پر عامل نہیں! کوئی سات کو مانتا ، کوئی چھ اور کوئی بارہ!!!
@WJ_Vlogs786
@WJ_Vlogs786 3 ай бұрын
سات کا زکر کس کتاب میں ہے ۔جب حدیث ہی 12 خلفاء کے متعلق ہے تو 12 کے ماننے والے ہی درست ہوں گے
@alihaidersaral1270
@alihaidersaral1270 3 ай бұрын
Ahl e Tasheeh our Ahle Sunnat Ka 12 Imam ya Khulfa per ittifaq hai
@awarenessinn8949
@awarenessinn8949 4 ай бұрын
اگر أپ دخترء رسول ص سیدہ فاطمہ ع کو ہی اہلء بیعت نہ مانیں تو کیا کہا جایے۔۔۔ جن کی اولاد سے رسول ص کی اولاد چلی۔۔۔ وہ واحد ہستی جس کے احترام میں اللہ کے رسول ص اپنی نشست سے اٹھ جاتے تھے۔
@AsadKhan-h1g7s
@AsadKhan-h1g7s 4 ай бұрын
Mashallah kamal Kar dya ghamdi sahb❤
@shahidafwan1102
@shahidafwan1102 4 ай бұрын
Nice explanation
@dgreen9653
@dgreen9653 4 ай бұрын
Ghamdi sb aap par Allah pak ki rehmat hoo
@ikseer1980
@ikseer1980 3 ай бұрын
To all people who might think, contemplate 1. Ayath first asks all wives to stay within doors, and not go out. 2. Then Ayath says wives are purified 3. Then one of the wives leaves out and leads a fitnah of Jamal 4. The wife remains purified even after going against Quran Finally check out Ghamidi-logic, “The Hadith of Saqalain clearly excludes wives from the ahlul Bayt, but I will not”!
@FlySahel
@FlySahel 4 ай бұрын
یہ واقعہ ہے کہ جہاں اہل بیت اطہار کی فضیلت کا ہلکا سا شائبہ بھی نظر آئے وہاں پاکستان اور ہندوستان کے سنی علما شرافت کا لبادہ اتار کر الف ننگے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ جہاں موصوف کا مقصد پورا ہوتا ہو وہاں بخاری مسلم کے بارے میں فرمائیں گے اس سے آگے کیا کہوں بخاری ہے مسلم ہے جہاں فضائل علی آئیں یا فضائل اہل بیت کا ذکر ہو وہاں آپ کر فرمانا ہے کہ صحابی زید بن ارقم جھوٹ بولتے ہیں میں سچ کہتا ہوں۔ علمی بد دیانتی اور بغض اہل بیت میں ایسے غرق ہیں آنجناب کہ افتومنون ببعض الکتاب و تکفرون ببعض کی عملی تفسیر نظر آتے ہیں۔ کوئی ایک دلیل بتا دیں محترم ماسوائے اسکے کہ عام انسان کو فلسفے کا استعمال کرتے ہوئے کسی نہ کسی Argument تھیوری سے مطمئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بات اتنی ہے کہ یہ لوگ رسول خدا ص کے فرمان میں تحریف کرنے پر راضی ہیں غیر معصوم کی غلطی کو غلطی ماننے سے انکاری ہیں۔
@sheralam920
@sheralam920 4 ай бұрын
میں نے غامدی صاحب سے کبھی نہیں سنا کہ "اس سے آگے کیا کہوں بخاری ہے مسلم ہے۔"
@dgreen9653
@dgreen9653 4 ай бұрын
You people will never be satisfied...
