Ratial I Untold Story of An Abandoned Railway Station I Home of Snakes I Hidden Structure in Jungle

  Рет қаралды 183,591

Gilani Logs

Gilani Logs

Күн бұрын

#pakistanrailways #railwaystation #abandondedplaces
Ratial I Untold Story of An Abandoned Railway Station I Home of Snakes I Hidden Structure in Jungle
Special Thanks:
Muhammad Ali (Please subscribe his channel ‪@Explorewithalibhai‬)
Music: Binu Kumar, Kerala, India
‪@SoundSFX‬ (Under License)
Follow us on:
Facebook:
/ gilanilogs1
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .
WhatsApp:
whatsapp.com/c...

Пікірлер: 803
@shaikhbadar2830
@shaikhbadar2830 27 күн бұрын
Shah SB! You are the most hardworking and brave history vlogger of Pakistan. Hundreds of salutes to you Sir😇😇😇
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
So kind of you. Lots of love and regards from my side. Stay blessed.
@urdualfaz1227
@urdualfaz1227 27 күн бұрын
میں یہاں پر صبح گیا تھا اور ایسا سماں تھا کے بیان کرنا مشکل ایسے ایسے پرندوں کی آوازیں سنی ھیں کے مزہ آگیا ❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
ہم 11 بجے کے بعد پہنچے تھے لیکن پرندوں کی چہچہاہٹ تو یقیناً آپ نے وی لاگ میں بھی سنی ہو گی۔
@urdualfaz1227
@urdualfaz1227 27 күн бұрын
جی شاہ جی کیا بات ھے ملاقات کا دل کرتا ھے آپ سے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
سر آنکھوں پر سرکار
@ShahidaBatool-jx2wr
@ShahidaBatool-jx2wr 23 күн бұрын
V log dekh kr ye ehsas nhi hua k mn ny waqt zaia kia hy❤
@wali-ur-rehman7471
@wali-ur-rehman7471 25 күн бұрын
گیلانی صاحب آپ نے بہت خوبصورت مناظر دکھائے آپ کا گفتگو کا دل کو موہ لینے والا انداز بہت دل کو بھایا اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 25 күн бұрын
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@RaniaShorts1
@RaniaShorts1 27 күн бұрын
اسلام وعلیکم سر آپکی وڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں اور کافی معلومات ملتی ہیں آپکی کی وڈیوز پر کافی محنت کی گئی ہوتی ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
وعلیکم السلام یہ سب آپ کی محبت اور دعاوں کا نتیجہ ہے۔ سلامت رہیں۔
@afxalhanif5231
@afxalhanif5231 27 күн бұрын
بہت خوب جناب اللہ پاک اپ کو صحت اور تندرستی دے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
@mianijaz4271
@mianijaz4271 28 күн бұрын
یہ ویڈیو بہت محنت سے بنائ گئی ھے ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@azrashuja9901
@azrashuja9901 5 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت معلوماتی وڈیو بہت محنت اور مختلف انداز سے بیان کی گئ اس کی تاریخ اور جغرافیہ ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 сағат бұрын
بہت شکریہ جناب
@zabarpakistanofficialchann1801
@zabarpakistanofficialchann1801 25 күн бұрын
اللّٰه تندرستی دے ۔ آمین ۔ بہت اچھا ولاگ۔ 20 سال قبل جب سکول سے گرمیوں کی چھٹیاں ہوتی تھیں تو بہاولپور نانی اماں کے گھر ٹرین سے جاتے رھے تب رتیال کا سٹیشن ٹرین سے دیکھتا تھا۔ بہت خوبصورت علاقہ ہے ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 25 күн бұрын
مجھے خوشی ہے کہ اس وی لاگ سے آپ کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@smqutubalam3326
@smqutubalam3326 23 күн бұрын
اِس جگہ کی ویرانی اور وحشتناکی دیکھ کر بہت افسوس ہوا حالانکہ قدرت نے سب کُچھ دیا ہے۔۔۔۔۔ اِرد گِرد آبادی بھی نہیں دیکھنے میں آئ، شاید لوگ شہروں کی چکاچوندھ میں گُم ہوگئے اور اِس خوبصورت جگہ کو ویران کردیا 😢😢😢
@rajashafqat5768
@rajashafqat5768 23 күн бұрын
MashaAllah
@user-hv4bq3gr2l
@user-hv4bq3gr2l 20 күн бұрын
​@@smqutubalam3326ratyaal Kahan hy
@ABcc786
@ABcc786 24 күн бұрын
بہت خوبصورت وی لاگ اور اپ کی اردو اس سے بھی زیادہ خوبصورت اور رواں ہے۔ ماشاء اللہ ❤❤ اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
@Syedabibi-mi2er
@Syedabibi-mi2er 28 күн бұрын
33 لائک کے ساتھ السلام علیکم شاہ صاحب کیسے ہو اپ ویڈیو بھی دیکھوں گی پھر کمنٹ کروں گی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
بہت شکریہ سید زادی۔ تبصرے کا انتظار رہے گا۔
@peace-ye1wk
@peace-ye1wk 25 күн бұрын
​@@zulfiqargilani ASSALAMUALAIKUM MERAY PYARAY BHAI JAAN KESAY HAIN AP 💫💐 🙏
@mushtaqhussainmalik2991
@mushtaqhussainmalik2991 25 күн бұрын
خان ھی عوام کی امید ھے
@FehamGuzida
@FehamGuzida 25 күн бұрын
لعنت کے لائق ھے گے نیازی
@luxurytravel123
