Waliehdi | Muawiyah & Yazeed | ولی عہدی کی بحث | امیر معاویہ اور یزید | Javed Ghamidi-Hassan Ilyas 4

  Рет қаралды 7,856

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Пікірлер: 42
@rizwanmallick4884
@rizwanmallick4884 2 ай бұрын
Ghamdi Sb. SA:;bahot khoobsurti se mozoo’ a wazeh kia. Allah SWT jaza e khar de, achhi sehat aur lambi umr de. Ameen.
@mtak32
@mtak32 Жыл бұрын
اس مسئلے میں غامدی صاحب کی تمام گفتگو میں محض تضادات کا مجموعہ ہے
@Ayan_quraishi
@Ayan_quraishi Жыл бұрын
Masallah ustad sahab
@naumangurgaij8081
@naumangurgaij8081 Жыл бұрын
Jazakallah khair........
@samadsamadkhan5520
@samadsamadkhan5520 Жыл бұрын
بہت خوب ❤❤
@hakai02
@hakai02 Жыл бұрын
Classic mashallah
@zahidalizahid7526
@zahidalizahid7526 Жыл бұрын
پہلی بار غامدی صاحب کا دفاع یزید دیکھ کر حیرت ہو رہی ہے
@sodhibala
@sodhibala Жыл бұрын
Sir please Hazrat Amaar Bin Yasir vaaLi baat bhee complete karnay ko kahien Ghamidi shb ko tafseeLan
@Pashto_guitar
@Pashto_guitar Жыл бұрын
Very well said
@syedhasnainahmed9097
@syedhasnainahmed9097 Жыл бұрын
no doubt Ghamdi sb is really an intellectual and highly renowned scholar of this century, i think his Tongue's cholesterol level (LDL) has gone abruptly high واعظ شہر تیری چرب زبانی کی قسم تو نا ہوتا تو یہاں صرف مسلماں ہوتے
@itsme050492
@itsme050492 Жыл бұрын
ایک وضاحت درکار ہے۔۔۔۔ اگر ایسا ہے کہ حسین رض نے ابھی کوئی اقدام نہیں کیا تھا، اور وہ صرف مشورہ کرنے اور صورتحال کا جائزہ لینے جا رہے تھے، تو کوفہ کی عوام نے حضرت مسلم بن عقیل رض کے ہاتھ پر بیعت کس لئے کی تھی؟ کیا یہ سب ایک واقعاتی تسلسل کی طرف اشارہ نہیں کر رہے؟
@Ayan_quraishi
@Ayan_quraishi Жыл бұрын
Exactly, 18000 logo ka lashkar jama ho gaya tha lazmi si baat hai unka irada huqumat ko challenge krne ka hi tha , koi bhi huqumat ke khilaf Aisa kaam hoga to huqumat uske khilaaf karwai karegi , yahan Tak maloom hai ki Hussain ra ko wapas Jane ke liye bola Gaya kaha Gaya ki apne is ikdam se baaz aa jayen pr wo nahi Mane yahan Tak ki Pani bhi band kar Diya Gaya ki sayad ab baaz aa jay or loot jay wapas pr wo Mane hi nahi(usko galatfahmi thi ki Rasulullah ki nisabat ki wajah se unki har harkat ko nazar andaaz kr diya jayga )
@muhammadkeewanhaider4305
@muhammadkeewanhaider4305 Жыл бұрын
Please Hassan Bhai,Ghamidi Sahab Se Panjtan Paak A.S Se Related Hadees E Kissa Per Bhi Sawal karein
@Ayan_quraishi
@Ayan_quraishi Жыл бұрын
Zaeef hai !!
@fahmad7194
@fahmad7194 Жыл бұрын
What Moavia and Yazeed had done vis a vis Ali (RA) and Hussain (RA) was wrong and set a terrible precedent for generations to come
@Malik-zf9zf
@Malik-zf9zf Жыл бұрын
غامدی صاحب کی مسلسل اعلیٰ تعلیمات کی بدولت حضرت علی کی محبت کم ہوتے ہوتے بغض کے قریب جا پہنچی ہے، اب مزید یزید کو رضی اللہ کہنا باقی ہے ۔
@malikfahdaliawan178
@malikfahdaliawan178 Жыл бұрын
مرضی کا سچ سننا ہے؟؟ سچ تو سچ ہوتا ہے۔ اس میں مرضی نہیں ہوتی۔
@Abbashabi
@Abbashabi Жыл бұрын
طلاحی معنوں میں صحابہ رض سے مراد وہ خوش قسمت افراد ہیں جنکو ایمان کی حالت میں رسول خدا ص کی دیدار نصیب ہوئی ہو اور ایمان کی حالت میں اللّٰہ کو پیارے ہوگئے .... احادیث کے مطابق جس نے کلمہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ پڑھا وہ مسلمان ہے ۔۔ کیا ہر وہ شخص جس نے آئین سٹائین کو دیکھا ہو کیا وہ آج فزکس کے پروفیسر کے پروفیسر مقرر ہیں ؟ اگر نہیں تو پھر ہر وہ شخص جس نے رسول اللہ کو دیکھا ہو وہ کیسے عالم دین بن سکتا ہے ___! ذیل میں ہم قرآن مجید سے اصحاب رسول رض کے اقسام دیکھ لینگے قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے: ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔ ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔ ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔ ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔ ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔ ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔ ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔ ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔ ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔ ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔ قرآن مجید نے جہاں اصحاب رسول رض کو اتباع کرنے پہ جنت کا وعدہ کیا ہے وہی قرآن نے منافقین کی اتباع کرنے سے منع کیا ہے سورہ توبہ ۱۰۰۔ اور مہاجرین و انصار میں سے جن لوگوں نے سب سے پہلے سبقت کی اور جو نیک چال چلن میں ان کے پیرو ہوئے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لیے ایسی جنتیں تیار کی ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں وہ ابد تک ہمیشہ رہیں گے یہی عظیم کامیابی ہے۔ سورہ احزاب ۱۔ اے نبی اللہ سے ڈریں اور کفار اور منافقین کی اطاعت نہ کریں، اللہ یقینا بڑا جاننے والا، حکمت والا ہے۔ نوٹ :___ منافقین جب آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں: ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقینا اللہ کے رسول ہیں اور اللہ کو بھی علم ہے کہ آپ یقینا اس کے رسول ہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے یہ منافقین یقینا جھوٹے ہیں۔( سورہ منافقون 1) اگر اصحاب رسول میں منافقین بھی شامل تھے کچھ تو ایسے بھی جو آپ ص کے پاس آکر گواہی دیتے تھے کہ آپ ص اللّٰہ کے نبی ہیں ___ منافقین کی اطاعت کرنے کو خدا نے منع کیا ہے تو پھر اصحاب رسول ص کا اجماع کیسے حجت ہوسکتی ہے ؟ [ سورہ مائدہ آیت 10: ۱۰۔ اور جنہوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں۔]_________________ ۱۔ سورہ آل عمران : ۱۴۴ ۔ نتیجتہ____:@ "صحابہ رض کو غلط کہنا غلط ہے اور غلط کو صحابہ کہنا بھی غلط ہے" __@ مَا یُجَادِلُ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ اِلَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَلَا یَغْرُرْكَ تَقَلُّبُهُمْ فِی الْبِلَادِ(۴) ترجمہ: کنزالایمان اللہ کی آیتوں میں جھگڑا نہیں کرتے مگر کافر تو اے سننے والے تجھے دھوکا نہ دے ان کا شہروں میں اَہلے گہلے پھرنا , Yup
@Abbashabi
@Abbashabi Жыл бұрын
bilkul this is real face of sunnism
@faisalge5956
@faisalge5956 Жыл бұрын
غامدی صاحب کی خدمت میں ایک سوال ہے کہ جو معاہدہ حضرت امام حسن اور حضرت امیر معاویہ کے درمیان ہوا اس معاہدے کا کیا بنا کیونکہ غامدی صاحب نے ایک جگہ فرمایا وہ معاہدہ ہوا ہی نہیں کوئی معاہدہ ہوا ہی نہیں اگر کوئی معاہدہ ہوا ہے تو وہ پیش کیا جائے مہربانی کرکے اس سوال میں رہنمائی فرمائی جائے
@Abbashabi
@Abbashabi Жыл бұрын
) عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے پارٹ 1 سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___ جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "___ ،! "دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع " قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟ قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟ فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔ قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟ قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔ قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟ قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔ ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔ توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__ [ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125 سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
@adilmahdi-i7r
@adilmahdi-i7r Жыл бұрын
غامدی صاحب امام حسین ع کے خطبات پڑھ لیں ۔ہر چیز کا انکار کر کے سوفسطائی بن جائیں گے۔
@abdulquddoss9175
@abdulquddoss9175 Жыл бұрын
کیا علماء سیاسی طور پر آزاد تھے کہ وہ ملوکیت کو چیلنج کر سکتے تھے ؟
@ahmedhameem1107
@ahmedhameem1107 Жыл бұрын
السلام عليكم و رحمتہ اللہ۔ محترم جناب غامدی صاحب! حضرت علی المرتضٰی اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہم کے اختلافات کی سیریز میں آپ نے سیدنا معاویہ اور سیدنا حسن کے درمیان کسی بھی معاہدے کو مسترد کیا ہے اور فرمایا ہے کہ ایسا کوئی معاہدہ تاریخ نے منتقل نہیں کیا۔ دلیل کے طور پر آپ نے محمد نفس ذکیہ اور منصور کے درمیان ہونے والی خط و کتابت کا حوالہ دیا ہے جو تاریخ کو منتقل ہوئی ہے۔ بلکہ اس سے پہلے معاہدہ تحکیم کو بھی مسترد کیا ہے۔ اب آپ سیدنا معاویہ کی حکومت کے بلاشرکت غیرے انعقاد کو سیدنا حسن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کا نتیجہ دے رہے ہیں۔ اس کی تھوڑی مزید وضاحت فرما دیں۔ شکریہ۔ والسلام علیکم
@abdulquddoss9175
@abdulquddoss9175 Жыл бұрын
یہ فیصلہ کون کرے گا کہ اس حکم پر عمل کرنا ممکن نہیں رہا اور اس معاملہ میں فیصلہ ہوا کہ نہیں؟؟
@adilmahdi-i7r
@adilmahdi-i7r Жыл бұрын
غامدی صاحب کو معاویہ اور یزید کے علاوہ کوئی نظر ہی نہیں آرہا ۔ان کی بنیادی مشکل یہ ہے ۔
@adilmahdi-i7r
@adilmahdi-i7r Жыл бұрын
جی پکے یزیدی داڑھی چٹ ہیں ۔
@skn7099
@skn7099 Жыл бұрын
بات یہ ہے کہ جس طرح رسول اللہ نے لوگوں کو وصیت او نصیحت کردی تھی , اور خطبہ حجتہ الوداع میں اصول اور احکامات جاری کردیے تھے اور مسلمان ان سے سبق سیکھتے اور ان احکامات پر دلچسپی سے عمل کرتے تو پھر مسلمان اقوام میں اپس میں جنگ وجدل نہ ہوتی. اخر ایک کا گروہ کا قصور تو ہے کیا یزید کا حکمران بننا بہت ضروری تھا . اگر آپ کے مطابق یزید کا حکمران بننا ضروری تھا کسی امن کے لیے ؟ تو پھر امام حسین کو شہید کیوں کر دیا گیا ؟ بہر حال غامدی صاحب کے پوائنٹ سے میں متفق نہیں ہوں. کیونکہ نہ غامدی صاحب اس وقت جنگ میں یا واقعہ میں موجود تھے نہ میں نہ ہم. لیکن امام حسین کی شہادت اموی خاندان کی انا پرستی کہ وجہ سے ہی پیش آیا .. کیونکہ ایک شخص کو کوئی دوسرا شخص مار رہا ہو اور وہاں تیسرا شخص اس مظلوم شخص کو بچانے کی 100 فیصد طاقت رکھتا ہو لیکن وہ بھی اس سے دشمنی رکھتا ہو اور سوچتا ہو کہ مرتا ہے تو مر جائے. میں کون سا مار رہا ہوں , تو اس کی نفرت و حقارتانہ رویہ کی وجہ سے یہ شخص بھی مجرم ٹھہرا جائے گا کیونکہ فتنہ و فساد بڑھانے میں اس کا بھی کردار ہوگا. اسی طرح تاریخ کا مطالعہ کرنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت کی یزیدی حکومت امام حسین کو شہید کرنے میں. ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ ملوث تھی . اس کا سب سےبڑا ثبوت یہ ہے کہ تاریخ بتاتی ہے کہ امام حسین کو شہید کرنے والے قاتلوں کو اسلامی احکامات کے مطابق سزائیں بھی نہیں دی گئیں , جو یزید کو موم بتی کے موم کی طرح نرم اور بے قصور سمجھتے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ وہ غلطی پر ہیں. چاہے غامدی ہوں یا کوئی اور عالم. کیونکہ کسی کے سٹیس کو پرکھنے کے بہت طریقے ہیں اللہ نے دل اور دماغ , کان اور انکھیں انہی مقاصد کے استعمال کے لیے ہی دی ہیں.
