السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! جزاک اللہ یا شیخ! اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور۔ از: بہاول پور۔
@alhafiztv4523 жыл бұрын
اگر اس کی غلطی نہیں تو جو حسن کے ساتھ صلحنامہ ہوا اس کی کچھ شرائط تھیں ان کیا بنا تھا؟
@KhalidKhan-ki9bi2 жыл бұрын
عمدہ چینل ۔اللہ تعالی آپ پر رحمت نازل فرمائیں.excellent channel
@athiqahamad52432 жыл бұрын
Masha Allah 💞
@irfanullahkhan97124 жыл бұрын
Zabardast Ab samjh Aya mujy ALHAMDULILLAH
@rashidahmad32873 жыл бұрын
اسلام علیکم جناب۔یہ جو واقع آپ نے بیان فرمایا ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ نے جمعہ کے دن پوچھا کہ اگر میں دین پر نہ چلوں تو تم کیا کرو گے تو کسی بدو نے جواب دیا کہ پھر اس کا فیصلہ تلوار کرے گی۔ تو جناب عرض ہے کہ اس واقع کے بارے میں میں نے پڑھا ہے کہ وہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ تھے جنہوں نے یہ سوال پوچھا تھا۔ دوسری بات یہ کہ آپ بار بار فرما رہے ہیں کہ کوئی ایسا شخص نہیں تھا جس پر امت اتفاق کرلیتی ۔ تو سوال یہ ہے کہ کیا حسین رضی اللہ تعالیٰ اس وقت اتنے ہی گمنام تھے اور کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم تک یہ حدیث مبارکہ نہیں پہنچی تھی کہ الحسن والحسین سیدا شباب اہل جنہ ؟ میں الحمدللہ اہل سنت میں سے ہوں کہیں آپ اہل تشیع یا رافضی نہ سمجھ لینا۔ میں نے بہت سارے علماء کرام کو سنا ہے اور پڑھا بھی ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جو ہوا سو ہوا ۔ایمان کی سلامتی اسی میں ہے کہ بس اپنے لب سی لیے جائیں ۔ کیونکہ اگر اس بات کو چھیڑیں گے تو بات بہت دور تک جائے گی۔
@thenewmuslims94212 жыл бұрын
Tum say ziyada jantay Hain Mufti Sahab. Hu kon tum?
@mnkdev66622 жыл бұрын
@Rashid Ahmad درست فرما رہے ہیں بھائی
@MajidGhori3 жыл бұрын
Such yeh hy ky jang e Jamal, jang e Sifeen, or jang e Naharwan or mustanid Ahadees ki tafseelat main ja ay baghair yeh mumkin he nahi ky Yazeed ki bait ky muamlay ko samjha ja ay. Allah Kareem hum sub ko apni hifz o aman or fazal atta farmain or musalmano ko itehad or itefaq atta farmain. Ameen!
@MuhammadArif-gl7mz4 жыл бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب زبردست
@nighatsultana83433 жыл бұрын
اسلام علیکم۔ اللہ آپ سے راضی ہوں مفتی صاحب۔ آپ زرا صاف آواز مین فر مایا کرین کچھ میری طرح بھی ہوتے ہین دعاے صحت کے ساتھ اجازت اللہ حافظ
@abdulmateenofficial1164 жыл бұрын
مفتی صاحب السلام علیکم امید ھکہ عافیت سے ہوں گے ماشاءاللہ ماشاءاللہ عالمانہ فاضلا بیان مفتی صاحب میں انڈیا سے عبدالمتین قاسمی مجھے اپنی آہسحر میں ضرور یاد رکھیں
@SeeratVideo4 жыл бұрын
Jee In Sha Allah will send this message to Mufti Sb.
@ALone19823 жыл бұрын
یہ کوئ تعجب کی بات نہیں ۔ یہ ایک تسلسل ھے یعنی ابو سفیان بمقابلہ رسول اکرم، معاویہ بمقابلہ امیرالمومنین مولا علی و امام حسن، یزید بمقابلہ حسین علیہ السلام۔ عقل مند کے لۓ اس میں کافی اشارے ھیں۔ اور یہ تسلسل آج ناصبیوں بمقبلہ محبان اہل بیت کی شکل میں رواں دواں ھے۔ مزیر یہ آپ سے یہ توقع نہیں تھی کا آپ کہیں "خلا فت کیوں دی" نہ تو معاویہ کے پاس کوئ خلافت تھی جو کہ کسی اور کو ملتی۔ یہ ملوکیت اور بادشاہت تھی جو یزید پلید کو منتقل ھوئ۔
@SaadAziz3182 жыл бұрын
سفیانی بمقابلہ امام مہدی
@timepass95082 жыл бұрын
Sahaba bamuqabil tum Shia log
@mohammaddar47733 жыл бұрын
یزید نہی یزید پلید لکھا کریں
@jayak3768 Жыл бұрын
Yeah aik baat karnay main itna time lagatay hain keh interest hi khatam ho jata hay aur neend aanay lagti hay.