@luxurytravel123 24 күн бұрын
Theek ho gia bibi g🤣🤣🤣🤣
@AliAli-bq9vk
@AliAli-bq9vk 27 күн бұрын
Nice Vlog ❤Beautiful Place ❤Best Information ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thanks a lot
@m.ramzanshaheen4569
@m.ramzanshaheen4569 27 күн бұрын
انگریزی حکومت نے کتنی ایمانداری سے کام کرکے ریلوے لائن بچھائی تھی۔مگر افسوس ہماری باری آئی تو حال ہم سب کے سامنے ھے۔مشکل کام تو وہ کرگئے تھے۔ہم سنبھال نہ سکے۔ گیلانی صاحب آپ کو ہم داد دیتے ہیں ۔شکریہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے آمین س
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
آپ کی دعاوں اور وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@NisarAhmed-db4hg
@NisarAhmed-db4hg 20 күн бұрын
رمضان شاہ صاحب آپ نے بھی میرے دل کی کمنٹ کی ہے ۔ اب مجھے کمنٹ کرنے ضرورت نہیں کیونکہ میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا جو آپ نے کہا ہے ۔
@Syedabibi-mi2er
@Syedabibi-mi2er 27 күн бұрын
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے کسی کا محتاج نہ کرے تاکہ اپ ایسے ہی مزیدار سے بلاگ ہمارے لئے بناتے رہیں اور ہم ان بلاک سے مستفید ہوتے رہے جزاک اللہ خیر
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ سید زادی۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
@Syedabibi-mi2er
@Syedabibi-mi2er 27 күн бұрын
امین ثم امین شاہ صاحب کسی طبیعت ہے اپ کی اپ ایک دعا میں یاد رکھنا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
کچھ بہتر ہوں الحمد للہ
@TariqJalil-g1r
@TariqJalil-g1r 27 күн бұрын
Beautiful vlog and narration,nice Urdu,very well explained, nostalgic
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thank you so much
@mohammedsethi8776
@mohammedsethi8776 28 күн бұрын
So sad to see these beautiful stations abandoned and decaying
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
I agree with you
@PAKISTANZINDABAD-hs2qv
@PAKISTANZINDABAD-hs2qv 23 күн бұрын
مفید معلومات😊 شکریہ۔۔۔اس ریلوے اسٹیشن کو چلانا چاہیے۔۔۔ڈرامہ وغیرہ کی شوٹینگ سے روپے کما سکتا ادارہ اور لوگوں کو آنے جانے میں بھی آسانی ہو گی ۔۔۔خاص طور پر لڑکیاں جن کو پڑھنے جانے کی اور نوکری پر جانے کی سہولت ہو جاۓ گی۔۔۔اور لوگوں کو روز گار بھی ملے گا۔۔۔جب جنگل جھاڑیاں صاف ہوں گی ہر خوف ختم ہو جاۓ گا۔۔۔جہاں ڈر وہاں خدا کا گھر ہوتا ہے امی جی کہتی تھیں۔۔۔۔❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
کاش اسے بند کرنے والے بھی آپ جیسی سوچ رکھتے۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@PAKISTANZINDABAD-hs2qv
@PAKISTANZINDABAD-hs2qv 21 күн бұрын
@@zulfiqargilani اگر فوج کی جاب مل گئی تو ایک درخواست دوں گی فوج کو اور عمران خان جی کی حکومت کو کہ اس کو دوبارہ چلاہیں مرمت کروا کر اور یہاں نوکریاں صرف مقامی لوگوں کو ملیں مردوں عورتوں کو۔۔۔انشاءاللہ اگر مجھے موقع ملا تو ہر سطع پر کوششیں کروں گی۔۔کوششیں کرنے میں کیا حرج ہے؟؟؟ امید پر دنیا قایم ہے🤗 مجھے پرانی چیزیں بہت پسند ہیں جن کی کوئی تاریخ ہو۔۔۔
@PAKISTANZINDABAD-hs2qv
@PAKISTANZINDABAD-hs2qv 21 күн бұрын
@@zulfiqargilani مجھے آج تک ریل گاڑی میں بیٹھنا تو دور کی بات پاس جا کر دیکھنا بھی نصیب نہیں ہوا😁😁 لیکن مجھے ریل گاڑی پریوں کی طرح لگتی ہے میں ریل گاڑی کی مہبت میں گرفتار ہوں❤ ایک خوابوں سپنوں کی دنیا جو بھاگ رہی ہوتی ہے ایک مہسورکن خوبصورت جادوی آواز کے ساتھ😊 آپ کا ویلوگ میرے پاس محفوظ ہے اگر زندگی نے موقع دیا تو کچھ کروں گی ضرور اس اسٹیشن کے لیے۔۔۔وعدہ👍
@ArshadVLOG
@ArshadVLOG 26 күн бұрын
وہ تیرا پٹری پہ چلنا اور تتلیوں کا رقص ہمیشہ یاد رہیگا۔ ریل گاڑی کی سیٹی سن کر بہت، بہت ، بہت اچھا لگتا ہے، اسکی وسل میری بہت بڑی کمزوری ہے۔ اس کے علاوہ ریل کہ پٹڑی پر جب ریل گاڑی بھاگتی ہے تو یہ آواز مجھے بچپن کے اُس دور میں لے جاتی ہے جب میں سن 1984 میں گرمیوں کی تعطیلات گزرانے کوئٹہ ایکسپریس کے ذریعے ڈیگاری بلوچستان گیا تھا۔ راستہ تو بہت اچھا ہے ماشاءاللہ۔ زیادہ مزہ آتا اگر آپ رات بارہ بجے اور تین بجے کی درمیانی شب اس علاقے کو دریافت فرماتے۔ تھوڑا سا تصورفرمائیں۔ ہم تینوں بھائی ان ہرے بھرے جنگلوں میں چل رہے ہوں۔ چاند کی چودھویں رات ہو، ساون بھادوں کی مرطوبیت، گیڈروں کے گیت، الو کی مدھور آواز واہ واہ اگر اماوس کی رات ہو تو بہت کی شاندار ولاگ بنے گا ہمارا۔ کولمبس صاحب جب ملاقات ہوگی تو آپکی خیر نہیں۔ کاش آپ عمر میں مجھ سے چھوٹے ہوتے پھر بتاتا کہ ایسی ولاگنگ پر ہم آپ پر کیا حشر بپا کرتے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