@jimmywalker5047
@jimmywalker5047 4 ай бұрын
یہ روایت صرف شیعوں کی اصول کافی میں ہیں ؟۔ تعصب تو یہیں دکھا دیا صاحب
@awaissoomro6882
@awaissoomro6882 4 ай бұрын
Kindly make a video on detailed analysis of Bukhari 2812
@ayazali1038
@ayazali1038 4 ай бұрын
Surah Al Imran, Ayut # 61
@Ikhtilafinote
@Ikhtilafinote 4 ай бұрын
Good❤
@sshbukhari139
@sshbukhari139 4 ай бұрын
ااہل بیت بمعنی اَعَمّ استعمال یہ لفظ ان لوگوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جن کی آنحضرتؐ کے ساتھ کوئی نَسَبی اور خاندانی قرابت داری نہیں ہے؛ اور یہ وہ لوگ ہیں جو آنحضرتؐ کی پیروی میں ثابت قدم اور استوار ہیں؛ جیسا کہ رسول اللہؐ نے سلمان فارسی اور ابوذر غفاری کو اہل بیتؑ میں شمار کیا ہے۔ بعض روایات میں بعض دیگر افراد کو بھی اہل بیت میں شمار کیا گیا ہے؛ ابن حجر کی روایت کے مطابق اسامہ بن زيد اور طبری کے مطابق واثلۃ بن اسقع کو بھی ان لوگوں میں شامل ہیں۔ اہل بیت بمعنی عامّ اہل بیت کے عام معنی میں پیغمبرؐ کے تمام نَسَبی اقرباء شامل ہیں جن پر صدقۂ واجبہ زکوٰۃ حرام قرار دیا گیا۔ ابن حجر کی منقولہ روایت میں پیغمبرؐ کے چچا عباس اور ان کی اولاد کو بھی اہل بیت میں شمار کیا گیا ہے۔ اہل بیت بمعنی خاصّ اہل بیتؑ کے خاص معنی کا تعلق ازواج رسولؐ سے ہے؛ بے شک پیغمبرؐ کی زوجات ـ لغوی اور عرفی لحاظ سے ـ آپؐ کے اہل بیتؑ میں شامل ہیں۔ یہاں "بیت" سے مراد بیتِ سُکنی (یعنی مقام سکونت یا گھر) ہے جو بیتِ نَسَب یا نبوت کے معنی میں نہيں ہے۔ اہل بیت بمعنی اَخَصّ اہل بیت کے اس معنی میں خاندان رسولؐ کے وہ افراد شامل ہیں جو عصمت کی امتیازی خصوصیت کے حامل ہیں۔ آیت تطہیر اور آیت مباہلہ کا مصداق اصحاب کساء (علی، فاطمہ، حسن اور حسین) ہیں۔ حدیث ثقلین، حدیث سفینہ اور ـ تمام زمانوں میں اہل بیتؑ کی موجودگی اور کردار پر تاکید کرنے والی ـ دوسری حدیثوں کے مطابق اصحاب کساء کے علاوہ امام حسینؑ کی نسل سے دوسرے ائمہ معصومینؑ بھی اہل بیتؑ بمعنی الاخص میں شمال ہیں
@awarenessinn8949
@awarenessinn8949 4 ай бұрын
میں نے کوشش کی کہ تمیز کے دایرے میں رہ کر اعتراض کروں مگر پھر بھی کسی کو تکلیف ہویی ہو تو میری پیشگی معزرت قبول ہو۔
@manshahussain6105
@manshahussain6105 4 ай бұрын
جناب غامدی صاحب دو بھاری چیزیں سے مراد کیا ہے قران پاک تو قیامت تک کے انے والے مسلمانوں کے لیے ہدایت ہے کیا نبی پاک کی ازواج بھی قیامت تک کے انے والی مسلمانوں کے لیے راہ ہدایت دے رہی ہیں سوائے اس کے کہ انہوں نے چند احادیث بیان کی ہیں دین اسلام کے بارے میں ازواج نبی کا کیا کردار ہے کہ وہ اگے مسلمانوں کی ہدایت کر سکیں وہ تو نبی پاک کی حیات کے بعد صرف 50 سال تک زندہ رہیں ذرا اس بارے بھی روشنی ڈالیے ذرا سوچیے