@FreeCitizenPK
@FreeCitizenPK Жыл бұрын
یزید کی بجائے کسی اور کو بھلے اپنے ہی قبیلے سے ولی عہد نامزد کر دیتے تو شاید تاریخ مختلف ہوتی۔۔۔ ایک داناں شخص اپنی اولاد کی کمی کمزوریوں سے آگاہ ہوتا ہے۔۔۔ ریاستی معاملات جذباتیت سے پاک ہونے چاہئیں۔
@globalviewstv896
@globalviewstv896 Жыл бұрын
یزیدؓ ایک بہادر جری عقلمند اور دانا آدمی تھے جبھی ان کی بعیت بڑے بڑے صحابہ کرام نے کی اور اہلبیت کے اہم لوگوں نے کی
@GreenPartyAli
@GreenPartyAli Жыл бұрын
Not convincing Ghamdi Sahib. Sorry to say but in this issue your arguments are not convincing
@faheemahmed3546
@faheemahmed3546 Жыл бұрын
Can your share your thoughts on this matter may be it convenience some one post a vedio link here
@Zxy_163
@Zxy_163 Жыл бұрын
یزیدی مولوی 😮
@gulfammujibi2472
@gulfammujibi2472 Жыл бұрын
Bahut hi shatirana tariqe se Yazeed ki himayet ki hai
@guess-the-best8609
@guess-the-best8609 Жыл бұрын
علامہ جاوید احمد الغامدی الناصبی
@alifaraz6467
@alifaraz6467 Жыл бұрын
This man has chosen the stubborn attitude, i am contihuesly remindibg him to revise and revisit hus philosophy. But his soul doesnt accept the truth in this very issue.
@saadsalman6641
@saadsalman6641 Жыл бұрын
what is truth? is waliehdi haraam?
@muhammadfawwadkhan1014
@muhammadfawwadkhan1014 Жыл бұрын
Is your soul ready to accept anything new which is against your mindset?
@malikfahdaliawan178
@malikfahdaliawan178 Жыл бұрын
Your defined truth?? And you're not bending to the actual truth?? You're after your wishful speculations and calling him with that? Wow
@imranullahkhan2587
@imranullahkhan2587 Жыл бұрын
Yazidi Molvi 😂
Waqia Karbala, Sayyidina Hussain Ka Ikdaam - Javed Ahmed Ghamidi
18:01
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 156 М.
Wait… Maxim, did you just eat 8 BURGERS?!🍔😳| Free Fire Official
00:13
Garena Free Fire Global
Рет қаралды 9 МЛН
Triple kill😹
00:18
GG Animation
Рет қаралды 18 МЛН
PIZZA or CHICKEN // Left or Right Challenge
00:18
Hungry FAM
Рет қаралды 14 МЛН
My MEAN sister annoys me! 😡 Use this gadget #hack
00:24
Question & Answer Session | Javed Ahmad Ghamidi | Al-Mawrid Australia
56:54
Al-Mawrid Australia
Рет қаралды 12 М.
Wait… Maxim, did you just eat 8 BURGERS?!🍔😳| Free Fire Official
00:13
Garena Free Fire Global
Рет қаралды 9 МЛН