مہابلی، بہ ظاہر تو آپ کا تبصرہ بہت شان دار ہے لیکن آپ کے الفاظ میں کسی بھی طرح مجھے اپنی بھلائی اور خیر نظر نہیں آئی۔ خاص طور پر آپ کے اس جملے نے تو جسم و جاں پر لرزہ طاری کر دیا ہے کہ کولمبس صاحب جب ملاقات ہوگی تو آپ کی خیر نہیں۔ کاش آپ عمر میں مجھ سے چھوٹے ہوتے پھر بتاتا کہ ایسی وی لاگنگ پر ہم آپ پر کیا حشر بپا کرتے۔ جان کی امان پاوں تو عرض کروں کہ میرے پاس ان حالات میں وہاں جانے کے سوا چارہ کوئی نہیں تھا۔ ویسے شکر ادا کرتا ہوں کہ آپ مجھ سے چھوٹے اور ان مغلوں سے زیادہ رحم دل ہیں جو بات بے بات اپنی حکم عدولی پر عبرت ناک سزائیں دیا کرتے تھے۔ اللہ کا شکر ہے کہ آپ نے مجھے ہاتھی کے پاوں تلے روندنے کا حکم صادر کرنے کے بجائے صرف دھمکی سے ہی میری روح قبض کرنے کی کوشش فرمائی۔ میں جھک کر کورنش بجا لاتا ہوں اور اپنی جاں بخشی ہر آپ کو چاند ستاروں سے بھی زیادہ لمبی عمر کی دعا دیتا ہوں۔ اور یہ جو آپ نے اماوس کی رات کو بارہ بجے سے تین بجے کے درمیان والی بات کہی ہے اس سے اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ کے مزاج کس قدر برہم ہیں۔ ایک بار پھر رحم کی التجا ہے۔ اللہ آپ کے اقبال کا سورج ہمیشہ "سوا نیزے" پر رکھے۔
@shoukatalisoomro7056
@shoukatalisoomro7056 25 күн бұрын
Good video janab ‼️💕💕💕
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 25 күн бұрын
Bohat shukriya sarkar
@darwaishonbike1231
@darwaishonbike1231 28 күн бұрын
سید سرکار اللہ کریم آپکو صحت لمبی خوشیوں دین دنیا کی نعمتوں والی زندگی عطا فرمائیں اور اسی طرح آپکی آواز انسانوں کو راحت معلومات فراہم کرتے رہیں . باقی جگہ بہت خوبصورت ہے سوائے سانپوں کے کیونکہ ہر سال دس سے بارہ سانپ مارتا مگر اس بار دو مارے دو نکل گئے درختی درویش صاحب جو آپکے شاگرد خاص بنا مٹھائ کھلائے محمد علی صاحب کو سلام
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
حیرت ہوئی سن کر کہ دو نکل گئے۔ درویشوں کے نشانے کب سے خطا ہونے لگے۔ یہ تو قرب قیامت کی نشانی ہو گئی سرکار۔ درختی درویش میرا شاگرد خاص ہی نہیں بیٹا بھی ہے۔ یہ آپ نے مٹھائی والی بات خوب یاد دلائی۔ اس بار نہیں چھوڑوں گا اس درختی درویش کو(ویسے یہ لقب مجھے بہت اچھا لگا ہے)۔ محمد علی کو سلام پہنچ جائے گا کیونکہ وہ صرف میری ویڈیو ہی نہیں دیکھتا بلکہ کومنٹ بھی پڑھتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ سلام کا جواب بھی خود دے گا۔
@Explorewithalibhai
@Explorewithalibhai 27 күн бұрын
وعلیکم اسلام انکل جی انشاءاللہ کسی دن ملاقات ہوئی تھی اُدھار رہی آپ کی مٹھائی ❤
@Explorewithalibhai
@Explorewithalibhai 27 күн бұрын
​@@zulfiqargilani❤
@darwaishonbike1231
@darwaishonbike1231 27 күн бұрын
@@zulfiqargilani عمر کا قصور یا انکا نصیب سید سائیں ۔۔۔اور آپکے بیٹے تو انکے بھی غلام
@darwaishonbike1231
@darwaishonbike1231 27 күн бұрын
@@Explorewithalibhai ملاقات تک کھانے میں بدل جائے گی صاحب ۔۔۔۔
@khanmehmood5248
@khanmehmood5248 23 күн бұрын
اسلام علیکم گیلانی صاحب میں نے پہلی بار اپکا ویلاگ دیکھا خوبصورت مناظر آپ نے دکھاے اپکا انداز گفتگو بہت ہی پیارہ ھے مکمل معلومات رکھتے ھیں ریل فین نہ ہونے کے باوجود آپ نے ہر الہ کی مکمل تعریف کی اپکو سانس کی جو تکلیف میں نے محسوس کی آپ نے خود ہی وضاحت کردی اللہ کریم اپکو صحت کاملہ عطا فرمائے محمود خان پینسلوینیا امریکہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
وعلیکم السلام جناب خوشی ہوئی کہ آپ نے اتنی دور بیٹھ کر ناصرف وی لاگ دیکھا بلکہ اس پر اپنی قیمتی رائے بھی دی۔ یہ میرے لیے اطمینان اور اعزاز کی بات ہے۔ مجھے سانس کی تکلیف نہیں۔ میرے سینے میں دو سٹنٹ ہیں، ایک بار ہارٹ اٹیک ہو چکا ہے، دل کا مریض ہوں، بوڑھا ہوں، اسموکر بھی ہوں، اس لیے سانس پھول جاتی ہے۔ اس وی لاگ کے دوران ویسے بھی سخت قسم کا فلو تھا۔ اس لیے میں نے وضاحت بھی کر دی تھی۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
@safeermalikone
@safeermalikone 28 күн бұрын
شاہ جی ہمیشہ کی طرح بہت ہی اچھا ولاگ خوش رہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
@abdulmuhammad5591
@abdulmuhammad5591 28 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤ دینہ کے مضافات کے خوبصورت قدرتی نظاروں کے ساتھ بوہڑ پر بیٹھے کوئیل کی خوبصورت آواز نے ویلاگ کو چار چاند لگا دیے اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت عطا فرمائے اور یونہی یہ سلسلہ چلتا رہے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
جزاک اللہ جناب۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@mohammedaltaf153
