Рет қаралды 405
ہم آپ کے لیے ارنسٹ ہیمنگوے کی کہانی 'بارش میں بلی' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے مرزا حامد بیگ نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#موپاساں
#ترجمہ