Allah Ap k Hameesha Haq byan karny ki tofeeq day. . . Ameen❤
@user-lz8ft3fg9n4 күн бұрын
Mashallah❤❤❤❤❤
@NomanullahNaeemullahkhan3 күн бұрын
assalamu alaikum masha Allah hafiz sahab ap ka face bhara bhara lag raha hy apki saihat or sub ki saihat achi rakay ameen
@getdeenКүн бұрын
آپ کے کسی لیچکر میں سنا تھا کہ دارلسلام والوں نے کوئی سیرت انسئیکولوپیڈا مرتب کی ہے جو کہ مستند ہے اور اس کی قیمت بھی ستر ہزار کے قریب ہے، تو آپ نے کہا تھا اسے خرید لیں یا pdf میں پڑھ لیں، لیکن اس لیکچر میں آپ کہہ رہے ہیں کہ سیرت میں مستند چیزیں بہت کم ہیں۔
@rizwan951Күн бұрын
السلام علیکم ایک سوال ہے آپ نے فرمایا کہ سیرت کی روایات پر چھلنی سخت نہیں لگانی چاہیے رنگیلے رسول اور Satanic Verses میں سیرت میں موجود واقعات کو ہی بیان کیا گیا ہے ان دو کتب کی وجہ سے امت میں کتنا فساد اور سوچ میں جوہری تبدیلی پیدا ہوئی اس کے علاوہ آپ نے جہادی سوچ کی بنیاد بھی سیرت کے سطحی مطالعے کو قرار دیا مزید برآں مشاجرات کا تعلق بھی تو تاریخی روایات سے ہی ہے کیا آپ نہیں سمجھتے کہ چھلنی اور زیادہ سخت ہونی چاہیے ؟ اگر چھلنی نرم کی تو مسائل بڑھیں گے کم نہیں ہونگے؟ بشری زندگی اور نبوی زندگی میں واضح لائن کیسے لگائی جا سکتی ہے؟ جہاں کدو کے بارے میں کچھ کہیں تو لوگ برا مناتے ہیں