@mohammedaltaf153 27 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے ہر معاملے میں آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کو صحت والی زندگی ءطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
@Allrounder_112
@Allrounder_112 25 күн бұрын
mn Aksar ratiyal jata rehta hun Apne dost se Milne laikin kabi is mauzu pe bat ni hui aj video dekh k pata Chala k Yaha railway station bhi hai
@tahatv2908
@tahatv2908 27 күн бұрын
😊 very good
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thanks a lot
@GhulamSabir-m5g
@GhulamSabir-m5g 28 күн бұрын
ماشاءاللہ شاہ جی اپ بہت اچھی ویڈیو بنا رہے ہیں اللہ اپ کو سلامت رکھے اللہ جزائے خیر دے السلام علیکم ورحمۃ اللہ غلام صابر ساہیوال
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
آپ کی دعاوں اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@mehmoodchaudhry3001
@mehmoodchaudhry3001 27 күн бұрын
ماشاءاللہ شاہ صاحب ۔۔۔۔محمود چوہدری
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
جزاک اللہ سرکار
@castmegently55
@castmegently55 24 күн бұрын
اسلام علیکم! محترم استاد آپ کے ولاگ بہت زیادہ تاریخ سے بھرپور ہوتے ہیں اور مجھ جیسے طالب علموں کے لیے بہت دلچسپ ہیں۔ آپ کا بہت شکریہ پیارے ملک پاکستان میں بہت سی چیزوں اور علاقوں کی معلومات فراہم کرنے کے لیے، اللہ ربّ العزّت مجھے بھی اس ملک کی سیر و سیاحت کی توفیق دے تاکہ میں بھی ان دلچسپ جگھوں کو دیکھ سکوں ۔ سلامت رہیں، شاداب رہیں ۔ شکریہ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
وعلیکم السلام جی ہمارا ملک ہر طرح کے علاقے کی نمائندگی کرتا ہے۔ صدق دل سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ کو پورا ملک دیکھنے کی توفیق دے۔ میں استاد نہیں بلکہ آپ کی طرح تاریخ کا طالب علم ہی ہوں۔ میرے لیے بھی دعا کیجیے گا۔
@syedmuhammadfaheem8662
@syedmuhammadfaheem8662 20 күн бұрын
@@zulfiqargilani sir main urdu rasm ul khat main comments kaisay ker sakta hoo?
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 27 күн бұрын
🎉 ماشاءاللہ 🌹 🥰 گیلانی صاحب کوشش کیجئے گا اپنی عمر کے حساب سے سفر کرنے کے لیے مکمل طور پر اس طرح کے تحفے ہمیں مارچ اپریل کے مہینے میں ولاگ معلومات فراہم کرنے کیا کریں کیونکہ اس برسات کے موسم میں ان جگہوں پر سفر کرنے سے گریز کیا جائے تو اچھا ھے جزاک اللہ رتیال ریلوے اسٹیشن کا ولاگ دکھانے کا شکریہ 🌹 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
سرکار اللہ پر توکل کر کے چل پڑتے ہیں کیونکہ آسانیاں اور مشکلیں سب اسی کی طرف سے ہیں۔ وہ راضی تو پھر ہمیں کیا ڈر۔ بہرحال آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@shakirhussain7401
@shakirhussain7401 23 күн бұрын
السلام وعلیکم شاہ صاحب آپکی ویڈیو دیکھ کر یہ اعتراف کرتا ہوں کہ واقعی آپ اپنے کام کا پورا حق ادا کرتے ہیں ❤
@rajamushtaqahmed2204
@rajamushtaqahmed2204 27 күн бұрын
Beautiful scenery nice video Allah bless you and your family Shah sb. the great.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thank you very much. Stay blessed.
@scorpioking111
@scorpioking111 27 күн бұрын
Gilani Sab, I really love your travelogues, especially those featuring historical places. This episode on Ratial Station is also beautiful, with visuals that are close to nature. Although I live abroad, I stay connected to my homeland, its landscapes, and seasonal changes through your travelogues. Today's episode, however, missed a drone shot. If you could add a stable drone view to showcase the nature and beauty of the place and provide a better understanding of the environment, it would be wonderful. I truly appreciate your work, determination, and consistency, also give appreciation to your team (Unsung heroes). May you stay blessed and healthy, and continue sharing your amazing journeys with us. It’s a delight to experience these places through your camera and mesmerizing voice while living abroad.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Glad to hear that you are not far from your country even though you are abroad. May Allah bless your spirit always. I have a drone and often include shots of it in my videos but don't know why the idea of ​​flying the drone never came up here. After reading your comment, I am also sorry now. Thank you so much for all the good wishes and prayers you have expressed for me. Lots of love and prayers for you from me too. Stay blessed.