@qasimsafvi9927
@qasimsafvi9927 15 күн бұрын
مولا علی علیہ السلام اور بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عداوت اور دشمنی میں حق بات کو چھپانے کی غامدی کی ہمیشہ کوشش رہی ہے لیکن حق چھپائے کبھی بھی چھپتا نہیں۔ جو در اہلبیت اطہار علیہم السلام سے دور ہوگیا اس سے بڑھکر جاہل کوئی ہو ہی نہیں ہوسکتا۔ وہ لوگوں کی کیا رہبری کرے گا جو خود گمراہ ہو "او خویشتن گم است کرا رہبری کند"۔ یا " خفتہ را خفتہ کے کند بیدار" اللہ تعالیٰ انہی لوگوں کو در اہلبیت سے وابستہ رہنے کی سعادت عطا کرتا ہے جو اس کے لائق ہوں۔ نا لائقوں کی تو یہاں جگہ ہی نہیں
@maroofahmed2373
@maroofahmed2373 4 ай бұрын
Excellent
@awarenessinn8949
@awarenessinn8949 4 ай бұрын
جیسے فرعون کو موسی ع کا خوف لاحق تھا۔
@pervezahmed3848
@pervezahmed3848 4 ай бұрын
True
@drsardarfayyazulhassanofficial
@drsardarfayyazulhassanofficial 3 ай бұрын
وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ کہہ کر بات سمجھائی کہ یہ تطہیر کی آیت ہے کن کی شان ِ زیبائی یہ ہے ازواج کو اول خِطابِ خالقِ اکبر سمجھ والے سمجھتے ہیں کہ کیا ہے اس میں گہرائی نصیحت ہے اسی تطہیر کی آیت میں ماؤں کو ہے اس میں امہاتُ المومنیں کی شانِ یکتائی اگر اس کو سمجھنا ہے اُسی سیاق میں سمجھو کہ جس سیاق میں یہ آیتِ تطہیر ہے آئی نبی کی بیویو تم تو نہیں اور عورتوں جیسی تمہاری شان بھی قرآن نے ہے خوب بتلائی تمہیں ہر گندگی سے پاک رکھا رب تعالی نے ارادا اس میں رب کا ہے اسی میں ہے وہ آگاہی تمہی ازواج ہو ان کی نہیں جن سے حسیں کوئی تمہارے دم سے ہے ایمان کے گلشن میں رعنائی تمہاری شان یہ ہے کہ متاعِ دولتِ دنیا خدا اور مصطفی کے واسطے تم نے ہے ٹھکرائی کسا والی روایت سے شرف اولاد نے پایا کہ ان چاروں سے بھی ہے شان اہل بیت چمکائی عدوئے امہاتُ المومنیں قسمت کے مارے ہیں یہ اپنے واسطے کرتے ہیں خود سامانِ رسوائی جو اہلِ بیت میں ازواج کو شامل نہیں کرتے تمہی فیاض کچھ ان کو پڑھاؤ درس دانائی
@akramroy9490
@akramroy9490 4 ай бұрын
درست فرمایا ہے غامدی صاحب نے، اہل بیت صرف اور صرف ازواج مطہرات ہیں ۔۔۔اور مذکر پر اسکا اطلاق نہیں ہوتا ۔۔۔
@RezaRezei
@RezaRezei 4 ай бұрын
❤joto❤par❤allah❤ka❤lanat❤ho❤from quetta❤rayzay hazara❤
@SKHS148
@SKHS148 4 ай бұрын