@ahmadnawed28564 жыл бұрын
مفتی صاحب سے رابطے کی کوئی صورت ہے؟
@aqdesk3844 жыл бұрын
Join our WhatsApp group ہمارا وٹس ایپ گروپ chat.whatsapp.com/DgwzYJ4NQds...
@aqeelmughal79624 жыл бұрын
Nice ji
@mahmoodahmed77213 жыл бұрын
Not agreed. It's not so simple.
@SeeratVideo3 жыл бұрын
صحابہ کرام رضی ﷲ عنہم کی شان ارشاد باری تعالی ہے والسبقون الاولون من المھجرین والانصار والذین اتبعوھم باحسان رضی ﷲ عنھم ورضواعنه و اعدلھم جنت تجری تحتھا الانھر خلدین فیھا ابدا ذلك الفوز العظیم مہاجرین و انصار میں سے سابقین اولین اور احسان کے ساتھ ان کی اتباع کرنے والوں سے ﷲ راضی ہو گیا اور وہ ﷲ سے راضی ہو گئے ﷲ تعالی نے ان کے لئے باغات تیار کئے ہیں جن میں نہریں بہہ رہی ہیں وہ سب اس میں ہمیشہ رہیں گے یہ عظیم الشان کامیابی ہے سورة التوبه ١٠٠ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ﷲ ﷲ فی اصحابی لا تتخذو ھم غرضا من بعدی فمن احبّھم فبحبّی احبّھم و من أبغضھم فببغضی أبغضھم ومن آذاھم فقد آذانی و من آذانی فقد آذی ﷲ و من آذی ﷲ فیو شك ان یأخذہ اے لوگو! میرے صحابہ کے متعلق گفتگو کرتے وقت ﷲ سے ڈرا کرو میرے بعد انہیں طعن و تشنیع کا نشانہ نہ بنانا ان سے وہی محبت کرے گا جسے مجھ سے محبت ہوگی اور ان سے وہی بغض رکھے گا جسے مجھ سے بغض ہو گا جس نے انہیں تکلیف دی گویا اس نے مجھے تکلیف پہنچائی اور جس نے مجھے تکلیف پہنچائی گویا اس نے ﷲ کو تکلیف دی اور جس نے ﷲ کو تکلیف دی وہ یقینا اس کا مواخذہ کرے گا جامع ترمذی ٣٨٦٢ امام مالک رحمة ﷲ علیہ کا فتوی (متوفی 179 ھ) سورة فتح کی آخری آیت کے ایک ٹکرے "لیغظ بھم الکفار" کی تفسیر میں امام ابن کثیر رحمہ ﷲ رقم فرماتے ہیں من ھذہ الآیة انتزع الامام مالك فی روایة عنه بتکفیر الروافض الذین یبغضون الصحابه رضی ﷲ عنہم قال لانھم یغیظونھم ومن غاظ الصحابه رضی ﷲ عنہم فھو کافر لھذہ الآیة و وافقه طائفة من العلماء رضی علی ذلک والحدیث فی فضل الصحابه رضی ﷲ عنہم والنھی عن التعرض بمساویھم کثیرہ و بکفیھم ثناء ﷲ علیھم و رضا عنھم تفسیرابن کثیر ج ٤ ص ٢٠ امام مالک رحمتہ ﷲ علیہ نے سورہ فتح کی اس آیت سے یہ استدال کرتے ہوۓ ان رافضیوں پر کفر کا فتوی لگایا ہے جو صحابہ کرام رضی ﷲ عنہم سے بغض و حسد رکھتے ہیں کیونکہ صحابہ رضی ﷲ عنہم کے مقام رفیع کو دیکھ کرجلتے ہیں اورجو شخص صحابہ رضی ﷲ عنہم سے جلتا ہے وہ اس آیت کی رو سے کافر ہے اور امام مالک رحمتہ ﷲ علیہ کے فتوی سے علماء کی ایک جماعت نے موافقت کی ہے اگرچہ صحابہ کرام رضی ﷲ عنہم کے فضائل و مناقب میں اور ان کی بد گوئی کی ممانعت میں احادیث کثیر مروی ہیں تاہم ﷲ نے اپنی کتاب میں صحابہ کرام کی جو تعریف و ثناء اور ان سے اپنی رضا کی جو آیات نازل فرمائی ہیں ان کو وہی کافی ہیں مزید کسی تزکیہ کی حاجت نہیں سبحان ﷲ