@Zameendar727
@Zameendar727 28 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست ملک کے دشمن زیادہ دوست کم اپ بہت محنت ہے سر ویلاگ بناتے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
آپ کی محبت ہے سرکار۔ سلامت رہیں۔
@HabibaUme-q3r
@HabibaUme-q3r 26 күн бұрын
Bht achi video Hoti apki Allah pak kamyabi dy amen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@princeworld9881
@princeworld9881 27 күн бұрын
Shabaash ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Bohat shukriya
@bazkhan1134
@bazkhan1134 24 күн бұрын
شاہ جی آپ بہت محنت کے ساتھ ویلاگ کرتے ہیں ۔اللہ آپ کو صحت و عافیت عطا کرئے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
@Murgabazi333
@Murgabazi333 28 күн бұрын
Mashallah sir your all video are very nice love to se every video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
It's my pleasure. Stay blessed.
@ZulfiqarAli-pr9dv
@ZulfiqarAli-pr9dv 25 күн бұрын
شاہ صاحب آبکی محنث اور محبت کا شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 25 күн бұрын
جزاک اللہ
@asadkarim563
@asadkarim563 27 күн бұрын
اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔سلامت رھیں برادر ❤🎉❤ دعاے صحت و سلامتی شیخ اسد کراچی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
جزاک اللہ۔ آپ بھی شاد و آباد رہیں ہمیشہ۔
@MuhammadNawazNawaz-rf3hn
@MuhammadNawazNawaz-rf3hn 27 күн бұрын
بہت شکریہ ماشاءاللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
جزاک اللہ سرکار
@nukeknight7845
@nukeknight7845 28 күн бұрын
بہت خوب شاہ صاحب ، ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
بہت شکریہ جناب
@nukeknight7845
@nukeknight7845 28 күн бұрын
@@zulfiqargilani اپنا بہت خیال رکھیں ۔ اللّہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے
@TFCONSTRUCTION_0.2
@TFCONSTRUCTION_0.2 22 күн бұрын
السلام علیکم ۔ سر اللّه پاک آپکو صدا سلامت رکھے آپکا بات کرنے کا انداز بہت خوب ہے ❤❤❤❤❤ صدا خوش رھو ۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
وعلیکم السلام وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@user-bh6iw5iu9h
@user-bh6iw5iu9h 27 күн бұрын
Thanks for sharing Gilani Sb
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
My pleasure
@MrBaqiri
@MrBaqiri 16 күн бұрын
گیلانی صاحب بہت خوب بہت عمدہ - لا جواب -
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 15 күн бұрын
بہت شکریہ جناب
@RoshaanShani
@RoshaanShani 23 күн бұрын
Mza agya video dkh k😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
Meray liye khushi ki bat hai. Salamat rahen.
@74kcc
@74kcc 20 күн бұрын
ماشاءاللہ جی بہت اعلیٰ بہت محنت سے بنائی گئی وڈیو اللّٰہ سبحانہ و تعالٰی آپ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 20 күн бұрын
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@Avableuy
@Avableuy 27 күн бұрын
بہت خوبصورت وی لاگ قدرت کے شاہکار منظر بہت دل آویز ویسے بھی دینہ سے سوہاوہ کا علاقہ حسین وادیوں گھاٹیوں سرسبز پہاڑوں ڈھلوانوں کے چشم کُشا نظاروں میں محصور ہے لیکن رتیال ریلوے اسٹیشن کا منظر تو دل اور آنکھوں میں بس گیا ہے ۔گیلانی صاحب آپ نے ماشاء اللہ بہت محنت اور لگن سے یہ وی لاگ بنا کر ہمیں گھر بیٹھے لطف اندوز ہونے کا وسیلہ کیا ہے اپکا جتنا بھی شکریہ ادا کریں کم ہے ۔خداوند متعال آپکو صحت و سلامتی کے ساتھ قائم رکھے اور ہمت و حوصلے کے ساتھ ایسے وی لاگ بنانے کی توفیق قائم رکھے آمین ❤🎉
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
رتیال ریلوے اسٹیشن خطرناک تو ہے لیکن واقعی خوبصورت جگہ ہے۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@engr.abidrazabokhari.sheik9403
@engr.abidrazabokhari.sheik9403 27 күн бұрын
AoA. As usual EXCELLENT. Stay Blessed.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Wa Alekum us Salam Thank you so much. May Allah bless you too.
@rubabhaidery6302
@rubabhaidery6302 19 күн бұрын
گیلانی صاحب آپ گریٹ شخصیت ہیں اللہ تعالیٰ صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 19 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@Sania-o4p
@Sania-o4p 24 күн бұрын
ماشاءاللہ Allah ap ko salamat rakhy hamisha ke trha bhatareen vlog❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
Jazak Allah. Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@shahzadakram5940
@shahzadakram5940 25 күн бұрын
From Rawalpindi City,,Wah je Wah Gilani Sahab,,Kia Bat Hy,,Rwp SY Lahore,OR Degar,,Jaghahon par Bachpan Hi Sy,,Ana jana Laga Ryhta Tha,Yaqen Karyn,,Rytal,,,,Pind Kasowal,Sohawa,Tarki Moor,,OR SAB Station Yaad BHI,,Yadyn BHI,1*1,,Manzar AAnkhon My Myhfuz Hyn,,Aaj Yad Taza,,OR Domylli BHI AAp NY Yad karwa Dia, Kia Bat Hy,Wah Wah Oupr Sy Puri,Janjari AAp dyty hyn
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 25 күн бұрын
Mujhay khushi hai k is vlog se aap ki yaden taza ho gayen. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@sammysammy7117
@sammysammy7117 26 күн бұрын
As Salam Aylekum sir i love all your videos and the knowledge you share very informative Allah Subhan O Talla gives you long healthy life and more prosperity inshallah Ameen ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
Wa Alekum us Salam Vlogs pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@asadkarim563
@asadkarim563 27 күн бұрын
شاندار اردو کیا بات ھے ❤🎉❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@Fazal1122
@Fazal1122 27 күн бұрын
گیلانی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامتی والی صحت مند زندگی سے نوازے ۔ آمین ۔ آپکی بدولت ہم سب ویوورز ماضی کی حیران کن اور خوبصورت یادوں سے معطر ہو پاتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیرا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے۔
@AllahBaksh-tv5ub
@AllahBaksh-tv5ub 27 күн бұрын
Great video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thank you so much
@MunawarHussain-cc1oc
@MunawarHussain-cc1oc 24 күн бұрын
جہاں رہیں خوش اور خیر و عافیت سے رہیں شاہ صاحب
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@amrendrapalsingh9525
@amrendrapalsingh9525 22 күн бұрын
आपका विडियो आखिर तक देखा। बात चीत का अंदाजा बहुत ही दिलचस्प और दिलकश है। मेरा सलाम कबूल करें।
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
मुझे खुशी है कि आपको मेरी बातचीत की शैली पसंद आई। टिप्पणी के लिए बहुत बहुत धन्यवाद. खुश रहो।
@farhadkhan2758
@farhadkhan2758 25 күн бұрын
ماشااللہ اللہ صحت عطا فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 25 күн бұрын
دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@tariqirshad7423
@tariqirshad7423 27 күн бұрын
Nice vedio bhai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Bohat shukriya
@ChaudharyMIshtiaque
@ChaudharyMIshtiaque 25 күн бұрын
اللہ بہت کامیابیاں آپ کے نصیب کرے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@tahiryousuf3183
@tahiryousuf3183 28 күн бұрын
Gilani sab zabardast
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
Bohat shukriya sarkar
@sohaibaftab9271
@sohaibaftab9271 27 күн бұрын
Zabardast vlog.. Like always 💐👌
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Bohat shukriya sarkar
@AmmiSadiqa
@AmmiSadiqa 23 күн бұрын
اللہ تعلی آپ کی حفاظت کرے روزی رزق میں برکت عطا کرے جا۔ن پہ کھیل کے تاریخ سے ملواتے ھیں جو دفن ھو چکی ھیں جزاکللہ خیرا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@Mr.BloggingOS
@Mr.BloggingOS 17 күн бұрын
شاہ صاحب اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی زندگی دے آپ کی آواز اور انداز بہت اچھا لگا❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 15 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@shabahatali9977
@shabahatali9977 17 күн бұрын
خوبصورت رپورٹ.. ویران سٹیشن لیکن بہت حسین سبزہ زار میں گھرا ہوا... سلامت رہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 17 күн бұрын
دعاوں کا بہت شکریہ۔ شاد رہیں، آباد رہیں۔
@razaniazi5560
@razaniazi5560 23 күн бұрын
Gilani sb, Allah Pak apko hamesha salamat aur apni hifzo amaan me rakhay. Aamin 🙏🙏
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@SB-qe1dm
@SB-qe1dm 26 күн бұрын
Beautiful Video. I remember in 90s we used to pass through this station.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
Thank you very much. Stay blessed.
@caustubhaanand6082
@caustubhaanand6082 27 күн бұрын
बहुत अच्छा, मौसम के बदलाव से बचकर रहे व ऐसे ही नए नए तथ्य बताएँ बाकी ट्रैन की इधर से तुलना की जाए तो ये सवारी गाड़ी जैसी दिखती है पुरानी जिसमे कोई बदलाव न कर पा रहे हो,ऐसा कुछ है क्या
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। इसमें कोई शक नहीं कि ट्रेनों के मामले में आप हमसे काफी आगे हैं लेकिन हमारी कुछ ट्रेनों में भी अब नयापन आना शुरू हो गया है। यह पहाड़ी इलाका है इसलिए गति धीमी है। ट्रैक पुराना और कमजोर है लेकिन ट्रेनों में बुनियादी सुविधाएं उपलब्ध हैं। मौसम में बदलाव के साथ, ऐसा लगता है कि मौसम की भविष्यवाणी के बारे में मेरे व्लॉग भी आपको पसंद नहीं आए। वैसे भी मैं आपकी हर राय का सम्मान करता हूं और हमेशा कहता हूं कि आप सकारात्मक सोचें और लिखें। टिप्पणी के लिए बहुत बहुत धन्यवाद. खुश रहो, सुरक्षित रहो.
@caustubhaanand6082
@caustubhaanand6082 25 күн бұрын
@@zulfiqargilani ऐसा नही है मौसम वाला देखा ही नही तो टिप्पणी नही दी
@iqbalbwp1
@iqbalbwp1 27 күн бұрын
زبردست جناب
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
@malikabdul5071
@malikabdul5071 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
آپ کی دعاوں کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@habibparacha8286
@habibparacha8286 28 күн бұрын
Mashallah boht acha
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
Bohat shukriya aap ka
@tariqahmedsiddiqui1491
@tariqahmedsiddiqui1491 17 күн бұрын
کیلانی صاحب ، میں نے یہ اپ کا پہلا وی لاگ دیکھا بہت خوبصورت اور معلومات افزا تھا پینتالیس منٹ کے وی لاک میں کہیں بور نہیں ہوا۔۔میری مادری زبان اردو ہے اور غالباً اپ کا تعلق پنجاب سے ہے مگر آپ کی اردو اور خصوصاً تلفظ بہت عمدہ ہے شین قاف کی ادائیگی بھی بہت خوب ہے خلاصہ یہ کہ بہت اچھا وی لاگ ہے اللہ تعالیٰ اپ کو صحت تندرستی اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 15 күн бұрын
خوش آمدید جناب۔ آپ نے درست کہا کہ اردو میری مادری زبان نہیں لیکن میں نے اپنی پوری جوانی کراچی کو دی ہے۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ میں نے اردو بولنا اور اس کے الفاظ کی ادائیگی باقاعدہ سیکھی ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ اپنی قومی زبان تو کم از کم صحیح طور پر بول سکوں۔ پھر بھی کوئی کمی کوتاہی ہوئی ہو تو معذرت۔ میں نے اپنے ناظرین کی فرمائش پر خود پر بھی ایک وی لاگ بنایا تھا۔ کبھی موقع ملے تو ضرور دیکھیے گا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔ اس وی لاگ کا عنوان ہے Syed Zulfiqar Gilani
@user-ii5ex8mp5q
@user-ii5ex8mp5q 27 күн бұрын
شاہ جی۔زبردست تحقیق۔ یہ پڑا ھے دو قومی نظریہ۔ایک قوم اپنی ترقی کے عروج پر ھے اور ایک قوم مسلم ھے جو اپنی بربادی کے نشانوں پر نوحہ کناں ہے۔ ملک کی اور عظیم پی ڈبلیو آر کی بربادی دیکھ کر افسوس ھوتا ھے۔اللہ پاک سے رحمت کس قوم کی سلامتی کی دعا مانگیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
میرے پاس سوائے دکھ کا اظہار کرنے کے کچھ نہیں۔ اللہ ہماری قوم پر رحم کرے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@naziazishan5554
@naziazishan5554 28 күн бұрын
Achi kawash hy mashAllah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
Jazak Allah. Khush rahen.
@HajiSohrabKhan
@HajiSohrabKhan 27 күн бұрын
Great information received Thanks brother Gilani saheb Allah Pak bless you. Aameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thank you very much dear
@MaqboolAhmadShahShah
@MaqboolAhmadShahShah 21 күн бұрын
بہت خوب ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
بہت شکریہ
@muhammadjavaid4619
@muhammadjavaid4619 27 күн бұрын
Very beautiful and adventurous video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
Thanks a lot dear
@fahmidahameed6124
@fahmidahameed6124 27 күн бұрын
Salam shah sahib . Malomati program he jo ap kuch time bad bnate hen ye bhi wo hi krri he.aese logs bnate rha kren old memories ko dekh kr mazi ka zmana nazro me aa jata he . Bhot khob .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Wa Alekum us Salam Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@farzanaawan9056
@farzanaawan9056 27 күн бұрын
ALLAH PAK SAHAT DYN V BEAUTIFUL V LOG SIR ITNI KHUBSURAT JAHGA PROPERTY DEALER SA KASY CHUPI RH GI YAHAN TU BUHAT KHUBSURAT FARMS BAN SAKTY
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Yeh jaga is liye chupi reh gai k yahan bunyadi sahulaten nahi hen.
@rajaraj773
@rajaraj773 27 күн бұрын
Gilani sb aap ko dekh ke ❤ khush huta ha raja form london
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thanks and welcome dear ❤
@ramdasrozatkar2647
@ramdasrozatkar2647 27 күн бұрын
Mr Gilani there is beautiful musical noise coming while you were narrating the story. On carefull observation noticed a cow grazing in the field behind you.... This background music has added a star attraction to your video..... Aa usual good information.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thanks a lot for your kind and artistic comment. So nice of you. Stay blessed.
@hamzaali758
@hamzaali758 17 күн бұрын
بہت زبردست
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 17 күн бұрын
بہت شکریہ
@entertainmenthientertainme7537
@entertainmenthientertainme7537 10 сағат бұрын
Zabrdst but maza aya video dekh k bht pyara nazara hai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 сағат бұрын
Bohat shukriya
@muddassargilani537
@muddassargilani537 24 күн бұрын
MASHALLAH, UPDATED INFORMATION WITH GRACEFULL STYLE OF DESCRIPTION. KEEP IT UP
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
@loveislife-bs2fz
@loveislife-bs2fz 23 күн бұрын
Assalamualaikum, Watching from India, Very informative video, keep uploading such videos
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
Wa Alekum us Salam Thanks and welcome dear
@Aquariu5
@Aquariu5 28 күн бұрын
From Dina to Gujar Khan , mystery land in Pakistan .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 28 күн бұрын
You are right
@sajjadkhan9563
@sajjadkhan9563 27 күн бұрын
Very gud v.log ..gilany❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Bohat shukriya janab
@farooqanwer8656
@farooqanwer8656 27 күн бұрын
May Allah give you good health
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thanks a lot dear. Stay blessed.
@MohammadSohail-fh5zp
@MohammadSohail-fh5zp 27 күн бұрын
Gillani sb you really worked very hard.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Thanks a lot dear
@sheikhadnan8532
@sheikhadnan8532 25 күн бұрын
جگہ بہت خوبصورت ہے قدرت اللہ کی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
اس میں کوئی شک نہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@ghazanfarkazim5723
@ghazanfarkazim5723 22 күн бұрын
MashAllah well described old railway station
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
Thanks for watching
@SK-jd5jt
@SK-jd5jt 27 күн бұрын
رتیال سٹیشن کی سیر بہت دلچسپ رہی ۔اس کے لۓ بہت بہت شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
جزاک اللہ سرکار
@mohammadarifellahi8047
@mohammadarifellahi8047 2 күн бұрын
MashaAllah very informative video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 күн бұрын
Many many thanks
@BeingVersatile
@BeingVersatile 26 күн бұрын
I love such mysterious, beautiful, abandoned places.... They fuel my creativity, and I often take screenshots from your videos to bring those scenes to life on canvas. Thank you so much for uploading such an amazing content... But plz always take Saftey measures before going to such potentially dangerous places...
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
I am very happy to hear these words. May Allah add more colors to your canvas. I will also remember your advice and take necessary precautions before going to such dangerous places. Thanks a lot for your kind comment. Stay blessed.
@Syedabibi-mi2er
@Syedabibi-mi2er 27 күн бұрын
گیلانی صاحب سب سے پہلے اپ کو اپنا خیال کرنا چاہیے بلاگنگ تو ہوتی رہے گی نا اور بہت ہی بہت ہی خوبصورت منظر کے ساتھ اپ نے بہت پیاری جگہ دکھائی ہے میں تو سارے منظر میں یہ سوچتی رہی کہ یہاں پر اپ کے بس جاؤں کتنی خوبصورت جگہ ہے پر اپ نے بتایا یہاں پر سانپ کےلیا اور نجانے کیا کیا حشرات الارض ہیں پھر بھی یہی دل کہہ رہا ہے یہیں اگ کا رہ جاؤں کتنا سکون لگ رہا ہے یہ سارا منظر دیکھ کر
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
بہت شکریہ کہ آپ میرے بارے میں فکرمند ہیں۔ خوشی ہوئی کہ مجھے دیکھنے والے میرے بارے میں ایسے جذبات رکھتے ہیں۔علاقہ خطرناک ہے لیکن یہاں آ کر بسنے کا خیال برا نہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کس شہر میں رہتی ہیں اور وہاں کون کون سی سہولتیں دستیاب ہیں لیکن یہ سوچ لیجیے گا کہ یہ دیہاتی علاقہ ہے اور اور بنیادی ضرورت کی بہت سی چیزیں یہاں نہیں ملتیں۔
@Syedabibi-mi2er
@Syedabibi-mi2er 27 күн бұрын
@@zulfiqargilani شاہ صاحب نے کراچی سے ہوں گاؤں میں کچھ ٹائم گزارا تھا بچپن میں مجھے گاؤں کی لائف بہت پسند ہے مشکل ضرور ہے لیکن بہت سکون شہر کراچی میں جس جگہ میں رہتی ہوں وہاں پر کوئی سبزہ نہیں گھر ہی گھر ہیں مجھے سبزے والی جگہ بچپن سے بہت پسند ہیں سات کھنڈرات بھی بہت پسند ہیں جن کی اپ ویڈیو بناتے ہو ہاں یہ بات صحیح ہے کہ وہاں پر سہولیات کا فقدان ہوگا لیکن بندہ جتنی ضرورت کی چیزیں لے کے جا سکتا ہے لے جائے وہاں پر رہے کچھ دن جب تنگ ہونے لگے تو واپس ا جائے کاش ایسا ہو سکتا ہو تو میری لائف میں کیا بات ہے😁😆
@siddiquieesa8759
@siddiquieesa8759 27 күн бұрын
Me france me rehti hon or apny paskitan k asy dehi ilaqy bht pasnd han mujhy .sanpon wali baat na hoti to video itni pasand atti k zror aati kabi yahan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
@siddiquieesa8759 😂 Aa jayen saanp aap ko kuch nahi kahen gay
@Syedabibi-mi2er
@Syedabibi-mi2er 15 күн бұрын
@@zulfiqargilani na naojy to sanpon سانپوں سے بہت ڈر لگتا ہے اللہ معاف کرے
@babariqbal3459
@babariqbal3459 10 күн бұрын
gilani sahib weldone, God bless you and your family, very good information
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 күн бұрын
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
@nazimbaluch6020
@nazimbaluch6020 27 күн бұрын
Thank you for showing the forgotten railway station of Ratial
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
You are most welcome
@naseemabbas6153
@naseemabbas6153 11 күн бұрын
Excellent/informative and entertaining v log. Stay blessed
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 күн бұрын
My pleasure sir. May Allah bless you too.
@adventuresofapassionatetra7681
@adventuresofapassionatetra7681 26 күн бұрын
Zabardast Vlog Sr. Really appreciate this.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 күн бұрын
Thank you very much dear
@NadeemSherwani-er3dg
@NadeemSherwani-er3dg 25 күн бұрын
Gilani sb well-done Dil kush kardiya Allah pak ap sehatyab karay Ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 25 күн бұрын
Bohat shukriya duaon ka. Salamat rahen.
@Nazerahmedkhan-u1p
@Nazerahmedkhan-u1p 27 күн бұрын
Aap ne hum ko bachpan ke zamane me puhncha dya hi jab kala engine hota tha
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Allah aap ki yadon ko salamat rakhay
@SaleemkhanKhan-he8nh
@SaleemkhanKhan-he8nh 27 күн бұрын
Waalaikum assalam
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 27 күн бұрын
Jazak Allah
ПРИКОЛЫ НАД БРАТОМ #shorts
00:23
Паша Осадчий
Рет қаралды 5 МЛН
Как подписать? 😂 #shorts
00:10
Денис Кукояка
Рет қаралды 4,1 МЛН
Azad kashmir chumb | Jhanda Old village| Tibba
8:56
Owais Vlog
Рет қаралды 381
Tando Soomro | Unique Village in Pakistan | Perfect Village Life in Pakistan
7:08
Yousuf Baloch Travel Vlogs
Рет қаралды 343 М.