آپ اپنی بات سے انکار کر رہیں ہیں جو آپ کی اہلبیت کی تشریح ہے وہ آپکے مقدمے کو کمزور کر رہی ہے۔۔ آپ نے کبھی ہی سوچا کہ اپر نے فرمایا کہ آپ اس کائینات میں انے والوں کے تاقیامت دو اہم چیز ہیں چھوڑے جا رہا ہوں ۔ ایک کتاب قران دوسرے اہلبیت۔۔ آج چودہ سو سال گزر گئیے اور میرا یقین ہے کہ تاقیامت اس کتاب میں کوئی غلط رہنمائی نہیں ہے ۔۔ اور اس کتاب کی تعریف سارے اہل علم نے کی ۔ اور سارے اچھے عمل اسی کتاب کی روشنی میں کر رہے ہیں لیکن ۔۔ آپ نے کہا۔۔ کہ اہل بیت سے مراد ۔۔ ازواج مطہرات ہیں تو کیا کسی بھی ازواج مطہرات سے کوئی ایسا عمل ہوا جو آپ (ص ) کے حکم کے منافی تھا۔۔ میں آپسی سوال کر رہا ہوں عوام سے نہیں ۔۔ اور جب کفر کے مقابلے میں اپنے گھرانے کو لانے کو کہا۔۔ تو کیا اپنے ازواج کو ساتھ لے گئے تھے ۔۔۔ ۔۔ جیسا کہ آپ نے کہا۔۔ کہ دو اہم چیزیں قوم کے سامنے چھوڑے جا رہا ہوں آیت تطہیر ۔۔ کو اور تطہیر کے معنی کو آپ سے بہتر تو کوئی نہیں جانتا۔۔ لیکنُ آپ نے دیکھا بقول آپکے کی کہ اگر ازواج مطہرات کو اہل بیت مانوں کیا کسی سے کوئی ایسا عمل ہوا جو تطہیر کو کمزور کر دے ۔۔ تطہیر کے دائیرے میں وہ لوگ آئیں گے جو معصوم ۔۔ جن سے نہ کوئی غلطی ہوئی ہو اور نہ تا قیامت کسی غلطی کا امکان ہو۔۔ اسی لئے تو آپ ( ص) نے کہا کہ یہ دو چہزیں تمہارے لئے مشعل راہ ہیں ۔۔ وہ مشعل کیا ۔۔ جو راہ نہ دیکھائے ہم پہ فرض و لازم ہے کہ ہم ازواج مطہرات کی حرمت کا بلند و بالا رکھیں ۔۔ انکی تعظیم میں کوئی کثر نہ چھوڑیں ۔۔ لیکن ساتھ ساتھ قران کو سمجھ کے سمجھائیں ۔۔ صراط مستقیم سے مراد صراط مستقیم ہی ہے اور دیکھو کہ وہ کون ہیں جن ہوں نے اس راہ پہ کوئی غلطی نہیں کی ۔۔ کبھی معافی نہیں مانگی ۔۔ کبھی ندامت نہیں ہوئی ۔۔ کوئی تہمت نہیں لگی ۔۔ اور قران نے انکے بارے میں کیا کہا۔۔ یہ قران ہی ہے نے جس نے کہا۔۔ کہ یہودیوں کی للکار پہ لے جاؤ۔۔ حوزہ/ پیغمبر اسلام (ص) نے خدا کے حکم کی بعینہ تعمیل کرتے ہوئے جہاں اپنے بیٹوں کو لانے کا حکم ہوا وہی امام حسن و حسین علیہم السلام کو لائے، جہاں اپنی عورتوں کو لانے کا حکم ہوا وہاں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو لائے اور جہاں اپنی جان کو لانے کا حکم ہوا وہاں حضرت علی علیہ السلام کو لائے ہیں۔ کیا یہ لوگ کبھی صراط مستقیم سے ۔۔ علم ۔ بہادری ۔ دانشمندی ۔۔ اور پاکیزگی ۔۔ اور کسی بھی آپ (ص) کے حکم میں کوئی تبدیلی کی ۔۔ میں بہت ادب سے اپنے تمام مسلمان اور غیر مسلم سے کہتا ہوں ۔۔ کہ قران کو سمجھ سے پڑھو۔۔ اور اس پہ غور کرو۔۔۔ ہر مقناطیس۔۔ لوہے کو کھینچتا ہے ۔۔ لوہا مقناطیس کو نہیں کھینچتا ہے۔۔
@TarikhutTawarikh
@TarikhutTawarikh 4 ай бұрын
قرآن کو فرامین رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے بغیر سمجھنا : من یطع اللہ والرسول کا انکار ہے۔ اسی مسلم میں روایت کساء ہے جس میں آقا علیہ السلام نے حضرت علی، سیدہ سلام اللہ، اور حسن و حسین علیہم السلام کو جمع کر کے نزول آیت مباہلہ کے بعد فرمایا ھولاء اہل بیتی اس کا انکار آیت مباہلہ کا انکار ہے۔ آپ کا استدلام یکطرفہ ہے ، آپ کم از کم اس معاملے میں صاحب معانی الآثار ہی کی ابحاث کو پڑھ لیتے تو اہل بیت کے تعین میں اس قدر ٹھوکر نہ کھاتے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے۔
@BrainlessEinstein14
@BrainlessEinstein14 4 ай бұрын
Ghamidi sb jaisa confidence hona chahiay phir ap jo chahain kahain 🙂
@scienceview7394
@scienceview7394 4 ай бұрын
Hadees Ammar ka post martem ka wait ha janab
@SaminaIftikhar-b8z
@SaminaIftikhar-b8z 4 ай бұрын
Watched
@IftikharKhan-il2nc
@IftikharKhan-il2nc 4 ай бұрын
Ghamidi Sb is telling anecdotes.
@awarenessinn8949
@awarenessinn8949 4 ай бұрын
تاریخ نے کم سےکم یہ تو ثابت کر دیا کہ کن اہلءبیعت پہ ۶۱ ہجری میں مصیبتوں کے پہاڑ توڑے گیے۔ اب کویی سید ء شباب ء اہلء جنہ کو اہل ء بیعت ہی نہ مانے تو اس کا عمل اسی کے ساتھ۔
@ahmedalhuseini9263
@ahmedalhuseini9263 15 күн бұрын
Zafar Zaidi Sahab حضورِ اکرم ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر جو تاکید فرمائی اس میں آپ ﷺ نے قرآن اور میری سنت فرمایا لیکن حج سے واپسی کے دوران جب آپ ﷺ راستے میں خم نامی مقام پر قیام فرمایا۔ وہاں جمعہ کے دن دوران خطبہ آپ ﷺ نے قران اور میری اہل بیت فرمایا تھا۔ اور اہل بیت سے ازواجِ مطہرات بھی ہیں اور سیدہ فاطمہ، حضرت علی اور حضرات حسنین بھی! اگر قلب و نظر میں وسعت ہو تو اس لطیف سے فرق کو سمجھا جاسکتا ہئے۔ وَ الله اَعۡلَمُ بِالصَّوَابِ حدیثِ ثقلین کو حدیث غدیر خم بھی کہا جاتا ہئے۔
@JaffarKhyal
@JaffarKhyal 9 күн бұрын
کیا یہ تشریع درست ہے تو قرآن کریم تو آ ج بھی موجود ہی اور عطرت کہاں ہے اور کیا ہم لوگ اب اس حدیث کے ایک ہی حصے کے حقدار ہیں جبکہ حوض پر دونوں کے بابت پرسش ہو گی جیساکہ آپ نے فرمایا تھا
@Raoaslam-zq6xu
@Raoaslam-zq6xu 4 ай бұрын
What is source of income for life style of all islamic scholars.
@ahmedalhuseini9263
@ahmedalhuseini9263 15 күн бұрын
قرآنِ کریم میں آیتِ تطہیر جو نازل فرمائی گئی وہ بلا شک و شبہ ازواجِ مطہرات کے بارے میں نازل ہوئی جبکہ سیدہ عائشہ صدیقہ اور سیدہ ام سلمیٰ کی روایت میں حضورِ اکرم ﷺ نے سیدہ فاطمہ، سیدنا علی، حضرات حسنین کے بارے میں جو فرمایا : یا اللہ یہ بھی میری اہلبیت ہیں ہیاں لفظ "بھی" پر غور کریں۔ مطلب یہ کہ ازواجِ مطہرات تو میرے اہلبیت ہیں ہیں ساتھ میں ان چار ہستیوں کو بھی میں اہلبیت میں شمار کرتا ہوں! وَ الله اَعۡلَمُ بِالصَّوَابِ
@khaleeqahmad5134
@khaleeqahmad5134 4 ай бұрын
Iske bad hadees e kisaa aur ghadeer e khum b suniye
@mohdsaqib9879
@mohdsaqib9879 4 ай бұрын
Hadees e Ammar par bhi apni raay den.
@awarenessinn8949
@awarenessinn8949 4 ай бұрын
امید پہ تو دنیا قایم ہے اور کروڑوں مسلمان ایک قایم کا ہی انتظار کر رہے ہیں۔ ہے وہی تیرے زمانے کا امامء بر حق جو تجھے ظاہر و موجود سے بیزار کرے اقبال
@shamshadhussain728
@shamshadhussain728 11 күн бұрын
بیشک امہآت المومومنین ھمار ی مائیں ھیں اور حضور کی اولاد میں ماؤں اور دوسرے تمام جہان کی عورتوں کی سردار بی بی فاطمہ س کو فرمایا گیا ھے ایت تطہیر میں اپنے ساتھ چادر میں حسن حسین علی ع بی بی فاطمہ کو شامل کیا گیا ھے کسی عورت کو نبی یا ولی نہیں بنایا گیا نہ ھی عورت امامت کر سکتی ھے مباہلہ میں بھی بی بی فاطمہ س علی حسن حسین ع حضور ص کے ساتھ شامل تھے انہی حضرات سے اور انہی کی اولاد سے دنیا نے بہت کچھ سیکھا تفصیل بتاتے وقت انہیں بھی یاد کر لیا کریں کیوں کہ درود شریف صرف انہیں حضرات پر اللّٰہ پاک اور فرشتے بھیج رھے ھیں اپ کا دونوں جہانوں میں فائدہ ھوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔سید شمشاد حسین ظفر آباد ڈیرہ اسماعیل خان
@sriz3818
@sriz3818 4 ай бұрын
Tirmidhi or Musnad e Ahmad ka hawala bhi de daitey
@riazhussain9846
@riazhussain9846 4 ай бұрын
غامدی صاحب قبلہ اھل بیتی سے پہلے جو لفظ عترت ہے اس کی بھی وضاحت فرما دیں
@alisalahuddin3040
@alisalahuddin3040 4 ай бұрын
Ghamdi sb always true
@Alihassan-dz3ow
@Alihassan-dz3ow 4 ай бұрын
Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya😂😂😂😂😂 Diwar ke niche dabi Engineer aur oske hawario ki siskiya saaf sunai derahi hai😅😅😅😅
@ShanBinUsman
@ShanBinUsman 4 ай бұрын
سب سے ضروری بات یہ ہے کہ جن لوگوں سے یہ بات کہی گئی ہے وہ اس کا مصداق کسے سمجھتے تھے..زرا لحاظ کریں ورنہ یاد رکھیں'تیرے ترکش کی زد شریانِ قیسِ ناتواں تک ہے'
Ayat-e-Mubahila & Ahle bayt | آیت مباہلہ کی حقیقت | Javed Ghamidi | M.Hassan | GCIL
25:25
Quando A Diferença De Altura É Muito Grande 😲😂
00:12
Mari Maria
Рет қаралды 45 МЛН
BAYGUYSTAN | 1 СЕРИЯ | bayGUYS
36:55
bayGUYS
Рет қаралды 1,9 МЛН
Imam Ibn Taimiya | امام ابن تیمیہ | History, & Philosophy | Javed Ghamidi | M.Hassan
21:33
Response to 23 Questions - Part 27 - Return of Jesus ( Nazul e Massih (A.S) - Javed Ahmed Ghamidi
47:01
Tasaware Sheikh | تصور شیخ | Sufism | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas | GCIL
33:50
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 24 М.
Quando A Diferença De Altura É Muito Grande 😲😂
00:12
Mari Maria
Рет қаралды 45 МЛН