Рет қаралды 37,696
یہ کہانی ہے ایک انوکھی دوستی کی۔۔۔ 1961 میں جب اس وقت کے امریکی نائب صدر لِنڈن بی جانسن پاکستان دورے پر آئے تو کراچی کی ایک سڑک پر ان کی ملاقات ہوئی اونٹ گاڑی چلانے والے بشیر احمد سے۔ بس یہاں سے ایک نئی دوستی کا آغاز ہوا۔ بعد میں نائب صدر نے بشیر احمد کو امریکہ اپنے خصوصی مہمان کے طور پر بھی بلایا۔
ان کی دوستی کی کہانی سنا رہے ہیں ہمارے ساتھی سعد سہیل، اسے تحریر کیا ہے محقق و مورخ عقیل عباس جعفری نے
ایڈیٹنگ: موسیٰ یاوری
#LyndonBJohnson #BashirAhmad #Karachi #VicePresident
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR