اب مفتی صاحب محترم کیا خیال ہے مولانا نے پشارو سے اپکو وضاحت سے سمجھا اور سلجھا دیا ہے کوئی کسر رہ تو نہیں گئ
@IdreesPharmics12 күн бұрын
Exactly...🔥
@AbdullahbinMasoodPunjab15 күн бұрын
❤
@MuaviaHusnain-li1nv14 күн бұрын
اس وقت مدارس کی رجسٹریشن کے لیے فوج کے ماتحت ایک نیا ادارہ بنایا گیا ہے جس کا نام ہے مدرسہ بورڈ ۔ اگر مدارس تعلیمی ادارے ہیں اور وزارت تعلیم کے ماتحت ہونے چاہیے ہیں تو پھر وزارتِ دفاع اور عسکری اداروں کا کیا کام ہے ؟؟ وہاں تو آپ کی طرف سے کوئی بیان یا وضاحت نہیں آئی ۔ لیکن جب علماء کرام کی طرف سے ایک مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش اخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے تو اپ نے روڑے اٹکا دئیے ہیں ۔ اور علماء کرام کے خلاف اپنے بیانیے کو نشر کردیا ہے ۔
@ا-ب-ت14 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ تجھے عقل وشعور دے اگر نصیب میں نہیں تو اللّٰہ تعالیٰ تجھے جلد سے جلد غرق وتباہ کردے 🤲
@MuaviaHusnain-li1nv14 күн бұрын
آپ اپنی عقل و شعور کا ثبوت دیتے ہوئے۔ درست جواب عنایت فرمائیں۔ بددعائیں دینے سے تو مسئلہ کسی کو سمجھ نہیں آئے گا۔@@ا-ب-ت
@MuaviaHusnain-li1nv14 күн бұрын
ہمیشہ آپ کو اہل حق علماء کرام کے خلاف بیان دیتے ہوئے دیکھا ہے ۔ ایک طرف آپ یہ بیان دیتے ہیں کہ مجمع وفاق کا چربہ ہے اور وفاق کی شاخ ہے ۔ او کردار آپ کا وفاق کے خلاف جا رہا ہے ۔
@ا-ب-ت14 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ تجھے عقل وشعور دے اگر نصیب میں نہیں تو اللّٰہ تعالیٰ تجھے غرق وتباہ کردے
@MuaviaHusnain-li1nv14 күн бұрын
جب آپ نے مجمع بنایا تھا تو اس وقت بھی آپ نے جھوٹ بولا تھا کہ میں نے مفتی تقی عثمانی صاحب سے مشورہ کیا ہے ۔ اور اس کے مفتی صاحب کی طرف سے یہ جھوٹ بے نقاب ہوگیا تھا ۔ تو اب کیسے آپ کی بات پر اعتماد کیا جائے ؟؟
@ا-ب-ت14 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ تجھے عقل وشعور دے اگر نصیب میں نہیں تو اللّٰہ تعالیٰ تجھے غرق وتباہ کردے 🤲
@MuaviaHusnain-li1nv14 күн бұрын
@@ا-ب-ت یہی جواب ہے۔ بد دعا سے کام چلاؤ گے۔
@Sheikh-v2g12 күн бұрын
کاش آپ مصور پاکستان کی بات پر عمل کرتے علامہ محمد اقبالؒ نے فرمایا تھا: ”ان مدارس کو اپنی حالت پر رہنے دو اگر یہ مدارس اور اس کی ٹوٹی ہوئی چٹائیوں پر بیٹھ کر پڑھنے والے یہ درویش نہ رہے تو یاد رکھنا تمہارا وہی حال ہوگا جو میں اندلس اور غرناطہ میں مسلمانوں کا دیکھ کر آیا ہوں“۔ تو محترم پاکستان میں جس قدر بیرونی مداخلت ہو رہی ہے اسکا اندازہ شاید آپ نہیں لگا سکتے ان لوگوں کو اس بات کا غم ہے پاکستان میں مدارس اسلامیہ دین کے قلعے کیوں محفوظ ہیں آپکے سامنے انکے چندے پر چلنے والے اسکول ، کالج ، یونیورسٹیوں کے حالات ہیں دنیا میں کتنے نمبر پر ہمارا تعلیمی معیار ہے جبکہ دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے پوری دنیا سے طلباء پاکستان اور بھارت کا رخ کرتے ہیں الحمدللہ رب العالمین آپ ان باتوں پر اتنا غور نا کریں الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمارے اکابرین کو اتنی بصیرت دی ہے جو انکی چالوں سے خوب اچھی طرح واقف ہیں الحمدللہ رب العالمین
@MuaviaHusnain-li1nv14 күн бұрын
آپ سوسائٹی ایکٹ کو وزارتِ صنعت و تجارت کیوں کہہ رہے ہیں ؟
@MuaviaHusnain-li1nv14 күн бұрын
ایک طرف آپ اپنے اساتذہ کو کہتے ہیں کہ ہمارے پاس فنڈ نہیں ہے ۔ اور دوسری طرف آپ کہہ رہے ہیں ہم کروڑوں روپے بانٹ چکے ہیں ۔ یہ دوہرا معیار کیوں قائم کیا گیا ہے ؟؟
@JamesGold-e5s12 күн бұрын
اب مفتی صاحب محترم کیا خیال ہے مولانا نے پشارو سے اپکو وضاحت سے سمجھا اور سلجھا دیا ہے کوئی کسر رہ تو نہیں گئ
@JamesGold-e5s12 күн бұрын
اب مفتی صاحب محترم کیا خیال ہے مولانا نے پشارو سے اپکو وضاحت سے سمجھا اور سلجھا دیا ہے کوئی کسر رہ تو نہیں گئ